بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی آزادکشمیر سے متعلق خبروں کیلئے پی ٹی آئی آزادکشمیر کا آفیشل واٹس ایپ چینل نیچے دیئے گئے لنک کے ذریعے جوائن کیجئے۔
Follow PTI AJK's official WhatsApp Channel via the provided link for exclusive updates and engagement.
وزیراعظم بننا بہت آسان ہے لیکن عمران خان کی طرح ایک عظیم لیڈر بننا بہت مشکل کام ہے، کیونکہ عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے جو اپنے ملک کی خودداری کے لیے اور اپنی عوام کے حقوق کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہو
#BehindYouSkipper
یہ اس وقت کے مناظر ہیں جب لاکھوں کے ہجوم نے لبرٹی چوک سے اپنی منزل کی جانب پہلا قدم بڑھایا تو امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو گئی۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
عمران خان کا سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ عمران خان کے منتخب کردہ وزیراعظم کو ووٹ دیا۔ سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال۔
#PTIAJKGovt
دنیا کی تاریخ کی انوکھی اسمبلی جہاں وزیراعظم اور قائد حزبِ اختلاف دونوں ہی حکومتی بینچ سے ہیں پی ٹی آئی ممبر اسمبلی چوہدری مقبول گجر اس کی مثال دلچسپ شعر سنا کر دیتے ہوئے
عمران خان جتنے محازوں پر اکیلا لڑ رہا ہے
یہ صرف اسی کا حوصلہ اگر کوئی اور ہوتا ڈر کے بھاگ گیا ہوتا،
عمران خان کی کوالٹی ہے کہ وہ ہارنہیں مانتا
وہ اٹھے گا،پھر لڑے گا
کیونکہ وہ صرف بات پر یقین رکھتا ہے "وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء"
#ChakwalJalsa
سفیر کشمیر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی تمام کشمیریوں سے پر امن احتجاج کی ہدایت
#لندن_پلان_نامنظور
آج جب اپنا شناختی کارڈ لے کر ووٹ دینے نکلیں تو یہ یاد رکھیں کہ اس کے اندر عمران خان نے آپ کے اور آپ کے خاندان لیے دس لاکھ روپے چوروں سے بچا کر محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ تاکہ آپ اپنے پیاروں کا بہتر علاج کراسکیں۔
#بلے_پہ_ٹھپہ
عمران خان نے کہا تھا کسی غیر ملکی سازش کے تحت مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا اور اپنی عوام کے پاس جاؤں گا،
پاکستانیو آج سے آپ کا محبوب قائد آپ کے پاس آرہا ہے ہمیشہ کی طرح پاکستان کی خاطر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ظلم کی انتہا ہے یہ جو قوم کو غلام بنانے اور خوف پھیلانے کے لیے کیا جا رہا ہے، سچ کی آواز بند نہیں کی جا سکتی جو صبح شام جھوٹ بولتے ہیں ان کے لیے کوئی قانون نہیں!
#PakistanUnderFascism
#JameelFarooqui
عمران خان ایک دیانتدار اور کھرا آدمی ہے اس نے ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا، امیر و غریب طبقے کو ایک پالیسی کے تحت ساتھ لی��ر چلتا ہے یہی وجہ ہے کہ میں عمران خان کو سپورٹ کرتی ہوں۔ معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Protest of Pakistanis in Birmingham against US-led imported regime in Pakistan earlier today. Every Pakistani living around the world has only one demand, and that is
#PakistanNeedsElections
.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان نے مسلئہ کشمیر پر بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائی، مودی کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے بےنقاب کیا۔ ایک حکمت کے تحت آگے بڑھا، او آئی سی اجلاس میں کشمیر ایجنڈا شامل کیا۔دنیا کو بتایا کہ کشمیر کو اسکا پیدائشی حق حق خودارادیت دیا جائے۔
کشمیر دشمن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کیا فاطمہ جناح اس قوم کی بیٹی نہیں تھی، کیا جمائمہ خان اس قوم کی بہو نہیں تھی جس پر ٹائلوں کے کیس بنائے گئے کیا جن پر ماڈل ٹاؤن میں گولیاں ماری گئیں اور جن کو 25 مئی کو نشانہ بنایا گیا وہ قوم کی بیٹیاں نہیں تھی۔
رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر
@SHABAZGIL
کی پریس کانفرنس
آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے
غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو دوسرا ہمارا ہے.
@MuradSaeedPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج رات 8 بجے کپتان کے سپاہی حماد اظہر کے حلقے NA126 کے مرکزی دفتر گلشن راوی لاہور سے آزادی ريلی نکالی جائے گی۔
جس کی قیادت حماد اظہر
قاسم خان سوری ، فواد چودھری کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کا کوئٹہ پہنچنے پر کارکنان نے ریلی کی صورت میں شاندار استقبال کیا.
@QasimKhanSuri
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
#MarchAgainstImportedGovt
رات کی تاریکی میں دھوکہ دہی سے اقتدار پر قابض ہونے وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق اور وزراء کی رات کی تاریکی میں عوام سے بچ نکلنے کی کوشش ناکام سہنسہ آمد کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور شدید احتجاج کیا
(1/2)
#بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی مظاہرے جاری..
دارلحکومت مظفرآباد میں اپر اڈہ لال چوک سے مشعل بردار احتجاجی ریلی کہ مناظر۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
#ReleaseImranKhan
بعد 21 اپریل کو کپتان لاہور میں تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔
لاہور والے امپورٹڈ حکومت کے خلاف تاریخ ساز احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے تیار ہیں؟-
@QasimKhanSuri
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنےکی کوشش بھی کی گئی تو ان کے چودہ طبق روشن کر دیں گے، یہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں سیاستدان اور لیڈر میں بہت فرق ہے۔ رہنما تحریک انصاف
@QasimKhanSuri
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پی ٹی آئی آزادکشمیر کی رجسٹریشن کی منسوخی کی جھوٹی خبر اس لیے پھیلائی جا رہی ہے کیونکہ پی ڈی ایم کو آزادکشمیر میں لوگوں کے ضمیر خرید کر حکومت بنانے کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہو رہی۔
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور خان۔
اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد اور ممبر اسمبلی حافظ حامد رضا کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پر امن احتجاج، عوام اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
#لندن_پلان_نامنظور
ن لیگ کی نااہلی کے سبب ملک معاشی بدحالی کا شکار عوام کو بدترین مہنگائی کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام کو اب ان کے جھوٹے دعووں سے بھری تقاریر سننے میں دلچسپی نہیں، جلسہ گاہ خالی جو چند درجن لوگ پہنچے بھی وہ بھی مریم صفدر کی آمد سے قبل واپس۔
#KashmirisRejectPMLN
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی غیر قانونی سزا کے خلاف ضلع نیلم کے ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام میں سابق امیدوار اسمبلی راجہ الیاس خان، مفتی منصورالرحمان و دیگر رہنماؤں کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گٸی۔
ان شاءاللہ خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
آج5واں دن ہے ملک حکومت کے بغیر چل رہا ہے اور اسکی وجہ یہ ہےکہ زرداری اور شہباز شریف کے درمیان لوٹ کے مال کا حساب نہیں ہورہا میں نے پہلے ہی کہا تھا آپس میں مشورہ کرلے4گھنٹے کا وزیراعظم ایک بن جائے4گھنٹے کا دوسرا
@fawadchaudhry
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نہ عمران خان مجھے جانتا ہے اور نہ میں کبھی عمران خان سے ملا ہوں لیکن خدا کی قسم وہ سچا اور دیانتدار لیڈر ہے اس کے لیے جان بھی حاضر ہے۔۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کےخلاف آزادکشمیر میں دوسرے روز بھی پرامن احتجاجی مظاہرے جاری
نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر میر عتیق الرحمن کی قیادت میں پٹہکہ کےمقام پر پرامن احتجاجی ریلی، عمران خان کےحق فلگ شگاف نعرے، امپورٹڈ حکومت کے خلاف بھی شدید نعرے بازی
#انصاف_کا_قتل
#PTIAJK
I can't see you Imran Khan But I love u Imran Khan,
ایبٹ آباد جلسے میں موجود ایک بچی کے جذبات ملاحظہ فرمائیں،
#MarchAgainstlmportedGovt
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کل جو ہم مارچ شروع کرنے جارہے ہیں وہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہونے جارہا ہے۔ چیئرمین عمران خان کا لاہور لیبرٹی چوک میں عوام سے خطاب
