زِروَه زینب❤ Profile Banner
زِروَه زینب❤ Profile
زِروَه زینب❤

@ZirwaZainab

Followers
43,562
Following
92
Media
8,913
Statuses
43,448

‏‏‏‏‏‏‏‏‏lover of Ahlebait e Athaar a.s🙏 میرے جزبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام۔۔۔❤💞💕

Islamabad, Pakistan
Joined August 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
8 years
بیمار کربلا کے قدموں کا واسطه ھے... جتنے بھی سخته دل ھیں مولا ع شفا وه پائیں... باب الحوئج عباس ع....
Tweet media one
370
791
4K
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
آج حسینؑ کی کمر پھر سے ٹوٹ گئی، آج زینبؑ کا عباسؑ پھر سے شہید ہوگیا 😭😭 جس ہستی کے سبب آج شام، کربلا و نجف جنت البقیع کی طرح ویران ہونے سے محفوظ رہا وہ رہبر کا سالار جنرل قاسم سلیمانی، حشدالشعبی کے سربراہ ابو مھدی مھندس و کئی ساتھیوں سمیت آج بغداد میں امریکی حملے میں شہید ہوگئے
Tweet media one
69
129
656
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
✋اربعين تک 70،000،000 لوگ امام حسين (ع) کو سلام کریں گے میں نے شروع کر دیا ہے: *اَلسلامُ عَلی الحُسین وَعَلی علی بن الحُسین* *وَعَلی اُولاد الـحسین وعَلی اَصحاب الحُسین. #ShareToAll
Tweet media one
59
139
601
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
یااللہ اس محرم الحرام میں تمام جلوسوں، مجالس عزا،امام بارگاہوں ،زائرین امام حسین ؑاور عزاداروں کی حفاظت فرما ۔۔الٰہی آمین!!
65
73
607
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
إِنَّما يُريدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَ يُطَهِّرَكُمْ تَطْهيراً .❤
13
74
598
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ #عيد_الغدير
7
67
557
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِالْمُؤْمِنِينَ 💔 #شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
24
116
556
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَىٰ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اوْلاَدِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اصْحَابِ ٱلْحُسَيْن 💕
5
79
552
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَىٰ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اوْلاَدِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اصْحَابِ ٱلْحُسَيْن 💕
4
109
516
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اللھُمَ لَعَنْ قَتَلَةٙ اَمِیْراَلْمُومِنِیْنَ 💔
19
78
511
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام
18
89
476
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا: کہاں بھٹک رہے ہو اور کدھر کا رخ کئے ہوئے ہو یا کن چیزوں کے فریب میں آ گئے ہو؟ یقین رکھو اس لمبی چوڑی زمین میں سے تم میں سے ہر ایک کا حصہ قد بھر کا زمین کا ٹکڑا ہی تو ہے جہاں یہ جسم رخسار کے بل مٹی پر پڑا ہو گا۔ (نہج البلاغہ:خطبہ 81) 🍁
18
104
464
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
گھر گھر میں مصلّے کبھی آباد نہ ہوتے دنیا میں اگر سید السجادؑ نہ ہوتے #شہادت_امام_سجادع
22
65
457
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
مباہلہ کی آیت بتارہی ہے پنجتنؑ کے مقابلےمیں جو بھی آئے وہ جھوٹا ہے 🧡❤
22
62
457
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَیْنِ ، وَعَلٰى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَیْنِ ، وَعَلىٰ اَوْلادِ الْحُسَیْنِ ، وَعَلىٰ اَصْحٰابِ الْحُسَیْن اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام 🍁🍁
9
77
462
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
6 years
نہ کوئی آپؐ جیسا تھا نہ کوئی آپؐ جیسا ہے کوئی یوسفؑ سے پوچھے مصطفےٰؐ کا حُسن کیسا ہے❤
Tweet media one
13
84
401
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
