@jokkeerrr2
گھبرانا نہیں مایوس نہیں ہونا کسی کا باپ بھی نواز چور کو وزیراعظم نہیں بنا سکتا اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانیں اور الیکشن والے دن اپنی آزادی کے لیے ووٹ دیں ہمارے کپتان نے انشاء اللّٰہ ان کے سارے ناکام بنائے ہیں بین بھی کردیں تو ہمارے امیدوار آزاد الیکشن لڑیں گے
🛑 *سینیٹر فیصل جاوید* نے ڈاکٹر یاسمین راشد ، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید اور عائشہ بھٹہ سمیت دیگر ناحق قید خواتین کے ساتھ اظہار *یکجہتی* کرتے ہوئے *عمران خان* , *بشری بی* *بی* اور دیگر کی *رہائی* *کا* *مطالبہ* کر دیا
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ٫"
"پانی کی طرح بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے ۔۔ کوئی بھی کھلے دل و دماغ سے سوچے تو اپنی مشکلات پر قابو پا کر حل تلاش کر سکتا ہے۔"
"صبح بخیر"
@Maarrkhor
جنہوں نے پہلے ہمارے ملک کو توڑا تھا اللّٰہ تعالیٰ ان کو بھی نشان عبرت بنائے
اور جو آج ہمارے ملک کا آئین،قانون توڑ رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو نشان عبرت بنائے آمین
موجودہ آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کے دور تعیناتی میں پولیس کی ساکھ کو بدترین نقصان پہنچا مورال ڈاؤن ہوا ملازمین کو ہر محاذ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔ پولیس
قوم کے پیسوں کو ذاتی تشہیر کے لیے اڑایا جا رہا ہے،راشن کے سامان پر نواز شریف کی تصویر تب لگائیں جب آپ راشن اپنی جیب سے دیں یہ قوم کا پیسہ ہے ڈاکٹر یاسمین راشد
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب 25 اکتوبر 2024 کو 65 سال کی عمر کو پہنچ کر ریٹائر ہونگے سپریم کورٹ کے سینئر موسٹ جج منصور علیشاہ 26 اکتوبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
*_💥🩸NA-132 Kasur_*
*_21 اپریل 2024 کو ضمنی الیکشن میں_* *_پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار:_*
*_حلقہ: این اے 132_*
*_امیدوار: سردار محمد حسین ڈوگر_*
*_انتخابی نشان: گھوڑا_*
*_#ووٹ_عمران_خان_کا_*
*_دھرنا شروع،پولیس نے گھیرے میں لے لیا،ساؤنڈ سسٹم قبضے میں لے لیا،گاڑی قبضے میں لے لیا،ڈی چوک نہیں جانے دیا جارہا،یہ فاشزم ہے،اسرائیل نوازی ہے،مذمت کرتے ہیں۔ہم ڈٹے رہیں گے،چاہے کتنے ہی گرفتاریاں کرلے .. سینیٹر مشتاق احمد خان_*
تین گھنٹے سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیٹنگ نہیں ہوگی اگر کہیں لوڈ شیڈنگ ہوئی تو اپ نے مجھے انفارم کرنا ہے وزیراعلی کے پی کے علی امین خان گنڈاپور کی اہم میڈیا کانفرنس
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ"
"پرندے چیونٹی کھاتے ہیں -اور جب وہ مر جاتے ہیں - تو چیونٹیاں انہیں کھاتی ہیں۔ حالات بدل سکتے ہیں - کسی کو کم مت سمجھو کیونکہ آج آپ طاقتور ہو سکتے ہیں لیکن یاد رکھنا وقت آپ سے زیادہ مضبوط ہے۔"
"صبح بخیر"
ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔۔۔ الیکشن میں ٹرمپ بیلٹ پیپر ہوں گے، امریکی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا، صدر کو منتخب کرنے کا اختیار ووٹرز کے پاس ہے، کسی ریاست کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں۔۔۔- سپریم کورٹ کے تمام 9 ججز کا متفقہ فیصلہ
