Mutaher Rizvi Profile Banner
Mutaher Rizvi Profile
Mutaher Rizvi

@RizviMutaher

Followers
667
Following
884
Media
257
Statuses
1,868

شکر الحمدللہ for everything❤

Attock, Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
4 months
صرف اللہ کی ذات🥀💕📿 #にじGTA
Tweet media one
0
1
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
❣️佐野文哉くんがスタジオに入った瞬間の粗品さんの「おっけ〜い!」 が1番おもろい笑笑笑笑笑笑笑笑⚡️ #オールスター感謝祭24春
0
7
48
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم🌷 ۔ صبح بخیر😇 "وہ شخص جنت میں داخل نہ ہوگا، جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو۔ تکبر انسان کو سرکشی سکھاتا ہے اور سرکشی سے معاشرے کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے۔"
38
3
33
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم۔💕 صبح بخیر🌷 کل کے سوال کا جواب دینے والی ہستی ہیں ہماری بہت اچھی @Maya_Sb_Maya آج کا سوال ہے: "روح القرآن" کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟ بہت ہی آسان سوال ہے لہذا سارے عزیزان جواب دیں۔
26
1
22
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے دُرُود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ اللھم صل علی محمد وآل محمد
17
4
19
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو۔
19
1
18
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
29 رمضان المبارک 1445ھ 9 اپریل 2024ء بروز منگل "اپنی قابلیت، طاقت، منصب اور مال و دولت پر غرور اور گھمنڈ نہ کروکیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ پسند نہیں۔" اقوال زریں
Tweet media one
18
0
18
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلامُ علیکم صبح بخیر امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: مَنْ عَبَدَ اللّهَ حَقّ عِبَادَتِهِ آتاهُ اللّهُ فَوْقَ اَمَانِيهِ وَ كِفَايَتِهِ "جو شخص عبادتِ خدا اُس انداز میں کرے جیسا اُس کا حق ہے، تو خدا اسکی توقع اور ضرورت سے زیادہ اسے عطا فرماتا ہے۔"
Tweet media one
18
1
16
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تم وہ مانگتے ہو تمہیں اچھا نظر آتا ہے مگر ﷲﷻ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئیے بہتر ہوتا ہے🥺🌼
Tweet media one
19
1
15
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی شیخ سعدی رح فرماتے ہیں: "کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے۔"
Tweet media one
17
0
14
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آج کی اچھی بات: "وہ نیکی بڑی معتبر ہے جس کا اللہ کے سوا کوئی گناہ نہ ہو۔" اللہ رب العزت ہمیں ریاکاری سے بچائے۔ آمین ثم آمین #حقیقت_شناس
Tweet media one
16
0
14
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔ آج رمضان المبارک کا چوبیسواں دن ہے۔ خداوند کریم اس بابرکت مہینے میں ہمارے سارے گناہ معاف فرما اور ساری مشکلیں حل فرما۔ آمین اور رب العالمین #حقیت_شناس
Tweet media one
14
2
12
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ ۟ۙ دین میں کوئی جبر و اکراہ نہیں اسلام نے ان لوگوں کے خلاف جہاد کیا جو اس آزادی کو سلب کرنے کے لیے طاقت استعمال کرتے تھے۔ لہٰذا اسلامی جہاد، سلب آزادی کے لیے نہیں تھا، جیسا کہ دشمنان اسلام نے مشہور کر رکھا ہے، بلکہ سلب آزادی کے خلاف تھا۔
Tweet media one
12
0
10
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
🌷امت مسلمہ کو جمعۃ مبارک❤💞 اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔💕
Tweet media one
8
0
8
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
السلام علیکم صبح بخیر گانا بجانے کے بارے میں امام محمد باقر علیہ السلام کا فرمان ہے: "گانا ایک ایسا گناہ ہے، جس پر خدا نے جہنّم کا عذاب رکھا ہے۔"
8
0
9
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
کون کون خان صاحب کا چاہنے والا ہے؟ گھبرانا نہیں کمنٹ میں بتانا ہے۔
Tweet media one
8
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
❣️佐野文哉くんがスタジオに入った瞬間の粗品さんの「おっけ〜い!」 が1番おもろい笑笑笑笑笑笑笑笑⚡️ #オールスター感謝祭24春
Tweet media one
7
0
7
