Mian Muhammad Shafique Profile Banner
Mian Muhammad Shafique Profile
Mian Muhammad Shafique

@mms_ajk

Followers
4,371
Following
858
Media
101
Statuses
1,305

Senior Voice President PTI AJK

پاکستان
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہے کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے اگر بکنے پہ آ جاؤ تو گھٹ جاتے ہیں دام اکثر نہ بکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے اور تاریخ میں لکھا جائے گا شوکت خانم کے بیٹےنےایمان کاسودہ نہ کیا نہ ڈرا نہ جھکا نہ ملکی مفادات پر سمجھوتا کیا
Tweet media one
97
294
475
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
سفیرکشمیر۔ عمران خان عمران خان اہلیانِ کشمیر کی واحد امید ہے۔ عمران خان واحد پاکستانی راہنما ہے جس پہ اہل کشمیر غیر متزلزل یقین و اعتماد رکھتے ہیں اور ان کی عالمی سطح پہ جرات مندانہ انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے پہ انھیں سفیر کشمیر سمجھتے ہیں۔
Tweet media one
82
264
371
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
فرزندِ گلگت بلتستان فخر پاکستان پیکرِ وفا سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید خان کو 25_26 مئ دو روزہ دورہِ نیلم ویلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں @PTIAJK_Official @AbdulKhalidPTI @PTIofficial
Tweet media one
43
188
285
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
پاکستان تحریک انصاف نیلم آزاد کشمیر کی ضلعی و تحصیل قیادت کے زیر اہتمام مرکزی کال پر نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے خلاف اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھمقام میں پرامن احتجاجی مظاہرہ #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #نو_مئی_یوم_فسطائیت
38
204
275
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
17 days
میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا،جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا۔۔۔ میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کہنے والا ہوں۔۔۔ عمران خان۔۔۔!!! #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو #عمران_خان_کو_رہا_کرو #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
50
184
269
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
آزاد کشمیر میں فوری معاملات ٹھنڈے کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ تشدد اور لاٹھی کی بجائے حکمت اور تحمل کا مظاہرہ کر کے مذاکرات سے معاملات سلجھائے جائیں۔ فسطائی حکومت ایک تماشہ بن چکی ہے مگر یہ ملک ہم سب کا ہے اور سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہے۔ اللہ اس ملک پر رحمُ کرے اور اس کے دشمنوں کو
53
183
261
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
شاعربھی ہیں پیدا، علماء، حکما بھی خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ! مقصد ہے اِن اللہ کے بندوں کا مگر ایک  ہر ایک ہے گو شرحِ معانی میں یگانہ! ’’بہتر ہے کہ شیروں کو سکھادیں رمِ آھُو باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ!‘‘ کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضا مند  تاویلِ مسائل کو بناتے ہیں
70
151
257
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
تحریک انصاف کی حکومت میں معیشت مضبوط ہورہی تھی پھر تجربہ کیاگیا پی ڈی ایم کو مسلط کیا گیا اور اب نتائج آپ کے سامنے ہیں مہنگائی اور ٹیکسز کا طوفان ہے عوام پریشان ہے۔ #Budget2024
69
207
243
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
کپتان کہو عمران کہو نیازی کہو جو مرضی کہہ کر دل کو تسلی دے لیں مگر اس حقیقت کو نہیں جھٹلا سکتے کہ یہ نظام صرف اسی کے گرد گھوم رہا ہے ❤️
32
164
242
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
سینیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی کا 2 روزہ دورہ نیلم۔ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور عوام علاقہ سے ملاقات۔
31
145
227
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
تم جسے گرانے کے لئے گرے جا رہے ہو، وہ تو کب کا جیت چکا ہے! #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
14
159
219
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
12 days
"تم نے ایک شخص اور اسکی اہلیہ کو قید کر رکھا ہے، تم شریعت کیساتھ کھیل کھیل رہے ہو اور شریعت کو اپنے ذاتی انتقام کیلیے استعمال کر رہے ہو ۔ جب آپ شریعت کا غلط استعمال کرتے ہیں تو آپ اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں
37
176
220
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
19 days
نا اہل حکومت نے اپنی نا اہلی کا بوجھ پاکستان کی غریب عوام پر ڈال دیا، ہر چیز غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ #امپورٹڈ_نالائق_حکمران
Tweet media one
34
161
212
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ برادر ملک ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں المناک وفات پر پاکستانی بشمول کشمیری عوام نہایت ہی افسوس اور رنج و غم میں مبتلا ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں مرحومین کے اہل خانہ
42
114
208
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
20 days
جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قراد دیا
Tweet media one
Tweet media two
33
158
199
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
11 days
اگر آپ مشکل وقت کو صحیح طرح سمجھ لیں اور analyze کر لیں تو وہ ہی مشکل وقت آپ کے عروج کا راستہ بن جاتا ہے۔ عمران خان #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
34
164
198
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
9 days
*وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء* الحمداللّٰہ عدت کیس کا فیصلہ سُنا دیا گیا، عمران خان اور بشریٰ بی بی بری۔۔۔!!!
