MuhammaddSuhail Profile Banner
Muhammad Suhail ALI. Profile
Muhammad Suhail ALI.

@MuhammaddSuhail

Followers
40K
Following
11K
Media
14K
Statuses
47K

And who is better in speech than one who invites to ALLAH and does righteousness and says, "Indeed, I am of the Muslims". Quran {41:33} No DM ❌💢

Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
7 months
Trip To Swabi : New Place Part 4.*ALI*. Full Video Link :👇.. Subscribe 👇👇👇. #YouTube #vlog #YouTuber #youtubeshorts #youtubevideo #youtubechannel #YouTuber #YouTubers #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
17
9
111
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
یہ ویڈیو @haidersaeedpti نے ڈی چوک سانحہ کے دن بنائی تھی. یہ ویڈیو میں نے صبح 11:27 پر بنائی تھی. یہ سینٹورس کے پاس کے مناظر ہیں.دیکھ سکتے ہیں کہ کتنا خون تھا. ہیلی کاپٹر سے گولیاں چلائی گئی تھی. اس جگہ بھی ایک بندہ شہید ہوا تھا.
5
2K
2K
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
3 years
Our Army is our pride. #MarchAgainstImportedGovt.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
366
2K
2K
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
بےغیرتو تمہارا کوئی حق نہیں ہے اب، کوئی بھی فیصلہ کرنے کا، .اب عوام خود فیصلہ کرے گی انشاء الله
15
478
946
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
حوصلہ رکھنا ہے ہمت نہیں ہارنی 🥰🥰🥰. آپ کا کپتان آخر تک لڑے گا کبھی ہار نہیں مانے گا۔.آپ نے بھی کبھی ہار نہیں ماننی🫵🫵🫵. #مرد_مومن_عمران_خان Haqeeqi Azadi #ImranKhan #BehindYouSkipper
7
148
647
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
یہ پاکستانی پروڈکٹس کی بائیکاٹ مہم چل رہی ہے، بس سوچا کہ اس کار خیر میں اپنا حصّہ ڈال دوں.
Tweet media one
7
468
495
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
جب تک ہم زندہ ہیں اس فسطائیت کے خلاف کھڑے رہیں گے۔.اور اگر مر گئے تو ڈراونے خواب بن کر ان کی نیندوں میں آئیں گے. ہم ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے. احمد فرہاد @AhmadFarhadReal
3
288
495
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
چیئرمین عمران خان پہلے ہی کئی مواقع پر قوم کو ”لندن پلان“ کی تفصیلات سے آگاہ کر چکے تھے۔. مفرور نوازشریف کی واپسی سے یہ منصوبہ اسی انداز میں رو بہ عمل ہے جس کی توقع کی گئی تھی۔👇👇👇. #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا #AbsolutelyNotGuilty #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranKhan #BehindYouSkipper
3
167
453
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
میں اپنے الله سے صرف یہ سننا چاہتا ہوں،. کہ شاباش عمران، تم نے امت مسلمہ کو لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھا دیا 😥😥😥. #آزاد_کرو_عمران_خان_کو #FreeImranKhanNow #ہمیں_تیری_بہت_ضرورت_ہے #ImranKhan
3
128
463
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 month
یہ DHA میں پنجاب پولیس کے ایک DIG نے ایک پولیس اہلکار کو اپنے بنگلے کی صفائی پر لگایا ہوا ہے. عوام پر ظلم کرنے کے علاوہ یہ کام بھی پنجاب پولیس بخوبی کر رہی ہے.
6
327
448
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
عمران خان کی بہن علیمہ خان کا پی ٹی ائی کی قیادت سے شکوہ، عمران خان نے کہا تھا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم کے خلاف ایف ائی ار درج کی جائے. لیکن پی ٹی آئی کی قیادت نے ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں کروائی. عمران ریاض
0
214
432
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
یہ تازہ ترین صورتحال 26 نمبر چونگی سے ایک ورکر 🥰🥰🥰
3
186
401
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
الحمد للہ عوام اتنی ذیادہ تعداد میں ہے، .کہ ان کو شیلنگ کی اب کوئی فکر ہی نہیں.
