essa_es16741 Profile Banner
Essa Shehzad Profile
Essa Shehzad

@essa_es16741

Followers
3K
Following
5K
Media
289
Statuses
2K

ADVOCATE★ Radio,Personality,Debator,Host, Entertainer Motivational Speaker

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
Good Job Pakistani Police ★
33
4
27
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
خوشخبری ‼ .سب جلدی جلدی فالو کرے انشااللہ 100% فالو بیک ملےگا . @Aeman747.@hussainich65850.@sunnymalik97 .@ashfaq_hus.@fatima95284.@mian__2.@xmaartqadeer.@Ahmdaniabid.@mubashira921.@Nangmashal .@Musmankr.@SabirO28235.@Riz8t.@essa_es16741.@SyedAttaRa.
15
9
23
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
شکریہ حامد میر.فلسطین، اہلیان غزہ کی طاقتور ترین آواز حامد میر صاحب سیو غزہ پلیٹ فارم Save Gaza Campaign کے تحت غزہ سے اظہاریکجہتی، غزہ کو بچانے کے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر دھرنے میں شریک رہے اور خطاب کیا۔ عصر کی نماز ہمارے ساتھ ادا کی۔ .#Dharna4GazaDchowk
Tweet media one
13
1
14
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
Tweet media one
15
0
14
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
میں ذاتی ضرورتوں پر اجتماعی قومی ضرورتوں کو ترجیح دیتی ہوں.کامریڈ بیبو بلوچ
Tweet media one
7
0
12
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
پاکستان کو اب شہباز شریف کی نہیں بلکہ درود شریف کی ضرورت ہیں . اسلم رئیسانی
Tweet media one
2
1
11
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
*27 ماہ رمضان المبارک کہ ستائیسویں دن کی دعا 🤲* *اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرما دے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے ، اے اپنے نیکوکار بندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔🌺*
Tweet media one
10
0
12
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
2
0
10
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
Sending you heartfelt wishes on this blessed day. Jumma Mubarak ‼
Tweet media one
8
3
9
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
رشوت انصاف کو کھا جاتی ہے .توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے .غیبت عمل کو کھا جاتی ہے .نیکی بدی کو کھا جاتی ہے .فکر عمر کو کھاجاتی ہے
Tweet media one
7
1
10
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
Tweet media one
7
0
9
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
@essa_es16741 .راز کیسے پہنچ گئے غیروں تک .مشھورے تو ہم نے اپنوں سے کئے تھے
3
2
9
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
رمضان کے آخری عشرے کی دعا
Tweet media one
6
0
8
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
صبر کریں ازمانے والا اللہ ہے تو ازمائش سے نکالنے والا بھی اللہ ہے.
1
0
7
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
اسلام علیکم ‼.Have a Nice day
Tweet media one
4
0
9
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
یہ دیکھیں اسرائیلی دہشت گرد درندوں کو .غزہ کی ایک مسجد میں یہودی دہشت گرد فوجی بارودی بم نصب کرکے اسے دھماکے سے اڑانے کی تیاری کررہے ہیں . اسرائیلی دہشت گرد فوجیوں نے 1000 سے زائد مساجد شہید کرچکے ہیں جن میں ہزاروں قران مجید کی نسخے بھی جلا دیے گئے . کہاں ہیں دو ارب مسلمان ؟
Tweet media one
7
0
7
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡︎❤️.
5
0
7
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
* زہریلےتعلقات کو ختم کرنا ہی بہتر ہے ۔🔥💯*.
1
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
**زندگی رمضان کی طرح گزارو گے تو🌼* . *آخرت عید کی طرح ھوگی💗* . *إن شاءاللّٰه♥️🌱*. ✨*̳ر̳م̳ض̳ـ̳ـ̳ـ̳ـ̳ـ̳ـ̳ـ̳ا̳ن̳ ا̳ل̳م̳ب̳ـ̳ـ̳ـ̳ا̳ر̳ک̳*✨.
2
0
7
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
Tweet media one
2
1
7
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
@ElonMuskAOC Nice style.
