Muhammad Shakeel Profile Banner
Muhammad Shakeel Profile
Muhammad Shakeel

@shakeelsabir8

Followers
13,180
Following
9,412
Media
524
Statuses
2,375

me + you = ❤/ 100% follow back

PAKISTAN
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ہیں۔ آپﷺ کی مثال آپﷺ کی عظمتوں سے چھوٹے ہیں۔ سلام یا رسول اللّٰہﷺ 007
119
53
329
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
8 months
اگر موجودہ حالات کے باوجود بھی آپکو حق اور باطل میں فرق نظر نہ آۓ تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوۓ ہیں۔ 007
3
16
61
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
ایک سیاست کا بادشاہ دوسراصحافت کا بادشاہ 007
Tweet media one
2
9
47
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ھے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو میں قافلہ ہو جاؤں گا انشااللہ سال 2023 صدر پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان 007
Tweet media one
0
16
42
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
غریب سے اکڑ کر ملنا۔اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا۔ یہ حسن اخلاق نہیں بد ترین منافقت ہے۔۔۔۔۔007
2
8
34
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے تلوے چاٹنے والوں کی نہیں ۔۔لیڈر آف امت مسلمہ عمران خان 007
0
12
38
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
انجان بن کر ملا تھا اب جان بن گیا کپتان کو چاہنے والا بھی کپتان بن گیا عمران خان زندہ آباد افواج پاکستان زندہ آباد 007
Tweet media one
0
10
31
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
13 جماعتیں بمقابلہ عمران خان اور باشعور پاکستانی۔۔۔007
Tweet media one
0
10
31
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
خود بدلو گے تب بدلے گا پاکستان 007
Tweet media one
2
11
33
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
تیری بہادری اور حوصلہ لاجواب ہے مجھے فخر ہے کہ خان میرا انتخاب ہے 007
Tweet media one
0
11
25
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عارف علوی ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر عطا بندیال ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاصم منیر ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان 007
1
9
26
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
سعودیہ نے تاریخ رقم کردی ارجنٹائن بمقابلہ سعودی عرب تاریخی فتح ویلڈن ٹیم سعودیہ 007
1
9
26
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
شاباش چشتیاں۔۔۔سب باشعور پاکستانیوں کی محنت اور محبت۔۔ویلڈن چشتیاں 007
Tweet media one
0
5
32
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
انشاءاللہ 007
Tweet media one
4
5
24
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
شاہ رخ جتوئ بری ایک عدالت میرے رب کی بھی ہے وہاں کیا کرو گے ؟ اللہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے 007
3
6
24
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
تہجد بہت لاڈلی عبادت ہے یہ اپنی بات منوا کر ہی دم لیتی ہے 007
0
2
25
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
007
Tweet media one
3
7
28
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
جب تک وزیراعظم کے بچے وزیراعظم بنتے رہے گے تب تک مزدور کے بچے مزدور ہی بنے گئے خود بدلو گے تب بدلے گا پاکستان 007
1
12
25
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
اثاثے بنانے پر نہیں، لیک کرنے پر تحقیقات ہوں گی۔ *اسلامی جمہوریہ* پاکستان 007
2
9
28
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
خوداری کی مثال پاکستان بنے گا اپنا مسیحا پھر سے عمران خان بنے گا للکار بتاتی ہے کہ اب وقت وہ آیا کوئی ایک نہیں ہر کوئی عمران خان بنے گا۔ NA193 پاکستان کی جیت 007
Tweet media one
1
10
24
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
بھاگنے سے بندہ صحت مند اور تندرست رہتا ہے وزارت آل کرپٹ ٹولا پاکستان 007
3
9
25
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل چار لوگ تھے اور ۔پوری قوم پہ جو عذاب آیا وہ صرف خاموشی کی وجہ سے آیا تھا کہ وہ دیکھتے رہ گئے اب اگر اس ظلم کے خلاف آواز بلند نہ ھوئی توپھر عذاب الٰہی کا انتظار کرو۔007
Tweet media one
1
18
25
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