#WeTrustImranKhan
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
سفیر کشمیر عمران خان سے کشمیریوں کا اظہار محبت کا زبردست انداز
صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے عمران خان کی محبت میں نیا ٹرینڈ متعارف کروا دیا
#عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
#عمران_تو_ہوگا
اگر میں واقعاتی شواہد کو دیکھوں تو میری نگاہ سب سے پہلے پی ڈی ایم پر جاتی ہے جس مریم نے کہا تھا کہ اے پی ایس کا واقعہ پاکستانی فوج نے کروایا تھا جس آصف زرداری نے کہا تھا میں ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا
(1/2)
@Asad_Umar
#PakistanUnderFascism
عمران خان دو تہائی نہیں بلکہ تین تہائی سے الیکشن جیت رہے ہیں، اگر اس کے ساتھ کوئی نہیں تو ڈر کس بات کا الیکشن کیوں نہیں کروائے جارہے۔ سنئے خاتون شہری کے جذبات۔
#سیاست_کی_شان_عمران_خان
سفیر کشمیر عمران خان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور خان نے آزادکشمیر بھر کے تمام کارکنوں کو “#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم میں حصہ لینے کی تلقین کی ہے۔
کشمیری اپنے گھروں میں جھنڈا لگا کر کپتان سے اظہار یکجہتی کریں۔
سارا منصوبہ تیار تھا ٹیمیں بنا دی گئی تھیں لیکن مان گیا ہوں اس عوام کو جو وہاں ڈٹ کر کھڑی ہو گئی واقعی جس کے ساتھ عوام کھڑی ہو جائے اس کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، سنئیر تجربہ کا عارف حمید بھٹی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
"ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے، تاکہ وہ مسلمانوں کے لیئے ڈٹ کر کھڑا ہوسکے" ترکش اینکر
افسوس کہ ادھر پاکستان میں بیٹھی امپورٹڈ حکومت اسی شخص کے خلاف مسلمان نہ ہوئے کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے۔
#عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
مرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا، کوئ ظلمتوں کا پالا
مجھے فکرِ امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہورہا ہوں، تو غروب ہورہا ہے
#عمران_خان_نہیں_جھکا
لاہور: مراد سعید اور علی محمد خان کی قیادت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد۔
اس موقع پر خواتین، بچوں، سمیت سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان نے ریلی میں شرکت کی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کشمیریوں کے زخم پر نمک پاشی کرنے والے وزیر خارجہ جو کہ حال ہی بھارت کے دورے سے واپس آئے اسے کشمیر کی غیور عوام نے یکسر مسترد کردیا، جلسہ گاہ خالی، عوام بلاول زرداری کا خطاب سنے بنا ہی لوٹ گئی۔
#MafiaExposed
عمران خان ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا یہ لوگ اس کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا لوگ مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
(1/2)
#FloodsInPakistan
#NationTrustsIK
شکریہ سوات !!
خیبرپختونخوا کا ایک مرتبہ عمران خان پر اعتماد کا اظہار
14 کرپٹ جماعتوں کے مشترکہ امیدوار کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا.
#KaptaanInLahore
یہ صرف الیکشن نہیں بلکہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑی جا رہی ہے یہ جہاد ہے میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں 17 جولائی کو خود بھی نکل کر ووٹ کریں اور دوسروں کو بھی گھروں سے نکالیں ہم ان کی دھاندلی سے تب ہی جیت سکتے ہیں جب آپ سب نکلیں گے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان
#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
آج ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے اور ہماری آنے والی نسلوں نے غلامی کی زندگی بسر کرنی ہے یا پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو دنیا کا سب سے عظیم ترین پرچم بنانا ہے
@Ali_MuhammadPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ان کی غلط فہمی تھی جہانگیر ترین اور حلیم خان نکل جائیں گے اور خان کے پاس پیسے نہیں ہونگے اور عمران خان الیکشن نہیں لڑے گا مجھے آج اگر عمران خان کہے پیسے چائیے میں اپنا گھر بیچ دوں گا۔۔۔ سنئیے نوجوان کے جذبات
#PakistanUnderFascism