zafartehmina9 Profile Banner
Tehmina Profile
Tehmina

@zafartehmina9

Followers
4K
Following
17K
Media
293
Statuses
13K

Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zafartehmina9
Tehmina
9 months
سب کی نظریں آپکی غلطیوں پر ایسے کھڑی ہو جاتی ہیں جیسے ۔۔.یہ خود حاجی ہیں ۔۔
Tweet media one
50
5
66
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
تمہارے خیالوں کی دنیا یہی ہے. ذرا میرے شہر میں آ کر تو دیکھو. اپنا شہر مینشن کریں 💋💕
Tweet media one
63
2
65
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
انشاء اللہ. وہ اپنے بندوں کی تڑپ ضائع نہیں کرتا وہ غفور ہے .وہ رحیم ہے 🌹✨
Tweet media one
75
2
63
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا.اے ابنِ آدم. مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا
Tweet media one
47
2
63
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
⭐👸🏻@zafartehmina9👸🏻⭐.🅵⭕🅻🅻⭕🆆 🆄🆂.💫@abro3271.💫@i_s_63.💫@Arshubilla.💫@Alihasan2023180.💫@ossamaafzal2.💫@MBuzdar97334.💫@FatimaShai30135.💫@Hania4597.💫@ZeeKhan2079616.💫@ShaikhZia150.💫@AamirBm282965.💫@Varan_Tours.💫@sdmd534334.💫@hamadali543.💫@wardaazad3.
79
14
60
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
شوہر وہ ہستی ہے جس کی چھاؤں میں عورت محفوظ ہے💜❤️❤️❣️.Good evening 🌆
Tweet media one
51
4
60
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
"ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ھو۔"🥀
Tweet media one
50
1
54
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
خوبصورت لہجے میں بات کریں؛ ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں!.شکریہ ❤️
Tweet media one
54
2
56
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
ایک تو مجھے سمجھ نہیں آ رہی🧐🤐 .کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں عید کی تیاریاں کر لی❣️ 🤭🤭🤭.جیسے اگر نہیں کی ہوگی تو یہ. کروا دیں گے😧😐.
61
6
52
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
Good morning 🌞🌞🌞🌞.کس کس نے چائے پینی ہے.آجاؤ پھر نہ کہنا پوچھا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔.☕ ☕☕.Allah bless you all 🙏💖
Tweet media one
54
0
55
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
انسان کو خوبصورت اس کا چاہنے والا شخص بنا دیتا ہے 💞😎😎😎
Tweet media one
40
2
48
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
شکر کرتے رہو🥺 .دعا کرتے رہو🙌.صبر کرتے رہو🙏. 💯اور پھر ایک دن💯. 😘کن فیکون کا نظارہ دیکھو 😘
Tweet media one
40
1
50
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
تیری مصروفیات تیری مجبوریاں. سر آ نکھوں پر،.لیکن ایک کپ چائے تو پیو نا میرے ساتھ. !! 🥀.Good evening 🌆.
40
2
49
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
صبح بخیر، پیارو! .یاد رہے، ہر صبح اپنے خوابوں کی پیروی کرنے اور اپنے اہداف کو حاصل کرنے کا ایک موقع ہے۔.Good morning 🌅.Have a good day 💕.اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
Tweet media one
46
1
44
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
مجھ سے کیا سیکھا اپ لوگوں نے.دانت نکالنے کے علاوہ😁😁😂😂.بتاؤ ؟؟؟؟
Tweet media one
36
3
40
@zafartehmina9
Tehmina
11 months
#PTI_Team .محبت کے بہت مقام ہیں.آخری مقام عشق کا ہے۔
Tweet media one
46
23
44
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
محبت کے بنا گزارا ہو سکتا ہے 💞.عزت کے بنا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
31
1
42
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
اپنی بیٹیوں کو سکھائیں کے زندگی آسان نہیں ہے انکو بہادر بنائیں.اور انکو اتنا اعتماد میں لیں کہ وہ آپ سے ہر بات بنا کسی جھجک کے بول سکیں ۔
