Rimsha Ali Profile Banner
Rimsha Ali Profile
Rimsha Ali

@RimshaAli569512

Followers
4,145
Following
3,893
Media
335
Statuses
19,477
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
12 days
Reminders ✨💙 Subah Bakhair ✨💙
Tweet media one
34
3
37
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🤲 آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والد محترم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالی خصوصاً میرے والد صاحب کو اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین، جزاکم اللہ۔ ✨
144
2
112
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ کمشری اپنی جگہ لیکن جہاں آرائیں آ جائیں وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ہیں🤭
Tweet media one
69
3
100
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
26 days
خود کو اہمیت دینا سیکھیں آپ سے بڑھ کر آپکے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے✨ Gym Bakhair 💪
Tweet media one
78
3
71
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
7 months
💚🥀اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🥀💚 🌹Assalamualaikum🌹 صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بدلے گا حالات بدلیں گے دُعائیں قبول ہوں گی 🥰“ انشاءالله " ♥️❤ Good morning 🌞
Tweet media one
73
0
57
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
زندگی بھی ایک مسلسل سفر ہے 🍂 سفر لازم ہے ،روح تھک سی گئی ہے 🥺🖤 دوپہر بخیر 🥀
Tweet media one
42
4
55
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ اور ﯾﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﻨﺎ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ____!! شب بخیر 🥀
Tweet media one
40
2
53
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤ جمعہ مبارک 💕
Tweet media one
48
6
47
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی ✨ دوپہر بخیر 🫶💖🫶
Tweet media one
43
2
50
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
اور میں بہت تھک گئ ہوں،وقت سے،حالات سے،لوگوں سے اور زندگی سے ...!!! دوپہر بخیر 🍂
Tweet media one
45
5
48
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی ۔۔۔!! ہم جیسے لوگ ہر کسی پہ فدا نہیں ہوتے۔۔۔!! Have a beautiful day Good afternoon 💖💖
33
2
43
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
اگر آپ کو اپنی زندگی کے بارے میں کتاب لکھنے کا موقع ملے، تو اس کا عنوان کیا ہوگا؟😇Me : شکر ہے زندگی پھر نہیں ملے گی 😏 دوپہر بخیر 🍂
Tweet media one
32
0
41
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
اسلام و علیکم! "حالات کیسے بھی ہوں "شکر" ہمیشہ "شکوے" سے بہتر ہوتا ہے کیونکہ یقین جانئے میری اور اپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے" اُمید کرتی ہُوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ خُوش رہیں ، خُوشیاں بکھیریں اور مُجھے بھی اپنی انمول دُعاوں میں یاد رکھیں ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو.
Tweet media one
42
1
48
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
زندگی کی تلاش میں ،زندگی کہاں لے آئی ۔۔۔🍂🍂
Tweet media one
41
2
46
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گی جس دن میں کھانا ڈاون لوڈ کرکے کھا سکوں 😏 😏🤭😜😜
Tweet media one
36
0
47
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
5 months
بمطابق #تصویر ایک ایک #شعر کی گزارش ہے شعر ایسا ہو کہ #پروفائل visit کرنی پڑے۔۔۔۔🙄
Tweet media one
38
1
51
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
کیسا ہے یہ سفر زندگی 🍂 زندہ ہیں پر زندگی نہیں ۔۔۔🔥 دوپہر بخیر 🥀
Tweet media one
36
2
41
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
Life is so beautiful One day, one hour , one minute will never come back.... So just forget all the problems and be happy 😊🍂💖 Good afternoon 🌞
Tweet media one
41
6
44
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
دیکھوں تو میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے سوچو تو تو عین وسط میں تہنا کھڑی ہوں ✨💫 دوپہر بخیر 🍂
Tweet media one
31
0
42
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
One day i will fly my dream country ❤ insha'Allah 😍
Tweet media one
36
0
41
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
شام شام نہ ہوتی اگر چاۓ نہ ہوتی 💓 شام بخیر
Tweet media one
25
1
42
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
﷽ السلآم علیکم اے رب کائنات..! ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما. الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرماۓ. آمین یا رب العالمین.