یا اللہ!!! بحقِ علی ع و فاطمہ ع بحقِ حسن ع و حسین ع تمام مومنین کی جائز حاجات پوری فرما🙏 آج شبِ جمعہ ھے۔ آپ سب کے لیے دعا گو ھوں ❤🙏 مجھے بھی اپنی دعاٶں میں یاد رکھیے گا🙏 #شب_جمعہ_شب_دعا
41
46
444
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
3 years
جس نے بھی کسی عورت کو بیوی کیلئے منتخب کیا، پس ضروری ہے کہ اس کا احترام کرے امام جعفر صادق {علیہ السّلام} 📚بحار الانوار ، ج ۱۰۰ ، ص ۲۲۴
Tweet media one
8
40
446
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
3 years
یااللہ اس محرم الحرام میں تمام جلوسوں، مجالس عزا،امام بارگاہوں ،زائرین امام حسین ؑاور عزاداروں کی حفاظت فرما ۔۔الٰہی آمین!! #محرم_١٤٤٣
47
51
434
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
*رھبر معظم کا تازہ ترین خطاب:* " کل رات ایک تھپڑ ہم نے امریکہ کو مارا ہے- لیکن انتقام ایک الگ مسئلہ ہے- صرف عسکری اقدامات کافی نہیں، اس فسادی امریکہ کو اس خطہ سے نکلنا ہوگا- " *رھبر معظم سید علی خامنه ای حفظه الله* #Our_Leader #Our_Honour #Imam_Khamenei #انتقام_سخت
Tweet media one
30
82
430
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
السلام علیک یا صاحب العصر و الزمان عج 💫
13
31
434
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
ہم حبیب ابنِ مظاہر ع کے قبیلے والے زندہ رہنے کے لیے شوق سے مر جاتے ہیں
17
41
430
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
3 years
یا امام رضا ؑآپ کو آپ کی بہن معصومہ قم کا واسطہ تمام مریضوں کو شفا بخش دیجیے
46
38
421
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
در حسینؑ پر ملتے ہے ہر مزاج کے لوگ یہ دوستی کا وسیلہ ہے دشمنی کا نہیں ❤️
Tweet media one
16
48
426
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
بلا ہی لیں گے کربلا مجھے بھی وہ اک دن، میری تڑپ کا تقاضہ، حسین ع جانتے ہیں۔۔
Tweet media one
27
81
418
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
7
45
422
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
شب برات میں لکھے جاتے ہیں لوگوں کے نصیب یارب میرے مقدر میں سفر کربلا لکھ دے الہی آمین 🙏 #سلام_یا_حسین
Tweet media one
32
63
409
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امیر المؤمنینؑ کا فرمان ہے: ’’جس دنیا میں تمہیں ہمیشہ نہیں رہنا اس سے وہ چیزیں لے لو جو تمہارے لئے ہمیشہ باقی رہنے والی ہیں‘‘ (نہج البلاغہ:خطبہ۲۲۰) 🍁❤🍀
20
76
417
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوّتِ پروردگار لا فتیٰ اِلاّ علیؑ لا سیف اِلاّ ذوالفقار #جشن_مولودکعبہؑ
2
79
415
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام حسینؑ کی ولادت کے بعد اللہ نے جبرائیل کو حکم دیا کہ زمین پر جاکر میرے حبیب محمدؐ ،کو میری طرف سے حسین ؑکی ولادت پر مبارک باد دے دو (چودہ ستارے، ص214) #کربلا #ولادت_امام_حسین #جشن_میلادسیدالشہداءؑ
Tweet media one
13
67
415
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام موسیٰ کاظمؑ نے فرمایا: علیؑ کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس ک�� کردار اُس کی گفتار کی تصدیق کرتا ہے ( اصول کافی: ج،7، ص،41)
10
55
416
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اگر ہو سکے تو میری پریشانیوں کے دور ہونے کے لیے ایک بار تسبیح فاطمہ زہرا (س) پڑھ دیں. التجا 🙏
35
26
415
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امیر المومنین امام علی علیہ اسلام نے فرمایا گھڑیاں زندگی کو ختم کررہی ہے اور موت کے نزدیک لے جارہی ہے (میزان الحکمت،ج6،ص830) ❤🍁🌷
20
59
412
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اے اخی الحسین ع تُجھے واسطہ دیتے ہیں اسیرانِ کربلا کا اِس برس اربعین پر میرا اور جملہ سننے والوں کا نام لکھ دیں ۔۔ الٰہی آمین. 💞
Tweet media one
27
51
