@RahimKhan Profile Banner
@RahimKhan Profile
@RahimKhan

@Saveera786

Followers
5,121
Following
5,373
Media
1,530
Statuses
87,464

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے مہراب غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔🖤 😎❤️💐🎁

🌎
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Saveera786
@RahimKhan
6 months
جو تھا وہ۔۔۔۔۔۔۔ رہا نہیں✨🖤🥹 جو ہوں وہ کسی کو پتہ نہیں✨🖤🔥💔۔۔...""﹕) جیو تو شہریار افریدی کی طرح کہ پوری دنیا کا مافیا بھی دشمن بن جائے تب بھی حق پر کھڑا رہے ❤️
11
13
28
@Saveera786
@RahimKhan
6 months
ایک حوالدار کیلئے پچاس فوجی آگئے اور کور کمانڈر کو بچانے کوئی نہیں آیا - 😂 #سانحہ_بہاولنگر
Tweet media one
1
40
88
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
@ImranKhanPTI کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
0
25
65
@Saveera786
@RahimKhan
10 months
اور کس کس کو چاہیئے ؟؟؟ اپنا نام لکھ کر کمنٹ کرو جو رہ گیا انتظار کیجئے 👍 #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
37
19
57
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
آزادی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کی جاتی، چھین کر لینی پڑتی ہے! #فیصلہ_عوام_کرے_گی #فتنہ_عورت_جھوٹ_مت_بولو
2
37
54
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ، عمران خان کچھ دیر بعد اعلان کریں گے #لبرٹی_چوک_لاہور_چلیں #لیکر_رہیں_گے_آزادی
Tweet media one
0
18
51
@Saveera786
@RahimKhan
6 months
#سانحہ_بہاولنگر 😀😀😀
0
23
46
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
آرمی چیف چاہیے جو بھی آئے ہم نے اگلے انتخابات میں خان کو وزیراعظم بنانا ہے ۔چاہے ہماری زندگیاں چلی جائیں ۔ روک سکو تو روک لو ! #بھاڑ_میں_جائے_آپ_کا_غصہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
30
49
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
Tweet media one
1
8
48
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
Cheap stuff #سلیم_لعنتی #سلیم_لعنتی
Tweet media one
6
42
48
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
نکلو اس ملک کی خاطر اپنی نسلوں کو بچاؤ یہ ملک تباہ ہو جائے گا، حقیقی آزادی کے حصول کیلئے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
2
10
36
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
گاڑی میں آگ لگانا ، ہیلی کاپٹر کا باربار خراب ہونا ، شوٹر سے گولی مس ہو اِس کے باوجود آگر وہ زندہ ھے تو سمجھ جاؤ کہ اللہ تعالیٰ اِس سے بُہت بڑا کام لینا چاہتا ہیں #ActiveInsafians #حملہ_آور_بےنقاب
Tweet media one
3
11
41
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
انشاءاللہ GB والے جیو💪 شاخیں اگر رہی تو پتے بھی آئیں گے❤ یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے😍 #عوام_کا_عشق_عمران #خان_کی_طاقت_عوام #ReleasImranRiazkhan
0
24
38
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
Pakistan Needs Imran Khan back as Prime Minister of Pakistan. #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت M #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
1
30
34
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
25 مئی اور یہ رات بہت بھاری تھی، اِس رات کا حساب ابھی باقی ہے۔ ہم کچھ بھی نہیں بھولے اور نا ہی بھولنے دینگے۔ #کپتان_سے_پنگا_ناٹ_چنگا
0
22
35
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
Super summer sale!!!! All sizes of lota's are available ...👇 #لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی #عوام_کی_ضد_عمران_خان #BehindYouSkipperAlways @TeamPakPower
1
78
34
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
آڈیو لیک یہ فون پر نہیں بلکہ ملاقات کے دوران ریکارڈنگ کی گئی ہے چور شہباز اپنے مالک سے ہدایت لیتے ہوئے یہ غلامی کے ساتھ ساتھ غداری بھی کر رہے ہیں #PakistanUnderFascism #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #لیک_ن_کی_لیک_ہوگئ
1
18
38
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
کپتان ہمارا بھی وعدہ ہے جان جاتی ہےتو چلی جائے! لیکن آخری سانس تک آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے🔥✌ 💪انشاءاللّه 💪 #حملہ_آور_بےنقاب
Tweet media one
2
6
38
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
