Rana Mohsin uttera Profile Banner
Rana Mohsin uttera Profile
Rana Mohsin uttera

@RanaMohsin52180

Followers
1,976
Following
2,979
Media
42
Statuses
2,250

🌸 𝐈 𝐛𝐞𝐥𝐢𝐞𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐥𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭🌼✨ Fueling business growth through creative marketing solutions.

United Arab Emirates
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُه_╭* 👈آج کی پیاری بات👉 _*◈☜-- جب دیکھو دل پریشان ہے تو الله رب العزت کے حضور اپنا قیام ، رکوع ، سجدے اور دعائیں طویل کر دو ، دیکھنا کیسے سب پریشانیاں آہستہ آہستہ کم اور ختم ہو جاتی ہیں-!
9
1
17
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Ya Allah" you know my problems better than anyone, forgive me and grant me what is best for me. Accept my silent prayers and give me men'tal peace.*✨🥺🤍 *آمین یا رب العالمین🌻*
7
1
14
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*عجب فیض ہے آقاﷺ تیری محبت کا* *درود تجھ پہ پڑھوں اور خود سنور جاؤں ✨❤* *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّد ﷺ🌸*
8
2
13
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*یا اللہ!* *دور رکھ مجھے ہر اس چیز سے* *جو تیری یاد سے غافل کرے*✨️♥ آمین 🤲🏻🤲🏻
11
1
13
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے اور عورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 😊_🌺_✨
10
3
13
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*مومن کی شان:* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *’’من کان یؤمن باللہ والیوم الآخر فلیقل خیراً أو لیصمت‘‘* *جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے (اسے چاہئے یا تو) وہ بھلائی کی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔*✨💯 (صحیح بخاری: 6018، صحیح مسلم: 74/47)
6
3
10
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد 🌸 *دلوں کا اطمینان صرف اللہ کے ذکر میں ہے*❤‍🩹🙏 #محمد_عبده #quotesaboutlife #bestquotesoftheday #IslamicCountries
7
1
12
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*ہر انسان منفرد اور نایاب ہے اپنا مقابلہ کسی سے نہ کریں اگر آپ کے بغیر کائنات کی تخلیق مکمل ہوتی تو اللّٰہ آپ کو کبھی نہیں بناتے کیونکہ یہ میرے رب کی شان ہے وہ بے مقصد تخلیق نہیں کرتا ✨🌻* *ہاں یہی سہی وقت ہے !* *اس سے بخشش کی فریاد کرلو وہ غفور الرحیم ہے۔*🌻✨ #matura2024
3
2
10
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Things you should stop doing:* - Overthinking - Putting yourself down - Living in the past - Thinking of the worst scenarios *Things you should do:* - Do your best and leave the rest to Allah #IslamicMessagingSystem #IslamicState #IslamicLaw
3
3
8
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا ۞* *ترجمہ:* *اور اللّٰہ پر توکل رکھیئے اور اللّٰہ کافی کارساز ہے✨🌻* القرآن – سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 3
3
3
9
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*عزت وہ نہیں ہوتی جو دنیا دیکھتی ہے ...*🥺💐 *عزت وہ راز ہے جو ہمارے اور ہمارے "اللّٰه" کے درمیان کا معاملہ ہے ،*🤍⭐🌸💎 *عزت وہ نہیں ہوتی جس کے ذریعے دنیا کی طرف سے آپ کو شاباش ملتی ہے ،* *عزت وہ ہے, جس میں ہمارا قلب مطمئن ہوتا ہے- "*🦋🖇️🎀 🔐🫀
6
1
9
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*اپنا مقصد اللّٰہ کو راضی کرنا رکھیں۔ اپنے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ سے قریب ہونے کی کوشش کریں نا کہ اس دنیا میں غافل رہیں جو صرف ایک دھوکہ ہے❤‍🩹*
7
1
10
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
وَ مَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَهْوٌ وَّ لَعِبٌ ؕ وَ اِنَّ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ لَهِیَ الْحَیَوَانُ ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ*اور (اے لوگو!) یہ دنیا کی زندگی کھیل اور تماشے کے سوا کچھ نہیں ہے، اور حقیقت میں آخرت کا گھر ہی (صحیح) زندگی ہے۔ کاش! وہ لوگ جانتے ہوتے
8
1
9
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Ya Allah, I'm still waiting for your beautiful plan for me.✨🌻 **Soon your اِن شاء اللہ will become الحمدللہ.💝✨*
8
1
9
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*مَنْ أحبَّ لِقاءَ الله أحبَّ اللهُ لِقاءَه🤍* *جو شخص الله سے ملاقات کو* *پسند کرتا ہے، اللہ بھی اس سے* *ملاقات کو پسند کرتا ہے۔* (*صحیح مسلم 6828*)
3
0
9
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*بدبخت،بدنصیب ہے وہ شخص جو خود تو مر جائے* *مگر اسکا گناہ زندہ رہے ___❤️‍🩹* (*شوشل میڈیا پر بے حیائی پھیلانے والے*) #duckybhai #viralvideo
6
0
9
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ* "اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"✨❤
4
0
8
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*"تمہارا نفس تمہارے دشمن کی مانند ہے؛ جب وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے!"*💯 امام ابن القيم رحمه الله (بدائع الفوائد : 1202/3) #IslamicMessagingSystem #bestquotesoftheday #IslamicCountries
1
1
7
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*جنت کی دو بڑی نعمتیں:* ایک اللہ کا دیدار اور دوسر ا حضرت محمدؐ سے ملاقات یا اللہ ہمیں دونوں نصیب فرمانا ۔آمین يا رب العالمین 🌻✨♥️ #
1
1
8
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔۔۔♥️
5
