*👈12 مئ ماؤں کا عالمی دن ❣️ چلتی پھرتی دعاؤں کا عالمی دن🫶 دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے*
*🔖جن کی مائیں زندہ ہیں وہ قدر کریں، خصوصاً آج انکو سپیشل سرپرائز دیں⭕جو مائیں وفات پا چکی ہیں اللہ انکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین 🤲*
#MothersDay
#HappyMothersDay
In this world, people know you only because of money. If you have more money, you should be respected as bad as you are. In short , money is everything in this world.
Good Night
Dear X Family 🌹🌹
#baltimorebridge
#natashastpier
زنجیریں خواہ کتنی بھی گلی سٹری ہوں، کبھی بھی خود نہیں ٹوٹتیں، ۔۔۔ یاد رکھیے سماجی سائنس میں آٹو میٹک لفظ بہت کم کار گر ہوتا ہے۔ انسانی مداخلت کے بغیر کچھ نہیں ہونے والا۔ سماج خود بخود ٹھیک نہیں ہوتا، اسے ٹھیک ”کرنا پڑتا“ ہے۔
ڈاکٹر شاہ محمد مری
(فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ)
اور تم اپنے ربّ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے؟
(القرآن)
Good Morning
Everyone 🌹
#กลิ่นไหม้ #달이_눈부신_현진이의_생일
#XMen97
#vunzigewoensdag
#ไบร์ทวิน
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے __❤
#MotherDay12thMay
#HappyMothersDay
اگر دنیا والوں کا مقابلہ اور دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنے آپ پر اعتماد رکھو اور سب کچھ خود کر گزرنے پر یقین رکھو کامیاب ہوجاؤ گے۔
#bakire
#الوظايف_التعليميه
#jjk255
#สมรสเท่าเทียม
#GivenchyXFreen