Tweet media one
34
148
198
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
یہ وہ سورج ہے جو اک دن، سیاہی چیر ڈالے گا۔۔۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
12
149
190
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
پاکستان کے پائیدار معاشی بحالی کے امکانات کا تعین سیاسی اور اقتصادی عوامل کریں گے۔ درحقیقت اس حوالے سے سب سے اہم شرط معاشی نہیں ہے۔ **یہ شرط ملک کی قیادت کا معیار ہے اور یہ کہ کیا وہ بہتر انداز میں حکومت کرتے ہیں، ایک ایسی حکومت جو ساختی اصلاحات کی اہمیت کو سمجھتی ہو اور اس حوالے
31
146
181
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
کہیں قید ہے” ہیں دراز ہوتی یہ تہمتیں، ہیں عمیق ہوتی یہ غربتیں سو جو عامیوں کا ہے دیوتا وہی درمیاں کہیں قید ہے جز کارواں تو ہے دربدر کہیں کوہ مکراں کے اس طرف کوئی اس شجاع کی لے خبر سر کارواں کہیں قید ہے ہیں حصار تیر و تفنگ میں سبھی حکمتوں کی یہ دیویاں کرے مرگ حرف کا کون غم کہ
20
132
169
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
عوام میں اب مزید مہنگی بجلی کابوجھ برداشت کرنے کی سکت ختم ہوتی جاری ہے کیونکہ صرف بجلی ہی نہیں ادویات سے لے کر روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا بھی اکثریتی عوام کیلئے دو بھرہوچکا ہے۔ بہت سے لوگ ہیں جنہوں نے تعلیمی اخراجات برادشت سے باہرنے ہونے پر اپنے بچوں کو اسکولوں سے نکال لیا ہے۔
13
138
171
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
6 days
یہ بات کس قدر حسیں جو کہہ گئے معین الدین کہ دین کی پناہ حسین ہے میرا حسین ہے میرا بادشاہ حسین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرے کوئی جو ہمسری کسی کی کیا مجال ہے حسین ہر لحاظ سے جہاں میں بے مثال ہے یہ ہوچکا ہے فیصلہ یہ ہوچکا ہے فیصلہ نا کوئی دوسرا حسن نا کوئی دوسرا حسین ہے
19
153
173
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
14 days
طاقت خوف پیدا کرتی ھے خوف نفرت پیدا کرتاھے نفرت بغاوت کو جنم دیتی ھےاور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ھے
5
148
170
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
15 days
اور تقدیر اللــــہ کے ایک اشارے پــــربدل جایا کــــرتی ہے... تم یقین تــــو رکھو وہ بہتر لے کــــر بہتریــــن دے گا...