*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟*
*آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*
*🚨🚨🚨*
*خبر یہ آرہی کہ خان صاحب کی طبعیت خراب ہے*
*انہوں نے جیل میں عمران خان کے ساتھ کچھ کیا ہے*
*اسی لیے عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے*
*تمام لوگوں سے التماس خاموش نہ بیٹھیں آواز اٹھائیں قیادت کو جگائیں کہ اڈیالہ جیل پہنچے*
پالشیا جعلی مینڈیٹ سے مسلط کر دیا گیا ہے جسے ہم ٹکنے نہیں دیں گے اسے اس کے 9 فروری والے فارم 47 سمیت ٹھکانے لگائیں گے فارم 45 کی جیت ہوگی عوام کی جیت ہوگی
ہنگامی خبر 🚨
اسپیکر قومی اسمبلی نے پشاور ہائیکورٹ کا حکم ہوا میں اڑا کے رکھ دیا
مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین سے حلف لے لیا۔۔۔😡💔
اب پشاور ہائیکورٹ اپنا راستہ اپنائے گی۔۔🔥
*🚨🇵🇰بریکنگ نیوز۔*
*علی امین گنڈا پور کی کل بانی چئیرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے*
*ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کیا جائیں گا۔*
پریڈ گراؤنڈ جلسہ 27 مارچ کو ہوا جبکہ FIR میں درج ہے، سازش 28 مارچ کو میٹنگ میں تیار کی گئی،
کیا جلسہ پہلے ہوا سازش بعد میں تیار ہوئی؟
سلمان صفدر کے دلائل جاری
*ترکی کا وہ تاریخی دن جب عوام اور ترک فوج آمنے سامنے ہوئی*
*ترک قوم نے سویلین بالادستی اور حقیقی آزادی کا خواب پورا کرنے کے لیے جانوں کی قربانیاں دیں*۔ 👆
*🚨💥 پنجاب بار کونسل نے لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر میں کل 18 اپریل کو ہڑتال کی کال دے دی ہے ۔ہڑتال پر عمل نہ کرنے والے کے خلاف پنجاب بار نے کاروائی کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔*
*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*
*خانیونس کے تمام محاذوں پر شدید لڑائی ۔۔*
آج صبح مجاھدین کی سخت گھات میں پھسنے والے درجنوں ھلاک *زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں نے متعدد پروازیں کیں*
جس سے ان کی ھلاک وزخمیوں کی تعداد کا اندازہ لگایا جاسکتا
انور مقصود تقریباً 3 ہفتے قبل ایجنسیوں نے اغوا کیا تھا اور انہیں تھپڑ مارے گئے تھے، ان پر تمام چینلز پر پابندی عائد ہے اور انہیں کسی قسم کے پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے، ان کی عمر 91 سال ہے۔
*_🩸💥سائفر کیس مُردہ لاش ہے کب تک اُٹھا کر پھریں گے؟ اپنی عزت بچا کر کیس کو فائنل کریں، لوگ جس طرح غصے میں ہیں خود ہی سڑکوں پر آجائیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!_*
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ"
"زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمھاری وجہ سے تم پر نہیں ۔۔۔۔ اور کوئی روئے تو تمھارے لئے روئے تمھاری وجہ سے نہیں ۔۔"
"صبح بخیر"
جس نے بھی او آی سی کروائی اسے نہیں چھوڑا گیا۔ پاکستان کا بھٹو، لیبیا کا قزافی، عراق کا صدام، سعودیہ کا شاہ فیصل، فلسطین کا یاسر عرفات، بنگلہ دیش کا شیخ مجیب، مصر کا انور سادات، ایک آج سیدزادہ ابراہیم رہیسی اور دوسرا پاکستان میں پاکستان کی جان۔جسے الله نے بس بچانا ہے انشاءاللہ.