یہودی کارڈ مذہب کارڈ چودھری سرور علیم خان فرح گوگی توشہ خانہ ریحام خان جہانگیر ترین شاہد آفریدی عائشہ گلالئی مصطفی کمال جواد احمد ملک ریاض کال لیک ویڈیو لیک ممنوعہ فنڈنگ آڈیوز لیک ٪90 میڈیا سب خاک میں کپتان آج بھی مقبول لیڈ *وَتَعِّزُ مَنْ تَشاٰءْ وَتَذِّلُ مَنْ تَشَاٰءْ 007
1
10
29
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
*فائدے کی بنیاد پر تعلق بنانا کمزور لوگوں کی علامت ہے 007
0
2
26
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
یا تو شیر نشے میں ہے یا پھر زیبرے کے پاس شیر کی ویڈیو ہے۔ غیر سیاسی پوسٹ 007
Tweet media one
3
13
29
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
یا اللہ پاک عمران خان کی خاص الخاص مدد فرما اور جیت سے ہمکنار فرما اور جہاں جہاں اسکے نمائندے کھڑے ہیں انکی بھی خاص الخاص نصرت فرما، اور ھم پر ہمیشہ اپنا فضل کرم اور اپنی خاص رحمت رکھنا، 007
Tweet media one
6
8
24
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
6 months
جھَپٹنا، پَلٹنا، پَلٹ کر جھَپٹنا لَہُو گَرم رَکھنے کا ہے اِک بَہانہ ، اللہ رب العالمین آپ کی حفاظت کرے آمین لیجنڈ آف پاکستان عمران ریاض خان صاحب۔007
Tweet media one
3
5
26
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
آئی ایم ایف کے قرض دار اسلامی جمہوریہ پاکستان ان معصوموں کے اس دشت حال کے اصل قصوروار میں اور آپ ہیں جنہوں نے نظام چلانے کے لیے کرپٹ حکمرانوں کا ساتھ دیا ۔۔007
Tweet media one
0
8
21
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
محبت کی ترجمانی کے لیے اگر اللہ رب العزت نے کوئی چیز بنائی ہے تو وہ بلاشبہ ماں ہی ہے 007
1
5
20
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں 🌹مُحَمَّدٌ 🌹کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 007
2
3
19
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
اپنوں سے اختلاف ضرور رکھیے لیکن کسی میدان میں کسی اپنے کو ہرانے کے لیے دشمن کی صف میں شامل نہ ہوں۔ 007
1
9
22
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
مرنا تو اس کرپٹ سسٹم میں کوئی حادثہ نہیں۔ اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے 007
Tweet media one
1
5
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
@OfficialShehr @shakeelsabir8 جس نے فالو کیا اس کو فالو بیک آرجنٹ ملے گا 💯💯💯💯💯💯💯
8
3
17
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
اگر عمران خان پاکستان سیاست میں نہ ہوتا تو ہماری پیاری قوم یہ ہی سمجھ رہی ہوتی کہ نواز زرداری کو اور زرداری نواز کو سڑکوں پر گسیٹ رہے ہیں اور مولانا فضل الرحمن عالم دین ہیں۔ عمران خان زندہ باد پاکستان فوج زندہ باد 007
0
11
18
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
جی ہاں۔۔۔پاکستان میں قانون کی مثال بھی ایسے ہی ہے۔ سامنے والا طاقتور ہو۔ تو پاکستان کا قانون اپنا راستہ تبدیل کرلیتا ہے۔ بدلو اس نظام کو آنے والی نسلوں کی خاطر پاکستان کی خاطر عمران خان زندہ آباد افواج پاکستان زندہ آباد 007
Tweet media one
0
9
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
آج اس نظریے اور اس سوچ اس بیانیے کی بھی اچھی چھترول ہوئی ہے جو کہتے تھے عمران خان کے جلسے میں 4 یا 5 ہزار بندہ تھا ۔۔۔ہن آرام اے عمران خان زندہ باد پاکستان فوج زندہ باد 007
1
6
18
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
غربت خیرات سے نہیں عدل سے ختم ہوتی ہے 007
0
6
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
سارا میڈیا نہیں کچھ لفافہ صحافی۔۔۔007
Tweet media one
0
12
18
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
8 months
کاغذات نامزدگی چھیننے سے لے کر مسترد کروانے تک آپ اپنے بزدل ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں کہ ہم آمنے سامنے مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں 007
2
4
19
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
اگر یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام ان فیک آڈیوز پر یقین کر لیں گے اور عمران خان سے متنفر ہو جائیں گے تو پھر یہی وقت ہے کہ الیکشن کا اعلان کر دیں 007
0
5
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
چند لفافہ میڈیا ۔۔۔۔۔ 007
Tweet media one
1
10
19
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
عمران خان اور باشعور پاکستانیوں کے جیتنے کی خوشی ہے الحمدلله..مگر سب سے بڑی خوشی چند لفافہ بکاؤ ہڈی خور میڈیا جو پاکستان کے اصل مجرم ہیں ان کی گندی غلیظ صحافت کو دبڑدوس کرنے پر آپ سب کو مبارکباد 007