Tweet media one
36
2
46
@zafartehmina9
Tehmina
11 months
#PTI_Team .❤️عشق پہلے تھا❤️.❤️ یا عاشق پہلے ❤️.آئے معشوق تو عاشق بہلے عشق کے ہاتھ لگے ہیں جب سے ایسے مدہوش پھرے ہیں تب سے عشق دل کے در پہ یوں آیا تھا ہاں، آیا تھا، عشق آیا تھا.ہاے رے ہم صدقے تمھارے.ہاے رے ہم صدقے تمھارے
Tweet media one
38
16
38
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
A real man offers you for Nikkah! ❤️.Nikah is the most important factor. Agreed 💯,????
Tweet media one
35
3
45
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
جس کو چن لیا جائے اس کو خوش آمدید کہا جاتا ہے 💞.اس پر تبصرے کرنا اس کی مخلصی کی توہین ہے
Tweet media one
34
0
40
@zafartehmina9
Tehmina
9 months
تم تھوڑا کسی اور کا ہو کر تو دیکھو ۔۔۔. ہم نے تمہیں پورا اسے نہ دے دیا تو کہنا ۔۔۔۔
30
4
39
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
جب آپ کسی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر خاموش رہتے ہیں تو بعد میں آپ کی دی ہوئی لاکھ تسلیاں بھی کوئی معنی نہیں رکھتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
30
5
39
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں .ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے, 😜🙈😂😂.نہیں مطلب سانوں وکھرا ذلیل کیتا ہویا اے ❣️.
30
1
35
@zafartehmina9
Tehmina
9 months
Juma Mubarak .Blessed Friday ❤️.Have a blessed day 💕.اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .Remember me in your prayers ❤️
Tweet media one
34
0
33
@zafartehmina9
Tehmina
1 year
#PTI_Team .Silence is the best key for sukkon
Tweet media one
40
25
40
@zafartehmina9
Tehmina
1 year
#PTI_Team .Imran Khan hum tumhary sath hain
Tweet media one
30
17
33
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
#PTI_Team.سات پردوں میں رہ رہی ہو تُم_!!.چرخ کی جانشین لگتی ہو_!!.مَیں محبّت کے''میم''سا اور تُم_!!.عِشقِ اوَّل کا''شین''لگتی.ہو_!!🙂♥️
Tweet media one
37
18
40
@zafartehmina9
Tehmina
9 months
The best alarm clock ever🙂
Tweet media one
27
0
32
@zafartehmina9
Tehmina
11 months
*مجھے پسند نہیں بے شمار میں شمار ھونا. 🙂♥️.#PTI_Team
Tweet media one
35
14
36
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا.وہ مسکــــراتے ہوئے اس قدر حسین لگا. دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی.کـــــسـی کا ہجـــــر مجھے اتنا بہترین لگا۔۔۔
Tweet media one
28
4
39
@zafartehmina9
Tehmina
11 months
#PTI_Team .اے❣️ میرے صبر تیری عمر دراز ہو
Tweet media one
34
12
30
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
شام کی راحت اور سکون کو محسوس کریں۔ . اپنے آپ کو تھوڑی دیر کے لئے سپاک کریں۔. اپنے دن کو خوبصورت اختتام دیں. اور شام کے مناظر کا لطف اُٹھائیں
Tweet media one
26
4
40
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥. *کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥*
Tweet media one
25
2
39
@zafartehmina9
Tehmina
11 months
#PTI_Team .صبح کی روشنی میں خواب لطیفے سہمی ہوئے، .پرندے گاتے ہیں نغمے آسمانوں میں گھومتے ہوئے۔ .سورج کی کرم بخشی سے دنیا رنگین بن جاتی ہے، .صبح بخیر، امید کا نقشہ، پاک اور روشنی بھرا صبح کی روشنی آپ کے دل کو خوشیوں سے بھر دے، اور آپ کی مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل کر دے۔.🌄
Tweet media one
41
14
36
@zafartehmina9
Tehmina
10 months
*یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط*. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️. *جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا*.
32
2
36