42
126
167
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
14 days
تاریخ ظلم نہ بھولے گی نہ بھولنے دے گی قوم ظلم نہ معاف کرے گی نہ برداشت کرے گی #خان_کا_خوف_ہے_تمہیں
6
137
163
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
بانی چئیرمین عمران خان نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کو نہایت سنجیدہ قرار دیا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر سیاست کی بجائے تحمل سے کام لینا چاہیئے۔ مہنگائی سے تنگ عوام کا ریلیف کا مطالبہ بجا ہے جس کو صحیح طریقے سے حل کیا جانا چاہیئے۔ پاکستان تحریکِ
18
135
160
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
21 days
*🚨یاد کرواتا چلوں!!!*۔ *کرونا کے مشکل ترین حالات میں عوام کو زیرو بجلی کے بل اور انہیں 12 بارہ ہزار بھیجنے والا عمران خان آج جیل کی چکی میں پس رہا ہے اور عوام بجلی کے بلوں کی چکی میں..* *#عمران_خان_کو_انصاف_دو*
Tweet media one
7
94
114
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کا نیلم ویلی باڑیاں کے مقام پر شاندار استقبال۔
4
90
112
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا نیلم ویلی کورا کے مقام پر شاندار استقبال۔ اس موقع پر سینیئر نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی ،جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن,خواجہ شفیق،نثار احمد خان، واصف رشید چوہدری غلام مرتضی و دیگر بھی ہمراہ موجود ۔
4
80
103
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
برطانیہ نے پاکستان میں حالیہ ہونے والا الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا سیاسی رہنماؤں کو حصہ نہیں لینے دیا گیا انٹرنیٹ بند ،سوشل میڈیا پر پابندی ، نتائج دینے میں تاخیر کی گئے یہاں تک کے مینڈیٹ چوری کے گئے برطانوی ہائی کمشنر🔥
7
89
101
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
22 days
شہباز شریف قادیانیوں کے حق میں کھل کر سامنے آ گئے۔۔۔ قادیانیوں کو ریاستی سرپرستی میں لے لیا۔۔۔ آئی جی سندھ کو بھی فوری عمل درآمد کرنے کا نوٹیفکیشن۔۔۔ مسلم لیگ نون کے ووٹرز سپورٹرز کو ثواب ملنا شروع۔۔۔ #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
6
83
96
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
انصاف کی بات کرو، اللہ پر توکل کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی ملتی ہے، متقی کو وہاں سے رزق ادا ہوگا جہاں سے اس کو گماں بھی نہ ہو گا، انسان کو خیر کے راستے پر چلنا چاہیے، اللہ تعالی عظیم ہے اور بہت بڑی حکمت والا ہے، اسلام نے حق دار کو حق ادا کرنے کا حکم دیا ہے اس لیے ایمان
5
83
95
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
اللہ الحق ! عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کر دیا۔
Tweet media one
9
50
85
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
آزاد کشمیر کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ احساسِ محرومی ہے۔ پاکستان کی نسبت یہاں معاشی وسائل کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے۔ آزاد کشمیر معاشی لحاظ سے خود کفیل نہیں بلکہ پاکستان پر منحصر ہے۔ آزاد کشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے باقی علاقوں کی نسبت کافی زیادہ ہے، لیکن پرائیویٹ سیکٹر
4
76
85
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
ہوائے نفس کی ہے حکمرانی لٹیرا کر رہا ہے پاسبانی نظرؔ لکھنوی ستر کی دہائی میں لکھی گئی ایک نظم کا شعر۔ حالات شروع سے ہی ایسے ہیں۔
6
75
84
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
ملک کا برا حال ہو گیا مگر اُن کی معشوقانہ روایت نہ بدلی ۔
3
68
76
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
پاک بھارت میچ میں عمران خان کا نام فضا میں نیویارک اسٹیڈیم کے اوپر جہاز اڑ رہا ہے جس کے پیچھے بہت بڑے الفاظ میں بینر اڑ رہا تھا Free Imran Khan لگا لو فائروال 😅 #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
3
70
75
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
میں عمران خان کو انسان نہیں سمجھتا، وہ ایک phenomenon ہے، وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، وہ ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک کانسیپٹ ہے، وہ ایک ویژن ہے، میں ایسے لیڈر کا انتظار 75 سالوں سے کر رہا تھا، شمشاد احمد
0
9
23
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
آج کا دن انتہائی اھم ھے، سچ سامنے آنے کی شروعات- نظام مکمل ننگا ھو چکا ھے- کچھ جو کسر باقی تھی وہ پوری ھونے کا وقت ھے-
1
3
14
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان اور انصاف یوتھ ونگ پاکستان کا صدر مقرر کر دیا گیا خالد خورشید انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر اور انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی ہیڈ کریں گے ۔ Congratulations
Tweet media one
Tweet media two
2
4
12
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
انشااللہ۔ #سب_سے_پہلے_عمران_خان
Tweet media one
1
9
11
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
الحمداللہ معاملات خوش اسلوبی سے طے۔ آزاد کشمیر کے عوام اپنا حقُ لینے میں کامیاب۔ تاجر جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور تمام اہللیان کشمیر کو مبارک دیتاُ ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
2
5
11
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
ہم اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!
