sakina hussainBhutto Profile Banner
sakina hussainBhutto Profile
sakina hussainBhutto

@sakina7214

Followers
73,210
Following
2,127
Media
4,615
Statuses
277,399

حیدریم قلندرم مستم بندہ مرتضی علی ہستم | پیشوائے تمام رندانم کہ سگ کوئے شیر یزدانم | جیالی 🇱🇾 | حسینی 🙏 | سداجیے بلاول بھٹو بےنظیر❤️ |

Lahore, Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 years
قسمت میں میری چین سےجینالکھ دے ڈوبے نہ کبھی میراسفینہ لکھ دے جنت بھی گوارہ ہےمگرمیرےلیے اےکاتب تقدیرمدینہ لکھ دے #تاجدار حرم #17 ربیع الاول
243
606
2K
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
میں چلی ہوں علی ع سےملاقات کو جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی 💔😢 آج پھوپھوہمیں چھوڑکر ہمیشہ ہمیشہ کےلیےچلی گئیں آپ سب پھوپھوکودعاؤں میں یادرکھیں
Tweet media one
160
42
824
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
اتنے سخت حالات میں بھی شہزادے مسکرا رہے ہیں مولا ع حوصلے بلند رکھیں 🙏🤲 @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
Tweet media one
8
108
763
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
مشہور و معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے 2024 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ #چنو_نئی_سوچ_کو #VoteForTeer
137
228
708
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
میں تے میری دلبر جانی #RedTwitter
Tweet media one
Tweet media two
69
68
583
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
مجھ جیسی گمنام جیالی جیسے سب فیک سمجھتے تھے مجھے میرے پتر @BBhuttoZardari سے ملوا دیا 🙏🙏🌹💐❤️ جگ جگ جیو آدا @UsmanAwanPPP ❤️ مولا ع شاد و آباد رکھیں آمین
Tweet media one
67
84
504
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
#چنو_نئی_سوچ_کو ننھا جیالا اشعل بلاول کے جلسے میں شرکت کے لیے رواں دواں @BBhuttoZardari @AseefaBZ
26
184
484
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
حسن مرتضی ادا اور ندیم افضل چن ادا اور کائرہ ادا کے لیے مجھے بہت افسوس رہے گا کہ انھوں نے بہت محنت کی لیکن شاید پنجاب کے عوام اچھی لیڈرشپ کے لائق ہی نہیں ان کا اچھے برے کی تمیز کب آئے گی 💔😥
101
83
489
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
#NewProfilePic Brave jiali @PalwashaKhan18 Adi V love u More power to u jiali #BoycottBakeryChannel
Tweet media one
36
130
465
@sakina7214
sakina hussainBhutto
1 year
میں تے میرا پتر @BBhuttoZardari ماں صدقے #PPPDigitalLahore ♥️🖤💚
Tweet media one
51
98
456
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
مسجد کوفہ سے لے کر کربلا تک دشمنی صرف علی ع سے تھی 💔 ہائے علی ع
20
47
449
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
Happy birthday 🎉🎈🎉🎈🎉🎈🎉🎂 #Mehdi Karti loves u
Tweet media one
67
32
433
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
آج میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں میرے گھر میں میلے کا سا سماں 😍😘 شکریہ میری جان @BBhuttoZardari ❤️ بس ماں صدقے نہیں کہہ پائی سامنے دیکھ کر بس ایک دعا دل سے نکلی مولا آپ کی ہر مشکل آسان ہو میرے لعل ❤️
77
88
417
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
میرا شیر پتر مولا قدم قدم کامیابی عطا فرمائیں امین 🙏🤲🤲 @BBhuttoZardari
Tweet media one
33
64
413
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
میری پھوپھو بھی کینسرکےمرض میں مبتلا ہیں سب سے 🙏🙏 کرتی ہوں ان کو دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ پاک محمد و آل محمد کے صدقے شفاء کلی عطا فرمائیں
107
51
381
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
شکر الحمد للّٰہ 🙏🙏 آج حاشر نماز پڑھ رہا ہے 🌹💐🌴🌴🌴🌴🌴 سلام یا حسین ع لبیک یا حسین #اے_حسینی_ماں_تجھے_سلام
Tweet media one
Tweet media two
56
53
395
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
