Aaina News Profile Banner
Aaina News Profile
Aaina News

@Aainanewstv

Followers
103,325
Following
15
Media
8,532
Statuses
374,670

Aaina News official twitter account

London
Joined July 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Aainanewstv
Aaina News
3 years
بابر اعظم کے والد صاحب نے یہ تصویر انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ بابر کی خاطر بہت دھوپ اور بھوک سہی ہے وہ وقت زندگی بھر ہم باپ بیٹے کو اپنی اوقات بھولنے نہیں دیگا، اللہ تعالیٰ ہر باپ کے بیٹے کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین @TheRealPCB @TheRealPCBMedia
Tweet media one
118
909
7K
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
ساری دنیا میں کرونا وائرس کو لے کرافراتفری ہے۔بھارت کو دیکھیں تو اپنی لگائی آگ میں جل رہا۔ 😊 😊ایک ہم ہیں جو PSL انجوائے کر رہے سٹڈیمز بھرے ہوئے نہ کرونا کا ڈر نہ کسی کے باپ کا ڈر 😍😍 اللہ میرے وطن کو اور اس میں رہنے والوں کو یونہی ہستا مسکراتا رکھیں (آمین)
56
150
799
@Aainanewstv
Aaina News
11 months
"ارشد شریف توزندہ ہے،مر تو ہم سب گئے ہیں!" مخدوم شہاب الدین
Tweet media one
0
109
569
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
کسی کے پاس زہر ہے اچھی کوالٹی کا۔😂😂😂😝😝😜😜😉😉🤭🤭🙄🙄😩😩😀😅
Tweet media one
199
42
410
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
ایک لڑکی کو کافی دنوں سے گھاس ڈال رہا ہوں کھا ہی نہیں رہی کیا کروں اب😂🙈
191
45
417
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
پاکستان میں اس وقت دو ہی اخبار اچھے ہیں "جنگ" اور"" نوائے وقت"" " نوائے" وقت میں روٹیاں دیر تک گرم رہتی ہیں جبکہ "" جنگ "" پکوڑوں کا گھی جذب کرنے میں بے مثال ہے 😅😅😅😅😅
24
93
374
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
مجھے ایک حسینہ بولی بلینس چاہیے میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف اکاونٹ لڑکے والا بنایا ہے تاکہ لڑکے DM میں تنگ نہ کریں بس وہ جذبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا میرا نام عثمان ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا 😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
60
53
338
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
عمران خان نماز کے بعد روتے ہوئے خدا کی قسم خان صاحب کو اس طرح دیکھ کر اور بهی خان صاحب پر یقین پختہ ہو جاتا ہے آللہ عمران خان کو اپنے نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین انشاءآللہ پاکستان اوپر جائے گا
Tweet media one
26
85
347
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
#Gazwa_Hind_Starts اگر جنگ لگی تو انشاءاللہ بابری مسجد میں نماز پڑھیں گئے کومنٹ میں پاکستانی ہونے کاثبوت دیں۔👍
Tweet media one
79
75
339
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
گزارش ہے میری ٹویٹس پر کمنٹس کیا کریں خدارا مجھے زنانہ اکاونٹ بنانے پر مجبور نہ کریں !😇🙂
98
40
336
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
سات سال بعد اس کے نمبر پر میسج کیا کیسی ہو...؟ آگے سے جواب آیا امی کی شادی ہو چکی ہے انکل آپ بھی کر لیں...😢
36
46
343
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
پکوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟ آج انگریزی کا جنازہ نکالیں گیں😂😂😂
137
41
340
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
پتہ ہے سچّی محبت کیا ہے؟؟ جواب:- جب ٹویٹر پر بنا دوست 13 سو کلومیٹر دور کراچی سے پشاور صرف مجھ سے ملنے آئے آللہ ہماری دوستی کو ہمیشہ قائم رکھے سلام تیری دوستی کو میرا دوست 😍😍😍😍😍 @Luqmana57691758