جو کرنا ہے وہ کرو جعلی اڈیو بناو ویڈیو بناو !لیکن کان کھول کے سن لو انشااللہ اس 75 سال کے گندے نظام کو ختم کرکے دم لینگۓ #عمران_خان_ضروری_ہے #امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
Tweet media one
0
19
37
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
ہم آپ کو نہیں بولیں گے یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے- یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا- #ArshadSharifShaheed #ورلڈ_اینٹی_کرپشن_ڈے
Tweet media one
1
19
35
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
فیصلہ تو ویسے بھی ردی کی ٹوکری میں چلا جاےگا۔ان کا اصل مقصد عوام کا ری ایکشن چیک کرنا تھا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
0
10
32
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اترے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے 💔💔 #ایک_اور_16دسمبر
Tweet media one
0
14
32
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
@ImranKhanPTI Ma shaa Allah ur great leader Khan sir we stand with you May Allah bless u Always Ameen 🤲❤️ #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور #آرٹیکل6_لگاو_ملک_بچاو
Tweet media one
0
7
34
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اسے کہو آجاؤ ساری رنجشیں مٹا کر میرے شہر میں آج بارش کا سماں ہے 🌧 #آڈیو_گیٹ
0
11
31
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
@ImranKhanPTI ماشاءاللہ اللّٰہ اس ماہ کی واسطہ آپ کو بھی سلامت رکھے اور حقیقی آزادی میں پاکستان کی خاطر جدوجہد میں ہم سب کو جلد از جلد کامیابی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور #آرٹیکل6_لگاو_ملک_بچاو
5
5
32
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
کیوں نہ ساتھ دیں ہم اس انسان کا جس نے ہمیں اپنے دین سے محبت کرنا سکھایا ہے۔ ظلم کے آگے ڈٹ جانا سکھایا ہے۔ غلط کو غلط کہنا سکھایا ہے۔ خان صاحب اگر وقت آیا تو ہم جیسے بزدل بھی آپکو پہلی صف میں کھڑے ملیں گے۔ انشاء اللہ #ReadyForFinalCall #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے
Tweet media one
0
13
34
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا. ان شاءاللہ PTI💪🇧🇫 👊 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ہماراملک_فیصلہ_بھی_ہمارا
0
25
33
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ActiveInsafians #منشی_محسن_نقوی_شرم_کرو #عدلیہ_بچاؤ_الیکشن_کراؤ #حسنین_کو_رہا_کرو #گندی_ویڈیو_والی_عورت
0
22
32
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والا رب عمران خان کی خفاظت فرمائیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں #زمان_پارک_پہنچو #ActiveInsafians آمین
2
7
31
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
الحمد اللہ ٹکر کے لوگ زمان پارک پہنچنا شروع♥️🇵🇰👍🔥🤲 @TeamiPians #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #حسنین_کو_رہا_کرو #زمان_پارک_پہنچو #عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
0
13
29
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
پی ڈی ایم والے بچارے پرویز الٰہی کے بیان سے پریشان ہیں جب پرویز الٰہی اتنا ہی باجوے کا بوٹ پالشیا تھا تو باجوے نے ہمارے ساتھ اتحاد کیلئے کیوں نہیں کہا پرویز الٰہی کو ۔پنجاب کا وزیراعلی بنانے کی آفر تو زرداری نے بھی دی تھی #سب_کے_تحائف_سامنے_لاو #لیکر_رہیں_گے_آزادی
1
13
32
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
مرشد کی ایمانداری اور سچائی کھینچ لاتیہے ورنہ ہمیں پوسٹیں کرنے کی کونسی تنخواہ ملتی ہے❤ #ImranKhan #تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
18
32
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اللّٰہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🔥❤️خان صاحب کی حفاظت کرنے والے سپاہیوں کا جذبہ دیکھے۔۔اس محبت کا عمر سے بھی کوئی تعلق نہیں ۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
0
10
29
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
انشااللہ 3 تہائی 🔥 ایکٹو انصافین 👆 فالو کرے ⭐ حاضری لگائںیں جس جس کو کپتان کے سپاہی ہونے پر فخر ہے اپنی محبت کا ثبوت دے شکریہ ❤️ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #روئیں_چیخیں_پیٹیں
2
12
32
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
الحمدللہ شب بخیر ذندہ دلان لاہور انصافیو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جیل_بھرو_تحریک #زمان_پارک_پہنچو #ActiveInsafians #ریڈلائن_کراس_مت_کرنا #نانی_فراڈن
1
18
27