408
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
میرا مرشد میرا آقا میرا سلطان علی ع میرا وارث میرا مولا میرا ایمان علی ع❤
Tweet media one
8
47
411
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
تجھ کو غم حیات کا سورج جلا نہ دے آ کر غم حسینؑ کے سائے میں بیٹھ جا بقائے حیات فقط غمِ اباعبداللہ الحسینؑ۔🙏
Tweet media one
9
50
405
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًا♥️
11
56
392
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
کافر کہو ہمیں تم عمران ع کی طرح مسلم نہیں ہیں ہم ابو سفیان کی طرح #سلام بر محسن محمد حضرت ابو طالب ع🙏
17
79
400
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
ڈھل جائے کربلا میں الہی یہ زندگی محشر میں ہو نصیب شفاعت حُسین ؑ کی #محرم_الحرام
Tweet media one
6
50
396
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
کائنات کی سب سے بڑی وصیت!! یا علیؑ ! میرے قبر پہ آتے رہنا 💔😭
17
44
397
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
کل تب تک مجلس نہیں پڑھوں گا جب تک پابندی عائد کرنے والا شخص، سندھ کا سیکڑی داخلہ ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ معطل نہیں کر دیا جاتا. #علامہ_شہنشاہ_حسین_نقوی #محرم_الحرام
20
60
397
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
جس خاک پہ سویاہےمحمدؐ کانواسہ مجھ کوعلی اکبرؑکی وہ جاگیردکھا دے کچھ اورنهیں مانگتی میں تجھ سے خدایا تو مجھ کو فقط روضہ شبیر ؑدکھادے
Tweet media one
26
73
389
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام موسیٰ کاظمؑ نے فرمایا: علیؑ کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس کا کردار اُس کی گفتار کی تصدیق کرتا ہے ( اصول کافی: ج،7، ص،41)
10
47
389
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
ان ہونٹوں پر سلام جو پیاس کی شدت سے سوکھے ہوئے تھے 🙏😭🙏
11
36
398
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَیْنِ ، وَعَلٰى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَیْنِ ، وَعَلىٰ اَوْلادِ الْحُسَیْنِ ، وَعَلىٰ اَصْحٰابِ الْحُسَیْن اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام 🍁🍁
7
71
386
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امام زین العابدین علیہ اسلام نے فرمایا خبردار! بدکردار کی صحبت میں نہ رہنا کیونکہ وہ تم کو ایک لقمہ یا اس سے کم پر بیچ دے گا (تحف العقول ص679) ❤🍁
15
71
377
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
یا علی ع مدد🙏 مومنین۔۔!! ایک مشکل میں گرفتار ھوں۔۔تمام مومنین سے دعا کی التماس ھے۔۔ مشکل کے حل کے لیے ایک بار صلوات پڑھ دیجییۓ🙏 جزاک اللہ🙏
78
39
370
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
3 years
خدا کو ولی مبارک، نبی کو وصی مبارک، سیدہ کو علی مبارک۔۔۔ یتیموں کو سخی مبارک ۔۔۔ سب کو اُس کے عقیدے کے مطابق جتنا سمجھ سکے اؒس کو اُتنا علی مبارک ♥️💞 #جشن_مولودکعبہؑ
20
55
386
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
لگاؤ اسے بھی اندازہ میری غربت کا جہاں پہ ابنِ علی ع لکھنا تھا وہاں میں نے دیا ہے ماں کا حوالہ حبیب آجاؤ 💔
Tweet media one
19
59
384
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
مولا علی ع : "امامِ وقت ایک مہربان باپ ھے جو پریشانیوں میں بندوں کیلئے پناہ گاہ ھے" (بحارالانوار، ج: 25، ص: 119)
10
63
392
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
یا علیؑ! آپکی آمد کی خوشی ہر خوشی سے بڑھ کر ہے۔♥️ #جشن_مولودکعبہؑ
11
49
388
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
6 months
صحفیہ سجادیہ پڑھتے ہوئے امام زین العابدینؑ کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ایک جملہ پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں امام زین العابدینؑ اُس دعا میں فرماتے ہیں کہ : " یا اللہ میں تجھ سے اس بات پر معذرت چاہتا ہوں کہ میرے سامنے کسی مظلوم پر ظلم کیا گیا ہو ،اور میں کچھ نہ کر سکا " 🙏🏻💔