Tweet media one
59
58
323
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
اگر ایک طرف دوست کے گھر بریانی کی دعوت ہو اور دوسری طرف جانو 😍 کے چھت پر آ نے کا وقت ہو تو کس کو ترجیح دینی چاہیے ؟ 🤔
91
45
297
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
9 ماہ سے مسلسل 15 گھنٹے کام کرنے والا پاکستان کا واحد وزیراعظم انشاءآللہ آپکی محنت رنگ لائےگی پاکستان میں اچھے دن ضرور آیئنگے سب بولو انشاءآللہ
Tweet media one
37
65
288
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
پھر کہتے ہیں کہ غصہ حرام ہے ایک تو شدید سنگل ہو اوپر سے ایسے ایسے بھی پار لگ گیے آج مجھے بتاو کے چوہے مار گولیاں کس ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ ہوتی ہے آج مجھے کوئی نہ روکے 😪😪😪😪
Tweet media one
68
50
280
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
@Mimi_stella9 😍😍😍😍😍
0
0
294
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
یا اللہ جو بہنیں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین🙏
68
46
285
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
میں ایسی شرمیلی بیوی چاھتا ھوں جو شرما شرما کے اپنا آدھا دوپٹا کھا جائے 😂😂😂😂
56
46
267
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
TWITTER پہ میرا ایک اکاونٹ لڑکی کے نام سے بھی ہے اور بہت جلد میں سارے حاجیوں کے راز فاش کرنے والا ہوں😎😜😜 😂😂😂😂😂😂😂
56
33
247
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
ٹرمپ : کیا رپورٹ ہے ؟ وزیر خارجہ پمپو : سر پہلے والا صحیح تھا وہ پرچی نکالتا تھا یہ تو آنکھیں نکالتا ہے 😱😛😂😂😂
Tweet media one
9
95
280
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
کوئی مجھے بتائے گا کہ ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺ . کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 😂😜🤔
56
59
267
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
ایک معصومانہ سوال کیا شادی شدہ لوگوں کو انکی بیو یاں اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں؟ 🤔🤔🤔🤔 یا بس ہمارا وہم ہے ؟ 🙄🙄🙄🙄🙄🙄
65
30
258
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
@SaharMalick @ImranKhanPTI میں آپنی قوم کو کسی کے آگے جھکنے نہیں دوں گا ! کوئی تو آیا جو آمریکہ کو جواب دے سکتا ہے
Tweet media one
3
11
292
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
میری ساری پوسٹس اُردو میں دیکھ کر آپ سوچتے تو ہوگے...😎 کہ مجھے انگلش نہیں آتی...😕 اس میں سوچنے والی کیا بات ہے...😃 مجھے واقعی نہیں آتی...😛😥
29
38
248
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
اسلام علیکم میرے "رب" کا فرمان ھے. کسی کو تکلیف دےکرمجھ سے اپنی خوشی کی "دعا"مت کرنا. "لیکن" اگرکسی کوایک پل کی خوشی دیتے ھو.تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا. ("سبحان اللہ"
17
44
258
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
جب تک دو تین کنوارے خودکشی نہ کرلیں اس مچھر نے سکون سے نہیں بیٹھنا ہے😨😨
Tweet media one
49
41
256
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
اسلام آباد میں ایک لڑکے کی دو لڑکیوں سے ایک ساتھ شادی🤔 یااللہ ہم بھی تیرے ہی بندے ہیں😥 اورتجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں😢😢😢
Tweet media one
49
45
235
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
باہر کے ممالک میں جتنے بھی پاکستانی مسافر ہیں اے پرودگار انھیں اپنے حفاظت میں رکھ ۔ بے شک تو ہی کریم اور رحیم ہے... آمین 😇😇😇😇.
