Seerat Fatima Profile Banner
Seerat Fatima Profile
Seerat Fatima

@Urdu_Addab

Followers
63,471
Following
5,732
Media
3,561
Statuses
62,781

Historian❤️ Beautician💟 Attitude Girl🫣

South Australia, Australia
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 day
کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں..
Tweet media one
9
5
30
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
شور اٹھا کہ بیرون ملک سے آنے والی سیاح خاتون کے ساتھ اسلام آباد میں زبردستی کردی گئی ہے اور پاکستانی بیہودہ لوگ ہیں جو مہمانوں کا ریپ کرتے ہیں۔ حکومت نے اس عورت سے پوچھا کہاں سے ہو؟ کہتی میں بلجئیم سے آئی ہوں اور میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ عورت کی نشاندھی پر ملزم پکڑا گیا ملزم نے
Tweet media one
293
928
2K
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
آمین یا رب 🤲🏻
Tweet media one
73
343
2K
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
26 days
True saying.
Tweet media one
24
132
1K
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
مَن چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے. اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے
Tweet media one
16
109
996
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
11 days
ہاتھ پکڑا اور تُمھیں سینے سے لگایا اتنا کافی ہے یا خوآب پورا سناؤں
Tweet media one
187
68
802
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
محسن نقوی نے ایک دفعہ کہا تھا، " یہ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں جی بھر کے محبت کرنے کی مہلت بھی نہیں مِلتی، خُدا جانے لوگ نفرت کے لیے وقت کہاں سے بچا لیتے ہیں۔" 15 جنوری یومِ شہادت محسن نقوی
7
103
671
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
9 months
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
Tweet media one
19
96
639
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اداس خط ہے!
Tweet media one
6
79
620
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
23 days
ھمارے ساتھ، کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی، دُعائیں دیتے ھٗوئے
Tweet media one
57
85
589
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 months
تحریک لبیک سعد رضوی صاحب کی قیادت میں اس وقت دھرنہ دئیے ہوئے ہیں۔۔۔ میرے علم کے مطابق اسرائیلی مصنوعات کے سرکاری بائیکاٹ اور فوری طور پر غزہ امداد پہنچانے کے مطالبات ہیں۔ ایک لمحہ ضائع کیے بغیر ان مطالبات کو تسلیم کیا جانا چاہئے۔ یہ تو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے.... 🙏🙏🙏
37
150
541
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
21 days
ھم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نھیں تھے یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے
Tweet media one
58
69
561
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
11 months
تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے قائل کر سکے کہ زندگی خوبصورت ہے.
Tweet media one
70
47
505
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
ان میں سے کون کون سے کرنسی نوٹ آپ نے استعمال کیے ہوئے ہیں؟
Tweet media one
428
35
526
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 year
اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے.
Tweet media one
29
68
484
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
میں نے اس کے کان میں سرگوشی کی، "میں تم سے پیار کرتا ہوں۔" اس نے خوشی سے کہا، "اسے میرے دوسرے کان میں دہرائیں تاکہ میں اپنا توازن بحال کر سکوں۔"
Tweet media one
10
66
494
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 month
جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا... 🌼❤️
Tweet media one
64
55
506
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی ایک وقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
Tweet media one
1
110
489
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
25 days
اس شخص کے صدقے جاؤں جس نے بتلایا گلی سے بائیں طرف مڑ کے تیسرا گھر ہے اسکا
Tweet media one
62
55
479
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
"اگر مطالعہ کرنے سے بھی آپ کی نفرت اور تعصب میں کمی نہیں آ رہی تو آپ غلط کتابیں پڑھ رہے ہیں" علی عباس جلال پوری
Tweet media one
60
37
446
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
تیری مجبوریاں درست مگر تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر ناصر کاظمی
Tweet media one
5
49
437
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
4 months
❤️حاجیوں مصطفٰی سے کہہ دینا❤️ ❤️غم کے مارے سلام کہتے ہیں ❤️
Tweet media one
17
48
437
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
16 days
سمجھ گیا ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا سو میں نے زمانے سے گفتگو مختصر کر لی 😐
Tweet media one
60
78
425
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
15 days
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ..!! ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں
Tweet media one
26
64
423
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
مجھے ایک ایسا دوست چاہیے، جس کا کوئی اور دوست نہ ہو۔
85
24
380
