Huzzi💞 Profile Banner
Huzzi💞 Profile
Huzzi💞

@JavedKh40793474

Followers
1,744
Following
2,195
Media
95
Statuses
3,394
Explore trending content on Musk Viewer
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌴 🌹صبح بخیر 🕌 اللہ پاک اپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں اپ کے لیے دنیا و اخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو خیر و برکت ہو خوشحالی ہو سکون ہو اور عزت و راحت ہو امین ثم آمین ! #PTI_Team #حقیقت_شناس
Tweet media one
53
20
40
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
اے اللہ بے اولادوں کو صحت مند ، خوبصورت اور نیک اولاد عطا فرما، اولاد والوں کو بچوں کے غم اور تکلیف سے محفوظ فرما۔ آمین ثمہ آمین #PTI_Team #حقیقت_شناس
Tweet media one
47
18
39
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
Aslam o alikum 💕 وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ... "...And Allah will not punish them while they seek forgiveness." (Quran 8:33) Good morning 🌞 #PTI_Team #حقیقت_شناس
Tweet media one
47
15
34
@JavedKh40793474
Huzzi💞
7 months
رسول الله الله السلام نے فرمایا : جب قاری ( غیر المغضوب علیہم ولا الضالین ) کہے اور جو اس کے پیچھے ہے وہ ( بھی ) آمین کہے اور اس کا کہنا آسمان والوں کی کبھی ہوئی ( آمین ) کے موافق ہو جائے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ " Good morning 🌞 #PTI_Team #حقیقت_شناس
Tweet media one
38
17
32
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
O Allah, on this blessed 29th day of Ramadan, We turn to you with hearts full of gratitude and hope 🤲 ☘️Good Morning X Family ☘️ 💛As-salamu alaykum💛 🌸Stay Blessed🌸 #PTI_lover
Tweet media one
34
13
32
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
Asalam O Alaikum Eid's Morning to X Family ☀️ & have a Blessed and productive day ahead 👍 صبح بخیر ☀️ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو دنیا جہاں کی تمام خوشیاں نصیب کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین یارب العالمین 🤲 #PTI_Team #PTI_Lovers
Tweet media one
34
14
29
@JavedKh40793474
Huzzi💞
7 months
حدیث مبارکہ ام المومنین عائشہ صدیقہ کہتی ہیں: کہ رسول دلی کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ امی کی اہم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، ( عبادت میں ) نہایت کوشش کرتے اور کمر ، ہمت باندھ لیتے تھے ۔ (مسلم: 2787) #PTI_Team #حقیقت_شناس
Tweet media one
35
15
26
@JavedKh40793474
Huzzi💞
7 months
السلام علیکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر تم اتے اگر تم اتنے گناہ کرلو کہ تمہارے گناہ آسمان تک بھی پہنچ جائیں، مگر اس کے بعد تم توبہ کرلو تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ تمہاری توبہ قبول فرمالیں گے۔ صبح بخیر #Moscow #Russia
Tweet media one
30
12
26
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص استغفار میں لگا رہے، اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنادیں گے اور اس کے ہر غم کو خوشی سے بدل دیں گے، اور اسے وہاں سے رزق دیں گے، جہاں سے رزق ملنے کا اسے دھیان بھی نہ ہو۔ (مسند احمد وابوداؤد ) Good morning 🌞 #PTI_Team
Tweet media one
27
20
25
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
دل کھول کرشراب پیوکرپشن کرومظلوموں پر ظلم کروناحق زمینوں پرقبضےکروسودکھاؤ لوگوں پر کالےعلم کروتعویذ کروگھروں میں جھگڑےڈالوگھربربادکرو یتیم مسکین کاحق کھاکر بنگلےبناؤ پراصلی گھر ہےیہاں جوسزا ملنی ہےوہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنےکی توفیق دے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
25
19
23
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
Aslam o Alikum💕 Good Afternoon 🌄 X Family's 😘🥰😘 #bobbialthoffleaks #Bobbiathoff #BobbiAlthoffleakedvideo #Bobbiathoff
Tweet media one
22
3
13
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
_لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے_ _اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے_💞🌹 #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
11
22
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
جب وہ چہرہ دوسری جانب کر لیتاھے میں اپنی تصویر میں آدھی رہ جاتی ھوں ،،،،🖤 #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
15
22
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