9
114
392
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
امام جعفر صادق علیہ السلام۔ مومن صرف گناہ کرنے کی نیت کرنے سے اپنے حصے کے رزق سے محروم ہو جاتا ہے۔ وساٸل الشیعہ ج1ص67
5
43
385
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امام جعفر صادق علیہ السلام مومن ہر چالیس دن بعد کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا کیا جاتا ہے۔ (وسائل الشیعہ ج2ص907)
14
48
373
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: سچائی کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہو اُس پر قائم رہو اور ہرمشکل کا مقابلہ کرو۔ (اصول کافی،ج1،ص422)
6
64
377
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امام علی علیہ السلام نےفرمایا: "بڑا نیک بخت ہے وہ انسان جودنیا کی فانی لذتوں کوآخرت کی پائیدارلذتوں کے لیے ترک کردے" (غررالحکم) ❤🍁
Tweet media one
11
63
377
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
علیؑ کو کہتے ہو تم سب ابوتراب مگر ابو تراب کا بھی باپ ہے ابو طالبؑ
Tweet media one
13
43
370
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
میری تمنا بٙس اِتنی سی ہے مولا ع۔۔۔🌹 آخری سانس سے پہلے آپ ع کے روضے کا دیدار ہو جاۓ ❤
Tweet media one
33
47
363
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ اُس شہیدؐ ﭘﺮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺩﺍﮨﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﯽ ﭘﺴﻠﯿﺎﮞ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﻃﺮﻑ ﺁﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﻃﺮﻑ ﮐﯽ ﭘﺴﻠﯿﺎﮞ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺩﺍﮨﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ 😭😭😭😭😭
Tweet media one
21
77
369
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
کافی نہیں ھےصرف عقیدت حُسینؑ کی کردار مانگتی ھے محبت حُسینؑ کی♥🙏
Tweet media one
21
61
369
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَهُم
6
39
365
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
صحفیہ سجادیہ پڑھتے ہوئے امام زین العابدینؑ کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ایک جملہ پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں امام زین العابدینؑ اُس دعا میں فرماتے ہیں کہ : " یا اللہ میں تجھ سے اس بات پر معذرت چاہتا ہوں کہ میرے سامنے کسی مظلوم پر ظلم کیا گیا ہو ،اور میں کچھ نہ کر سکا " 🙏🏻💔
15
68
366
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
جو مومنین ________ قرض دار ھیں مولاع ان کے قرضے مولا رضاع کے خزانے سے ادا کر🙏
Tweet media one
32
51
356
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا مومن صرف گناہ کرنے کی نیت کرنے سے اپنے حصہ کے رزق سے محروم ہوجاتا ہے (وسائل الشعیہ:ج۱، ص ۷۶)
Tweet media one
7
68
368
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
6 years
ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒٰﺖُ ﻟِﻠﻄَّﻴِّﺒِﻴْﻦَ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒُﻮْﻥَ ﻟِﻠﻄَّﻴِّﺒٰﺖِ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻣﺮﺩ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔❤ ( ﺍﻟﻨﻮﺭ - ٢٦) السلام علیکم🍁 صبح بخیر
28
76
347
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
یزید آتا رہے گا ہر ایک زمانے میں زمانہ کہتا رہے گا 💛 حسین_ ذندہ_ آباد ✋✋یا ابا عبداللہ ع
13
29
369
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا قیامت کے دن جب لوگ زائر حسینؑ کا مقا م دیکھیں گے تو ہر شخص یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ بھی زائرین حسینؑ میں سے ہوتا (کامل الزیارات ص135)