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم۔ صبح بخیر زندگی ۲۳ مارچ یوم قرادادِ پاکستان @672Altaf @AbdulSaboo32681 @abuhizam143 @Aeman747 @hussainich65850 @manojameel180
3
0
7
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"But Allah is your protector, and He is the best of helpers. "
Tweet media one
5
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
اللہ اپنے در پہ جلد بلائے آمین
Tweet media one
5
0
7
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
بہت آسان سوال ہے۔ سب عزیزان جواب دیں
Tweet media one
2
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
شب بخیر دوستو۔ خدا آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین
3
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
مسلمانان جہاّں کو 19ویں افطار مبارک ہو۔ خداوند کریم ہمیں آئندہ روزے بھی نصیب فرما۔
Tweet media one
4
0
7
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
رمضان المبارک کی چھبیسویں شام ہوگئ ہے۔😔 آئیے اس دعا سے آج کے دن کو رخصت کرتے ہیں۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
4
0
7
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم ایکس فیملی۔۔ کوئی ایسا گروپ ہے جس میں 50 60 بندے مل کر ایک دوسرے کی پوسٹ پر لائک کمنٹ کرتے ہوں ؟ اگر ہیں تو مجھے بھی بتا دیں
3
0
7
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
علم جتنا ہو سکے زیادہ سیکھو، مگر ادب بھی ساتھ سیکھنا کیونکہ ادب نہ ہو تو صرف علم بیکار ہے۔ 😇
6
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
اے میرے رب! تو یقینا دعاؤں کا سننے والا ہے۔ ہماری دعاوں کو قبول فرما ۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
3
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم ۔ صبح بخیر شیخ سعدی رح فرماتے ہیں: "ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔" اللہ ہمیں مظلومین کا مددگار اور ظالم کا دشمن بننے کی توفیق عنایت فرما آمین
4
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم۔ صبح بخیر عید کا دوسرا دن مبارک حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں: "ھر وہ شخص جسکی تمام کوشش پیٹ بھرنے کے لئے ھے اسکی قیمت اتنی ھی ھے جو اس کے پیٹ سے خارج ھوتی ھے ۔"
6
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم ۔ صبح بخیر شیخ سعدی فرماتے ہیں: "نصیحت اگرچہ ناخوشگوار ہوتی ہے لیکن اس کا انجام خوشگوار ہوتا ہے۔"
Tweet media one
1
1
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
کل کے سوال کا درست جواب ہے "سورۃ یسین" اور صحیح جواب دینے والوں کے ہینڈلز یہ ہیں۔ @HamzaRajpo95010 @sufyanulhaq_ @iam_noori @chusman0092 @yousaf532m @zaintweets84701 آج کا سوال ہے: کس سورہ میں "بسم اللہ" دو بار آئی ہے؟ صحیح جواب دیں اور لسٹ میں شامل ہوں ۔ جزاک اللہ
Tweet media one
6
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
عید کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا ہے یا نہیں؟ کسی کو معلوم ہے تو بتادیں۔
4
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
Saudi Arabia announced the crescent for Shawwāl was not sighted this evening, therefore Eid ul-Fitr will be on Wednesday 10th April 2024. #EidulFitr2024
Tweet media one
3
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"اللہ اور اس کے فرشتے نبی ص پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو تم بھی بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔" القرآن @abuhizam143 @hussainich65850 @kulsoomSomi @AyemNour @mubashira921 @fbhutto
Tweet media one
2
2
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
経験は人を悪い時期から救いますが、経験は悪い時期を経験したときにのみ得られます。 #松本ロス
Tweet media one
0
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
@naureen450 اختلاف اپنی جگہ مگر کسی کی تصویر اس طرح ایڈٹ کرنا ٹھیک نہیں ہے
1
0
6
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
شب بخیر دوستو۔۔ زندگی کا بھروسہ نہیں، ایک دوسرے کو معاف کر کے سو جایا کریں۔ نہیں معلوم آنکھیں ہم اپنی مرضی سے بند کریں اور کھل ہی نہ پائیں۔
Tweet media one
5