0
0
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
*اور پھر ہر عید پِچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی ۔ کُچھ لوگ نہیں رہتے ، کُچھ دوست نہیں رہتے ، کُچھ اپنے نہیں رہتے اور کُچھ رشتوں سے پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی ۔ اور یہ دِن بھی ایسے ہی گُزر جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂🖤*
Tweet media one
2
1
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
Tweet media one
1
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
0
0
6
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
غزہ والوں کو ہے پھر حکم کہ وہ در بدر نکلے ✔.الہی اُن کی سن فریاد وہ جو چشم تر نکلے✔
Tweet media one
5
1
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
فری پروموش لسٹوں میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا ہینڈل کمینٹ کرے .@37_taha_.@N1ke2_Tre.@Wains0.@ashokku38499690.@R1_Adv.@MarcelaErcia.@Dark_Camus.@conductor1190.@a_p_a_b_l_o.@Babajuwon1.@Qs3488.@HommiesDrey.
3
1
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
کیا میں بھی پروموشن لسٹیں بنانا شروع کروں؟.کمینٹ میں Yes or No لکھیں.
8
0
6
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
Ahsaas
Tweet media one
9
0
6
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
FREE FALASTIN .Enough is Enough
2
0
6
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو!!
Tweet media one
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
Tweet media one
1
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
8 months
Asalam o Alikum .After long time.
1
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے. یا ر ب پھر سکون سے سو جاتا ہوں. یہ سوچ کر کے تیرا ایک نام رحیم بھی ہے.
4
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
Tweet media one
3
1
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
کوئٹہ میں زبردست بارش شروع ہے ‼.
3
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
سیرتوں کا حسن کیا جانیں. 🔥. صورتوں کے بھکاری لوگ . 😊
Tweet media one
5
0
6
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
*. ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے. ب��ی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا. !. *. دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں. پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں. !
Tweet media one
0
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
عبادتوں میں مصروف ہے سبھی آج کل !!🙂.دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے.
2
0
6
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
*بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے جواب میں صرف "ٹھیک ہے" کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے حالانکہ وہ کسی طرح سے بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔ 💔*.
3
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
کہاں سے لاؤں ایسا نصیب🥀. جو تجھے میرا کر دے______🥀💔🙂.
2
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
@Fiendlyg Very nice.
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
زندہ قومیں اس طرح ترقی کرتے ہیں
2
1
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
*وقت لگتا ہے پر یقین مانو بڑا سکون ملتا ہے اکیلے رہنے میں*.
1
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
8 months
@SheeChumba Good job.
0
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
0
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
Tweet media one
0
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
@Hoor__rain Pehle nikah karo phr batawnga.
0
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
اس رمضان کی آخری جمعہ ہے‼. یا اللہ سب کی جائز خواہشات پوری کریں . آمین .[[جمعہ مبارک]]
Tweet media one
4
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟* .*آج ہی ادا کریں* .*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں. !!!*
Tweet media one
3
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
عید کے بعد پاکستان میں ایک بڑا انقلاب دیکھ رہا ہوں ،حامد میر
Tweet media one
3
0
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
#*یقین کا یہ مطلب نہیں ہے کہ جو میں چاہتا ہوں وہی اللہ کرے گا بلکہ مطلب یہ ہے کہ اللہ وہی کرے گا جو میرے لیے بہتر ہوگا*.*____💯*.
4
1
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
@Fiendlyg @essa_es16741 .Add for promotion.
0
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
2
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
بتاؤ ایسی کونسی دکان ہے.جہاں پر ہم جاتے ضرور ہیں لیکن لاتے کچھ بھی نہیں پھر بھی پیسے دے کر آ جاتے ہیں . ؟؟.عقل مند لوگ ہی جواب دے پائینگے.😳😳😳😳😳😳.
4
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــكُم* .*وَرَحمَةُ اللَّهِ وَبَرَكـَاتةُ*. *رمضان المبارک کا دوسرا جمعه اور دوسرا عشره مبارک*.*دوسر عشرے کی دعا:*.*"أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ"*.