14
62
371
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
یا کاشِفَ الْکَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْحُسَیْنِؑ اِکْشِفْ کَرْبى بِحَقِ اَخْیکَ الْحُسَیْنِؑ—❤😭
4
56
373
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
3 years
کوئی یُوسف (ع) سے پوچھے مصطفیٰ (ص) کا حُسن کیسا تھا۔ 💚
Tweet media one
6
46
373
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اٹھے طوفاں چلے آندھی زمیں گردش کرے پھر بھی رہے اونچا علم جس کا اسے عباس کہتے ہیں #جشن_میلادعلمداروفاؑ
Tweet media one
18
52
361
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا: میری قربانی کا مقصد سمجھو ورنہ تمہارے غم و نوحہ گری کا کوئی فائدہ نہیں چاہے تم لوگ رو کرغش کھا جاؤ (عنوان کربلا: ص ۸۶۵)
18
47
364
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
شہنشاہ منقبت میر حسن میر نے مستحق خاندانوں تک راشن کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ "ایسے ہوتے ہیں علی ع کے نوکر" ۔❤
Tweet media one
18
44
356
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
یوں نسبتِ حیات ہے راہ حسینؑ سے آغاز ہر برس کا ہے ماہِ حسینؑ سے تو کربلا میں حُر کے مقدر کو دیکھ لے قسمت بدل رہی ہے نگاہِ حسینؑ سے
Tweet media one
13
60
353
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امیر المؤمنینؑ کا ارشاد گرامی ہے: ’’نرم مزاج آدمی اپنی قوم میں اپنی محبت ہمیشہ باقی رکھ سکتا ہے‘‘ (نہج البلاغۃ:خطبہ۲۳) 🍀❤🍁
17
60
360
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
*امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:* جو شخص یہ ارادہ کرلے کہ رات کی ساعتوں میں' کسی ساعت میں' عبادت کے لئے اٹھے گا ، اگر اس کا ارادہ سچا ہے تو اللہ دو فرشتے بھیج دے گا جو اُس کو اسی وقت جگا دیں گے ۔ حوالہ: تہذیب الاسلام ص 189 🍁❤
14
75
351
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: امام حسین ؑ پر اشک برسانا درحقیقت حضرت فاطمہ زہراؑ اور پیغمبر اسلام ؐ سے ہمدردی اور ادائے حق ِاہل بیتؑ کی علامت ہے۔ (بحارالانوار،ج۴۵،ص۲۰۷)
6
57
354
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
5جمادی اول شبِ ظہورِ وارثِ تطہیر💐 بی بی سیّدہ زینب (س) تمام مومنین کو مبارک ہو.. ❤️
Tweet media one
33
42
350
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
اما م جعفر صادق علیہ اسلام نے فرمایا جو عورت ایک رات اس حالت میں بسر کرے کہ اس کا شوہر اُس سے ناراض رہا ہو تو جب تک اس کا شوہر اُس سے راضی نہ ہوگا اس کی نماز قبول نہ ہوگی (تہذیب آل محمدؐ ،ص126)
14
65
355
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
6 years
______💐💐 السلام علیکم 💐💐_____ ____🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹___ ﷽۔ 🍁قُلْ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ🍁 ترجمہ 🍃کہہ دیجئے: جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ ہر گز بامراد نہیں ہوں گے🍃 🌴سورۃ یونس : (10) ، آیت : 69🌴
34
64
337
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
6 years
امیر المؤمنینؑ کا ارشاد ہے: ’’ میں تمہیں خوفِ خدا کی نصیحت کرتا ہوں کیونکہ یہ سعادت کی باگ ڈور اور مضبوط سہارا ہے‘‘ (نہج البلاغہ:خطبہ۱۹۳) السلام علیکم🍁 صبح بخیر🍀
18
77
340
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اَللَّهُمَّ ٱرْزُقْنِي شَفَاعَةَ ٱلْحُسَيْنِ يَوْمَ ٱلْوُرُودِ 🙏😢
6
47
361
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
کہا غدیر میں خالق نے مصطفیٰ ص سے کہ ہم علی ع کے ذکر پہ نعمت تمام کرتے ہیں ❤️ #غدیر_عیدِ_اسلام
Tweet media one
13
56
362