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
دل پریشان تھا مگر جان تُمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
Tweet media one
3
58
365
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
وہ ایک شخص جو کم کم میسر ہے مجھ کو آرزو ہے کسی روز وہ سارہ مل جائے اس سے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ اس سے کہنا کبھی آ کر دوبارہ مل جائے
Tweet media one
9
59
363
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
22 days
آپ وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے
Tweet media one
39
41
379
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
مجھے یہ جان کر بہت شرمندگی ہوئی کہ زندگی ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں ادھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ آ گیا. فرانز کافکاکے
3
71
362
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 month
اسے اشاروں کی آتی نا تھی زباں, محسن ھمارے کاسے میں الفاظ تھے سبھی گونگے
Tweet media one
44
35
370
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
12 days
اگر ہم اس شخص کے ساتھ نہیں جس سے ہمیں محبت ہو تو پھر ہم جہاں بھی ہیں پناہ گزین ہی ہیں۔
Tweet media one
37
44
369
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
6 months
میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا کئی لوگوں سے ملنا تھا، کئی قبروں پہ جانا تھا
Tweet media one
34
44
346
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 month
عورت کا خوبصورت ہونا ایک عام سی بات ہے مگر اپنی خوبصورتی کو خدا کے خوف سے چھپا لینا یہ ایک خاص بات ہے 🥀
Tweet media one
45
33
351
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں لیکن مجھے تم سے محبت ہو گئی تو؟ میں ایسا سوچ بھی سکتا نہیں ہوں مگر چھونے کی ہمت ہو گئی تو؟
Tweet media one
3
59
347
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 month
تجھے نا آئیگی مفلس کی یہ بات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ 🍁
Tweet media one
38
51
355
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
کب ٹھہرے گا دردِ دل کب رات بسر ہو گی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہو گی فیض احمد فیض
Tweet media one
2
56
332
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 year
تُم نے کبھی کِسی کے سینے سے لگ کر کِسی سُہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا. تو پِھر تُمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ بانہوں کے لمّس کی خُوشبو کیا ہوتی ہے.
Tweet media one
3
33
315
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
جب عمر کے آخری حصے میں ناول نگار گیبرئیل گارشیا مارکیز نے ڈیمنشیا کی وجہ سے اپنی یادداشت کھو دی تو برابر میں بیٹھی اپنی بیوی سے کہا، "مجھے نہیں معلوم کہ تم کون ہو۔ ہاں۔۔! مگر میں اتنا جانتا ہوں کہ مجھے تم سے محبت ہے."
7
41
327
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
13 days
میرے کردار کے داغوں پر طنز کرتے ہو...!!! میرے پاس بھی آئینہ ہے دیکھاؤں کیا...!!!🖤
Tweet media one
35
45
343
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
سب کو اپنی پڑی تھی صرف اولاد پاس تھی لیڈر کے گرد مجمع تھا یہ کارکن کی لاش تھی #آزاری_مارچ #فسادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
4
69
316
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
چلو کہ طُور پر قصہ تمام کر آئیں یہ بات بات پہ مُلاں سے کیا رجُوع کرنا
Tweet media one
8
47
335
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
تجھے ﯾﻘﯿﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ سکتا ہوں یہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ سکتا ہوں
Tweet media one
9
60
320
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
8 months
میرے سائیکاٹرسٹ نے مجھے تم سے محبت کرنے سے منع کیا تھا. لیکن تم بہت خوبصورت تھی اس لیے میں نے سائیکاٹرسٹ بدل دیا۔
Tweet media one
31
46
313
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں
Tweet media one
1
26
304
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
Tweet media one
11
56
292
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
6 months
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پھول، پودے اور یہ انسان وغیرہ 💔🥀
Tweet media one
35
40
296
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
26 days
کڑک چائے اور خالص محبت کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی... 🖤★🖤
Tweet media one
32
40
304
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
فضول بات کا دل پر اثر نہیں لیتا میں کم شناس کبھی دردِ سر نہیں لیتا میں اس حسینہ کو رکھوں گا اپنے گاؤں میں میں جب تلک ملتان میں گھر نہیں لیتا
Tweet media one
4
29
277
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
اجنبی یہ تو بتا کہ تِیری باتوں میں اِتنی صدیوں کی شناسائی کہاں سے آئی میرے زخموں کو تو ناسُور بتاتے تھے سبھی تیرے ہاتھوں میں مسیحائی کہاں سے آئی
Tweet media one
4
35
285
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
10 days
اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
Tweet media one
19
62
414
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
Verily, beef pulao is better than chicken biryani. Agreed or not?
