اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے...تو کتنا اچھا ہوتا, اپنا موازنہ کبھی بھی کسی کے ساتھ مت کریں, سب کا سلیبس الگ ہے,سب کا امتحان الگ ہے,سب کی پریشانیاں الگ ہیں,سب کی* *دنیا الگ ہے,سب کا درجہ الگ ہے انسان کا انسان کےساتھ