0
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
* ِِاِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞ *"دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے".*❤‍🩹💯
2
1
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
* ِِاِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞ *"دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے".*❤‍🩹💯
4
1
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
آپ سب کو میری طرف سے چاند رات مبارک ہو ☺️❤️
1
0
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
درود پاک وہ واحد عبادت یے جس میں بڑی سے بڑی پریشانی بھی آپکے دل پر غالب نہیں آسکتی اور راحت آپکے دل کا مقدر بن جاتی ہےدرود پاک وہ واحد عبادت ہے جس کا دامن پکڑنے والے کو اسکی منزل خود تلاش کرتی ہوئی اس تک پہنچتی ہےآؤ جنت کے راستے کی طرف چلیں🌻 #Islamic_Basics_Series3 #Islamic
5
1
7
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
✨لَن تَجِدَ أَحَنُ مِنَ اللّٰه عَليكَ✨ تم اپنے لیےاللّٰه سے زیادہ مہربان کسی کو نہیں پاؤ گے💜✨
5
1
8
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
*مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے* *یہ ہے محمد عربی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا دین🌸🤍* ❤️💯
4
0
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ° "-🌎💜🌸 اور اللہ کے سوا نہ تو تمھارا کوئی بہترین دوست ہے اور نہ ہی مددگار "-🌎💜🌸
2
0
7
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*اے ایمان والو! اگر تم اللّٰه کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کرو گے تو وہ تمہیں (حق و باطل کی) تمیز عطا کردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کا کفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللّٰه فضلِ عظیم کامالک ہے.*🌻✨ (*سورۃ الانفال، ۲۹*)♥️ #IslamicState #IslamicCountries
5
2
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🕊️✨ *صبح بخیر*☀️ *✨وَتَعَاوَنُوا۟ عَلَى ٱلْبِرِّ وَٱلتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَى ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَٰنِ ۚ✨* *اور نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں تعاون کرو اور گناہ اور زیادتی کے کاموں میں تعاون نہ کرو۔*🌻💫
10
1
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨* *اگــر سجــدہ نــہ ہــوتــا تــو ہــم اٌن تمـــام دٌڪــھوں ڪی وجــہ ســے مــر جــاتــے جنہیـں ہــم اللّٰہ ڪے ســوا ڪسی ســے نہــیں ڪہہ سڪتے..❤‍🩹* 𝙎𝙖𝙟𝙙𝙖 𝘐𝘴 𝘛𝘩𝘦 𝘽𝙚𝙨𝙩 𝘞𝘢𝘺 𝘛𝘰 𝘛𝘩𝘢𝘯𝘬𝘴 𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃....)✨🫀♥
4
1
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*After Fajar,Try to read surah Yaseen. And see how your life progress.!✨🕊️🌻* —اِن شاء اللہ #الهلال_الاتحاد_كاس_الملك #LovelyRunner #IslamicState #도경수_성장
5
0
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*"انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے"*💯🌻 Agree? #islamicpost #Islamicworld #Islamicpaper
2
0
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
@Gekikawa_Dbts "毛を切ってもらっているイケメン猫、可愛いですね!✂️🐱"
1
0
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
*اپنے دل کی دُنیا کو کلامِ الٰہی سے آباد کریں!* *_سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ🌸💜_*
5
1
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*یا اللّہ ہم سب کے نصیب بہت خوبصورت کردے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🌸🤲
6
1
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
🔰 _اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا بدترین گناہ_ *وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی عَلَی اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهٗ ؕ* *اور اُس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو سکتا ہے جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا حق کو جھٹلا دے جب وہ اس کے پاس آپہنچے؟*
3
2
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*جو تکلیف آپکو "اللّٰہ" کے قریب کردے* *وہ تکلیف تکلیف نہیں بلکے "نعمت" ہے۔۔!!💯❤‍🩹*
1
1
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*If Allah gave you hiddayah and you try to avoid haram then believe me you are the most lucky person. Because Allah gives hiddaya to His chosen people ✨🌻🤎*
3
0
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*-Soon you'll forget what made you sad. So "don't lose hope nor be sad".❤️ - (Quran 3:139)* - *Your future will be better than your past.✨* In Shaa’Allah. - (Quran 93:4)
4
1
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ* _Does he not know that Allah sees?_ *کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے “۔* _Surah Al-Alaq verse 14_
2
0
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ* *اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے...🌻* * __🦋
6
1
6
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
Assalam o Alaikum Everyone Mn sb friends ki post ko like comment kr rha ho comment ho rhe h but like nhi ho rhi post mre account py limit lgi hoi h i think yhi reason h agr ksi ki post like nhi ho rhi tu us k liye Sorry🙏
6
1
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