0
3
10
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
قیدی۔۔۔ خان بھی عجیب قیدی ہے،جس محفل میں جاؤ اسی کا تذکرہ ہوتا ہے ،صفٖ دوستاں تو اس پے نازاں ہے ہی،صفٖ دشمناں میں بھی اس کا ذکر ہے، ملک کے اندر اور ملک سے باہر پاکستان کی سیاست ہو یا عالمی سیاست، عمران خان کے ذکر کے بغیر بات مکمل نہیں ہوتی۔۔۔ واہ کیا قیدی ہے، قیدی نمبر 804
1
4
10
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
Eid Mubarak to the noble Muslim Pakistani leader Imran Khan, and to all Pakistani brothers and sisters inside and outside Pakistan. عيدكم مبارك وكل عام وأنتم بخير. God bless you @ImranKhanPTI . Respect to you, Sir. ----- #EidMubarak #Eid2024 #Pakistan #ImranKhan804
Tweet media one
0
3
10
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
اپر نیلم۔۔ سردار عبد القیوم خان نیازی صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی کے حکم پر پی ٹی آئی اپر حلقہ نیلم ویلی یوسی دودھنیال اور دواریاں کے کارکنان کا دودھنیال میں پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔ قائد پاکستان جناب عمران خان اور دیگر
0
4
10
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
یہ نظام جس تیزی سے زمیں بوس ہو رہا ہے، جلد ہی اس پر پکا پلستر ہو گا اور اس اندھیری رات کی صبح ہونے کو ہے۔ انشااللہ
Tweet media one
0
4
10
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
یورپی یونین کی رپورٹ انتہائی حساس اور اہم ہے، یورپی یونین نے کنفرم کیا ہے کہ رپورٹ پاکستان کو دے دی ہے، انتخابات کے متعلق یورپی یونین کی رپورٹ کو پبلک کیا جانا چاہیے.
0
3
9
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان کو جلد یا بدیر کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا پڑے گا بھارتی فوجی کشمیریوں کا قتل عام کر سکتی ہے لیکن ان کو آزادی کے راستے سے روک نہیں سکتی کشمیرکی آزادی نوشتہ دیوار ہے بھارت اس کو پڑھ لے۔
@DostiFM98
dostifm98
3 months
مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی ریاستی دہشتگردی، کشمیریوں کو نماز ادا کرنے سے روک دیا بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ وادی جموں و کشمیر قابض بھارتی حکومت کی جانب سے عید کے روز بھی محاصرے، گھر گھر تلاشی اور پُرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ #DostiFM98 #Pakistan
1
0
1
4
1
8
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
بہت جلد ہمارے کپتان ،لاکھوں دلوں کی جان عمران خان فرسودہ سسٹم کو شکست دے کر ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔ انشاءاللّٰہ
Tweet media one
2
3
9
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
5 months
عمر ایوب نے مشکل ترین وقت میں جنرل سیکرٹری جیسی اہم ترین ذمہ داری بخوبی نبھائی اور پارٹی کو متحد رکھا وزیراعظم کے عہدے کے لئے عمر ایوب بہترین چوائس ہیں. میں انہیں بطور وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انکی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں @OmarAyubKhan
Tweet media one
1
9
9
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
7 months
بے شک اللہ تعالیٰ الحق ہے۔ جھوٹ جتنا بھی بولا جائے با��آخر سچ سامنے آتا ہے۔ سائفر کیس میں بانی چیرمین عمران خان کی معصومیت کی گواہی پاکستان کی سب نے بڑی عدالت نے آج خود دے دی۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
1
3
8
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی ہدایت پر اور سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر جناب میاں محمد شفیق جھاگوی کی کال پر عام انتخابات 2024ء کی طرح ضمنی انتخابات میں بھی بدترین دھاندلی، مینڈیٹ چوری کے خلاف اور بوگس اور جعلی
0
3
7
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
⭕ *" یکم مئی، یومِ مزدُور "* ⭕ *ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدُور ہُوں میں* *اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبُور ہُوں میں* ۔ *فخر کرتا ہُوں کہ کھاتا ہُوں فقط رزقِ حلال* *اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرُور ہُوں میں* ۔ *سال تو سارا ہی گُمنامی میں کَٹ جاتا ہے* *بس "یکم مئی" کو لگتا ہے
