khadijasid751 Profile Banner
khadija siddiqi Profile
khadija siddiqi

@khadijasid751

Followers
87K
Following
13K
Statuses
10K

Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot

Lahore, Pakistan
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@khadijasid751
khadija siddiqi
6 years
Called to the bar, officially a barrister. Alhumdulilah #Lincolnsinn
Tweet media one
925
852
13K
@khadijasid751
khadija siddiqi
19 minutes
Tweet media one
1
6
37
@khadijasid751
khadija siddiqi
22 minutes
سالار کاکڑ، ۷۸ دن سے نا حق قید! @MeFixerr ظلم ڈھائیں نفرتیں جنم دیں آپکی مزید تباہی۔
Tweet media one
1
20
73
@khadijasid751
khadija siddiqi
4 hours
تین ہفتہ مسلسل عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی، وجہ اناد صرف اور صرف سچ اور سچے لیڈر کا خوف!! ملک اور نظام کا مذاق
1
59
197
@khadijasid751
khadija siddiqi
4 hours
ہم قانون کو نہیں مانتے تو خط کیا چیز ہے
Tweet media one
15
166
870
@khadijasid751
khadija siddiqi
4 hours
مائنس کرنے کی ہر کوشش نا کام ہوجاتی ہے، ہر جگہ ایک ہی نام ، عمران خان! اور خان تو ہوگا
Tweet media one
1
48
265
@khadijasid751
khadija siddiqi
5 hours
سب یاد رکھا جائے گا!
Tweet media one
7
534
3K
@khadijasid751
khadija siddiqi
7 hours
جسٹس محسن اختر کیانی ہی چیف جسٹس اسلام باد ہو سکتے ہیں۔ بدمعاشی بند کریں!
@saqibbashir156
Saqib Bashir
23 hours
بریکنگ نیوز ، صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سرفراز ڈوگر کے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Tweet media one
0
30
167
@khadijasid751
khadija siddiqi
7 hours
عام شہریوں کا خون چوس لیا ہے! مسلط شد، عوام ختم شُد
Tweet media one
5
63
168
@khadijasid751
khadija siddiqi
1 day
میرے 13 سالہ بیٹے کو پولیس اغواء کرکے لے گئ، گھر توڑ پھوڑ دیا، ڈریں اس وقت سے کہ بچے آپ کے بھی ہیں خواتین آپ کی بھی ہیں!! فرعون کو بھی غرور تھا!
1
86
332
@khadijasid751
khadija siddiqi
1 day
ظاہر ہے یہ زبردستی کا اتحاد ٹوٹنا ٹو ہے! ہوگئی انکی عیاشی پوری
12
38
359
@khadijasid751
khadija siddiqi
1 day
غلامی سے آزاد کرو! جمہوریت کو بحال کرو
Tweet media one
5
124
760
@khadijasid751
khadija siddiqi
1 day
خواتین کو گرگتار کرنے کا صحرا نون لیگ کو جاتا ہے! سیمابیہ طاہر کو رہا کرو!
Tweet media one
38
512
3K
@khadijasid751
khadija siddiqi
1 day
یہ جبر کا نظام پریشر کوکر کی طرح پھٹے گا!
5
353
1K
@khadijasid751
khadija siddiqi
1 day
خان بھی جانتا ہے مافیا کو مات دینا کوئی آسان کام نہیں، مافیا بس معافی مانگنے کے قریب ہے۔۔
3
210
626
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 days
انتظار پنجوتھا کو دیکھ کر بڑا حوصلہ ملتا ہے، کیا ہمت ہے کیا جذبہ ہے۔ خان کے جان نثار!
5
125
571
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 days
پاکستان میں صرف عمران خان آزاد ہے باقی سب قید ہیں : سید مصطفین کاظمی
5
257
881
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 days
کراچی چھا گیا! تم قید کر کے سمجھتے ہو جیت گئے، بہت کم ظرف اور بزدل ہو
2
58
288
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 days
@RebelByThought جیب قطروں سے جیب خرچ بڑھانے کی پیار سے درخواست
0
2
10
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 days
ظالموں گَولی کیوں چلائی
0
30
145