My name is Sakina Hussain 🙌 from #Lahore Punjab and I make stronger pledge now! I’m Bhutto And I will always stand shoulder to shoulder with Aksy Benazir @BBhuttoZardari BB Tyra Qafla Ruka Nahi Thama Nahi 😍❤️🌹💐🙌 @AseefaBZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
42
77
374
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
آج @BBhuttoZardari مجھے اداس کیوں لگ رہا ہے مولا ع صدقہ پانچ بارہ کا اپنی امان میں رکھیں اور دشمنوں کو زیر کریں 🙏🙏
Tweet media one
37
54
377
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
رت چناروں سے کہنا اس سے لوٹ آنا ہے اور دیکھو وہ لوٹ آئی میری بےنظیر لٹل اینجل @AseefaBZ تمھیں دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہو بہو عکس بےنظیر جیو میری جان @BBhuttoZardari 🙏🙏🌹💐🌴🌴🌴🌴🌴
Tweet media one
Tweet media two
15
77
374
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
کیوں نہ میرے شہزادے پتر تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں تو میرے وہم سے بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے 😍😘 @BBhuttoZardari #TogetherWeCan
Tweet media one
28
53
376
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
سلام ماں مس یو 💔😢😢 لوٹ کے آجائیں 🙏🙏
Tweet media one
21
78
378
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
"آخر کار دامنِ وقت میں گنجائش ختم ہوگئی" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Tweet media one
47
60
364
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
ہم اپنے پیار کرنے والوں کو ڈھونڈ لیتے ہیں @SyedaShehlaRaza آدی آپ کے یہ الفاظ میں ساری زندگی نہیں بھولوں ہیں میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ بنا بتائے میرے غریب خانے پر آ کر آپ نے مجھے اتنی عزت دی 🙏🙏 بہت شکریہ نوازش
Tweet media one
Tweet media two
47
76
361
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول لاہور پہنچ گئے 🙏🙏 زرداری صاحب ساڈے جوڑے ہتھ ویکھ لو ایناں تے ہن اعتبار نہ کرنا
19
98
379
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
یہ ہے پاکستان کا روشن مستقبل 🙏🤲 مولا زندگی دراز کرے 🧿
Tweet media one
9
64
374
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
ماشاءاللہ شہزادہ مولا ع ایسے ہی خوش رکھیں ❤️ @BBhuttoZardari
23
46
333
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
Happy birthday 🎉🎂 🎈🎈🎉🎉🎉🎉🎉 Midhat Zahra Love you my baby doll 😘❤️
Tweet media one
86
30
329
@sakina7214
sakina hussainBhutto
2 years
🙏🙏 میں مشکور ہوں پی پی پی فیملی کی اتنی عزت افزائی کے لیے پتہ نہیں بی بی کے نہ رکنے والے قافلے کے لیے جو حق ہے ادا کرنے کا وہ کر پاتے ہیں کہ نہیں اور آگے کر پائیں گے 🤲 دعاؤں کی درخواست
Tweet media one
81
57
333
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
My name is Sakina Hussain Bhutto I'm from Lahore I stand shoulder to shoulder with my Chairman n will vote for <<<---------------------------<<<< @BBhuttoZardari #HumSabKaNishanTeer #چنو_نئی_سوچ_کو #چنو_نوجوان_قیادت_کو #چنو_بلاول_بھٹو_بےنظیر_کو
Tweet media one
13
71
355
@sakina7214
sakina hussainBhutto
1 year
مصر میں شیعہ آبادی صفر ہے۔ کوئی مجلس نہیں، اذان نہیں، سجدہ گاہ نہیں، امامبارگاہ اور عَلم کا تو تصور ہی محال ہے۔ شیعہ آبادی نہ ہو، زیارات بہت ہیں۔ اور ایسی ایسی ہیں کہ آپ سن کر حیران رہ جائیں کہ مصری کونسی الگ پیرلل یونیورس میں رہ رہے ہیں۔ زیارات ہیں لیکن عام مصری ان کے بارے سوائے
24
43
331
@sakina7214
sakina hussainBhutto
7 months
خاتون اول @AseefaBZ ♥️ ماشاءاللہ
Tweet media one
8
62
350
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
Thank you so much ada 💚
@AbidTanwariPPP
Abid Tanwari
9 months
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی جیالی سوشل میڈیا پر دن رات پارٹی کا دفاع کرنے والی ادی سکینہ حسین کو جیالا انداز میں سالگرہ مبارک 💞 دعا ہے پروردگار سے ادی آپ شاد رہیں آباد رہیں 💕🎉🎈🎂⭐🎁 Happy birthday to you adi @sakina7214 #From_khairpur_Sindh Team Dr @ShahNafisa