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
ہماری خواتین بھی کیسی سے کم نہیں الحمدللّٰہ اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے لاہور ہائیکوٹ میں موجودہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں #زمان_پارک_پہنچو #ActiveInsafians #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں
0
7
24
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا سب کہو ان شاءاللہ🙋🏻 #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #شوکت_ترین_گرفتاری_نامنظور #جیل_بھرو_تحریک #ActiveInsafians
Tweet media one
0
10
27
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
شکر الحمد اللہ مرشد خیر خیریت سے واپس اپنے گھر پھنچ گئے ♥️🤲🤲🤲 میں مر جاواں مرشد ❤️ #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ImranKhanRally
1
12
28
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
مرشد جی فی امان اللّٰہ اللّٰہ آپکی حفاظت فرماۓ وقت کے فرعونوں سے یزید کے پیروکاروں سے آمین #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں #زمان_پارک_پہنچو #ActiveInsafians
Tweet media one
2
5
25
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو لبرٹی چوک میں ابھی سے عوام جمع ہونا شروع ہو گئی- #یوم_تشکر #ActiveInsafian @fozisidd @TeamiPians #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
3
12
26
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
پہلے نوجوان نسل سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے بزرگ جب خبریں لگاتے تھے تو عجیب لگتا تھا ۔اور آج دیکھو نو جوان نسل کے ساتھ ساتھ بچے بھی سیاست میں دلچسپی لے رہے ہیں اور سب کے دل و دماغ پر ایک ہی بندہ راج کر رہا ہے ۔اور وہ ہے عمران خان 🥰❤️
Tweet media one
0
14
26
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
@ImranKhanPTI وَتُعِزّوُمَن تَشَاء وَتُوزِلُّ مَن تَشَاء🤲 🔥پہلے معیار تک تو آجاؤ پھر مقابلے کا موقع بھی دے گے🔥 خان #چھا_گیا_نیازی #ووٹ_صرف_خان_کا
0
6
26
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
Next PM In shaa Allah❤ کیا ڈر ہے اگر ساری خدائی ہو مخالف ؟ کافی ہے اگر ایک خدا میرے لیے ہے 💕🔥✌️ #عمران_خان_تو_آئے_گا #عوام_نہیں_مان_رہی #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے #ShameOnARY
0
16
29
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
مرشد آپ ٹینشن نا لو آیک ایک لوٹے سے وقت آنے پر حساب لیا جائے گا #ہائےاللہ #صدقے_جاؤں #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
3
30
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں۔ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر دم لیں گے ہاےبلال علی ہم شرمندہ ہ#انسانیت_کا_قتل @TeamiPians @ImranKhanPTI #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عدلیہ_بچاؤ_الیکشن_کراؤ #گندی_ویڈیو_والی_عورت. #پاکستان_پکارے_عمران_خان
0
10
25
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
زرداری نے دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے کر مجھے قتل کرنے کی سازش تیار کی ہے، طاقتور ایجنسی کے لوگ بھی سہولتکاری میں شامل ہیں۔مرشد عمران خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زرداری_حرامی #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
Tweet media one
0
17
27
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
لشکر بھی تمہارا ہے ،سردار بھی تمہارا ہے ۰۰ تم جھوٹ کو سچ لکھ دو،اخبار بھی تمہارا ہے۰۰ خون مظلوم زیادہ نہی بہنے والا،ظلم کا دور بہت نہی رہنے والا۰۰ ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا🇵🇰 تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آۓ گا🇵🇰 #خان_تیری_جرأت_کو_سلام #عمران_خان_ضروری_ہے
Tweet media one
1
9
27
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر #VoteKaptaanKa #بلے_پہ_ٹھپہ #ووٹ_کپتان_کا #عوامی_لیڈر_عمران_خان
Tweet media one
1
14
25
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
زمان پارک کے باہر میڈیا کا حال دیکھیں، عمران خان کو میڈیا کی نہیں میڈیا کو عمران خان کی ضرورت ہے✌🔥 #زمان_پارک_پہنچو⁩ #نظام_بدلو_حالات_بدلو #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #ابو_کہاں_ہیں #جاتی_امراء_کا_دلال #پی_ٹی_ائی_دوتہائی ⁧#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن⁩ ⁦ @TeamiPians
0
18
24
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