43
47
235
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
⁩ جس رب نے موسیٰ کو پانی سے بچایا حضرت ابراہیم کو آگ میں محفوظ رکھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے بچائے گا⁦ سب مسلمان بولو آمین 🤲
64
46
244
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
میری ہفتے کے بعد شادی ہے کوئی نصیحت کر دیں بطور بھائی
179
7
233
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
یا اللہ 4 بیویاں 20 بچے 90کروڑ نقد 10 گاڑیاں سکون والی زندگی شہادت کی موت اور آخرت میں جنت الفردوس میں گھر عطا فرما دے آمین
52
47
241
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
"الله کی رحمت شبنم بن کر آپ کے گلستان حیات پر ہمیشہ ہی برستی رہے. الله همیشه آپ کو تنگیوں , تکلیفوں اور پریشانیوں سے بچاۓ" "آمیــــــــــــن" "السلام علیکم"
32
47
220
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
"تقدیر" وہ زبردست قوت ھے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ھے. لیکن . "دعا" وہ شاندار کوشش ھے، جو اس قوت پر غالب آجاتی ھے. لہٰذا دعا کیجیئے. دعا دیجیئے. دعا لیجیئے. اسلام علیکم جمعہ مبارک
24
63
220
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
پاکستان میں عورتوں کی کل تعداد 8 کروڑ سوشل میڈیا پر عورتوں کی تعداد 11 کروڑ سرکاری ادارے سر پکڑ بیٹھ گئے باقی عورتیں آ تی کہا سے ہیں 🙄🙄🙄
27
52
212
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی کی بیٹی پے داغ نہ لگنے دینا😊 ♥آمین♥
34
39
222
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
اگر آپ لوگوں کو موقع دیا جائے تو آپ لوگ میرے لیا کونسی لڑکی پسند کر گئے😍😍😍😍😍 زار سوچ سمجھ کے دوستوں😊😊😊😊😊😊😊 نوٹ آپ ان میں اپنا آپ بھی شامل کرسکتے ہو
Tweet media one
176
28
221
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
14 فروری کو پھولوں کی دکان کھولونگا 15 کو جاکے ائی فون لے لونگا ہائے رے عابی کے مزے 😍 وہ لیجنڈ حاضر ہوں جنکو 14فروری کے آنے اور گزرنے سے کوئی فرق نہی پڑتا 😅 Me ✋😁
67
51
213
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
ہمارے ایک ساتھی بہت شدید بیمارے ہے آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کی صحت یابی کے لیے دعا کریں اللہ تعالی جلد از جلد صحت عطا فرمائے آمین @pariwashahmad
83
55
195
@Aainanewstv
Aaina News
1 year
"اس دور کا یزید کہتا ہے کہ ہمارے مغربی آقاؤں کے حکم پر ہمارے خوف کے بت سے ڈرو جبکہ عظیم ماں شوکت خانم کا دلیر بیٹا کہتا ہے کہ میری قوم صرف اللہ سے ڈرو۔" قاسم خان سوری"اس دور کا یزید کہتا ہے کہ ہمارے مغربی آقاؤں کے حکم پر ہمارے خوف کے بت سے ڈرو جبکہ عظیم ماں شوکت خانم کا دلیر بیٹا
Tweet media one
3
52
238
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی طرح لمبے بال نہ رکھیں 🤔 ابھی 2 گھنٹے فضول ایک گاڑی کے پیچھے گھوم کر آ یا ہوں 😡😡
32
34
216
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
زنانہ فیک اکاونٹ چلانے والو تمھارا بیڑا غرق ھو😡😡 آج میں نے اک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی 😂😂😡👊👊👊👊
49
39
209
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
میں پٹھان ہوں مجھے پنجابیوں سے محبت ہے بلوچوں پر فخر ہے سند ھیوں سے عقیدت ہے اور پاکستان کے دشمنوں سے نفرت ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
15
67
208
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