0
219
379
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ہمارے قافلے پر فرعون اس حد تک شیلنگ کی جارہی کہ آسمان کا رنگ تک تبدیل ہوگیا،. مگر ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، عمران خان زندہ باد
5
223
351
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
عامرمغل کی زیر قیادت IJp روڈ اسلام آباد میں احتجاج کیا جا رہاہے ل۔. خوف کے بت توڑ کر پنڈی اسلام آباد کی عوام باہرنکلے
1
164
356
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
کسی نے سوچا بھی نہیں تھا.کہ پاکستانی فوج اپنے ہی کیپیٹل کے اندر پاکستان کی پارلیمنٹ ، نیشنل اسمبلی ، سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم ہاؤس کے اتنے قریب.اپنے ہی لوگوں کو اس طرح گولی مار سکتی ہے. معید پیرزادہ
5
242
345
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
"I will not back down even an inch from the quest of Haqeeqi Azadi".Imran Khan 🔥🔥🔥. #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan #PTIOfficial #BehindYouSkipper
4
155
342
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
3 months
تمام منصوبہ ساز بنیادی طور پر بےوقوف ہیں، میرے حلقے کے جن 170 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ پہلے ہی 80 فیصد تھا وہاں انہوں نے مزید ایک لاکھ ووٹ ڈال کر ٹرن آؤٹ ٹوٹل ووٹوں سے بھی بڑھا دیا۔ اور اس فریب سے جو حکومت بنی اسے یہ ترقی کا ضامن بتاتے ہیں، جو بےوقوفی در بےوقوفی ہے۔ .@salmanAraja
1
52
320
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
پی ٹی آئی کارکنان کنٹینر اٹھا کر پھینک رہے ہیں. اور قافلے آگے بڑھ رہے ہیں.
3
159
302
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
بشری بی بی کو نادرا آفس کے سامنے سے بمشکل واپس جانے پر قائل کیا گیا،.بہت سے سوالات ہیں جن کے جواب جاننا ضروری ہیں، سنیں
1
142
301
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
شعور اور بیداری کا جن بوتل سے نکل چکا ہے.🔥🔥🔥. اور میرا ایمان ہے کہ یہ اس ملک کو حقیقی آزادی کی طرف لے کر جائے گا۔ انشاءاللہ 🥰🥰🥰. He is Imran Khan #AbsolutelyNotGuilty #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranKhan #BehindYouSkipper
3
89
264
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
4 months
تم شیل پھینکتے رہو، .نہ ہی ہم ڈریں گے اور نہ ہی جگہ چھوڑیں گے۔ @chaudhry_khaula
3
72
267
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
مسلسل شلنگ کی جارہی ہے. ہم اپنی گاڑیوں میں ہیں. ہمارے پاس پانی بھی نہیں ہے. بس الله ہماری مدد کر رہا ہے.
6
165
255
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
غازی بھروتھہ انٹرچینج کی رکاوٹیں سب سے بڑی رکاوٹوں میں سے ایک رکاوٹیں ہیں. ان کو صرف 6 گھنٹوں میں کلئیر کر کے آگے بڑھنا ناقابل یقین ہے بہت ہی بڑی بات ہے ۔ .صدیق جان
3
135
252
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
جو کچھ ہوا ہے اور جو کچھ سامنے آیا ہے وہ بہت کم ہے. اس سے بہت زیادہ ہوا ہے اور بہت سنگین ہوا ہے ۔.طارق متین
1
154
250
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
اب ہمیں بھی احساس ہوگیا ہے کہ مظلوم یہ جملے کیوں بولتے تھے۔
3
136
250
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
4 months
سلمان اکرم راجہ 🛑🛑🛑. جو لوگ خاموشی سے بیٹھ کر TV سکرین پر تماشا دیکھ رہے ہیں کچھ کرنے کو تیار نہیں ہیں. ایسے دانشوروں سے بات کرو تو وہ کہتے ہیں ابھی انقلاب کا وقت نہیں آیا ہم اس وقت کا انتظار کررہے ہیں۔.کسی کی ماں بیٹی بہن پر سڑک پر ظلم ہورہا ہو آپ ظالم کا ہاتھ روکیں گے یا
3
73
240
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
رات کے اس وقت عامرمغل کی اسلام آباد راولپنڈی کی عوام سے خصوصی درخواست . عوام لازمی غور سے سنیں اور آگے پھیلائیں . کارکنان کے ہمراہ پشاور موڑ کےقریب 9th ایونیو پر کارکنان کےہمراہ مظاہرہ سے خطاب کررہے ہیں
0
139
224
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
کٹی پہاڑی اسلام آباد انٹرچینج پولیس کی بدترین شیلنگ جاری ہے. مگر آزادکشمیر کے نوجوان لیڈر سید ذیشان حیدر آ��سو گیس کی برسات میں نوجوانوں کا لہو گرما رہے ۔ پوری قوم عمران کی رہائی کیلئے نکل پڑی ہے انشاء الله
3
144
234
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ا🚨🚨🚨. ایک طرف مذاکرات کی باتیں کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب اس وقت شدید شیلنگ جاری ہے.