اے میرے پروردگار تین چیزیں ہم سےدور کر دے بیماری، جہنم، کی آگ اور عذاب قبر اور ہمیں تین عطا فرما ،خوشی صحت اور جنت امین🙏 صبح بخیر جمعہ مبارک #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
14
23
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
وعلیکم السلام صبح بخیر دعا ہے کہ اللّٰـــہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو حلال اور وسیع رزق لمبی زندگی عطا فرمائے اوربیماریوں تکلیفوں مصیبتوں معزوریوں سےمحفوظ رکھے اورخوشیوں مسکراہٹوں میں اضافہ اور بے پناہ برکتیں نازل فرمائے آمیــــن #PTI_Team
Tweet media one
20
14
21
@JavedKh40793474
Huzzi💞
7 months
اگر تو چاہے تو یہ بوجھ بٹ بھی سکتا ہے سفر کڑا ہے مگر ساتھ کٹ بھی سکتا ہے تو سانس ہے سو تجھے ساتھ میرے چلنا ہے تو کوئی عضو نہیں ہے جو کٹ بھی سکتا ہے تو تھک گیا ہے کہانی سے تو اجازت ہے ورق بہت سے اکٹھے پلٹ بھی سکتا ہے اتباف ابرک Good nite 😴 #Shah 🤷🏼‍♂️ #サッカー日本代表 #PTI_Team
Tweet media one
21
13
23
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
Tweet media one
17
16
20
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
بکرا عید کی تیاریاں عروج پر ۔ اونر صاحبہ نے پوزیشن سنبھال لی ہے۔ پہلے آئیں پہلے کٹوائیں ۔ بکرا اونٹ بیل سب کاٹ سکتی ہیں😂😂 #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
13
20
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
ریزہ ریزہ ھے میرا عکس تو حیرت یہ ھے میرا آئینہ سلامــــــــت ھے تو ٹوٹا کیا ھے۔۔۔!!! Good morning #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
16
19
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌹الصلاۃ خیر من النوم 🌹 🥀بےشک نماز نیند سے بہتر ہے 🥀 . ✴✶ 🎀 GOOᗪ ᗰOᖇᑎIᑎG 🎀 ✶✴ #BobiWineThePeoplesPresident #BobbiAlthoff #bollywoodactress
Tweet media one
15
3
14
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
ہر روکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ھوتی ھے پگلے جو ٹھوکر اللہ تک لے جائے وہ سزا نہیں ھوتی 🖤 Good morning #PTI_Folllowers
Tweet media one
13
11
17
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے سوائے جانو جیسی ذلالت کے😜😜😜😂 #PTI_Folllowers
Tweet media one
15
12
16
@JavedKh40793474
Huzzi💞
7 months
ماجو یوم پاکستان ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں Happy Pakistan Day ❤️ 23 March ✨ #Moscow #Russia
Tweet media one
16
9
17
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
Aslam o alikum 💕 Good morning 🌞☀️ X Family's 😘🥰😍 #BobbiAlthoff #BobbiAlthoffleakedvideo #bobbialthoffleaks
17
3
9
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
🍁🍁اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ🍁🍁🍁 🌲🌴💐اے ہمارے پیارے اللہ💐🌴🌲 تُجھے تیرے حبیب کا واسطہ تو ہمارے حال پر رحم فرما ہماری زندگیوں میں سکون بھر دے اور ہمیں دین پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے آمین یارب العالمین 🍁🍂 #حقیقت_شناس
Tweet media one
17
1
17
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
بات سنو!!. مشہور ہونے کا اچھا سا طریقہ بتاؤ.? Positive replies only..
Tweet media one
13
4
10
@JavedKh40793474
Huzzi💞
6 months
آج کچن 🛖 میں چوہا 🐁 آگیا تھا 😣 جب میں چوہے 🐁 کو دیکھتی 🧐 وہ چھپ جاتا 🙈 جب چوہا 🐁 مجھے 🙋‍♀️😨 دیکھتا تو میں چھپ جاتی 🙈 کہیں ہمیں پیار تو نہیں ہوگیا 👩‍❤️‍👨🙊🙈🙈 🤪👻💃 🤭😂😂 Good Afternoon 🌅
Tweet media one
4
0
11
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
Tweet media one
11
9
10
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. صبح بخیر ♥️ یااللہ اس جمعہ کو رحمت، مغفرت اور ہماری نجات کا ذریعہ بنا دے (آمین)
Tweet media one
9
1
6
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
🥀😌🥀 #r4today #ValentinesDay #ฟรีนเบค
Tweet media one
7
2
5
@JavedKh40793474
Huzzi💞
7 months
Aslam o alikum 💕 Follow me I get follow back 🔙 Gd evening ✨ X family's 😚😘 #رمضان_معانا    #Ramadan     #хтивийпонеділок #君が心をくれたから
Tweet media one
4
0
4
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لئے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ھیں اللّٰہ فرماتے ھیں "سب کو چھوڑ کر مجھ پر اعتبار کر لو یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں" 💕🥀 #PTI_Folllowers
Tweet media one
3
2
6
@JavedKh40793474
Huzzi💞
4 months
@Zia1O اللہ پاک میرے ابا جان کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مس یو ابا جی
1
2
4
@JavedKh40793474
Huzzi💞
8 months
Aslam o alikum Good Evening 🌆 X Family's 😘 #BobbiAlthoff #bobbiAlthoffleak #BobbiAlthoffleakedvideo
2
2
4