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ۚ وَ اِنۡ تَکُ حَسَنَۃً یُّضٰعِفۡہَا وَ یُؤۡتِ مِنۡ لَّدُنۡہُ اَجۡرًا عَظِیۡمًا یقینا اللہ (کسی پر) ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اگر (کسی کی ) ایک نیکی ہو تو (اللہ) اسے دگنا کر دیتا ہے اور اپنے ہاں سے اسے اجر عظیم عطا فرماتا ہے۔
2
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
بس تھوڑا اور صبر پھر اللّه کُن کہہ دے گا اور فَیَکُون کا نظارہ تمہارے سب غم دور کر دے گا-❣️
Tweet media one
4
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
آج عید کا دوسرا دن پاکستان بھر میں "یومِ سسرال" کی مناسبت سے زور و شور سے منایا جا رہا ہے۔ #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
2
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
ادا ہونے کو ہے کوفہ میں وہ سجدہ اختتام جس کا ہوگا اب کربلا میں @hussu_1 @Ashfaq_hus @DarkKnight_M27 @TalatHussain12 @syedatubaanwar @AqrabaFatima @fatima95284 @SFatima432 @HaseenaNajam @mehreenzahra #ظلم #ياعلي
Tweet media one
1
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
السلام علیکم۔ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اپنے رشتہ داروں سے جدائی اختیار نہ کرو چاہے وہ تم سے جدائی اختیار کر لیں۔ صبح بخیر
Tweet media one
4
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
سورۃ الانعام آیت نمبر 14
Tweet media one
2
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرو تنگی پیدا نہ کرو" حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شب بخیر
Tweet media one
3
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
السلام علیکم - صبح بخیر آج کی اور ہر دن کی اچھی دعا 👇🏻
Tweet media one
5
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَنۡصُرُوا اللّٰہَ یَنۡصُرۡکُمۡ وَ یُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔ سورۃ محمد، آیت نمبر 7
3
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
موت کا خوف ہے لیکن گناہوں پر روک نہیں جنت کا جانا ہے پر نماز کا شوق نہیں نماز جنت کی کنجی ہے۔ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
4
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
ایران کی فتح و نصرت اور اسر-ائیل کی نابودی کے لیے دعا کریں اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ❤️
Tweet media one
3
0
5
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
لوگ حریم شاہ کی ویڈیو کے پیچھے ایسے پڑے ہوئے ہیں جیسے بھوکا کھانے کے پیچھے پڑتا ہے۔ ارے احمقو اس دنیا میں ہمیشہ نہیں رہنا جو ہوس کے پجاری بنے ہوئے ہو۔ کچھ تو شرم کرو۔
4
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
動画ありがとうございます♡ 同学年だし仲良くなれてたらいいなとおもってたのでよかったです! Kくんも心強かっただろうなぁ。 元国プなので佐野くんが頑張ってたの胸熱でした! #คัลแลนพี่จอง
1
0
3
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
@SadamktPTI وہ آفس میں بیٹھ کر کہہ رہے اور آپ یہاں بیٹھ کر ڈھونک رچا رہے ہو۔ جب نام پتہ ہے تو لیتے کیوں نہیں ہو ؟
1
1
3
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
@Noreen_Khan1 نہ ہم دل میں آتے ہیں اور نہ ہی انباکس میں
1
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
مسجدوں میں اگر کوئی دہشتگردی کرتا ہے تو سمجھو وہ ابنِ ملجم کے راستے پر چل رہا ہے۔ کیونکہ وہ ابنِ ملجم ہی تھا جس نے پہلی بار مسجد میں دہشتگردی کی اور میرے مولا کو شہید کیا۔ لعنت بر ابن ملجم۔۔ بے شمار
Tweet media one
2
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
الفتنۃ اشد من القتل۔ القرآن فتنہ قتل سے بھی زیادہ سنگین ہے۔ آج کل لوگ فتنے کو ایک عام فعل سمجھتے ہیں اور بڑی آسانی سے فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں جیسے یہ ایک عظیم ثواب ہو۔ جبکہ قرآن نے فتنے کی سخت مذمت کی ہے خدا کے لئے وطن عزیز میں شر پھیلنے نہ دیں یہ ہمارا اپنا ملک اپنا گھر ہے
3
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ﴿۱﴾ آسمانوں اور زمین میں موجود ہر شے نے اللہ کی تسبیح کی ہے اور وہی بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے۔ #حقیقت_شناس
1
1
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