7
125
229
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
خوشاب کا قافلہ سی پیک کے پاس پہنچ گیا۔. قافلے میں سیکنٹروں افراد شامل ہیں۔
0
119
217
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
خدارا اس طرح نہ کرو بھائی، آپ پیچھے چلے جائیں ہم گاڑیاں لے کر واپس جاتے ہیں. 😭😭😭 . بہت غیرت دلانے کی کوشش کی اس جوان نے,.مگر کسی کو غیرت نہ آئی۔
3
182
208
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
بدترین شیلنگ کے بعد 26 نمبر پر عوام کا مکمل کنٹرول،. پولیس رینجرز پیچھے ہٹنے پر مجبور 🛑🛑🛑
0
122
213
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
پوری دنیا اس ظلم اور بربریت کی اب گواہ ہے . !!!
1
143
213
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
وہ کون تھا ‼️. جسے ارشد شریف شہید سے خطرہ تھا. اوراس پر اتنا غُصّہ تھا کہ پہلے اُس پر تشددکیا پھر قتل کیا، عمران خان 🔥🔥🔥. #ارشد_کے_بغیر_ایک_سال #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan #BehindYouSkipper
1
75
206
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ نہیں دیتا,.آزادی کیلئے لڑنا پڑتا ہے . !!!
1
109
212
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
جو اس قتل عام کے بعد بکواس کر رہے ہیں کہ ہم بھاگ گئے، . بےغیرتو ہم نے ساری گولیا ماتھے پر اور سینے پر کھائی ہیں. جو بھاگتا ہے وہ وہ پیٹ پر گولیاں کھاتا ہے.
1
119
201
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
میں عمران خان کے دور حکومت میں ان کے ساتھ سخت اپوزیشن کی ہے. لیکن اس وقت میں سمجھتا ہوں عمران خان کے ساتھ ظلم ہورہا ہے اس کا جیتا ہواالیکشن چھین لیاگیا.اسے ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے اسے فوری رہا کرنا چاہئیے۔.سینٹر مشتاق احمد
0
97
190
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
اپنے ملک کے لئے نکل کر بہت اچھا لگتا ہے، ہم ہر وقت پاکستان کے لئے نکلنے کو تیار ہیں،.ہم اپنے ملک میں آزادی سے عمران خان کا ماسک تک نہیں پہن سکتے، یہاں ہمیں روک کر دکھاو.📍Brampton, Canada
0
107
194
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
6 months
اگر کراچی سے لوگ اتنی بڑی تعداد میں صوابی جلسے کیلئے آرہے ہیں ، تو لیڈر شپ کیلئے کوئی بہانہ نہیں رہتا. لیڈر شپ اپنی سیٹ بیلٹ کس کے باندھ لو 🔥🔥🔥. #SwabiJalsaOn5thAugust #SwabiJalsa #IKforPakistan #ReleaseKhanSavePakistan #ImranKhan
4
662
184
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ہمیں خبریں مل رہی ہیں۔.اداروں میں بڑی بے چینی ہے. یہ مسکراتے ہوئے چہرے اندر سے بہت پریشان ہیں. پورے کا پورا نظام ڈرا ہوا ہے۔ انٹرنیشنل پریشر ایک لیول سے بڑھ گیا ہے۔.عمران ریاض @ImranRiazKhan
3
108
183
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
3 years
Absolutely Not💯✌.#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور .#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
11
129
181
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
فتح جنگ کے مقام پر ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ اور شاہد خٹک جنوبی اضلاع کے قافلے کے ہمراہ موجود
0
108
184
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی .😭😭😭
2
89
178
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
ذرا ایک لمحے کے لیے سوچیں آپ کو اپنے بچوں سے جدا کردیا جائے تو کیا ہوگا؟ . شاید آپ کو احساس ہو کہ باقی قربانیوں کو اگر سائیڈ پہ رکھ دیں تو بھی. عمران خان کی صرف بچوں سے پاکستان کی خاطر دور رہنے کی قربانی کتنی بڑی ہے!😢😢😢. #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #قیدی_نمبر_804 #imranKhanPTI
0
34
178
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔. عمران ریاض.