Tweet media one
0
4
8
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ازادکشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی نے میاں اخلاق رسول کو ضلع نیلم کا صدر اور بزرگ سیاسی رہنماء حاجی میر مہتاب حسین کو سینئر نائب صدر ضلع نیلم اور چوہدری واصف رشید کو حلقہ لوئر نیلم کا صدر بننے پر مبارکباد دی اور نوٹیفیکیشن کی کاپی بھی دی۔ تمام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
7
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
عمران خان اس قوم کی سالمیت کے لیے جیل میں قید ہیں ان کا کوئی ذاتی مقصد نہیں،اب ہم پر لازم ہے کہ ہم باہر نکلیں اور چاہے جو بھی حالات ہوں ہم نکلیں گے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
0
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
سپریم کورٹ میں عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔!!!
1
5
7
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
آج ڈویژن مظفرآباد کی باڈی نے جنرل سیکرٹری ڈویژن مظفرآباد خواجہ شفیق کی رہائش گاہ حبیب منزل میں پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کی ایک تقریب منعقد کی جس میں مرکزی سینیئر نائب صدر میاں محمد شفیق جھاگوی اور ڈویژنل باڈی کے تمام ممبران نے شرکت کی اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور خان صاحب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
سبحان اللہ
2
2
7
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
6 months
عدت کیس فیصلہ کے خلاف مدینہ منورہ مفتی بھی بول پڑے مفتی عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی مدینہ منورہ نے عمران خان اور بحشری بی بی کے خلاف دیے گئے فیصلے کو باطل کا فیصلہ کہہ دیا یہ فیصلہ اسلام کے منافی ہے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
1
4
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
پاکستان میں اس وقت جتنی غربت اور بے روزگاری ہے،اتنی پچھلے 50سال میں نہیں دیکھی گئی۔ اس سال 80لاکھ لوگ بے روزگار ہوجائیں گےاور حالات حد سے زیادہ خراب ہونگے۔ سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا معاشی تباہی کی داستان سناتے ہوۓ آبدیدہ
0
2
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
گندم اور کھاد کی قیمتوں کے حوالے سے حکومتی غیر ذمے داری اور عدم توجہی آنے والے دنوں میں ملک میں غذائی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔ ایک غذائی ملک جو ڈالرز کی قلت کا شکار ہے وہاں گندم کی کٹائی سے صرف ایک ماہ پہلے تک اربوں روپے کی گندم کیوں امپورٹ کی جاتی رہی ؟؟
1
1
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
ہمارا فوکس ہونا چاہئے کہ عمران خان کو جیل سے کیسے نکالنا ہے۔ آپس میں کوئی اختلاف نہیں گروپنگ کرنے والوں کو علیمہ خان کا پیغام 🔥
4
1
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
ہمارے ملک کے اصل مسائل پر بات کرنے کی کوشش تو کی جاتی ہے مگر عملی اقدامات نظر نہیں آتے۔ قانون کی بے بسی دیکھئے کہ گندم اسکینڈل میں ملوث لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی تو دورکی بات۔ تحقیقاتی کمیشن ‘ انھیں بلانے کی جسارت نہیں کرسکا۔ مگر ایک گندم اسکینڈل پر کیا بات کرنا۔ اس ملک کاہر پل
1
4
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
5 months
مخالفین کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتے لیکن آج سیاست کا مرکز ہی عمران خان ہے۔عمران خان نے ہزار مشکلات کے باوجود اپنی پارٹی کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوایا۔اور 180 سیٹیں جیت کر دکھادی۔ #MandateThieves #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
0
5
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
قائد پاکستان عمران خان کی کال پر صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ہدایت پر جنرل و ضمنی الیکشن میں بدترین دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ریاست گیر قیدی نمبر 804 کی گونج ۔
0
2
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
