![Mehr Abdul Sattar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1646164819395919874/NxpMtalf_x96.jpg)
Mehr Abdul Sattar
@MehrAS04
Followers
18K
Following
2K
Statuses
760
Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰
Joined October 2022
الحمد اللہ آج میں نے پی ٹی آئی @PTIofficial میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ انشااللہ اپنی جماعت کیلئے دن رات محنت کرنے کاعزم ہے اور عمران خان @ImranKhanPTI کے نظریے کے مطابق اوکاڑہ کو تحریک انصاف کا قلعہ بنائیں گے۔ #MASJoinedPTI #PTI
29
132
1K
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم. عاصمہ جہانگیر صاحبہ میرے محسنین میں سے ایک تھی عاصمہ جہانگیر صاحبہ پاکستان 🇵🇰 کی ایک ممتاز وکیل اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن تھی۔جنھوں نے پاکستان میں انسانی حقوق کمیشن کی مشترکہ بنیاد رکھی اور اس کی سربراہی بھی کی۔ وہ حقوقِ انسانی کی علمبردار اور سکیورٹی اداروں کی ناقد کے طور پر پہچانی جاتی رہی ہیں۔ جب میں اپریل 2016 سے ساہیوال ہائی سیکورٹی جیل میں 24 گھنٹے بیڑیوں میں جکڑے بند تھا۔ 2017 میں میری ہیومن رائیٹس کی پٹیشن پر عاصمہ جہانگیر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہوئی۔تب بھی تقریبا ایک سال سے زائد میں ساہیوال کی ہائی سیکورٹی جیل میں بیڑیوں میں جکڑے بند تھا۔اور کسی سے بھی ملنے کی اجازت نہیں تھی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے دونوں طرف کے دلائل سن کر بیڑیاں اتارنے کا حکم دیا اور پھر اسلام آباد میں پورا کیس سننے کا حکم صادر کیا۔ عدالت نے عاصمہ جہانگیر اور عابد ساقی کو ہائی سیکورٹی جیل میں مجھ سے ملنے کی اجازت بھی دے دی۔ میں عاصمہ جہانگیر صاحبہ کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
22
279
1K
Where are the human rights organizations now? Aren't these innocent children? Are they terrorists? Does the sanctity of their home and privacy hold no meaning? Is respect and dignity in this country only reserved for Nawaz Sharif and his family? Shame on you Madam Tiktoker 🖐
🚨This 13 year old boy is the son of PTI Lahore MPA Farrukh Javed Moon. He has been abducted during an illegal raid by police & agencies because Farrukh Javed Moon took out a peaceful Rally in Lahore today.
5
133
342
RT @RimshaPti804: کل مہر عبدالستار کے احتجاج میں شرکت کی بہت اچھا احتجاج تھا، لوگوں کے حوصلے ویسے ہی بلند تھے جیسے 8 فروری 2024 کو تھے شکری…
0
7
0
میرا چھوٹا ٹائیگر چوہدری سعد تنویر ❤️ پوری پاکستانی قوم کی امید عمران خان @ImranKhanPTI انشاءاللہ بہت جلد بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial ہم سب کے درمیان ہوں گے
12
249
1K
RT @ahmad__bobak: مزاحمت جیت ہی جاتی ہے : پولیس نے مہر عبدالستار کو گرفتار کرنا چاہا تو کارکنان نے چھڑا لیا
0
300
0
RT @ahmad__bobak: اوکاڑہ میں مہر عبد الستار کے گاؤں 4/4L میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج
0
95
0
RT @falakjavaidkhan: مہر عبدلالستار کے حلقے کے لوگ بھی تگڑے ہیں پولیس کی گرفتار کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔۔۔ مزاحمت زندہ باد https://t…
0
501
0
RT @AbuzarFurqan: اصل وڈیو تو اب سامنے آئی ہے، میرے خیال میں یہ پنجاب کی سب سے بڑی ریلی ہو گی، اس سے بڑی کوئی ہو تو دیکھا دیں ویلڈن مہر عب…
0
521
0
RT @ayeshabhutta01: مہر عبد الستار صاحب نے آج کمال کر دیا۔ تین گاؤں سے ہوتے ہوئے پولیس گردی کے باوجود 8 فروری کی انتخابی دھاندلی کے خلاف شا…
0
145
0
RT @AzharMashwaniPk: مہر عبدالستار کی گرفتاری کے لیے آئی پولیس کو شدید عوامی مزاحمت کا سامنا گاؤں والوں نے مہر عبدالستار کی گرفتاری کی کوشش…
0
162
0
RT @PTIofficial: پی پی 190 کپتان کی کال پر پرامن احتجاجی ریلی پر پولیس گردی! مہر عبدالستار صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری پنجاب کی الیکشن 8 فرو…
0
80
0
