فتنہ قادیانیت کی ایک بدترین سازش
آ ج ایک بچے کے سکول بیگ پر نظر پڑی جس پر ربوہ (قادیانیوں کی مذہبی درسگاہ)کا مونوگرام بناہوا تھا اس کے ساتھ ہی.islamhouhse.com کا ویب سائٹ دیا گیا تھا جسے ہماری نئ نسل اسلامی ویب سائٹ سمجھ کرسرچ کرکے گمراہ ہو سکتی ہیں لہذا ہر خاص وعام کو آگاہ کریں