السلام علیکم صبح بخیر آج کی اچھی بات:👇🏻
Tweet media one
3
1
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم صبح بخیر آج کی دعا: خدایا مظلومین جہان کی مدد و نصرت فرما۔ فلسطین کو فتح نصیب فرما۔ فلسطین کے حمایتی ملک ایران کو امریکہ و اسرائیل کے مقابلے میں فتح نصیب فرما۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
2
1
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا ہے۔ یکم جون 2024 تا 14 اگست 2024ء تک بچوں کو سکول سے چھٹی ہے۔
2
0
3
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
2
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
سب بولو آمین یا رب العالمین
Tweet media one
5
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"صلہ رحم" "جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اسکی موت میں تاخیر ہو اور اسکے رزق و روزی میں اضافہ ہو، تو اسے چاہئے کہ صلۂ رحم کرے (اپنے عزیز اقارب سے ملے جلے)۔" صبح بخیر
2
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
@khanlala07 @Saqib7e @xmaartqadeer @Riz8t @Ashfaq_hus @hussainich65850 @AhmdaniAbid @Aeman747 میں نے ایک ایک کے پروفائل پہ جا کر کمنٹ کیا ہے اب آپ سب کی باری ہے
1
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
5 months
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون کس حال میں ہے۔
Tweet media one
2
0
3
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
فالو کریں۔۔ ریٹویٹ کریں اور یقینی فالو بیک حاصل کریں
1
0
3
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
السلام علیکم شب بخیر دوستو ۔۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
4
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
私の名前はムタヘル・リズヴィです。私はパキスタンから来ました。 2024 年 3 月、私はここ X にいます。 ここは気分が良いです。 X の友人に感謝します。 #คัลแลนพี่จอง
1
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
Tweet media one
3
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
ستائیسویں رمضان المبارک "حسد سے بچتے رہو کیونکہ حسد نیکیوں کو ا س طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو جلا کر خاکستر کردیتی ہے۔" مطہر رضوی
2
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
آج آپ دوستان کے توسط سے 1K فالورز بڑھانا چاہتا ہوں۔ آئیں مل کر ایک دوسرے کی مدد کریں۔
Tweet media one
3
0
4
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"And hand over the wealth of the orphans to them, do not exchange pure wealth for bad wealth and do not eat their wealth mixed with your wealth, doing so is surely a great sin." Surah Nisa Ayat 02
1
1
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"ہمیں دوسروں پر انگلی اٹھانے کی بجائے اپنی گریباں میں جھانکنا چاہیے۔" شب بخیر عزیزان
Tweet media one
2
0
3
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
7 months
10th Ramadan Khuda Sab ko apni hifz o aman me rakhy. Ameen❤ @ABUBAKKARnawab @abuhizam143 @Amina_M1999 @ayeshajaved144 #TopChef
Tweet media one
2
0
1
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
Durust 100%
Tweet media one
2
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
Khuda har beti k naseeb achy Karen. Aameen
Tweet media one
2
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
@Riz8t @Saqib7e @Ashfaq_hus @khanlala07 @hussainich65850 @Aeman747 @ShaziaTosif78 @MuhammadAf41992 @AhmdaniAbid @NangMashal @GhawsiMohammad @mian__2 @Rimsha825868 @RMFsl نفرت ذاتی مسئلہ نہیں ہے۔ ہر اصل کی ایک ضد ہوتی ہے اور محبت کی ضد نفرت ہے۔ ہاں انسان کو ضد کی بجائے اصل پہ چلنا چاہئے۔
2
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
@Aeman747 @Saqib7e @xmaartqadeer @Riz8t @Ashfaq_hus @khanlala07 @hussainich65850 @AhmdaniAbid صحت خدا کی طرفسے ایک بہترین نعمت ہے جس کا خیال رکھنا لازم ہے۔ جزاک اللہ
1
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
"کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں کرتے۔"
Tweet media one
2
0
2
@RizviMutaher
Mutaher Rizvi
6 months
0
0
3