0
35
65
41
52
327
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
یا رب تجھے بیماری عابد ع کی قسم ہے بیمار کی راتوں کو شفایاب سحر دے دست بدست دعا گو ہیں کہ مولا حسین ع صدقہ بیمار کربلا زرداری صاحب کو شفاء کلی عطا فرمائیں آمین @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
61
324
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
وہ شخص آخری سچ تھا میری کہانی کا پھر اس کے بعد کا قصہ، فقط کہانی ہے" #PoetryClubPPP
Tweet media one
15
60
326
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
Thank u my honourable leadership @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @LalamusaPP For this honour Inshallah I'll continue my support & activsm for the cause of Bhuttoism Thanks to all my fellow jialas/ jialis for their support Jia Bhutto
Tweet media one
69
53
313
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
چودہ سو سال پہلے تک جو ایک مصیبتوں سے بھرا ریگستان تھا جہاں کوئی نہیں جانا چاہتا تھا اس کو ایسی جنت بنایا حسینؑ نے کہ آج ہر کوئی جانے کے لئے تڑپتا ہے 😢 سلام یا حسین ع لبیک یا حسین ع 🙏❤️🙌🙌🌹🌸🌺🌼🌻💐🌷🌿
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
76
309
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
سندھ کا مقدمہ، پنجاب میں کیوں؟؟؟ پیپلزپارٹی کے جیالوں @AhsanAbbasShah اور ذیشان شامی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پوسٹر مہم کا آغاز کردیا. ریلیف نہیں، علاج دو بھیک نہیں، انصاف دو @BBhuttoZardari
21
95
315
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
اک سوہنے پل وچ سنیاں میرے دل دیاں سب دعاواں 🙏🙏 مولابی بی کےلعل @BBhuttoZardari کوہمیشہ خوش رکھیں ہرقدم کامیابی عطاہو میں مشکورہوں آدا @UsmanAwanPPP کی جن نےمیری بی بی کے لعل سے ملاقات کےلیےکوشش کی اوربہت مشکورہوں @S_HassanMurtaza @Ch_ManzoorAhmed @QamarKairaPPP 🙏🙏❤️🇱🇾
Tweet media one
Tweet media two
36
81
308
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
مولا حسین ع تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا اتنی دلچسپ عبادت کو قضاء کون کرے #یادیں #کربلا مولا پھر چوکھٹ پر سجدہ کرنا نصیب فرما آمین
Tweet media one
36
26
303
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
یہ اعزاز سکینہ حسین کو حاصل ہے کہ پنجاب میں رہ کر سندھی ہوں 😍❤️🙌🙌 #SindhIsNotColonyIK
34
60
306
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
نہ جانے بھیک میں کیا دیتا ہے فاطمہؑ کا لعل ہر شخص جا رہا ہے بس سوئے کربلا . التماس دعا 🙏🙏 مولا ع پریشانی دور کر دیں صدقہ سیئین سکینہ ع کا 🙏🙏
Tweet media one
14
60
315
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
ٹویٹر پر جیالے / جیالیوں کی اندازا تعداد کتنی ہو گی ؟ 🤔
57
28
311
@sakina7214
sakina hussainBhutto
2 years
کبھی زرداری صاحب یا بلاول نے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر ہدایات دی 🤔🤔 نہیں لیکن نیازی وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھا ہے پھر کہتے ہیں ہم کوئی غلام ہیں غلام نہیں 😷 ہو تم سب کے سب
19
84
313
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
کوئی پوچھے تو کہنا بھٹو کا سپاہی بی بی کا بھائی بلاول کا بازو جیالا کامران ورائچ آئے تھا
Tweet media one
Tweet media two
17
62
291
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
یا خداتجھےنامِ حسین علیہ السلام کا واسطہ جن کےمقدس نام کولے کرمحمد علی سد پارہ K2 کی بلندیوں پر گیا تھا جس نے K2 سر کر کے وہاں غازی عباس علمدار ع کا علم مبارک نصب کیا۔ یا خدایا سد پرہ کو صحت سلامتی عطا فرما اور خیریت سے واپس ہمارے درمیان بھیج۔ تمام اہلیانِ وطن سے دعا کی اپیل ہے۔
Tweet media one
36
50
296
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