48
0
35
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير☕🌹🌴 کیجیے بند آنکھیں اور پھر بھیجیے اُن ﷺ کی صورت پہ لاکھوں سلام❤️ صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم🌹
Tweet media one
26
2
34
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
7 months
Life is the most difficult exam: Many people fail because they try to copy others, not realizing that everyone has a different question paper. Good night 😴💤
Tweet media one
36
0
38
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
ایک پینٹنگ جس کا عنوان ہے ۔۔ 🥀جنت میں پہلی ملاقات 🥀 اے اللہ! مجھے ان تمام لوگوں کو گلے لگا نے کی توفیق عطا فرما جن کو میں نے دنیا میں کھو دیا تھا 🥀آ مین 🥀
Tweet media one
32
1
28
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺷﮑﺮﯼ . ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﮮ ﻭﮦ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ . ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ💗🪷✨ شب بخیر 😴
Tweet media one
24
0
38
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
اپنی حد میں رہنا سیکھو ! حد میں رہنا اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے۔ پانی حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے۔ انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے۔
34
0
36
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
27 days
زندگی بھی بڑی عجیب چیز ہے کھبی گلزار سی کھبی بیزار سی🥀🌸
Tweet media one
31
1
40
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
یہ اگر مگر اور کاش میں لِپٹی ہوئی زندگی 🍁 دوپہر بخیر 🍂
Tweet media one
32
1
34
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
میں لکھتی ہوں جس کے لیے اس کو خبر تک نہیں اور پڑھتے ہیں وہ جو مجھے جانتے تک نہیں صبح بخیر 🥀
34
2
38
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
میں شام کے منظر جیسی ہوں !!✨🌺 کسی کو حسیں تو کسی کو اداس لگتی ہوں!!🔥🥀 شام بخیر ✨🍂
Tweet media one
31
2
36
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
ہماری ادا پہ تو _____نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں سوچ محبت کرنےوالوں کا_________کیا حال ہوگا شام بخیر 🫶💖🫶
Tweet media one
29
0
39
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
7 months
💚🥀اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🥀💚 🌹Assalamualaikum🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ٫٫ ۔۔ جِس نے صبح۔ ( یعنی فجر) کی نماز ادا کی ، وه #اللّہ کی حفاظت میں ہے ،،۔۔۔🕋🕋 #بیشک #نماز_قائم_کرو GOODMORNING🌄🌅 FRIEND'S
Tweet media one
48
0
34
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
مخلص ہوں تب ہی تو مختصر ہوں۔۔🙂 مطلبی ہوتی تو ہجوم ہوتا 💫✨
Tweet media one
29
1
34
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌹 خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس ⊙ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو، بــے شــــک 🥰 🥀Good morning 🥀
39
0
30
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
Now this time J. Quote your latest one Good night
Tweet media one
27
0
33
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
جس جس کو میری پوسٹس اچھی لگتی ہیں وہ کمنٹ میں "Wow"لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔! 🥰🤗 اور جن کو نہیں اچھی لگتی وہ الٹا "Wow" لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! 🤣🤣🤣
Tweet media one
31
3
33
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
7 months
Assalam o Alaikum Good morning 🌞 Stay blessed 😇 ❤️ *جـــــنت کــــی باتیــــــں! 💖* حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت گراں امور میں گھری ہوئی ہے اور دوزخ خواہشات نفسانی میں گھری ہوئی ہے*۔‘‘ ✨ 🪷خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں💕
Tweet media one
39
0
32
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
5 months
*جس کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی 😐اس کو پور حق ہےکہ اپنا موبائل دیوار پہ مار دے😔 اپنا سر پھوڑ لے😢یا چھت سے چھلانگ لگا کر مر جائے کیونکہ آپ کی خوشی سے بڑھ کے کچھ نہیں ہے میرے لیے😇*
25
1
36
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
زندگی ڈِھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر جائیگی شام بخیر
29
3
30
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
کبھی ممکن کبھی نہیں ممکن ہر گھڑی خوشی نہیں ممکن ۔۔۔۔۔!! ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے سب ہے ممکن، سبھی نہیں ممکن ۔۔۔۔۔!! شام بخیر 🥀
Tweet media one
31
1
31
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
1 month
✨فقط خیال تک بہت خوبصورت ہے زندگی✨🍁
Tweet media one
19
2
38
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
آج میں نے پیر میں اتنا لکھا ✍️جنتا لکھا جا سکتا تھا۔۔۔ پھر بھی 2گنھٹےمیں کتنا کہ لکھا جا سکتا تھا🤔🥹🤣🤣
Tweet media one
24
0
33
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