Tweet media one
Tweet media two
116
10
287
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
23 days
میں نہ کہتا تھا وقت ظالم ھے دیکھ لو خواب ہو گئے تُم بھی...
Tweet media one
33
36
291
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
17 days
اوقات نہیں تھی زمانے میں جو ہماری قیمت لگا سکے... کمبخت عشق میں کیا پڑے مفت میں نیلام ہو گئے. 🔥
Tweet media one
51
43
288
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 year
اس جہانِ خراب میں سب سے بڑا قحط من پسند شخص کی عدم دستیابی ہے۔
Tweet media one
4
45
268
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
رَنگ و رَس کی ہَوس اور بَس مَسئلہ دَسترس اور بَس یوں بنی ہیں رَگیں جِسم کی ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس اس مُصور کا ہر شاہکار ساٹھ پیسنٹھ بَرس اور بَس سب تماشاۓ کُن خَتم شد کہہ دیا اس نے بَس اور بَس
Tweet media one
9
60
279
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو اور یہ مان کا تعلق ہے تجھ سے میرا خیال کا رشتہ یعنی وجدان کا تعلق ہے
Tweet media one
2
35
274
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
آپ کی نظر میں جوائنٹ فیملی سسٹم بچوں کی شخصیت بناتا ہے یا بگاڑتا ہے؟
Tweet media one
205
11
277
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
10 days
میں نے تمہیں منافقوں سے کھینچ کے نکالا تھا لیکن جہاں کی اینٹ ہو آخر وہیں پہ لگتی ہے 😕
Tweet media one
37
67
424
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
5 months
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر
Tweet media one
25
49
265
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
4 years
رزق سخاوت میں پوشیدہ ہے، لوگ اسے محنت میں تلاش کرتے ہیں۔
Tweet media one
9
44
256
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھو گیا آخر
6
33
261
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
تو مرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
7
44
262
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
30 days
زندگی تیرے تعاقب میں لوگ۔۔ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔۔
Tweet media one
47
34
262
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
بُہت مَجبور آنکھیں تھیں، بہت بے رَبط جُملے تھے ضَرورت کو بیاں کرنے سے، اِک خُوددار قاصِر تھا
Tweet media one
4
33
249
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
جو تجھ کو تیری ذات سے باہر نکال دے دشتِ جنوں میں ایسا قلندر تلاش کر
Tweet media one
2
25
249
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
تمام رات ترے غم میں رونے والوں نے ابھی چراغ بجھا کر مزید رونا ہے تجمل کاظمی
7
17
249
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
12 days
چار بیویوں پر راضی یہ مرد چار بیٹیوں پر رونے کیوں لگتے ہیں؟ 🥺💔
Tweet media one
102
12
257
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
سعادت حسن منٹو....!!💞 اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﻧﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﭩﮑﺘﯽ ﺗﺨﺘﯽ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻮﺍﯾﺎ: "ﻋﺰﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﮯ۔ ﻣﮩﺬﺏ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯﺍﭼﮭﺎ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺒﻮﮞ
Tweet media one
35
44
250
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
خواہش تو یہی ہے کہ تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ
Tweet media one
9
25
235
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 month
شکر کرو درد سہتی ھوں درد لکھتی نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
Tweet media one
58
20
241
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی تُو بھا گیا ہے ہمیں، خود کو اب ہمارا سمجھ نہیں تو وقت ہی سمجھائے گا تمہیں اک دن میں چاہتا ہوں میری بات دوبارہ سمجھ سید فضل گیلانی
Tweet media one
4
25
209
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
عدم اعتماد کے اس دور میں اعتماد کا حوالہ ہے بس تُو
Tweet media one
6
33
232
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
بعض اوقات میں نے اپنے احساسات، درد اور تکالیف کو اپنے پاس ہی رکھا کیونکہ مجھے ان کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نے میرا ساتھ چھوڑ دیا۔
Tweet media one
0
35
233
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
یقین کر کے تیرے کُن پر اے خُدا بہت حَسرتیں سَنبھال رکھی ہیں
Tweet media one
0
21
226
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
اگر گورنمنٹ اعلان کرے کہ آج رات آپ کسی بھی ملک جاسکتے ہیں لیکن واپس کبھی نہیں آنا، "تو آپ کا انتخاب کون سا ملک ہو گا؟"
224
10
232
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
اے روح کو مطلوب شخص۔۔۔! میں تجھے کیسے کہوں۔۔؟ مجھے تیری ضرورت ہے، اور بے تحاشہ ہے۔۔!