"تاریخ میں پہلی بار" بندے پہ 78 ایف آئی آر ھوں لیکن حکومت نے کبھی بھی اُس کا نام ECL میں ڈالنے کی بات تک نہیں کی، کیونکہ سب جانتے ہیں #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #مریم_گھڑی_چور #مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی #توشہ_خانہ @TeamiPians
0
15
22
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
سب پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کے ہم ڈرنے والا ہے اور نہ جھکنے والا ہے اپنا جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک حقیقی آزادی نہ ملے #ائین_کا_محافظ_عمران_خان #الیکشن_تو_ہوگا @TeamPakPower @FatimaPTI_IK
2
26
24
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
Thank you Mr Khan for awakening the political awareness streak in the Nation. You have done us a big favour by enlightening the knowledge about our rights & to stand up against injustice. It has been a rough ride but all worth it for sure @TeamiPians #قاضی_چوروں_کا_ساتھی
0
27
24
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین✌💝🇵🇰#زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #مریم_گھڑی_چور #مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی #توشہ_خانہ #گندی_ویڈیو_والی_عورت #ImranKhanRally @TeamiPians
0
12
27
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
یااللہ ہم سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین اگر خان کو ہاتھ بھی لگایا تو پھر دنیا ترکی اور سری لنکا کو بھول جاے گی 🔥✌✌#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو
0
11
21
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
یہ جبر کا، یہ جہل کا، یہ زَر کا تسلط تم دیکھنا اِک وقت میں تینوں سے لڑیں گے عشروں کے تدبر نے یہی حکم دیا ہے ہم خاک نشیں اب تخت نشینوں سے لڑیں گے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ArshadSharifShaheed #کانپیں_ٹانگ_جاتی_ہیں #امجد_شعیب_کو_رہا_کرو
0
12
24
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
ڈر یہ نہیں ہے کہ وہ واپس آجائے گا۔ ڈر یہ ہے کہ واپس آیا تو آپریشن کرے گا۔ 🔥 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جیل_بھرو_تحریک #بگڑی_خاتون_مریم #باجوہ_کی_لاڈلی_مریم
0
11
24
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
کرو کج جبیں پہ سر کفن، میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو🔥❤️کہ غرور عشق کا بانک پن ، پس مرگ ہم نے بھلا دیا @TeamiPians @ImranKhanPTI #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #منشی_محسن_نقوی_شرم_کرو #عدلیہ_بچاؤ_الیکشن_کراؤ #گندی_ویڈیو_والی_عورت. #پاکستان_پکارے_عمران_خان
0
7
19
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
ہوتی نہیں جو قوم ایک بات پیں یکجا 🤦 اُس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے😭 اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #منشی_محسن_نقوی_شرم_کرو #عدلیہ_بچاؤ_الیکشن_کراؤ #گندی_ویڈیو_والی_عورت
0
13
20
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
عمران خان ایک انتہائ سچا اور ایماندار لیڈر ، اپنے ملک پاکستان کو بہترین بنانے کی لگن ہے اسے اللہ ان کو کامیاب کرے آمین میری پر خلوص دعائیں اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں !❤️ #جیل_بھرو_تحریک #جیلیں_تیار_رکھو #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
11
23
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں 🔥❤️🤲ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں #زمان_پارک_پہنچو #ActiveInsafians
0
12
23
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
بدھ والے دن جب ببر شیر زمان پارک سے نکلے گا ساری دنیا دیکھے گی ان شاءاللہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #زمان_پارک_پہنچو #نظام_بدلو_حالات_بدلو #ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ @TeamiPians
Tweet media one
3
8
22
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
شکر الحمدللہ شکریہ 🇵🇰 خان صاحب خیر خیریت سے زمان پارک پہنچ گئے ہیں. #عمران_خان_ضروری_ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
1
14
22
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭ ﺟﯿﺖ ﺳﮯ ﻏﺮﺽ ﻧﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﺗﮭﯽ ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﮍ ﮔﯿﺎ #ArshadSharifShaheed #ہاں_ہم_باغی_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #منشی_الیکشن_کمیشن #ReleaseFawadChaudhry #تو_آ_تے_سہی #ActiveInsafians