پٹھان خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ دل والے بھی ہوتے😍 آج تو ٹماٹروں میں خودکفیل ہیں 😛
Tweet media one
34
57
191
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
اسلام علیکم خاموشی.ایک ایسی عبادت ھے کہ"فرشتہ.اسے لکھ نہیں سکتا شیطان"اسے بگاڑنہیں سکتااوررب"کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا صبح بحیر
20
53
201
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
- آنے والی Generation میں ماں اپنے بچوں ‍ سے بولینگی : تجھے پالنے کیلئے 10-10 گھنٹے Offline رہی ہوں؛ تب جا کر بڑا ہوا ہے تو 😂😂😃😃
15
56
203
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
میری پھوپھو نے میرا ماتھا چوما😊 اور 5000 روپے بھی دئیے😳 اسکا کیا مطلب تھا🧐
103
26
199
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
میں! میری شادی کروائیں ورنہ میں دریا میں کود کر جان دے دوں گا😔 میرے والد! بیٹا جوتیاں اتار کر جانا چھوٹے بھائی کے کام آجائیں گی😏
27
42
189
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں دوسری دفعہ خریدنے اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
20
30
195
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
لائن مارنے سے پہلے لڑکی کی ٹائم لائن چیک کرلیں اگر سب سے بات کرتی ہے تو ٹهیک ہے اگر کسی اک سے ہی مخاطب ہو تو سمجھ جائیں کہ وہ ایک ہی اچھا کھیل رہا ہے . جو لڑکی شعر و شاعری ہی ٹویٹ کرتی ہو اس سے دور ہی رہیں انکا دل ٹوٹا ہوتا ہے ایسا نہ ہو کہ آپکو توڑ دے
47
40
190
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
عورت کےعظیم وجود سےہی کائنات میں رنگ و نور عورت ماں کے روپ میں بیٹے کےقدموں تلےکی جنت بن جاتی بیٹی کے روپ میں باپ کی زینت بلند کردار بہن بنکر بھائی کاغرو�� بن جاتی اور بیوی کے روپ میں شوہر کی عزت کہلائی جاتی ہے
12
61
182
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
جن لڑکوں نے لڑکیوں کے نام سے فیک آئی ڈی بنا ئی ہوئی ہیں مجھے یقین ہے کہ یہ چھپ کر اچار اور کھٹی املی کھا کر شرماتے بھی ہونگے خدا کا خوف کرو رمضان آر ہا ہے آب تو بتادو کون کون لڑکے ہو ؟ 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
26
51
187
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
جب کسی لڑکی کی id سے انتہائی رومینٹک میسجز آنے لگیں تو... سمجھ جائیں کہ... کوئی بھائی دوپٹہ اوڑھے بیٹھا ہے 😹😹😂😂😁😆
34
29
195
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂
18
38
189
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
یا اللہ مجھے اپنے لامحدود خزانوں میں سے دو ارب 80کروڑ عطا فرما 😇😇 سب کہہ دو آمین
60
47
187
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
زندگی بہت پریشان لمحات سے گزر رہی ہے دعا کیجئے اللہ میری مشکلات آسان کر دے آمین ثم آمین⁦❤️⁩
76
28
198
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
ہر پاکستانی 1 لاکھ 25 ہزار کا مقروض ہے. قرض کم کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آبادی بڑھائی جائے. 😝😜😝
16
45
179
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
نکاح مسجد میں ہو, ❤ اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕 مٹھائی میں کھجور ہو, 😍 اور حق مہر میں فجر کی نماز.. 👈🌷 بس... ❤❤❤
18
47
193
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
