محبتوں میں ہر ایک لمہہ مثال ہو گا یہ طے ہوا تھا بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا یہ طے ہوا تھا جدا ہوۓ ہیں تو کیا ہوا ہے یہی تو دستورِ زندگی ہے جداٸیوں میں بھی قربتوں کو نہ ملال ہوگا یہ طے ہوا تھا
میری آنکھوں میں آنسو آ گٸے جب اللہ نے مجھ سے پوچھا الست بربکم کیا میں تمھارا رب نہیں میں نے کہا بے ”شک آپ ہی ہیں “اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا فاٸین تذھبون تو پھر کدھر جارہے ہو مجھے چھوڑ کر کیا کوٸی انسان مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے ?❤