حاشر کتنا خوش ہے اپنی سائیکل کے ساتھ واہ کیا انداز ہیں 😍💞❤️🌹😇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
60
21
276
@sakina7214
sakina hussainBhutto
10 months
ماں صدقے 💚 @AseefaBZ
Tweet media one
40
52
297
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
خدا کے ہونے کی یہی دلیل کافی ہے کہ 71 لاشوں کے درمیان حسین ع نے ایسا سجدہ کیاکہ بیٹی پکارتی رہی بابا بابا وہ کہتا رہا سبحان ربی الاعلی و بحمدہ 🙏🙏 سلام یا حسین ع
11
44
280
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
ماں صدقے جس لمحے کی برسوں تمنا کی بی بی کے لعل ❤️🖤💚💕💝💞 جیو ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار @BBhuttoZardari #HappyBirthdayBBZ
Tweet media one
30
59
273
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
دس محرم کی رات کوامام حسین نےسب چراغ بجھائے قافلےوالوں سےکہاجوواپس جاناچاہتاہےرات کی تاریکی میں اٹھ کرجاسکتاہے فجرکےاندھیرےمیں مولانےفرمایا عباس اٹھوچراغ جلادو امام حسین نےاس وقت حضرت عباس ہی کوآوازکیوں دی کیونکہ آپ جانتےتھےکہ ساری دنیابھی انھیں چھوڑجائے لیکن عباس ساتھ ہوں گے 🙏
15
42
273
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
نانا نبیؐ ہے، باپ علیؑ، ماں بتولؑ ہے بیٹا بھی وہ دیا جو شبیہِ رسولؑ ہے میر انیس
9
39
280
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
شہیدوں کا وارث 🙏🙏💔😭😭 @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
13
44
256
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
#NewProfilePic دے رب مراد جلد پیغمبر کا واسطہ 🙏🤲
Tweet media one
6
28
282
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
کل کامران شاہد کاپروگرام دیکھ رہی تھی بلاول کا کلپ دکھایا کرپشن زرداری صاحب اور میاں صاحب کرتےتھےتو اب تو وہ رک گئی آپ کےپاس اب بڑے پیسے جمع ہو گئےہوں گے کہاں ہیں وہ علی محمد خان نے جواب دیا بلاول کو اردو نہیں آتی لعنت تہاڈےٹک شو وچ بیٹھن تے سوال کا جواب دو اردو چھوڑو 🖐🏿🖐🏿
35
75
263
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
نیاز مولا حسن ع 🙏🙏
Tweet media one
19
27
271
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
اللہ پاک محمد و آل محمد کے صدقے @QamarKairaPPP صاحب آپ کو اتنا بڑا دکھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں 🙏🙏 آمین سلامت رہیں
Tweet media one
26
26
266
@sakina7214
sakina hussainBhutto
2 years
میرے گھر آئی ایک ننھی پری بہت بہت مبارک ادا @UsmanComrade 🎉🎉🎉🎂💕
Tweet media one
71
24
277
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
Many many happy returns of the day #Mehdi Kati loves U
Tweet media one
53
32
267
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
لاہور کے پرانے جیالوں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے ، میں گھر گھر جا کر ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari میرے بابا تو نہیں اس دنیا میں لیکن بی بی کے لعل آپ کی جیالی ماں خواہش مند ہے کہ میرے غریب خانے پر بھی آئے میرا پتر ❤️
Tweet media one
Tweet media two
22
71
267
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
یہ چیز سدا جیے بلاول بھٹو بےنظیر 💞💝
Tweet media one
15
53
263
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
تجھ سےبچھڑےہیں توپایاہےبیاباں کاسکوت ورنہ دریاؤں سےملتی تھی روانی اپنی اللہ پاک اپنےحبیب کےصدقےجنت میں اعلی مقام عطافرمائیں🙏 @shamsmemon123
Tweet media one
32
60
246
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
چھٹی نہ کوئی سندیس جانےوہ کونسادیس جہاں تم چلےگئے مس یو @shamsmemon123 اللہ🙏آپکےدرجات بلندکریں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں #HBD
Tweet media one
Tweet media two
58
46
256
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
Chan sahib ky ly PPP ka nazriyati worker nahi gy AzadiMarch ma Ya kon hain JiaBhutto
25
86
255