میں اس ٹائم مارکیٹ میں ہوں یہاں پر ایک لڑکا پولیس کے ڈنڈوں سے بچنے کے چکر میں نالے میں گر گیا سب لوگ دیکھ کر ہنسنے لگے لیکن میں نہیں ہنسا 😐 اب گھر جاکر نہا 🚿 لوں گا 😞🙆‍♂️
31
32
202
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
سبھی شادی شدہ خضرات سے سوال ہے؟ کیا سچ میں برتن مانجنے پڑتے ہیں یا کنواروں کو ڈرانے کی سازش ہے 🤔🤔🤔🤔🤔
81
33
194
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
اسلام علیکم جب گُناہ کی طرف مائل ہونے لگو تو یاد رکھو ۱-اللہ دیکھ رہا ہے ۲-فرشتے لکھ رہے ہیں ۳-موت ہر حال میں آنی ہے
22
53
190
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
ابھی نندن نے گھر جا کر دروازہ لات مار کر کھولا۔۔ سب میں تشویش کی لہر دوڈ گئ کہ شائد اسکا برین واش کر دیا گیا ہے تحقیق پر پتا چلا 🤔🤔 لاہور میں کڑاہی گوشت کھاکر آیا ہے 😅😅😅😅😅😅
16
40
193
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
آللہ ہی جانتا ہے کس مزار پر دعا مانگی ہے ظالم نے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
Tweet media one
56
30
194
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
آ ج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دولہن لہنگا پہن کر چلتی ہے 🤔🤔
14
39
190
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
جس لڑکی سے ناراض ہو کر میں نے چار دن سے کھانا نہیں کھایا ، آج اس کا جان لیوا میسج آیا کہ " تمہارے پیار ، جذبات اور رومانوی باتوں کے آگے اپنا سب کچھ ہار کر بس اتنا ہی کہوں گا کہ اگر آپریشن کے پیسے ہیں تو میں تمہاری خاطر لڑکی بننے کے لیے تیار ہوں !! 💔💔💔 😪😪😭😭😭😭😭😭
35
37
183
@Aainanewstv
Aaina News
2 years
لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں، ایمرجنسی وارڈ میں مریض تڑپتے رہتے ہیں جبکہ ڈاکٹرز اپنے رومانس میں سلیفیوں میں مصروف رہتے ہیں، زیر نظر تصویر میں کوتاہی کے مرتکب سیلفی ماسٹر ڈاکٹرز کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی ہونی چاہئیے @ChParvezElahi @Dr_YasminRashid
Tweet media one
35
133
214
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
گھونسلہ ہو محل ہو یا جھونپڑی ہو اپنا گھر ہی اپنا ہوتا ہے اور وہی سب سے پیارا ہوتا ہے 🤔 ہےنہ
16
42
177
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
کہاں سے میــــــں لاؤں اپنے خوابوں کی شہــــزادی😞😞😞😒😒 یہاں نــــور سے نور دین اور ثنــــاء سے ثناءاللہ نکلتا ہے😔😭😟😧🤣
26
41
189
@Aainanewstv
Aaina News
3 years
میری والدہ نے ھمیں بچپن میں اک نصیحت یہ بھی کی تھی کہ کسی کے گھر مہمان بن کر جاٶ تو نگاھوں کو قابو میں رکھو۔۔۔اور باھر نکلو تو زبان قابو میں رکھو۔۔۔ تاکہ وھاں کی عزت اور راز دونو محفوظ رہ سکیں۔۔۔۔ #عابی
14
29
202
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
آپ کس پوزیشن میں ہیں؟ شادی شدہ😎 منگنی شدہ😑 سنگل😏 شدید سنگل😥 Me.......😥😥
85
37
183
@Aainanewstv
Aaina News
2 years
یہ بھی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ تاریخ کا پہلا وزیراعظم جسے بے ایمانی، کرپشن اور لوٹ مار پہ نہیں بلکہ ایمانداری، خوداری اور خودمختاری کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا۔ @ImranKhanPTI #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
7
70
204
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
ڈاکٹروں کے ہڑتال کا توڑ۔ پاک آرمی کے ڈاکٹروں نے کے پی کے کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت بحال کر دی۔شکریہ پاک آرمی.
