ختم نبوت کے وکیل ھیں اور بنوری ٹاؤن کے مشیر شریعہ بھی ہےختم نبوت والوں نے یہ دو ویڈیوز بھیجی ہےجس میں اس وکیل صاحب نے باقاعدہ اس فیصلے کو واضح کیا ہےکہ اس میں سرےسے ایسی کوئی بات ہوئی ہی نہیں.
اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائیں اور پروپیگنڈا کرنےوالوں کو ہدایت دیں آمین
رگ جاں میں سما جاتی ہو جاناں
تم اتنا یاد کیوں آتی ہو جاناں
تمہارے سائے ہے پہلو میں اب تک
کہ جا کر بھی کہاں جاتی ہو جاناں
مری نیندیں اڑا رکھی ہیں تم نے
یہ کیسے خواب دکھلاتی ہو جاناں
کسی دن دیکھنا مر جاؤں گا میں
مری قسمیں بہت کھاتی ہو جاناں
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