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاٸوں تجھ کو شہر والے میرا______موضوع سخن جانتے ہیں #PoetryClubPPP
Tweet media one
10
44
259
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
رکھتے ہیں تجھے دل میں عقیدت سے ہمیشہ نظروں سے فقط تیری عبادت نہیں کرتے محسن نقوی شہید #PoetryClubPPP #HappyBirthdaySZAB
Tweet media one
7
101
271
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
آج کی فجر قیامت ہوگی زخمی سجدے میں امامت ہو گی 💔 ہائے علی ع
23
38
259
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
بلاول کے پیچھے کھڑی آصفہ تھوڑا مسکراتی دیکھ کر دل کو تسلی ہوئی کہ بی بی کی بیٹی اب بابا کے ساتھ رہے گی سلامت رہو @AseefaBZ مولا ع تمھارے بابا کو ہمیشہ سلامت رکھیں آمین
14
51
248
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
لاھور میں حضرت غازی عباس علمدار (ع) کی ہمشرہ بی بی پاکدامن (س) کا روضہ مبارک تعمیر ہونے کے بعد زائرین کے لیۓ کھول دیا گیا 🙏🤲🌺
Tweet media one
14
48
265
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
جب آزمائش ہو گی تو دین دار تھوڑے رہ جائیں گے۔ (مولا امام حسین علیہ السلام ) 🙏🙏
12
35
261
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
یادیں 2014 #کربلا تیری ع چوکھٹ اور میرا سجدہِ بندگی میں تجھ ع سے بس یہ ہی عنایت چاہوں 🙏🙏🙏😢😢 @Aliyasirali_5
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
40
246
@sakina7214
sakina hussainBhutto
7 years
Sindh Muhenji Amar Happy #SindhiCulturalday To all 👍😘😍💞 @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
18
43
243
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
آج 2محرم بی بی زینب ع کےلیےجوخیمہ عباس ع نےدرود پڑھکےلگایاتھاوہ ہی خیمہ 10محرم کو نانا کی امت نےمغرب کی نماذ پڑھ کےجلادیا 💔😢😢 🙏🙏🙏🙏
20
64
246
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
بہت بڑی خوش قسمتی ہے میری کہ بھٹو ازم سے عشق کا جو سلسلہ میرے بابا نے مجھے میراث میں دیا آج وہ عشق یہاں تک پہنچا کہ پی پی پی کی لیڈرشپ مجھ جیسی ناچیز کے گھر مجھے ملنے آئے میں مشکور و ممنون اپنی لیڈرشپ کی @BBhuttoZardari @AseefaBZ @SyedaShehlaRaza @S_HassanMurtaza
Tweet media one
37
72
251
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
ایسا ووٹر ہے پی پی پی کا بلاول بھٹوزرداری انشاءاللہ ایسے ووٹرز کی امید ہے اور وہ ان امیدوں پر پورا اترے گا 🤲🙏
8
97
252
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
جہانگیر ترین کے خلاف شاہ محمود قریشی کے بعد حامد خان ایڈوکیٹ کھل کر سامنے آ گئے پی ٹی آئی کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
7
60
240
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
میں جب بی بی کےلعل @BBhuttoZardari سےملی تو ایک سیکنڈ کےلیےبھی نظر ادھرادھر نہیں گئی اور بلاول میں بی بی کو دیکھتی رہی اور ذہن میں تھا پتہ نہیں پھر موقع ملے نہ ملے 🙏😘 مولاع میرے پتر کو ہمیشہ نظربد سےمحفوظ رکھے کامیابی اور کامرانی مقدر کرے صدقہ شہزادہ علی اکبر و قاسم ع
26
29
241
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
دعا کریں سب میرے بچے کو دعا کی ضرورت ہے #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
8
31
257
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
واہ بھیا کمال است 👍😘😍❤️ @BBhuttoZardari @HassanmehmoodCh کہاں ملے ہمیں بتایا ہی نہیں
Tweet media one
26
28
237
@sakina7214
sakina hussainBhutto
1 year
ماشاءاللہ زرداری صاحب نے شاہدہ جبین کے گھر جا کر جیالی کامان اور بڑھا دیا Next stop کہیں سکینہ کا گھر تو نہیں 😍🥰 میں بھی بلاول اور زرداری صاحب کا راہ دیکھ رہی ہوں ❤️🖤💚
Tweet media one
16
55
246
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
#NewProfilePic 💖❣💚 Jio jialo 🙏🙏 #PPPFamily 💖 Love u all Stay blessed
Tweet media one
35
37
240
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
Tweet media one
32
38
248