Tweet media one
8
36
177
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟ جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں🙈🙉🙊....!!! 😪😪😪😪😥😥😥😥😥
22
34
184
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
میرے گھر والوں نے زبردستی میری شادی 32 اگست کو طے کر دی ہے 😭😭😭 اب میں کیا کروں 😥😥😁😁
118
21
173
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
جانو کا نمبر سیو کرنا ہے۔۔۔۔ کوئی نام بتائیں جس سے کسی کو شک نا ہو 😝😝😝
103
35
188
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
لڑکیوں کو باقی لڑکے ٹھرکی لگتے ہیں اور اپنا والا حاجی لگتا ہے یہ کھولی تضاد نہیں ؟
28
17
169
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
کبھی ماں باپ یاد آئیں....تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو... کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئے گی...تو کسی کے لہجے میں باپ.. 💝
9
38
187
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
لڑکا: اپنا دوپٹہ اٹھا لو زمین سے گھسا جا رہا ہے! لڑکی: "دوپٹہ بھی اپنا فرض نبھا رہا ہے، کوئی چوم نہ لے میری قدموں کی مٹی کو اس لئے نشانات مٹا رہا ہے !! .." لڑکا: اوہ بادشاہ سلامت کی اولاد آگے گوبر ہے 😂😂😂
10
40
166
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
سنو کمبخت ! آئی مس یو ٹو 😍 تمہارے پاوں میں درد نہیں ہوتا کیا ؟ 🤔 سارا دن میرے خیالوں میں گھومتی رہتی ہو 💖💖💖💖💖💖💖💖
9
37
155
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
یااللہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ اپنے محبوب کے صدقے کرونا وائرس کو ختم کرو سب بولو آمین
50
42
179
@Aainanewstv
Aaina News
2 years
لاہور محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب میں سائلین خوار ہو کے رہ گئے، وزیر صحت یاسمین راشد خود تو محکمہ میں کوئی تبدیلی نہ لا سکیں الٹا ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن و اسٹیبلشمنٹ بھی انسانیت سے عاری، فائلوں کو دبا کے نائب قاصد کے ذریعے مک مکا وطیرہ بن چکا
0
29
21
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
السلام علیکم ! اچھا فیصلہ کرنے کی صلاحیت تجربے سے پیدا ہوتی ہےاور تجربہ خراب فیصلوں سے آتا ہے۔.یہی زندگی ہے لہٰذاپچھتاوا نہ کریں غلطیوں سے سبق حاصل کریں...اور زندگی میں قدم آگے بڑھاتے رہیں۔ ~ صبح بخیر~
18
50
174
@Aainanewstv
Aaina News
2 years
آئینہ نیوز میڈیا گروپ کے کرائم رپورٹر عامر غازی کو نامعلوم مجرموں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں، جان کو خطرہ، ٹوئیٹر پہ دھمکانے کیساتھ ساتھ فون کالز پہ بھی انتباہی پیغامات دئیے جا رہے ہیں، پنجاب پولیس، ایف آئی اے سمیت خفیہ ادارے نوٹس لیکر کاروائی کریں
Tweet media one
26
92
197
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
دنیا میں جتنے نیک مرد ہیں صرف عورت کی وجہ سے ہیں کچھ بیوی کے خوف سے کچھ حوروں کے شوق سے 😜
12
50
160
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
خوب کماؤ لیکن اتنی دولت اکھٹی مت کرو کہ ذرا سی طبیعت خراب ہونے پر تمہارے بچے ڈاکٹر کے بجائے وکیل لے آئیں 🙈🙉🙊
8
46
185
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
زنا کیوں عام ہے...؟ کیونکہ زنا کے لئے بس جگہ چاہئیے اور نکاح کیلئے گھر۔گاڑی ۔زیور۔بینک بلینس۔مہنگے شادی ھال_مختلف کھانے...😢
22
50
169
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
مسٹر سپیکر... قوم تھوڑا سا صبر کرے ڈالر کو بھی اتنا ہی زلیل کروں گا جتنا مولانا مسلم لیگ بھٹو شریف اینڈ کمپنی کو زلیل کیا ہے. انشاءاللہ عمران خان
Tweet media one
10
47
174
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
لڑکا چاہے جتنی اچھی ٹویٹ کرلے سب اگنور کرتے ہیں 😒 لڑکی خالی لکھ دے "مچھر کاٹ رہے ہیں" 😍🙈 نیچے سب مورٹین لے کر پہنچ جاتے ہیں😏 ۔
24
24
172
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
میں موبائل پر voice پاسورڈ لگا رہا تھا📱 کہ اچانک کتا بھونک کےچلا گیا😕 اب نا ہی کتا مل رہا ہے اور نا ہی پاسورڈ کھل رہا ہے🙈👉
55
26
174
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
مبارک ہو😊 آپ لوگوں کی ہونے والی بھابھی، میرا اپنا ہی کزن نکلا🙄🙄 اب نہیں کرنی محبت کسی سے🙏 تیسری بار بھی لڑکا ہی نکلا ..