3
100
171
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
انتہائی خطرناک خبر 🛑🛑🛑. پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی کی میٹنگ ہوئی جس میں DG نے یہ سوال کیا کہ "" اگر عمران خان نہ رہے تو آپ کے خیال میں پھر کیا ہوگا میڈیا کیا رپورٹ کرے گا؟.ڈاکٹر شہباز گل
1
135
166
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
عامر فاروق توہین عدالت تو کیا ہمیں پھانسی بھی لگا دے ہم D chowk پر صورت پہنچیں گے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر واپسی نہیں ہوگی،. مشتاق غنی
0
93
173
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
اپنے حقوق اور آزادی کیلئے جدوجہد کرنی ہی پڑے گی۔. اس کے علاوہ اس قوم کے پاس کوئی آپشن نہیں 🔥🔥🔥. #عمران_خان_تو_آئے_گا
2
60
158
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
علی امین قدم بڑھاو ہم نے D chowk جانا ہے. کیونکہ یہ عمران خان کا حکم ہے ہم نے کفن باندھے ہوئے ہیں۔. کارکنان
3
76
168
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ہم کفن ساتھ لے کر آئے ہیں 🔥🔥🔥. کارکن کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں . !!!
1
114
161
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
پی ٹی آئی کارکنوں نے 26 نمبر چونگی پر کنٹرول سمبھال لیا ہے،.اسد طور 🚨🚨🚨
0
81
162
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
جنگلوں، ندیوں، پہاڑوں سےگزرتے ہوئے پنجاب کے رہنما پہنچ رہیں ہیں،.اب اس وقت تازہ دم دستہ ڈی چوک پہنچنے والا ہے انشاء الله. باقی بھی پہنچنے کے بعد اندازہ کریں کیسے کیسے کشٹ اٹھا رہیں ہیں ڈی چوک تک آنے کے لیے
0
82
159
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
عمرایوب خان کا قافلہ بھی پہنچ گیا موٹروے کے دونوں اطراف میں پی ٹی آئی کے قافلے جا رہے ہیں. پہلی مرتبہ دیکھا کہ موٹروے کے دونوں اطراف ٹریفک ایک ہی سمت جا رہی ہے.
0
84
154
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ایسا لگ رہا ہے جیسے ابھی بھی ان تباہ شدہ گاڑیوں کے پاس وہ سب مظلوم چل رہے ہیں. ہنس رہے ہیں. نعرے لگا رہے ہیں. "عمران کو رہا کرو، نہ وہ باغی نہ غدار" 😭😭😭
6
103
155
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
اسد طور ⭕⭕⭕. اسٹبلشمنٹ جو بھی کریں۔۔ یہ سارے شکست کھا چکے ہیں. کیونکہ یہ سب کچھ حسینہ واجد نے بھی کیا تھا.