4
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
Ab nind ka waqt ho gia he ap log follow zaror kare InshaAllah.Guaranty se followback dunga.HAVE A NICE DAY x friends.
3
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
بڑھاپے میں فرشتــہ بننے سے بہتر ہے .جوانی میـں فرعـونیت چھـوڑ دیں
Tweet media one
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
@essa_es16741❤️.@GhawsiMohammad❤️.@shakeelsabir8 ❤️.@TKCkhyber ❤️.@AyniKhan9 ❤️.@Naseemsawag ❤️.@Foun81301Hemmat ❤️.@muhamma76947725 ❤️.@RaheelJoiya786 ❤️.@ZubairAzwar ❤️.@shahidmallal ❤️.@Zabi4499 ❤️.@mms_ajk ❤️. FOLLOW FOR FOLLOW BACK.
1
0
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
یہ ہے پروموشن لسٹ بغیراجازت والا پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کیلئے 🆔 مینشن .@essa_es16741.@OyeMeryem.@asif_ifbb.@DarkseaWolf.@Mr_Fb5.@ik6t3.@PTIAZADI2024.@Sehar___.@hasan135813.@Abbasi98862384.@JunaidRehm24205.@ShaniKhan181164.@rwp_cantt.@Hasnainkhosa7.
4
1
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
Tweet media one
0
0
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
*قرآن پاک بار بار کہتا ہے،*_.*نااُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو،*_.*غمگین نہ ہو، بیشک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے*:))_🙂🖤.#JumaMubarak.
0
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ .میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. صبح بخیر 🌄🌺🥀.
4
0
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
*"حشر کے دن تمہارا جسم بھی تمہارے خلاف بولے گا پھر یہ وفاداری کس میں ڈھونڈ رہے ہو"؟؟🖤🥀*
Tweet media one
1
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
Tweet media one
0
1
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
0
0
5
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
*آگاہی بھی ایک عذاب ہے*.*بے خبر ہی رہا کیجیے*.*__💯💔*.
1
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
زندگی کا سب سے اذیت ناک کام.مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا ہے.
1
1
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں، یہی کافی ہے ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔۔۔.✔حتٰی کے یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے کہ ایک دوسرے کے دشمن ہوں۔۔.خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں.صبح بخیر 🌹.
4
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
*انتظار ایک اذیت ہے۔*.*چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو💔*.
1
0
1
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
Tweet media one
1
1
1
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
@AyeshooS Ye pic torha khatarnaak lag raha he.
0
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
️رشتہ داروں کے پیچھے مرد بن کر کھڑے رہو` شیطان بن کر نہیں` اور دوستوں کے پیچھے مخلص بن کر کھڑے رہو`.منافق بن کر نہیں`.
2
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
میـــری فطــرت میـــں رعـــایــت کــی کـــوئــی گنـــجائــش نہیـــں 🙂. میــری نفــرت کــا تقــاضــا یــہ ہــے مــر جائیــں وہ جـو منـافــق ہیــں✨🖤.
1
0
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
0
0
2
@essa_es16741
Essa Shehzad
9 months
کب مہکے گی فصلِ گل، کب بہکے گا میخانہ.کب صبحِ سخن ہوگی، کب شامِ نظر ہوگی.فیض احمد فیض.#Rose #picturechallenge
Tweet media one
1
0
1
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
اچھی باتیں! .بعض لوگ پانی کے ایک قطرے کے حلق میں جانے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں روزہ خراب نہ ہو جائے . اور لوگوں کے حقوق ہڑپ کرنے سے نہیں ڈرتے ہیں جس سے آخرت خراب ہوتا ہے.
0
1
3
@essa_es16741
Essa Shehzad
10 months
پوسٹ کو ریپوسٹ بھی کرے آپ لوگوں کے آکاؤنٹ کا بہت فائدہ ہو جائے گا.
0
0
4
@essa_es16741
Essa Shehzad
11 months
دعا
Tweet media one
2
0
4