35
35
163
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
شوہر: یہ کیسی دال پکائی ہے نہ نمک نہ مرچ تم نا سارا دن موبائل میں لگی رہتی ہو کچھ پتہ ہی نہیں چلتا کیا ڈالنا ہے کیا نہیں 😠😠 وائف: پہلے آپ موبائل سائیڈ پر رکھ کر کھانا کھائیے کب سے دیکھ رہی ہوں پانی میں ڈبو ڈبو کر روٹی کھارہے ہیں 😂😂😂😂😂
15
42
163
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
اردو کا قتل کس نے کیا 🤔 ۔۔۔ ؟؟؟ کراچی والے:ہم نے کرا 😂 لاہور والے:ہمیں کیا پتا یاڑ😂 پشاور والے:ہم اردو سے پیار کرتی اے🤣 😁 😂😂🤣😝😝😁
22
38
169
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
پاکستان ویسٹ انڈیز سے ہارا ویسٹ انڈیز آسٹریلیا سے ہارا آسٹریلیا انڈیا سے ہارا اور اب انڈیا پاکستان سے ہارے گا.
31
40
165
@Aainanewstv
Aaina News
4 years
بھائی بہنوں میں کونسے نمبر پر ہیں آپ ؟؟؟؟ 1 عقلمند🙂 . 2شرارتی🤭3 شریف 🤗4 ضدی 😠5ٹھرکی😛6 لڑاکو 😉7 مزاحیہ 😘 8خوبصورت Me 3
133
27
176
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
بڑی بڑی گاڑیوں پہ ناز نہ کرو میں نے جیٹ طیاروں سے لوگوں کو گرتے اور تھپڑ کھاتے دیکھا ہے 😅😅😅😅😅
13
48
165
@Aainanewstv
Aaina News
6 years
بڑے ظالم ہیں تیری گلی کے بچے کتے پیچھے لگا کر کہتے ہیں، سپیڈاں ویکھ عاشقاں دیاں،😂😂
6
43
174
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
میں پاکستان ہوں مجھے فحر ہے اپنے افواج پر دکھ سکھ کے ہر گھڑی میں اپنے عوام کے ساتھ ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد #ہاں_میں_پاکستان_آرمی_ہوں
Tweet media one
7
34
163
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
بہت خوب معصوم بچوں کی زندگیوں اور عزت کو تحفظ فراہم کرنے کے لیئے ایک اچھا قدم جیو ہزاروں سال میرا کپتان ہیرو اور ہیرا دونوں ہے آللہ سلامت رکھے آمین
Tweet media one
12
54
160
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
ہر لڑکی پہ دل آجاتا ہے🙈 سمجھ نہیں آتی میں ٹھرکی ہوں یا دل کا اچھا😁😒 بتاو مجھ کو ؟؟؟ 🤔🤔🤔🤔🤔
57
20
161
@Aainanewstv
Aaina News
5 years
انگلش فلموں میں دس بار چمیاں لے لو پھر بھی پیار نہیں ہوتا😍 ، یہاں کلاس میں لڑکی پین مانگ لے تو راتوں کی نیند حرام ہو جاتی ہے۔ 😐🙄😂🤣
27
26
157