Dear Reader!! Read Once🫀🌻🤍 سبحان اللّٰہ الحمدللّٰہ لا الہ الااللہ اللّٰہ ھو اکبر استغفر اللّٰہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌻 #الهلال_الاتحاد_كاس_الملك #LabourDay #FreePalestine #MayDay2024 #May1st
3
1
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
*صَلَّیﷲ عَلیہ وَآلہ وَسَلَّم♥️*
1
0
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
*اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا* _اے ﷲ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔_💯🕊️✨
4
1
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
*﷽*... *قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* ۝❤️✨
0
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو یونہی ضائع کردے اللہ تو لوگوں پر بڑا مہربان ہے صاحبِ رحمت ہے۔۔۔!💯🌻* (*سورۃ البقرہ*)
3
0
5
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
_بے شک نماز مومن کی معراج ہے؛))_🕋🖇️✨💗
1
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Instead of "Goodbye"it's better to use* *"Fi amanillāh" (فی امان اللہ) (I leave you in the care of Allah).✨🌻♥️* #Islamophobia #Islamic #heartattack #도경수_성장
2
0
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
7 months
_*اوّل کلمہ طیب*_ _لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ 🌸🌸_
1
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
آنسو، سسکیاں ، دعائیں اور یقین جب رب العالمین کی بارگاہ تک پہنچ جائیں تو رب انہیں ضائع نہیں ہونے دیتا✨❤️
2
1
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
دنیا میں بہت سارے رنگ ہیں، مگر سب سے بہترین رنگ اللہ کی محبت کا ہے جو وجود پہ چھا کے روح کو نکھار دیتا ہے...!!🫀🫂🤍
1
0
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
*وَ اصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ فَاِنَّکَ بِاَعۡیُنِنَا* _اور اپنے رب کا حکم آنے تک آپ صبرکریں بے شک آپ ��ماری نگاہوں میں ہیں۔_🕊️🌻💫 - (Quran 52:48) ♡
3
1
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Allah azmata hai or shaitan bharkata hain. "Don't lose hope nor be sad" in this situation. Just "hold the rope of Allah tightly" even when you're feeling severe pain indeed "So surely, with the hardship, there is relief". you are not alone Allah is watching you. Have patience !
4
1
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
السلام علیکم ❤️ مجھے فالو کریں❣️🌷 کمنٹ میں Done لکھیں 💯 اور فوراً فالو بیک لیں❤️... Follow back💯💯
1
1
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
@Preeshy53439 Walikum salam
0
2
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
_*قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ*_ *_کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے_;))*🙂♥️
0
0
2
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Very soon you will smile and say; "Allah, this is more than what I prayed for".❤🌻✨*
2
0
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
4 months
*اور حق وہی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے، لہٰذا شک کرنے والوں میں ہرگز شامل نہ ہو جانا۔ ♥️🌸✨* (القرآن 2:147)
1
1
4
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
_بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے؛))_🕋🖇️✨💗
2
1
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
*اے شہزادیو!!* *اللہ تمہیں ایسے شخص کی صحبت سے بچاۓ رکھے!!🫀🤌🏻♥️* *جو تمہارے روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہاری ذہنی صحت تباہ کردے!!🫶🏻🤍♥️*
0
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
*تہجد سحری اور پھر فجر📿* *کتنی خوبصورت ہیں نا یہ راتیں...🌸✨🌙*
0
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے اسے بانٹ لینا اور چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہے
1
0
1
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
7 months
"Good morning, may your day be as radiant as the sunrise and as refreshing as the morning dew."😍
2
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
6 months
قرآن پاک میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا زکر ہے۔ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ روزہ، حج ، زکوة چھوڑنا نہیں تھی.... بلکہ کم تولنا، رشوت ستانی،انصاف نہ کرنا،کسی کا حق کھانا، ملاوٹ کرنا،کسی کو ناحق قتل کرنا تھا۔ اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو معاملہ حقوق العباد کا تھا۔ ✨🌼🌸 💜
0
0
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
7 months
*_وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ🌸* *اور تمھاری آخری منزل اللہ ہے..♥️🙃💸"*
1
0
2
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ہے لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللّٰه پاک آپ کو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ہوں۔ *دعا ہے اللّٰه تعالیٰ آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
2
1
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*Ya Allah, I'm still waiting for your beautiful plan for me.✨🌻*
0
1
3
@RanaMohsin52180
Rana Mohsin uttera
5 months
*کیوں نہ سونے سے پہلے ایک نیک عمل ہو جائے* *ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے* *🌻✨اَللّٰهُم صَلِ عَلىٰ سَيِّدِنَا مَحَمّـدٍ وَّ عَلىٰ آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ بَارِك وَسَلّم*✨🌻
2
0
3