0
86
159
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
اسلام آباد کی ٹھنڈی رات میں PTI کارکنان کے نعروں نے رات گئے موسم گرم کررکھا ہے 🔥🔥🔥
0
74
155
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
سالار خان کاکڑ بہت بڑا عوامی لشکر لے کر اسلام آباد کی جانب آ رہا ہے انشاء الله. محسن نقوی عمران خان کے جانثاروں کو روک سکو تو روک لو
0
64
151
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
5 months
پارلیمنٹ کے باہر ایک طرف تحریک انصاف کے اراکین کو گرفتار کیا جا رہا ہے، .تو اسی دوران سکول وین میں طلباء عمران خان کیلئے نعرے لگا رہے ہیں. !!!. #عمران_خان_تو_آئے_گا #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو Gandapur #UndeclaredMartialLaw #SherAfzalMarwat Salman Akram Raja #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
2
131
155
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
اسلام آباد میں قافلوں کے داخل ہوتے ہوئے، . عوام کا سمندر ماشاء الله 🥰🥰🥰
0
87
158
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
سنائپر نے اسی بلڈنگ سے کئی کارکن مارے۔. میں خود سب ریکارڈ کر رہا تھا بعد میں سب کارکن اس بلڈنگ کے پاس بھی گئے @worldchoices_
1
102
148
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
افنان خان نے عمران خان کو گالی دی، مجھے دیتا تو خیر تھی۔.ادھر اس نے عمران خان کو گالی دی.ادھر میرے ہاتھ نے جواب دیا۔.شیر افضل مروت 🔥🔥🔥. #ImranKhan #قوم_کی_جان_عمران_خان Sher Afzal #PTIOfficial #BehindYouSkipper
3
48
148
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 years
آپ میں سے کوئی ہے جس نے یہ چیزیں استعمال کی ہوں؟؟؟
Tweet media one
37
11
139
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
وہ کون تھا ‼️. جسے ارشد شریف شہید سے خطرہ تھا. اوراس پر اتنا غُصّہ تھا کہ پہلے اُس پر تشددکیا پھر قتل کیا، عمران خان 🔥🔥🔥. #ارشد_کے_بغیر_ایک_سال #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan #BehindYouSkipper
2
52
151
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
🚨🚨🚨. رینجرز اہلکاروں کا ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ ہمیں ایمرجنسی میں پڑے رجسٹر سے ملا تھا مگر ہم جب دوبارہ وہاں گئے تو وہ رجسٹر وہاں سے غائب تھا. یہ رجسٹر انتہائی اہم تھا اسے اگر غائب کیا گیا ہے تو اس میں ضرور اموات کی تفصیلات ہوں گی. مطیع اللہ جان
0
94
148
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ڈی چوک سے گرفتار کیے گئے نوجوان
2
94
148
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
وہ کون تھا ‼️. جسے ارشد شریف شہید سے خطرہ تھا. اوراس پر اتنا غُصّہ تھا کہ پہلے اُس پر تشددکیا پھر قتل کیا، عمران خان 🔥🔥🔥. #ارشد_کے_بغیر_ایک_سال #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan #BehindYouSkipper
0
61
140
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
جہاں تک ممکن ہو اس بائیکاٹ مہم کا بھی حصہ بنیں۔🔥🔥🔥
5
99
147
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
11 days
صدر ٹرمپ نے ڈیپ سٹیٹ کے خفیہ دستاویزات کو ڈی کلاسفائی کرنے کے اوپر دستخط کردیئے. 🔥🔥🔥. اس کا مطلب پوری دنیا میں بشمول پاکستان ڈیپ سٹیٹ کے لوگ تو وڑ گئے.