"ڈریں اسوقت سے جب ہم سب اغوا ہو جائیں گے"،"مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہئے ، اپنے ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں"۔جسٹس محسن کیانی کی وزارت دفاع کے نمائندے کو وارننگ،شاعر احمد فرہاد کو ہرصورت 3 بجے پیش کرنیکاحکم
تحریک انصاف کے تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ جب اسمبلی کا اجلاس جاری ہو تو اپنی حاضری 100 فیصد یقینی بنائیں۔
کیونکہ حکومتی بنچوں پر حاضری بہت کم ہوا کرے گی لہذا پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو پورا وقت دیں۔
شاہد حسن کی آنکھوں کی بینائی جارہی ہے لیکن جیل حکام کے مطابق ہمیں میو ہسپتال میں شاہد حسن کو داخل کروانے کی اجازت نہیں ہے شاہد حسن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ ایک شخص آنکھوں سے محروم ہو جائے گا میری عدلیہ سے گزارش ہے کہ اس کی آنکھوں کے علاج کے لیے مہولت دی جائے
صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے وزیر اعلی کا اہم اقدام۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا
@AliAminKhanPTI
کا بلین ٹری پلس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ۔
متعلقہ حکام کو مجوزہ بلین ٹری پلس منصوبے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت۔
آئی ایم ایف کے حکم پر آئندہ 3 ماہ میں سکولوں کی نجکاری کا عمل شروع ہو جائے گا آغاز ایسے سکولز جہاں 1 یا دو ٹیچرز ہیں سے ہوگا بجٹ میں ان سرکاری سکولوں کے لیے کوئی فنڈ مختص نہیں ہو گا(زرائع)
*عالمی یوم خواتین* کے موقع پر میں ان خواتین اور دیگر تمام خواتین کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس ملک کی بقا کے لیے ظلم و جور کا مقابلہ کیا اور اپنی خوشیاں قربان کرتے ہوئے سچائی کے ساتھ کھڑی رہیں۔ شکریہ
*_💥🩸حلقہ: PP-32 گجرات_*
*_امیدوار: چوہدری پرویز الہی_*
*_انتخابی نشان: گھوڑا_*
*_چوہدری پرویز الہی کی الیکشن مہم سے ان کی اہلیہ قیصرہ الہی کا خطاب، "ہم سب گھر والے ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔"_*
*_#ووٹ_عمران_خان_کا_*
اعتزاز احسن چھا گیا مریم کی تاریخ چھترول
گوجرانوالہ میں مریم نواز نے جرنیلوں کے نام لیکر انکے بارے نعرے لگوائے آج جب لندن پلین کامیاب ہوگیا تو انہی کے بوٹ چاٹنے شروع کر دیئے
"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ"
"زندگی میں کوئی خوشی ، کوئی رشتہ ، کوئی جزبہ کبھی مستقل نہیں ہوتا- ان کے پاؤں ہوتے ہیں - ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آ جاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں ۔"
"سحر بخیر "
مجھے گرفتار کر کے لے گئے اور مجھ پر اینٹی کرپشن کا مقدمہ ڈال دیا، ٹکے کی ان کے پاس معلومات نہیں تھیں، میں نے بغیر وکیل کے 50 منٹ میں مقدمہ فارغ کردیا، عمران ریاض خان
فلسطین والے بھائی گھاس اور لیموں کے ساتھ افطاری کر رہے ہیں
یا اللّٰہ فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا خاص رحم فرما اور ظالم یہودیوں کو نشان عبرت بنا دے۔ آمین
خواجہ آصف کو کسی نے کہا کہ سنا ہے آپ بڑے مارجن سے ہارے ہیں تو اس خواجہ آصف نے کہا
ان سے پوچھو جنہوں نے مجھے جتوایا ہے مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو
یہ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ انہیں کیوں جتوایا گیا۔بیرسٹر لطیف کھوسہ
*_💥📌ریحانہ ڈار کی جانب سے خواجہ آصف کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو چیلنج کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت،لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل میں درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور، ٹریبونل نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا_*
عمران خان کی 6 ، بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت آج اسلام آباد سیشن کورٹ میں ہو گی بار بار ہدایات کے باوجود جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری نا لگوانے پر ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے آج سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رکھا ہے
سوچ رہا ہوں عوام کا منتخب ایم پی اے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کا امیدوار میاں اسلم اقبال کو محافظوں نے پنجاب اسمبلی تک نہیں پہنچنے دیا
اور تین دہشت گرد آسانی سے اڈیالہ جیل تک پہنچ گئے؟
سندھ میں گیس کا ایک اور نیاذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڑی غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔کنویں سے10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ماڑی پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے
#TOKAlert
#Sindh
#Gas