پی ٹی آئی نے ن لیگ کی 3 وکٹیں اڑا دیں، عدالت کا بڑا حکم، بڑی خوشخبری سنادی
0
5
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
کیل وادی نیلم آزاد کشمیر۔ سردار عبد القیوم خان نیازی صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر' سابق وزیر حکومت حاجی گل خندان آور سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی کی ہدایت پر پی ٹی آئی اپر حلقہ نیلم ویلی ٹاون کمیٹی کیل کے کارکنان کا کیل کے مقام پر پرامن احتجاجی
1
5
6
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
"انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے"
1
1
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
عید الاضحٰی مبارک
2
1
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
27 days
ایک وقت آئے گا جب اس عدالت کو دوبارہ سے شرمندہ ہونا پڑے گا کیونکہ آئین کا آرٹیکل 187 اور 184/3 اس عدالت کو تمام طاقت دیتا ہے کہ ہم لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں لیکن ہم کیا کر رہے ہیں ہمارے سامنے جو بھی معاملہ آتا ہے ہم خاموش ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ
0
5
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
جو لوگ دوسروں کے لئے زندہ رہتے ہیں، دُنیا ہمیشہ اُنہیں زندہ رکھتی ہے.“-
0
2
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
الله أڪبر .. الله ٲڪبر .. الله ٲڪبر لا ٳله ٳلا الله.. الله أڪبر .. الله ٲڪبر ولله الحمـد.. #عشر_ذو_الحجة ♥️ #يوم_عرفة
0
2
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
اڑنگ کیل نیلم ویلی آزاد کشمیر آج ہونے والی برف باری کی جھلکیاں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
0
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
6 months
ووٹ دو عمران کو بدل دو نظام کو #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
Tweet media one
0
3
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف زاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی اور تحریک انصاف حلقہ لوئر نیلم کے صدر واصف رشید کے اعزاز میں عوامُ علاقہ کی جانب سے عشائیہ #PTI_Team
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
1 month
اپنی خوشیاں، اپنی عیدیں قربان کرکے وہ پاکستان کی خاطر آج اڈیالہ میں تنہا عید گزار رہا ہے. #خان_کی_رہائی_میری_عید #عید_مبارک_میرے_کپتان
0
17
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
6 months
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے میدواروں کو مضحکہ خیز نشانات دے کر کروڑوں ووٹرز کی توہین کی جا رہی ہے۔ #ووٹ_صرف_کپتان_کا
Tweet media one
0
2
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف زاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی کا تربن نیلم ویلُی کا دورہ ۔ عباس نقوی کے گھر انکے والد کی فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر تحریک انصاف حلقہ لوئر نیلم کے صدر واصف رشید اور علی گیلانی بھی ہمراہ #PTI_Team
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور آزاد پیدا کیا ہے، نبی اکرمﷺ کے امتی ہونے کے ناطے ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
0
3
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پاکستان زندآباد 🇵🇰
2
1
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
آزاد کشمیر میں انٹر نیٹ سروس تاحال بند عوام شدید مُشکلات کا شکار، انٹرنیٹ سے جُڑے تمام کاروبار زندگی متاثر لوگ پریشان-
0
0
5
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کا نیلم ویلی یونین کونسل کنڈلشاہی انصاف ہاؤس کے مقام پر صدر تحریک انصاف ضلع نیلم میاں اخلاق رسول کی جانب سے پرتپاک استقبال، @AbdulKhalidPTI
1
2
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
ہم نہ باز آئیں گےمحبت سے اسپیکر اسمبلی لطیف اکبر نے عمران خان کا نام لینے سے روکا تو صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ہمراہ عمران خان کی تصویر لیکر ایوان پہنچ گئے۔
0
2
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
5 months
دن جوانی کے ہوں اور محبت اللّٰہ سے ہو تو کیسے مُمکن ہے دُعا رد ہو جائے کوئی♥️
0
2