0
61
158
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
گھر سے نکلتے وقت ہم نے یہ نہیں سوچا تھا کہ ہم سوکھی روٹی کھائیں گے چائے ملے گی پانی ملے گا یا نہیں، . ہمارا صرف ایک مقصد ہے، عمران خان کو ان ظالموں سے آزاد کروانا ہے. ایک بزرگ کے تاثرات دیکھیں
0
93
148
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
ایک غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا،.آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا، آزادی کیلئے لڑنا پڑتا ہے. 🔥🔥🔥. #عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں #سانحہ_31اکتوبر_ہم_نہیں_بھولے #ImranKhan #AbsolutelyNotGuilty #BehindYouSkipper
4
47
146
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
اوہ بےغیرتو. !!!. ہمارے معصوم بچے بھی سمجھدار ہوگئے ہیں. ان کو عمران خان کے علاوہ کوئی قبول نہیں، کچھ قبول نہیں. اوہ میں تیری معصومیت پر قربان جاؤں میری چھوٹی 🥰🥰🥰. #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #ImranKhanPTI #AbsolutelyNotGuilty #BehindYouSkipper
8
87
145
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
یہ بہادر بھائی کون ہیں، کسی کو پتہ ہے ؟ . انہوں نے بھی آج پولس سے بہت شیل چھین لئے.
0
84
142
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
🚨🚨🚨. عوام نے بےغیرت قیادت کو کہہ دیا ہے کہ تم گھروں میں واپس چلے جاؤ، .ہمارے اور ان ظالموں کے درمیان اب مت آنا.
1
78
144
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
افنان خان نے عمران خان کو گالی دی، مجھے دیتا تو خیر تھی۔.ادھر اس نے عمران خان کو گالی دی.ادھر میرے ہاتھ نے جواب دیا۔.شیر افضل مروت 🔥🔥🔥. #ImranKhan #قوم_کی_جان_عمران_خان Sher Afzal #PTIOfficial #BehindYouSkipper
0
31
144
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
یہ وہی کنٹینر ہے جس پر علی امین اور بشریٰ بی بی سوار ہو کر آئے تھے.
2
72
141
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
چترال سے قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ 🚨🚨🚨
1
61
135
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
پاکستان سے باہر بھی پراڈکٹس کا بائیکاٹ شروع 🔥🔥🔥
0
84
139
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
یہی ہم سب کے جذبات ہیں 😭😭😭. تمہارا حق نہیں ہے احتجاج کینسل کرو. پاکستانی قوم پے چھوڑو وہ صبح آکے اپنے قتل کا انصاف لیتی ہے یا نہیں.بزدلی کی سزا موت ہے موت ہے موت ہے.@BilalAnsarKhan1
3
87
136
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
کارکن سب کو ہدایات دے رہا ہے، اور پھر ایک اور کارکن پشتو میں ترجمہ کر رہے ہیں. عوام پیچھے نہیں ہٹ رہی عوام لڑ رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ جو مرضی ہو جائے ہم ڈی چوک پہنچ کے ہی دم لیں گے
0
84
140
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
پاکپتن سے قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچ چکا ہے. پنجابی بھرپور انداز میں نکلنا شروع ہو گئے ہیں
1
72
138
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
پاکستان کے مظلوموں کو تو حضرت حسین‌ بن‌ علی رضی الله عنه کا سہارا ہے لیکن پاکستان میں ظُلم کرنے والے ظالموں کو کس کا سہارا ہے ؟ فرعون کا ، شمر کا یا ابنِ صیاد کا ۔.ظُلم کرنے والے کے معاملات اللہ کے سامنے انتہائی سخت عذاب کا باعث بننے والے ہیں۔
2
109
140
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
فائرنگ سے عوام ڈری نہیں بلکہ عوام میں مزید جوش آ گیا ہے. شوکت بسرا کے قافلے نے کشتیوں کے ذریعے دریائے ستلج پار کیا ہے اور اب وہ 26 نمبر چونگی کی جانب رواں دواں ہیں.
0
85
136
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
شرم تم کو مگر نہیں آتی 😡😡😡. بےشرم، بےغیرت جواب تو آتا نہیں بس دانت نکال کر ہنستے رہو۔. #LUMS #سانحہ_لمز #سانحہ_31اکتوبر_ہم_نہیں_بھولے #AbsolutelyNotGuilty #عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں
3
34
141
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
مہر شرافت علی علی امین کے قافلے سے گاڑیاں سائیڈ پر ہٹانے کا کہہ رہے ہیں تا کہ آگے جایا جاسکے.