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَىٰ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اوْلاَدِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اصْحَابِ ٱلْحُسَيْن 💕
5
63
360
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
زمانے بھر کے طبیبوں سے واسطہ ہی نہیں. ھم اپنے غم کی دوا کو حسین(ع)کہتے ہیں _❤
Tweet media one
18
44
349
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
حضرت یعقوب کا یوسف ع کو پانا اور ھے حسین ع کا اٹھتے بیٹھتے اکبر ع تک آنا اور ھے😭 #شبیہہ_پیغمبر_علی_اکبر
Tweet media one
16
43
359
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
کاش یہ پانی کربلا میں برس جاتا ابالفضلؑ کی ایک حسرت تو پوری ہوجاتی پیاسو ں کو پانی تو مل جاتا۔۔ ۔۔!! ہائے عباسؑ😭💔
21
34
353
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
3 years
علیؑ نےتھوڑی کہا تھا میں مولاؑ ہوں محمدؐ نے کہا تھا کہ علیؑ مولاؑ ہے #Ghadeervibes
12
47
351
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَىٰ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اوْلاَدِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ اصْحَابِ ٱلْحُسَيْن 💕
1
49
355
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام: "جتنے ہاتھ دعا کے لئے آسمان کی طرف بلند ہوتے ہیں خدا کو اس ہاتھ سے زیادہ کوئی دوست نہیں جس میں عقیق کی انگوٹھی ہو۔" (تہذیب آلِ محمد ، ص 52)
14
61
348
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
بیمار کربلا کے قدموں کا واسطه ھے جتنے بھی سخته دل ھیں مولا ع شفا وه پائیں💔🙏 #جشن_میلاد_سیدالساجدینؑ
Tweet media one
15
59
342
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
چراغِ مدحتِ حیدر ؑ کا اِس طرح سے جلے💐 ہو راکھ جل کے بدن، جو بھی مُرتضیٰ ؑ سے جلے سلام بر ولیءِ خدا ❤️
Tweet media one
11
52
344
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں واحد حکومت علی (ع) کی تھی جس میں کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا!! #شبِ_ضربت_حیدرکرارؑ
11
52
342
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
امام جعفرصادق علیہ اسلام نے فرمایا ملعون ہے وہ شخص جو ایسے دسترخوان پر بیٹھے جہاں شراب ہو (فروع کافی ،جلد4،ص268) 🍀🍁❤
8
57
351
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
تسبیح بی بی فاطمہؑ سے بہتر اور افضل کوئی شے نہیں !! امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: عبادت اور اللہ کی حمد کیلئے تسبیح فاطمہ ؑسے بہتر اور افضل کوئی شے نہیں۔(بحار الانوار،جلد2،صفحہ46)
4
47
352
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
میرا مرشد میرا آقا میرا سلطان علی ع میرا وارث میرا مولا میرا ایمان علی ع
Tweet media one
15
33
345
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
5 years
میراسلام ہو!! اس پر جس کے حرم کی فضامیں دعائیں قبول ہوتی ہیں (زیارت ناحیہ) 🌹❤
15
41
347
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
پروردگار تجھے واسطہ ہے ابا الفضل العباس علیہ سلام کا تمام مومنین و مومنات کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما، بیماروں کو صحت یابی اور بے روزگاروں کو روزگار عطا فرما، موزی وباء کورونا سے سب کی حفاظت فرما، مقامات مقدسہ کی زیارت نصیب فرما🙏
Tweet media one
41
50
346
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
4 years
امام حسین علیہ اسلام نے فرمایا جس نے اپنی زندگی میں میری زیارت کی میں اسکے مرنے کے بعد اسکی زیارت کرونگا (بحار الانوار،جلد 98،ص16) ⚘🥀❤
16
51
340
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
6 years
فِضائیں سُرخ ہوتی جا رہی ہیں مُسافر کربلا تک آگیا ہے 😭
Tweet media one
12
70
329
@ZirwaZainab
زِروَه زینب❤
2 years
اے پرودگار! بی بی فاطمہ زہراؑ کے صدقے تمام بیٹیوں کو نیک نصیب عطافرما الٰہی آمین!
22
31
352