@sakina7214
sakina hussainBhutto
7 years
My sweet heart Mehdi Ready for school #Ist day Best of luck Mehdi for new class 👍🌟📚
Tweet media one
Tweet media two
40
53
241
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
یہ رہا میرے دکھ کا مداوا اگر میں بی بی کے بچوں کو دل وجان سے پیار کرتی ہوں تو کمی اس طرف سے بھی نہیں #NA127BhuttoKa
Tweet media one
29
58
247
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
میرے ماموں اس دنیا میں نہیں رہے 💔😪😪 التماس دعا برائے بلندی درجات #ماموں #رضاشاہ
115
30
245
@sakina7214
sakina hussainBhutto
10 months
پاکستان پیپلزپارٹی کا جوش. نوجوان پر عزم پراعتماد قیادت. چنیوٹ کی امید ۔ *سید کلیم علی امیر* انشاء اللہ MPA
5
91
243
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
Happy birthday dear @sariyarana 🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎂
Tweet media one
30
35
247
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
Tweet media one
16
33
231
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
حامد میر نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی پی کے خاتمے کی بات کرنے والوں کو لیاقت باغ جلسے سے بلاول بھٹو نے کرارا جواب دیا ہے، حامد میر نے یہ بھی بتایا کہ لیاقت باغ میں جتنے لوگ تھے، اس سے کہیں زیادہ جلسہ گاہ سے باہر تھے #SalamBenazir
5
70
229
@sakina7214
sakina hussainBhutto
3 years
میری چچی دار فانی سے کوچ کر گئیں التماس دعا برائے بلندی درجات چچی جان 💔😪😪
112
22
237
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
باپ بیٹے کی یہی مسکراہٹ تو دشمنوں کے دل پر تیر ہے @BBhuttoZardari جیو شہزادے ہزاروں سال
Tweet media one
17
47
233
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
موچی گیٹ ❤️ مولا کی آمد کے لیے دربام سج گئے مولا آ جائیے #ArrivalOfLastSaviourMEHDI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
37
234
@sakina7214
sakina hussainBhutto
8 months
جمعیت اہل حدیث کے قائد ہشام الٰہی ظہیر کی جانب سے این اے 127 میں اظہار یک جہتی کے لیئے شاندار ریلی کے مناظر فیصلہ ہوچکا عوام کا لاڈلہ صرف چیئرمین پی پی پی @BBhuttoZardari #NA127BhuttoKa #چنو_نئی_سوچ_کو
12
104
243
@sakina7214
sakina hussainBhutto
6 years
"واقعہ کربلا کا دکھ اولاد والے اور اس کا فلسفہ ایمان والے ہی سمجھ سکتے ہیں۔" 🙏🙏 #سلام_یا_حسین ع #لبیک_یا_حسین ع
19
55
229
@sakina7214
sakina hussainBhutto
10 months
ہم *سید محمد حیدر علی بخاری* کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جئے بھٹو سدا جئے بلاول بھٹو بےنظیر
8
58
247
@sakina7214
sakina hussainBhutto
7 years
سبیلوں کاجوسلسلہ ہے سرورکااک معجزہ ہے باخداہم نےسلمان ومیثم ان سبیلوں سےمانگی دعاہے یہ سبیل حسین جائیں ہم کربلامیں لگائیں 🙏 ننھا عزادار حاشر
Tweet media one
Tweet media two
22
66
223
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گجرات جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال @BBhuttoZardari #چنو_نئی_سوچ_کو #GujratWithBilawal
3
82
235
@sakina7214
sakina hussainBhutto
9 months
جگ جگ جیو @SyedaShehlaRaza 🎊🎉🎊🎉🎊🎂 سدا سلامت رہیں مولا ع کوئی غم نہ دیں سوائے غم حسین ع
Tweet media one
16
35
240
@sakina7214
sakina hussainBhutto
2 years
مجھے اندازہ ہے کہ میرا پتر @BBhuttoZardari بڑا مصروف ہے اور بخدا کبھی اب تمنا بھی نہیں کی ملنے کی لیکن آپ کو اچانک کوئی کہے کہ لسٹ میں نام ہے اور میں وہاں پہنچوں اور فون ہی بند کر دے 💔😪😪 بہت بوجھل دل کے کر کے واپس آئی ہوں میں #BilawalHouseLHR
45
43
232
@sakina7214
sakina hussainBhutto
5 years
امام علی ع نے اپنا چہرہ پانی میں دیکھا رونے لگے اور خود سے فرمانے لگے اے علی تمھیں دنیا سمجھ نہیں سکی #ہائے_علی_مولا #شب_ضربت 💔😭😭
7
28
224
@sakina7214
sakina hussainBhutto
4 years
میری آنکھوں میں تُمہارے بعد ، کُچھ رہا تو نمی رہے گی #PoetryClubPPP
Tweet media one
8
33
226