Tweet media one
1
8
25
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
یا اللّٰہ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین 🤲🔥❤️ لاہور۔امتحان کی گھڑی آ گئی ہے۔ہمت نہیں ہارنی 🙏 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
13
21
@Saveera786
@RahimKhan
10 months
اللّٰہ پاک مدد فرمائیں گے ان شاءاللہ اللّٰہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲 🥹 پختونوں کا مہمان ہے وہ اس وقت۔ #شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
0
28
22
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
یا اللّٰہ خان صاحب کی حفاظت فرما آمین 🤲 پوری پاکستانی قوم کا نعرہ !!! آئے گا عمران ایک بار پھر دوبار #آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
3
6
22
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
اپنی آخری سانس تک یہی ہوں میں۔ نیازی تیرے بعد قیامت اے🔥 #زمان_پارک_پُہنچو #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
0
12
25
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
جام پور کے عوام نے مسلم لیگ ن کو فرائی پین سے استری کر دیا.. 😝😜🤣 #ElectionResult #NA_193 #ImranRiazKhan #جام_پور_ضمنی_الیکشن #بلے_پہ_ٹھپہ #بگڑی_خاتون_مریم #بگڑی_ہوئی_چھوکری_مریم #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دینگے
1
6
20
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
ماشاءاللہ پنڈی بھائی عوام خوف کے بت توڑ چکی ہے الحمدللہ،یہ دور صرف کپتان کا ہے🔥❣️ #جیل_بھرو_تحریک #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #باجوہ_کی_لاڈلی_مریم
1
10
21
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
ماشاءاللہ مرشدِ کا تازہ دیدار کرے۔ بسم اللہ پڑ کر کہی نظر نہ لگے ❤️❤️🌹 سب سے بہادر خواتین نکلے جو ڈٹے رہے #قاسم_کے_ابا #عمران_ہی_ہوگا
0
12
23
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر ابھی نہیں تو کبھی نہیں
Tweet media one
1
7
22
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
@fozisidd انشاءاللہ نیا پاکستان بنے گا حقیقی آزادی میں #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان #زمان_پارک_پہنچو #ActiveInsafians
Tweet media one
1
6
23
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
زمان پارک میں علی بلال المعروف #ظلِ_شاہ کے لیے فاتحہ خوانی قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #انسانیت_کا_قتل
Tweet media one
1
11
21
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
خان نے کل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا کل سارے اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے عدالت کے باہر پہنچیں۔۔۔!!! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جیلیں_کم_پڑ_جائینگی #جیل_بھرو_تحریک #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
0
17
24
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
نعرہِ تکبیر اللہ اکبر!!! پولیس کی غیر معمولی سرگرمی پہ عوام کا ردعمل.فل چارجڈ جیو لاہور ی ٹایگر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو
0
14
19
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا.. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو
1
7
18
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
جنون عشق اور دیوانگی کتنی امید ہے ان آنکھوں میں💥 اگر اگلے الیکشن میں نیوٹرل نے ہیرا پھیری کی تو حالات کنفرم سری لنکا جیسے ہوں گیں ۔کیونکہ سب کو پتا ہے 80 ٪ سے زائد لوگ خان صاحب کے ساتھ ہیں #صدقے_جاؤں #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ARY_RIP
Tweet media one
2
6
20
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
عداوتیں تھیں ، تغافل تھا ، رنجشیں تھیں مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بےوفائی نہ تھی. 💔 #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
2
7
20
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
نصر من اللہ و فتح قریب یہی کہا تھا کہ میری آنکھ دیکھ سکتی ہے سو مجھ پر ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #میں_بھی_عمران_خان_ہوں #ReleaseImranRiazKhan
0
15
23
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
#اب_مائنس_تم_ہوگے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
12
22
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
