Aamir magsi Profile Banner
Aamir magsi Profile
Aamir magsi

@AamirBm282965

Followers
1,001
Following
1,162
Media
263
Statuses
7,031

..WhAt..U..ThinK.. AbOut..Me..i..DoNt..CaRe..?😎

Karachi, Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞 ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞
24
2
27
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
-" وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے_" 💔🔥
25
3
25
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
میں اس ہتیلی پہ روشن ہوا اور اس کے بعد!! وہی ہوا،،،،،،،،،،جو چراغوں کے ساتھ ہوتا ہے🤐
22
1
25
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں اور نماز ہم پڑھتے نہیں...!!!🥺😔
26
17
23
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے ...!!!🥺
24
16
21
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا...!!!
25
16
21
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
کر لیا کرو صبح صبح ماں کے چہرے کی زیارت پتہ نہیں کل کو تمہیں حج کرنے کا موقع ملے نہ ملے...!!!
19
9
18
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند🍂✨
16
11
17
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
فاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی، غُربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا 💔
17
1
16
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے...!!!🥰💕💖
10
6
14
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی...!!!
11
7
14
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
قرآن نے ماں کی ایسی مثال دی ہے جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی ہے...!!!🥰💕🤗
12
6
12
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
آپ مان ہی نہیں رکھ پائے اب اکیلی محبت کا کیا کرنا💔
12
0
12
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
آپ نماز اور قرآن کی طرف یونہی نہیں جاتے آپ چن لیے جاتے ہیں...!!!💕
4
5
12
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
دوکان پر لکھا تھا‌✍️⁩ شادی کا تمام سامان دستیاب ہے میں نے دلہن مانگی🙈🙈 مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭 دیوانہ 🔥
6
0
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
0
0
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣ نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
8
0
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team کتنی دلکش بات ہے نا سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے...!!!🥹
10
6
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
اللہ تعالی 🤲 اس عید پر ہمارے رشتے داروں کو زیادہ سے زیادہ عیدی دینے کی توفیق عطا فرما آمین۔     😂😂😂😂🤭🤭
5
0
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
مجھ کو جاننے لگے ہو تم 💔💔 کیا تم بھی مجھ کو چھوڑ جاؤ گے
7
0
9
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو.. کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤️♥️❣️🥰
4
0
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
یوں تو ساقی ہر طرح کی تیرے میخانے میں ہے__❤️ #مُرشدددج__❤️😍
8
0
9
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
زندگی ہمیشہ یہ سوچ کر گزارو کہ وہ اللہ ہے جس نے زندگی دی ہے وہ سب کچھ عطا کرے گا بس آپ مانگنے کا انداز ٹھیک کر لو ...!!!
4
1
9
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضو ہو کر۔..!!!
3
1
8
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
#PTI_Team لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے...!!!
12
6
10
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے...!!!🥹
4
1
8
@AamirBm282965
Aamir magsi
5 months
Assalam o alaikum
9
0
7
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
محبت ایسے کرو جیسے دھیرے دھیرے دریا بہتا ہے طوفانی محبتیں اکثر سب کچھ بہا لے جاتیں ہیں
6
0
9
@AamirBm282965
Aamir magsi
3 months
دوستی عام ہے لیکن اے دوست دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے Morning My X Family 😘
4
0
9
@AamirBm282965
Aamir magsi
3 months
X میں رہ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔* *«1بھروسے مند😇* *«2 خوش اخلاق 😊* *«3 بہت ضدی ہے😐* *«4 بہت بدتمیز 😑* *«5 شریف ہے🥰* *«6 فننی ہے😂* *«7 کاش اس سے دوستی ہوجائے❤️* *«8بہت نخرے ہیں اس کے😒* *«9 سب سے الگ ہے🤭* *«10 ڈرامے باز💋* *11 بہت کیوٹ ہے😍*
4
0
9
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
ہمیں دنیا سے کیا مطلب مدرسہ ہے وطن اپنا🤞 مرے گے ہم کتابوں پر ورق ہوگا کفن اپنا📚📚📖✍✍
4
2
8
@AamirBm282965
Aamir magsi
4 months
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا 💔
5
0
7