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial جناب عمران خان @ImranKhanPTI کی ہدایات کے مطابق آج پورے ملک میں یوم سیاہ 🌑 منایا گیا۔ اسی سلسلہ میں آج میرے حلقہ پی پی 190 اوکاڑہ میں بھی ایک پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس پر پنجاب پولیس نے دھاوا بول دیا اور ریلی میں موجود کارکنان پر تشدد کیا۔ایس ایچ او تھانہ کینٹ اور اس کے ساتھی میرے ساتھ بھی دست و گریبان ہوئے۔میں اور میرے کارکنان اس کے باوجود پرامن رہے۔لیکن پولیس نے میرے چند کارکنان کو گرفتار کر لیا اور مجھ پر اور میرے کارکنان پر ایک جھوٹی بے بنیاد اور من گھڑت ایف آئی آر درج کر دی۔ ہم لوگ پرامن شہری ہیں اور پرامن احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاءاللہ کھڑے رہیں گے
35
943
3K
8 فروری یوم سیاہ 🌑 پاکستان🇵🇰 کی تاریخ میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کا مینڈیٹ چوری کیا گیا.اس چوری میں تمام برائے نام جمہوری سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ شامل ہے۔جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے تب تک پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان @ImranKhanPTI کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔ کرائے کے سیاسی لیڈر اور برائے برائے نام جمہوری جماعتیں کا اقتدار جلد ختم ہونے والا ہے.انشاءاللہ
13
383
1K
RT @kashif4gujjar: ہم کشمیری ہیں کشمیر ہمارا ہے ہے صداقت کہ ہے کشمیر زمین کی جنت اہل کشمیر کو ملتی ہے اذیت لیکن #یوم_یکجہتی_کشمیر https:/…
0
8
0
کشمیر پاکستان 🇵🇰کی شہ رگ ہے یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد ہماری نئی نسل کو کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کے لئے قربانیاں اور کشمیر پر جاری ظلم و ستم کے متعلق آگاہ کرنا ہے کشمیری عوام خود مختار ہیں اور انہیں اپنی سرزمین سے متعلق اور اپنے فیصلے کرنے کا مکمل حق خودداریت حاصل ہے پاکستانی عوام نے کشمیر پر کئی سالوں سےجاری جارحیت کو کبھی تسلیم نہیں کیا اور نا ہی کریں گے۔ سابقہ وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI نے اپنے دور حکومت میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا ''مَیں مقبوضہ کشمیر ، مسئلہ کشمیر اور کشمیری بھائیوں کے لیے پوری دُنیا میں سفیر بنوں گا۔ مگر بد قسمتی سے پاکستان میں جب سے ریجیم چینج کا آغاز ہوا ہے عمران خان کے بعد کسی بھی حکمران نے بھی کشمیر اور کشمیریوں کے لیے انٹرنیشنل فورم پر کبھی بھی آواز نہیں اٹھائی۔پچھلے تین برس سے پاکستان میں کٹھ پتلی ��کومت قائم ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں
1
82
239
بات بڑی سادہ سی ہے،سابقہ وزیراعظم عمران خان صاحب @ImranKhanPTI کا خط کسی کو ملے یا نہ ملے, ادارے کو بیک ٹو بیرک(Back to Barrack ) کا سفر طے کرنا ہی پڑے گا
73
2K
9K
RT @Hammad_Azhar: میری بہن عالیہ حمزہ کو پنجاب کا چیف آرکنائزر مقرر ہونے پر مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کے وہ اپنی نئی ذمے داری پوری لگن اور محن…
0
836
0
گزشتہ روز عالیہ حمزہ @aliya_hamza بہن کے ساتھ میری ایک طویل ملاقات ہوئی۔ عالیہ بہن کو عمران خان @ImranKhanPTI صاحب کی طرف سے پنجاب @PTIPunjabPK کی چیف آرگنائزر کا عہدہ ملنے پر بہت بہت مبارکباد۔ عالیہ میری بہن آپکی جدوجہد اور قیدوبند کی صعوبتیں کبھی رائیگاں نہیں جائیگی انشاءاللہ۔آپکی کوشش ثابت قدمی کا ہی یہ نتیجہ ہے کہ عمران خان صاحب نے آپ کو ایک بڑی ذمہ داری سونپی ہے اس موقع پر لاہور کے دلیر اور نڈر نوجوان جس نے ظلم و بربریت نا صرف برداشت کیا بلکہ انکے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہنے والے بہادر اویس یونس @AwaisY_ (جنرل سیکرٹری لاہور ) سے بھی ملاقات ہوئی اویس یونس اور اس جیسے باقی دلیر کارکنان خاص کر پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کی ہماری خواتین اتنا ظلم و جبر برداشت کرنے کے بعد بھی اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔ ایک بات یاد رکھے کے نظریاتی لوگوں کو عہدوں کی کمی نہیں ہوتی۔ کافی دنوں سے سوشل میڈیا پر بہت سی چہمگوئیاں ہو رہی تھی۔میں آپ سب لوگوں کو بتاتا چلوں کہ ہم پاکستان تحریک انصاف والے ایک فیملی تھے ہیں اور رہیں گے۔انشاءاللہ پورا پنجاب عمران خان صاحب کے ساتھ متحد ہے اور انشاءاللہ ہم خان صاحب کی رہائی کے لیے اور پی ٹی آئی کے چوری شدہ مینڈیٹ کو واپس حاصل کرنے کے لیے بہت جلد ایک تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
92
1K
6K