اس نے کہا ۔۔۔۔۔ آ نکھیں بند کرکے دیکھوکیا نظر آ تاہے ؟ میں نے کہا :...."تم"🙈😍 حا لا نکہ نظر کچھ نہیں آ رہا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں 🤣😁 ہائے میری انکی چالا کیاں 🤭😂🙈💁🏻‍♀️
23
1
32
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
7 months
🌹(اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ)🌹 💔 اے مصور تُجھے میں اُستاد مانوں گی💔 ... درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ 💔..💔🌅✨🥀Good Afternoon!🥀 ✨🌅
Tweet media one
36
0
27
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ زندگی ہوتی ہے 🍂 دوپہر بخیر 🥀
Tweet media one
20
2
32
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
5 months
کچھ لوگ خاص ہوتے ہیں ۔۔ ان سے ہونے والی پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر چوبیس گھنٹے رہنے والی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے 🫴💖
27
1
33
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
زندگی آ سان نہیں ہوتی ،زںدگی کو آ سان بنانا پڑتا ہے ،کبھی دعا کرکے، کبھی صبر کرکے،کبھی معاف کرکےاور کبھی کچھہ نظر انداز کرکے !.....💖
Tweet media one
31
5
30
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
Are you a coffee person or a tea person.......? Subha ba khair
Tweet media one
Tweet media two
35
3
29
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
اس زندگی میں سب کچھ عارضی ہے خوشیاں ،غم،مبحت،نفرت،ہنسنا،رونا حتیٰ کہ یہ زندگی بھی ۔۔۔💔💔
Tweet media one
27
3
29
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
28 days
میں آپ سب کو نہیں جانتی میری آپکے لئے دعا ہے😍 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سکون والی، خوشیوں ، ایمان والی، رزق والی زندگی دے❤️ آمین یارب العالمین 🤲🏻
Tweet media one
26
2
33
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
بھروسہ کرنے میں بہت احتیاط کیجئے______🥀 کیونکہ شیطان بھی پہلے فرشتہ ہوا کرتا تھا_____🥀 شام بخیر 🥀
25
1
34
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
25 days
بہت کُچھ ایسا ہے جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے نہ اُسے ہم لِکھ سکتے ہیں اور نہ کسی کو ہم بتا سکتے ہیں ۔...!!! 🌸❣️✨
Tweet media one
31
0
32
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
کوئی ناراض ہے کیا؟؟؟ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید زندگی ✌️ صبح بخیر 🥀
Tweet media one
27
1
30
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
زندگی اتنی مصروف ہو گئی ہے کہ دل ٹوٹا ہے لیکن🫀دکھی ہونے کا ٹائم ہی نہیں Good afternoon
Tweet media one
25
1
32
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 صبح بخیر !!❤️🌸 سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ہے ❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے۔ آمین️🤲❤️
28
1
31
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا جو وہ جو کہتا تھا تعیم یافتہ ہوں میں ۔۔🥀
Tweet media one
26
0
31
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
کبھی کبھی لگتاہے کہ لائف میں کچھMissing ہے 😒 جیساکہ 10کڑو20کڑو ۔۔۔🥹
Tweet media one
23
3
29
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
زندگی تصویر بھی ھے اور تقدیر بھی! فرق صرف رنگوں کا ھے، مَن چاھے رنگوں سے بنے تو تصویر اور انجانے رنگوں سے بنے تو تقدیر۔
Tweet media one
26
2
31
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
6 months
۔"اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌟 سيدنا جابر بن عبد الله رضي الله عنهما سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: "بلاشبہ الله تعالی (رمضان المبارک میں) ہر دن اور ہر رات بہت سے لوگوں کو (جہنم سے) آزاد کرتا ہے، ان میں سے ہر ایک کی ایک دعا قبول کی جاتی ہے 🥀Good afternoon 🥀
39
0
29
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
2 months
Nothing is more satisfying than a cloudy weather 🌧️🌧️🌧️ Barish Bakhair 🌧️⛈️
28
0
32
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
30 days
ذہن میں سوچوں کا ہجوم لگا ہوا ہے❤️‍🩹!! اور کہنے کو زباں پہ فقط ایک لفظ بھی نہیں🥲۔
Tweet media one
23
3
29
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
4 months
🪴🪴𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎𝒖 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 💞💞💞 💫💫💫💫 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 🪴🪴 𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ 𝑎𝑎𝑝 𝑠𝑎𝑏𝑘𝑖 𝑗𝑎𝑖𝑧 𝑡𝑎𝑚𝑎𝑛𝑛𝑎𝑦𝑒 𝑞𝑢𝑏𝑜𝑜𝑙 𝑓𝑎𝑟𝑚𝑎𝑎𝑦𝑒 💞💞 𝐀𝐦𝐞𝐞𝐧 🍂
29
1
28
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
7 months
🌹(اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ)🌹 انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا تم جہاں پر تم کو رکھا تھا وہیں اب صبر رکھا ہے🥀 Good afternoon my X family🌼 Stay blessed ♥️
Tweet media one
36
0
29
@RimshaAli569512
Rimsha Ali
3 months
نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ۔۔ ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے 🙄 شام بخیر 🥀
19
2
29