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
ظلم کی رات طویل ضرور مگر آزادی کا سورج ضرور طلوع ہو کر رہتا ہے۔ #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
0
3
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
غزوہِ بدر 17رمضان المبارک یوم الفرقان فضائے بدر پیدا کر _____ فرشتے تیری نصرت کو اُتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی وہ دن جب اللہ نے اسلام کو کفر اور باطل پر فتح نصیب فرمائی۔۔۔۔ اے یوم الفرقان کے مالِک اللہ فلسطین کی مدد و نصرت فرما۔۔ #۱۷رمضان_المبارک #17Ramadan
Tweet media one
0
4
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
*رمضان اور گناہوں کی بخشش*
Tweet media one
3
1
4
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
3 months
اکانومسٹ کے بعد ٹیلیگراف کی رینکنگ آسمانوں کو چھو رہا ہے 🔥 The power of this man 😎🔥
0
0
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
7 months
اقوام متحدہ کی قراردادوں کی موجودگی میں کشمیر کی حثیت کو کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کر سکتا بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے یہ فیصلہ بی جے پی کی ہندو توا پالیسی کا حصہ ہے
Tweet media one
0
3
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
6 months
Why Voting is Extremely Important and How we will Win if turnout is high! #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
0
2
2
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
7 months
پشین بلوچستان ورکرز کی قیادت میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن
0
2
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
7 months
عمران بھی ہوگا بلا بھی ہوگا الیکشن بھی ہوں گے بلے کی جیت بھی ہوگی انشاءاللہ #کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
Tweet media one
0
4
2
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
@MeFixerr Congratulations bro 👍 One of the strongest and deadly honest voice with the cause of Balochistan and mission on @ImranKhanPTI
0
0
2
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
لله و انا الیه راجعون
0
1
2
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، نامور سیاست دان علی امین گنڈاپور کے والد بزرگوار کے انتقال پر سوگواران کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش ہے۔مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے صبر کے لیے دعاگو ہوں۔ @AliAminKhanPTI
Tweet media one
0
2
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
9 months
عمران خان کی ضرورت صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس حصے کو ہے جہاں مظلوم ظالم کے ظلم کا شکار ہے،کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی یہی وجہ ہے کہ آج فلسطین کی عوام کو عمران خان کے دو ٹوک موقف کی ضرورت ہے۔ #imrankhanstandswithpalestine #طوفان_الاقصى_
0
2
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
نو مئی کا واقعہ اگر ہوا ہے تو اسکی انکوائری کروائیں۔ کیونکہ کہا جارہا ہے کہ یہ محسن نقوی نے کروایا تھا یا یہ صرف بیانیہ بنانے کے لئے منصوبہ بندی سے ڈرامہ کروایا گیا تھا-؛ قوم کو اب دس ماہ بعد سچ بتائیں-؛ میاں جاوید لطیف
0
0
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
4 months
صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے مظفر آباد ڈویژن میں حالیہ تنظیم سازی سے متعلق چند کارکنان کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ۔ کارکنان اپنے تحفظات کمیٹی کے سامنے رکھیں ۔ انشا اللہ کارکنان کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا
Tweet media one
0
4
3
@mms_ajk
Mian Muhammad Shafique
2 months
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا نیلم ویلی دواریاں کے مقام پریوتھ کی جانب سے شاندار استقبال۔ اس موقع پر سینیئر نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر میاں محمد شفیق جھاگوی ،جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن اور دیگر بھی ہمراہ موجود ۔
1
1
3