Afreen Ghazal 🇬🇧 IFB💯
@AfreenGhazal110
Followers
3K
Following
8K
Media
105
Statuses
7K
حُسینی- حیدریم قلندرم مستم بندہ مرتضٰی علی ہستم British 🇬🇧 IFB 💯
Birmingham
Joined September 2019
*.نقاب اُٹھائے تو دُشمن سلام کر دے گا.جمالِ یار محبت کو عام کر دے گا. صنم کدہ وُہ دُعاؤں کے بعد کھولے گا.نماز پڑھ لےتو’’مرنا‘‘ حرام کر دے گا. نہ چھوڑ اِس قَدَر آزاد اَپنی آنکھوں کو.یہ کام تجھ کو کسی کا غلام کر دے گا. تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا.تمہارا کام کسی دِن تمام کر دے گا.
خود کو باوضو کیا ترے تصور سے پہلے____.میں نے اس درجہ ترے عشق کو پاکیزہ رکھا. @SAfreenNaqvi.
4
4
19
Learn from yesterday, live for today, hope for tomorrow. "Happy New Year for Everyone ". #happynewyear2020 .#HappyNewYear .#NewYear .#NewYearsEve .#NewYearChallenge
5
3
14
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک .کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک.
@SAfreenNaqvi جنُونِ عِشق کی مِعراج ھے یہی شائد . کہ تیرے دَر کے سوا کوئی آستاں نہ رھا.
4
1
14
دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے.اتنا بے سمت نہ چل، لوٹ کے گھر جانا ہے. اُس تک آتی ہے تو ہر چیز ٹھر جاتی ہے.جیسے پانا ہی اسے، اصل میں مر جانا ہے. وہ ترے حُسن کا جادو ہو کہ میرا غمِ دل.ہر مسافر کو کسی گھاٹ اُتر جانا ہے.
5
3
13
@soon_abid @Hsyali72 @GullZohra @sh_zib @p4pakipower @shamokhailkhan @MariyaAkram @shah_bano2 @AfridiDua @soon_abid1 @nazuk_m @SyedSalman05 @AmjadAli304 @hussain_kaman @AyeshaM68 @Potentkhan @Amarahvirk @picsnart22 @am_hiya @amnakhani77 چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا.عشق کے اس سفر نے تو ، مجھ کو نڈھال کردیا. چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آسکے.وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کردیا. مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گِلا کیا.منسبِ دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کردیا.
3
5
10
@iftikhar_hyder @MoazamShahG1 @srqamar @Falak94761727 @S_9525 @AbdulHa77039304 @maskeench @Mushtaq03294548 @NawazBangash18 @khalabadtameez @buraqsabri @ghulam_jadoon @PireKamil_ @CH_Umair00 حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا.شروع اسنے کیا اختتام میں نے کیا.
3
6
11
@ZainabRizvipk @FarazWahab1 @aftab_qambrani @JafriRaha @SMehak_Fatima @ZahraAlvi8 @512Haya @SyedaMaheenAli3 @KarbalaiTeam @AwaisZaidii ساحل تمام اشکِ ندامت سے اٹ گیا.دریا سے کوئی شخص جو پیاسا پلٹ گیا. یا اتنا سخت جان کہ تلوار بے اثر.یا اتنا نرم دل کہ رگِ گُل سے کٹ گیا.
4
3
8
کسی کا نام لو، بے نام افسانے بہت سے ہیں.نہ جانے کس کو تم کہتے ہو دیوانے بہت سے ہیں. بس اب سوجاؤ نیند آنکھوں میں ہے، کل پھر سنائیں گے.ذرا سی رہ گئی ہے رات، افسانے بہت سے ہیں. تمہیں کس نے بلایا، مے کشوں سے یہ نہ کہہ ساقی.طبیعت مل گئی ہے ورنہ مے خانے بہت سے ہیں.
بڑی لمبی گفتگو کرنی ہے. !!!. تم آ نا پوری زندگی لے کر. !!!😂. @SAfreenNaqvi.
3
3
9
گرمِ تلاش و جُستجو اب ہے تِری نظر کہاں ؟.خُون ہے کچھ جما ہُوا، قلْب کہاں، جِگر کہاں؟. ہے یہ طرِیقِ عاشقی، چاہیئے اِس میں بیخودی.اِس میں چُناں چُنیں کہاں، اِس میں اگر مگرکہاں؟. زُلف تھی جو بِکھر گئی، رُخ تھا کہ جو نِکھر گیا.ہائے وہ شام اب کہاں، ہائے وہ اب سحرکہاں ؟. اضغر گونڈوی.
رنگ و روپ کے نکھرنے کی وجہ پوچھتے ہیں.ان سے کہہ دو یہ ملا ہے خوابیدہ بخت کے صدقے.#عشقِ_نم .@SAfreenNaqvi .@Kiran09808 .@itsAbrish .@MBilal18279034 .@njarh48bPPvrjAU .@Innocenteyez_ .@WafaZahra44 .@Home_Parii .@raniaprincess07 .@iam_Syeda .@Allahaik786Dm.
3
4
10
@sincereman5 @FarooquiJameel ایک جگہ کہتا ہے - ہم کو سب کبر ( خبر ) ہے - یعنی ' خ ' بولنے میں دشواری - مگر افغانستان اور خون بولنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے - اسی طرح پھ اور پ میں بھی تسلسل نہیں ہے - دھمکی اصلی ہوسکتی ہے مگر بندا ایکٹر ہے - جو اپنے آپ کو پٹھان ثابت کرنے کے لئے بھونڈی ایکٹنگ کر رہا ہے.
0
1
10
آنکھوں کو انتظار کے دے کر ہنر چلا گیا .چاہا تھا ایک شخص کو ، جانے کدھر چلا گیا.
@SAfreenNaqvi وہ''آئیں ''نــہ آئـــیں مــــــرضی ان کــی. نـــگاہــــوں کـا کــام ہـــےانـتظارکـــرنا 😓 💔.
2
1
8