0
54
141
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
3 months
یہ سر کٹ تو سکتا ہے، لیکن جھکے گا نہیں. عمران خان ہم آخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں. @SaraMirGilgity
1
45
140
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ڈی چوک کا ایک خوبصورت منظر 🥰🥰🥰. اسلام آباد کے نوجوان چار گاڑیاں، کھانے سے بھری ہوئیں مظاہرین کیلئے لے آئے.
1
65
133
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
4 months
خیبرپختونخوا کے مزید قافلے اس وقت ڈی چوک پہنچ گئے ہیں۔
1
67
130
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
اسلام آباد جانے والا ہر راستہ بند کیا گیا ہے. ہم جنگلوں سے ہوکر جارہے ہیں. نعیم پنجھوتا کا قافلہ بھی اسلام آباد کے قریب پہنچنے ولا ہے انشاء الله.@NaeemPanjuthaa
2
63
128
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
لاشیں آج رات ایک جگہ سے دوسری جگہ لی جائی جا رہی ہیں ۔.اور اس کا مطلب یہ ہے کے وہ لوگ جو مر چکے ہیں اب ہمیشہ کے لیے مسنگ پرسنز ہو چکے ہیں ۔.
1
95
130
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
سمیع ابراہیم 🛑🛑🛑.یہ بازگشت چل رہی.26 نومبر کو جب لوگ اپنے جان بچانے کے لیے گلیوں میں بھاگ رہے تھے لا انفورسمنٹ ان کے پیچھے جا کر ان کو گولیاں مارتے تھے۔. اور پھر لاشوں کو جھپانی کے لیے کنٹینر کا استعمال کیا گیا جو کنٹینر اسلام اباد میں لائی گئی تھی ان میں لاشیں ڈال دی گئی
2
89
129
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
1 year
وہ کون تھا ‼️. جسے ارشد شریف شہید سے خطرہ تھا. اوراس پر اتنا غُصّہ تھا کہ پہلے اُس پر تشددکیا پھر قتل کیا، عمران خان 🔥🔥🔥. #ارشد_کے_بغیر_ایک_سال #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan #BehindYouSkipper
2
87
126
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
عدیل سرفراز 🛑🛑🛑. انتظامیہ کو تھکانے کے لیے کل بھی تحریک انصاف نہیں پہنچے گی پرسوں شاید وہ اسلام آباد پہنچیں۔.روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہے ریاست کو. ایسی ریاست جو IMF کی بھیک پر انحصار کر رہی ہے. تحریک انصاف نے پچھلے 4 سالوں میں جو مار کھائی یے اب یہ کندن بن چکے ہیں.حکومت کو
0
78
128
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
الحمد لللہ، پاکستان کے علاؤہ دنیا کے 25 ممالک 60 مقامات پر پاکستانیوں کا احتجاج جاری۔ .کرہ ارض کے ہر ٹائم زون میں احتجاج ہو رہا ہے۔ . فائنل کال پر سیاسی تاریخ رقم ہو رہی ہے.
0
76
130
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ملازموں نے بڑی کوشش کی اپنے مالکوں کو روکنے کی، .شیل برسائے، ربڑ کی گولیاں چلائیں، سیدھی فائرنگ بھی کر ڈالی. لیکن مالک ان ملازموں کو ان کی اوقات بتانے کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہیں.
0
78
124
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
ثمینہ پاشا . شاہد آفریدی کبھی مظلوم کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا کبھی مظلوم طبقے کے لیے آواز نہیں اٹھائی لیکن وہ ظالم کے ساتھ ضرور کھڑا دکھائی دیا.اگر اسکو لانچ کیا بھی جا رہا ہے تو اسکا اس وقت تو کوئی سیاسی کیریر نہیں نظر نہی آرہا۔ عوام اسکو ٹھیک ٹھاک ٹرول کر رہی ہے اور تنقید کر رہی ہے
1
82
121
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
سٹریٹ فائرنگ اور اندا دھند آنسو گیس فائر کرنے کے باوجود بھی لوگ ڈٹ کے کھڑے ہیں . !!!
3
70
116
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
2 months
عمران خان کے بہادر سپاہی زندہ باد. انقلاب زندہ باد
1
60
125