یا الله پاک پاکستان پر اور پاکستانیوں پر اپنا رحم فرما دے ہر انسان کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور دشمن کے شر سے بچا لینا آمین😥😥😥
3
8
20
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اتنا بھی کم تر نہ جانے ۔۔۔۔میری شخصیت کو تیرے شہر میں ہر کوئی میرے ہی گن گاتا ہے #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو #جیل_بھرو_تحریک #باجوہ_کی_لاڈلی_مریم #جیل_بھرو_زندان_چلو
0
10
20
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
گرفتار کرنا ہے ؟؟ آ جاؤ زمان پارک🔥🔥 رات کے اس پہر عوام کا سمندر امڈ آیا😍💪 #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ZamanPark_under_attack #گندی_ویڈیو_والی_عورت
0
13
23
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین چو من در آتشِ خود سوز اگر سوزِ دلے داری! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #ActiveInsafians
Tweet media one
0
5
18
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
25 دسمبر باباۓ قوم کا یومِ پیدائش پوری قوم کو مبارک ہو۔ #HBDQuidAzam
Tweet media one
0
2
21
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
لوٹ آئے وہ یا خُدا پھر سے میں نے مانگی ہے یہ دعا پھر سے۔ آ مین #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #جیل_بھرو_تحریک #ActiveInsafians
1
17
19
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
یہ جبر کا، یہ جہاں کا، یہ زَر کا تسلط تم دیکھنا اِک وقت میں تینوں سے لڑیں گے عشروں کے تدبر نے یہی حکم دیا ہے ہم خاک نشیں اب تخت نشینوں سے لڑیں گے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جیل_بھرو_تحریک #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
7
20
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
فاشسٹ حکومت کے فاشسٹ اقدامات. عمران خان کی لاہور انتخابی ریلی سے پہلے فاشسٹ حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو گ #پی_ٹی_ائی_دوتہائی @TeamiPians #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عدلیہ_بچاؤ_الیکشن_کراؤ #ActiveInsafians #گندی_ویڈیو_والی_عورت
0
13
22
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
تیرا مکر و فریب پے مبنی بیاں ہے، تیری سازش ہم پر کھل کے عیاں ہے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا #May9th_FalseFlag #BehindYouSkipper
0
15
15
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو #پی_ٹی_ائی_دوتہائی @TeamiPians لاھور اپنے عظیم لیڑر عمران خان کی حفاظت کے لیے پھنچ گئے لاھور زندا باد ✌️🇵🇰💕💕💕💕
Tweet media one
1
10
21
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
گرفتار ہوا تو ترکی کی طرح پورا ملک ایک کال پر نکلے گا عمران خان 🔥 ان شاء اللہ ہم تیار ہیں⁦✌️⁩ #ہاں_ہم_باغی_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #منشی_الیکشن_کمیشن #ReleaseFawadChaudhry
Tweet media one
0
8
19
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
چئیرمین عمران خان آج شام تقریباً ساڑھے سات بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے Murshid, 🔥❤️🇵🇰🤲 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #روئیں_چیخیں_پیٹیں
Tweet media one
1
6
21
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
مرشد میں لڑ نہیں سکا ، پر چیختا رہا😭 خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا💪 #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے #ShameOnARY #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ReleaseImranRiazKhan #عوام_نہیں_مان_رہی
0
16
21
@Saveera786
@RahimKhan
10 months
تاک میں دشمن بھی تھا پشت پر احباب بھی پہلا تیر کس نے مارا؟ یہ قصہ پھر سہی 💔 @ImranKhanPTI #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
2
17
21
@Saveera786
@RahimKhan
2 years
🌺شب معراج 🌺 اللہ اس دن کی فضیلت کے صدقے ہماری کمی کوتاہی معاف فرمائے اور اس دن میں اپنے حبیب کے صدقے ہماری مشکلات دور فرمائے اس دن عمران خان صاحب اور تمام انصافین وطن عزیز کی سلامتی، امن و امان، ترقی، خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کریں 🤲شکریہ 🇵🇰 @fozisidd @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
6
20
@Saveera786
@RahimKhan
1 year
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا #ReleaseImranRiaz #imranKhanPTI #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
0
5
18