My name is Humaira. I have completed my bachelor's degree from Virtual University, Chunian. Currently, I am working as a virtual assistant for FBA Private Label
@joncoopertweets
Are they working on child support and tax laws? If a fetus is a human being then child support should begin at conception as well as being claimed as a dependent
﴿13﴾ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
ترجمہ : تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Which is it, of the favours of your Lord, that ye deny?
Assalamualaikum
Good morning
رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذۡهُ وَكِيۡلًا ۞
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اس لیے اسی کو کارساز بنا لو۔
(سورة المزمل، ٩)
✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠(۳)
ترجمہ: اپنے رب کی
ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے__!!
صباح الخیر ✨
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا
اللَّھُمَّ اِنِّی أَسْأْلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ•
```اے اللّٰــــــہ! میں تجھ سے تیرے دیدار کی لذت، اور تیری ملاقات کے شوق کا طالب ہوں
*
😢😢🤲🤲❤️❤️❤️
اُس خالق سے محبت کرو جو تمہیں تخلیق کرکے بھولا نہیں بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری ضرورتوں کا بندوبست کررہا ہے اور تمہیں نئی شان سے پروان چڑھا رہا ہے!!
💖 *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*💖
@BidensWins
It seems like every sort of hate crime’s stats increased when Trump was in office. He incited so much violence and I’m glad Biden is helping to reduce the number of hate crimes around the country.
الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!🌸
🏝️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🏝️
🕋
اللّٰه رب العزت راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے
لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے.
رَبَّنَآ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا ۖ رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ
اے ہمارے رب! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لیے پکار رہا تھا
🥀🌼اے اللّٰـــــہ 🤲
ہمیں ہدایت نصیب فرما
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں
اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔🌼🌹
🌼🌼
🌼🥀آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین 🤲
﷽
السلآم علیک��ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے رب کائنات..!
ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما.
الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرماۓ.
آمین یا رب العالمین.
وَتِلْكَ حُجَّتُنَـآ اٰتَيْنَاهَآ اِبْرَاهِيْـمَ عَلٰى قَوْمِهٖ ۚ نَرْفَـعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَآءُ ۗ اِنَّ رَبَّكَ حَكِـيْـمٌ عَلِيْـمٌ (83)
اور یہ ہماری دلیل ہے جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے مقابلہ میں دی تھی، ہم جس کے چاہیں درجے بلند کرتے ہیں، بے شک تیرا رب حکمت والا جاننے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
May the sun of every morning bring good news of mercy, blessings, success and innumerable happiness in your home - (Amen)
Good morning
So glorify your Lord and ask for his forgiveness.
Translation: Of your Lord
Praise him and ask for his forgiveness. Indeed, he is very accepting of repentance.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
Good morning
They are beautiful
The heart that understands someone's pain.
Beautiful are the hands that hold someone in difficult times.
Beautiful is the thought that is good for someone
And that person is beautiful
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💕 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💕
☘️🌻🌼 صـبــــــح بـــخــــیـــــر 🌼🌻☘️
صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا .
یا اللہ جو لوگ
"""مُشکل وقت میں ھمیشہ دُعا کِیا کرو"""""""""☺☺
""جہاں اِنسان کا حوصلہ ختم ھو جاتا ھے""'""'😊😊
"وہاں سے رَحمت خُداوَندی شُروع ھو تی ھے"😍😍
Assalamualaikum
Good morning
اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنْ ضِيقِ الدُّنْيَا وَضِيقِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ
اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کے دن کی تنگی سے
[سنن ابوداود:5087]
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا، اور تمام تعریف اللہ کے لیے ہے بہت زیادہ اور تسبیح اللہ ہی کے لیے ہے، صبح و شام
[صحیح مسلم:1386]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
🥀🌼اے اللّٰـــــہ 🤲
ہمیں ہدایت نصیب فرما
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں
اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔🌼🌹
🌼🌼
🌼🥀آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین 🤲