Tweet media one
7
38
225
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
Tweet media one
7
37
220
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
دل کی مسند پہ تیرا نام ہے چسپاں جاناں اب تذبذب نہ دکھا، بیٹھ جا، سلطانی کر
Tweet media one
6
35
221
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
12 days
دیکھو مُجـھے اب میـری جـگہ سـے نـہ ہِلانا پھر تـم مُجھـے ترتیـب سے رکـھ کر نہـیں جاتے 🥀 دانش نقوی
Tweet media one
Tweet media two
126
14
229
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
مجھے بچھڑنے کا دکھ تھا سو عمر بھر میں نے بس اُٹھتے بیٹھتے غربت پہ لعنتیں کی ہیں
Tweet media one
1
23
218
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں حِنا کوثر
1
28
207
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
5 months
رُوحِ مَن مجھے سکون چاہیئے یعنی کہ مجھے "تو" چاہیئے♥
Tweet media one
24
31
218
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○ اور اُس نے تمہاری صورت بنائی، اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔ القرآن
3
26
213
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
گماں تھے ایسے کہ آثار بھی یقیں کے نہ تھے حضور آپ نہ ہوتے تو ہم کہیں کے نہ تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حنیف اسعدی
Tweet media one
5
22
210
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
"بھوکا انسان رب کے زیادہ قریب ہوتا ہے" ایک پیٹ بھرے شخص نے مجھے بتایا۔
Tweet media one
1
16
208
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 months
اپنی رائے ضرور دیجئے۔ جیتنے والے صابن کا اعلان رات کو کیا جائے گا۔
Tweet media one
300
11
214
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 months
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے؟؟
Tweet media one
173
8
210
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
6 months
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﮐﮧ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺅﮞ۔ ﮨﺮ ﻗﺒﺮ ﭘﮧ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﻮﮞ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ہوﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻣﯿﺮﮮ
Tweet media one
36
27
204
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
18 days
اپنے رویے اتنے برے نا رکھیں کہ دوسروں کے لگائے ہوئے سٹیٹس آپ کو اپنے لیے لگیں.
Tweet media one
30
36
214
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 year
راس آتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو وہ بھی عرشوں سے اُتارے تو نہیں ہوتے ناں اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاعِ دل و جاں دل میں لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں
Tweet media one
10
31
199
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
دیارِ غیر کو جاتے ہوئے سبھی مجبور پلٹ کے آئے تو پہلے زمیں چومیں گے ہوس کا کوئی تعلق نہیں محبت سے کہِیں تُو مِل بھی گیا تو جبیں چومیں گے
Tweet media one
2
41
202
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے. ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے. ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے، جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں.
7
36
194
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
5 months
ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻝ۔ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ ﮐﺸﻤﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻝ ﺍﭨﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﯿﻠﻮ ﮐﯿﺎ ﺳﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺮﻡ ﻟﺤﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، "ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ"
Tweet media one
36
36
198
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
5 months
رُوحِ مَن اگر تُم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ، تو میں تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا کہ تُم سے دُور رہنا کتنا تکلیف دہ عمل ہے۔
Tweet media one
23
24
193
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے
Tweet media one
15
34
195
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 years
کچھ لفظ مجھے گر مل جائیں میں ان میں تجھے تحریر کروں اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر تجھے پھر سے میں تعمیر کروں آنکھ میں تیرا عکس رکھ کے تجھے ہر لمس میں زنجیر کروں تو پلکوں پہ جو خواب بنیں میں ان سب کی تعبیر کروں تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کے تیری روح کو اپنی جاگیر کروں
Tweet media one
5
40
185
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے فیض احمد فیض
4
27
189
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی ہمـاری کھوج میں رہتی تھی تتلیاں اکثر کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی پروین شاکر
Tweet media one
5
27
191
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
4 months
ہم بصد نازِ دل و جاں‌ میں بسائے بھی گئے پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے
Tweet media one
34
25
193
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 months
گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اُس کی خوشبو ، اُسی سے آتی ہے🥀❤
Tweet media one
33
16
192
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
3 years
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے پھر کوئی خواب میری آنکھ میں آ لگتا ہے کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے
Tweet media one
6
28
189