0
2
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
ضروری نہیں کہ ترازو انصاف کی علامت ہو دکانداری کی علامت بھی ہو سکتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 007
Tweet media one
1
9
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
مردہ قوموں کیلیے مسیحا نہیں قبریں کھودنے والے گُور کَن آتے ہیں، زندہ قوم بننے کیلیے اپنے حقوق کے واسطے باہر نکلنا پڑتا ہے 007
0
3
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
All vs khaaaan 007
Tweet media one
1
5
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
22 کروڑ لوگوں کو تقریبا 500 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22کروڑ خاموش تماشائی بنے بیٹھےہیں قصور 500 کا نہیں 22 کروڑکا ھے۔ 007
0
5
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے....007
0
0
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
PDM اتحاد ہارنا تو ویسے بھی ان لوگوں کا مقدر تھا لیکن انہوں نے وہ کہاوت بھی غلط ثابت کردی اتفاق میں برکت ہے 007
0
3
17
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
خوبصورت لہجے میں بات کریں ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں۔۔۔ 007
1
1
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
دنیا کے مسائل بہت بڑے ہیں لیکن صبر اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہے کہ اللہ سبحان تعالٰی کا وعدہ ان مسائل سے بہت بڑا ہے 007
0
2
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
افواج پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد 007
Tweet media one
0
5
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
پھوٹے گی صبحِ امن لہو رنگ ہی سہی گر جنگ لازم ہے تو پھر جنگ ہی سہی..! 2 تہائی اکثریت عمران خان 007
Tweet media one
1
9
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
کیا خوب اور قیمتی تاریخی لمحات ہیں یہ۔۔۔سعودیہ ٹیم فٹبال ویلڈن 007
0
3
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
پکوڑے 600 کلو سموسا40روپے کا ایک کھجور700روپے کلو مرغ 750 روپے کلو مزدور کی دیہاڑی 700روپے اور ماہ رمضان کی آمد ۔آواز اٹھاٸیں ورنہ ظلم میں برابر کے شریک ہوں گے 007
1
10
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
4 months
ورلڈ پاپولر تصویر آف انٹرنیٹ ہسٹری ورلڈ ریکارڈ ایک تصویر 20 منٹ میں 12ملین پلس لوگوں نے شئیر کر کے پوسٹ کی ہے سوشل پلیٹ فارمز پر۔۔ اسے کہتے ہیں مقبولیت، عزت، مقام، شکریہ آل باشعور پاکستانیوں 007
Tweet media one
2
4
16
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 96% مُسلم ہونے کے باوجود ملک میں سب سے بڑا بحران ایمانداری کا ہے 007
0
3
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
چہرہ صاف دل میں داغ منہ پر آپ۔۔۔پیچھے سانپ اللہ رب العزت ہم سب کو منافقوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین 007
0
2
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
6 months
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے ہم ناشکرے ہوگئے ہیں اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں 007
3
1
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
عاجزی جتنی بڑھتی ہے ایمان اتنا ہی مستحکم ہو جاتا ہے اور تکبر جتنا بڑھتا ہے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ہے انسان قد سے نہیں بلکہ ظرف سے بڑا ہوتا ہے 007
0
3
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
عمران خان صاحب نے بظاہر ایک بہت مشکل اور پریشان کن صورتحال سے نہ صرف محفوظ طریقے سے نکلنے کا راستہ نکالا بلکہ ہر ایک کو سرپرائز بھی دیا ہے۔ اب اگلے کچھ عرصہ تک سب کچھ اسی سیاسی چال کے گرد ہی گھومتا رہے گا....007
0
3
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں۔ کیونکہ اگر یہ “دل کے مکین” بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے “مسافر” بن جاتے ہیں۔ 007
0
5
17
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
5 months
جہالت پیروی کرتی ھے شعور سوال کرتا ھے 007
Tweet media one
9
3
17
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
5 months
اچھے لوگ اچھّی یادوں کی طرح ہوتے ہیں، انہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا، وہ یاد رہ جاتے ہیں۔ 007
6
1
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پہ لاڈ ہوتے ہیں لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے.......اور محبت بھی! 007
1
3
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
@ImranRiazKhan جو واٹس ایپ لفافہ میڈیا صحافی اب مریم اورنگزیب کیلئے ہمدردی کارڈ اور عورت کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں یہ لوگ 25 مئی کو عورتوں اور بچوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم پر گونگے بہرے اور منافق ہو گئے تھے۔ اب ٹکر کے لوگوں سےواسطہ پڑا تو عورت کارڈ اور حراسمنٹ یاد آگئی۔ بےشرم لوگ! 007
0
3
17
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
آپ معاشرے میں نہیں بلکہ معاشرہ آپ میں حلول کر جاتا ہے 007
1
7
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
خان صاحب کے یہ گولڈن الفاظ آبِ زر سے لکھنے کے قابل ہیں. "جب قرآن مجید میں واضح لکھا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے آخری نبی ہیں تو اس میں controversy کیوں،پھر بحث کیسی؟ جو نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں عقیدہ ختم نبوت زندہ باد۔ 🥀🤍007
0
4
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
9 months
اے ہمارے رب اس ماں کی حفاظت فرما آمین۔۔ اللہ تعالیٰ ان حرام خوروں کی نسلوں کو برباد کرے جو چند پیسوں کی نوکری کے لئے اس حد تک گر گئے ہیں کہ وہ ہماری ماؤں بیٹیوں کی عزت کو پامال کر رہے ہیں 007
Tweet media one
1
6
15
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
75 برسوں بعد بھی تمہارے پاس نہ بجلی ہے نہ گیس ہے نا تیل ہے نہ کوئی پرفیکٹ چلنے والا کارخانہ نہ کوئی تعلیمی نظام نہ کوئی جمہوریت ہے نہ دین اسلام تمہارے پاس کیا ہے؟ صرف اشرافیہ کی عیاشیاں اور غریبوں پر چڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کا قرضہ بدلو اس کرپٹ نظام کو پاکستان کی خاطر 007
0
7
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
9 months
یا رب العالمین پاکستان کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ، جھوٹوں ، فراڈیوں ، اور رشوت خوروں سے پاک کر دے آمین یا رب العالمین 007
0
5
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
دلوں پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں 007
0
1
11
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
9 months
آکسیجن کا سلنڈر تقریباً10سے25ہزار کا ہے جبکہ میرا رب24گھنٹے آکسیجن فری مہیا کرتا ہے فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ 007
0
1
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
اللہ رب العزت افواج پاکستان اور قوم پاکستان کے دلوں♥️ میں ایک دوسرے کیلئے بےپناہ محبت بحال کر دے۔۔۔افواج پاکستان ہمارا فخر ہے ہمارا جذبہ ہے ۔۔ افواج پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد 007
Tweet media one
0
7
11
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
سمندر کے طرح ہے ہماری پہچان, اوپر سے خاموش اندر سے طوفان 007
1
0
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
میرے وجود میں موجود اک شخص لا محدود۔۔۔۔۔۔ 007
Tweet media one
0
3
10
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
( اے انسان) تمہاری خوبصورتی۔ تمہارا جمال۔ تمہارا حسن۔ جوانی کا نشہ۔ دولت کا گھمنڈ۔ تمہاری قابلیت کے چرچے۔ تمہارا ہنر۔ سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں۔ تو غرور تکبر کس بات کا۔ كلُّ نَفسٍ ذائقةُ المَوتْ 007
1
5
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
ضمنی الیکشن پولنگ کا وقت ختم !!! میری دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب فرما..آمین 007
1
2
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
یقین ﷲ پہ ہو تو کُچھ بھی ناممکن نہیں رہتا.. عمران خان زندہ باد پاکستان فوج زندہ باد 007
Tweet media one
0
3
10
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
سچ بول کر ہار جانا جھوٹ بول کر جیت جانے سے کہیں زیادہ بہتر ھے، 007
1
3
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
5 months
افطاری کے اوقات میں اپنے دسترخوان کی تصاویر شیئر کرکے اپنے کم عقل ہونے کا ثبوت نہ دیں.. زیادہ تر لوگ غربت کی انتہائی درجہ پر زندگی گزار رہے ہیں.. 007
5
0
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
لڑکی۔کیا تم مجھے شادی کے بعد بھی اتنا پیار کرو گے لڑکا۔۔خوشی خوشی سے افکوز افکوز اس سے بھی زیادہ لڑکی۔۔تو پھر 28 کو میری شادی ہے تم ضرور آنا۔۔۔ لڑکا... قومہ میں ہے ہوش میں آنے کے بعد اگلا کمنٹ کرے گا ۔۔۔007
1
0
10
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ صورت دھوکہ دیتی ہے جبکہ سیرت پہچان کرواتی ہے 007
0
2
9
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
9 months
ڈیل وہ کرتے ہیں جو کرپٹ ہوں، مجھے ڈیل کی کوئی ضرورت نہیں، عمران خان۔۔007
Tweet media one
0
0
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
6 months
بادشاہ تو دنیا میں بہت گزرے مگر شہزادے صرف دو ہی ہیں حَسؓن اور حُسیؓن الحمداللہ 007
4
3
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
ارشد شریف شہید بھائی ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں آپ کو جتنی اذیت تکلیف کے ساتھ شہید کیا گیا ہم وہ درد لفظوں میں بیان نہیں کرسکتے۔۔اس کرپٹ سسٹم نظام میں آپ کو انصاف نہیں مل سکتا اللہ پاک آپ کے قاتلوں کو تباہ برباد اور غرق کر دے آمین 007
1
3
14
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
بے حد افسوس اور معذرت کےساتھ یہ قوم کبھی بھی باہر نہیں نکلے گی جو قوم اپنے بچوں کی بھوک پر مہنگائی پر اپنے مسلمان بھائی کے ناحق قتل ہونے پر کرپشن کرپٹ نظام پر نہیں جاگی وہ قوم عمران خان جیسے اچھے انسان کے لیے جاگ سکتی ہم عوام کا کام اپنا پیٹ بھرنا ہے حقوق کیلئے آواز اٹھانا نہیں
0
4
7
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم 007
1
7
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
7 months
ساری زندگی فخر رہےگا۔ایسےانسان کوسپورٹ کیا جسکو ساری دنیا کا پیسہ بھی نہ خرید سکا . عمران خان زندہ باد 007
Tweet media one
0
4
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
سلیکٹرز صرف پاکستان کی عوام ہیں 007
1
1
10
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
9 months
جو لوگ اس اعظیم لیڈر کےمعیار تک نہیں پہنچ سکتے وہ اس کےکردار پر انگلی اٹھائیں گے اور یہی کمزرف لوگوں کی نشانی ہے عمران خان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد 007
Tweet media one
0
2
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
حق کا ساتھ دینا میرے ایمان کا حصہ ہے 007
Tweet media one
0
3
11
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
@aftabiqball1 @shakeelsabir8 جس نے فالو کیا اس کو فالو بیک آرجنٹ ملے گا 💯💯💯💯💯💯💯
2
2
11
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
9 months
ججز کی فیملی کو تو ایئرپورٹ پر تلاشی سے بھی سے استثنی حاصل ہے.لیکن قوم کی 70 سالہ ماؤں کو قوم کے محافظ ادھی رات کو ان کے گھروں میں گھس کر گریباں میں ہاتھ ڈالیں. کوئی بھی قاضی ،جج ان بدمعاشوں سے سوال تک نہیں پوچھ سکتا ہے انصاف دینا تو دور کی بات ہے کرپٹ سسٹم۔۔007
Tweet media one
1
5
13
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
دیار غیر میں رہتے ہوے بھی اپنی قوم و ملک کی غیرت و محبت سے سرشار اس مجاہدہ کو سرخ سلام جنہوں نے کرپٹ کرپشن میں شرابور گندے حکمران ٹولے کو ننگا کر دیا۔ آپہ آپ جیسے محب وطن پاکستانیوں کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں 007
Tweet media one
1
1
10
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
پی ڈی ایم کی 13 جماعتوں سے بھی زیادہ وہ بندہ خطرناک ہے جو فالو کر کے آنفالو کردیتا ہے۔۔۔۔007
2
2
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
7 months
کرپٹ مافیا گندہ سسٹم اکھٹے ہوئے تھے ایک خان کو چپ کروانے کے لیے وہ بھی عمران خان تھا وہ کروڑوں کو اور ہماری آنے والی نسلوں کو حق اور سچ پر بولنا سیکھا گیا۔۔ عمران خان زندہ باد007
Tweet media one
6
3
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
: جسکی کوئی گارنٹی نہیں اُسکا نام زندگی ہے اور جسکی فُل ٹائم گارنٹی ہو اُسکا نام موت ہے تو پھر پلٹ آؤ نا اپنے اللہ کی طرف یا آللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا 007
0
0
8
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
2 years
رزق سخاوت میں ہے۔۔۔۔ 007
0
3
9
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
6 months
محدود سوچ انسان حقوق کی جنگ کے لیے اُکساتی ہے جبکہ وسیع سوچ فرائض کو مقصد کے ساتھ جوڑنا سکھاتی ہے۔ 007
Tweet media one
6
2
12
@shakeelsabir8
Muhammad Shakeel
6 months
غلام ہیں غلام ہیں رسول کےغلام ہیں غلامی رسول میں موت بھی قبول ہےتاجدارختم نبوت زندہ باد کروڑوں درودسلام حضرت محمدﷺپراورآپ کی آل پر 007
0
7
13