tanveer3034 Profile Banner
Tanveer Khan Profile
Tanveer Khan

@tanveer3034

Followers
2K
Following
10K
Statuses
11K

officer at Punjab Police

Lahore, Pakistan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
تنہائی کا حل محفل نہیں بلکہ کتابیں ہیں، پڑھنے کا شوق ڈالیے اور تصور ہی تصور میں ماضی حال مستقبل کا سفر کیجیے، یقین کیجیےمزہ آئے گا۔
Tweet media one
15
2
24
@tanveer3034
Tanveer Khan
2 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
RT @Bybit_Official: Which Token to list in November? 🤔
0
9K
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
3 months
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
5 months
@ice_blockchain Good work
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
5 months
RT @ice_blockchain: 🚀 Wow, 400K comments! We’re blown away by the support from our incredible community! 🙌 You've spoken loud and clear—#…
0
60K
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
*ایک گاؤں میں ندی پر پل بنایا گیا* انجینئر نے پل کا افتتاح کیا اور واپس چلا گیا ایک سال بعد وہ واپس اس گاؤں آیا تو ہر شخص پل اور انجینئر کی تعریف کر رہا تھا اور شکریہ ادا کر رہا تھا انجینئر پل کے اوپر گیا تو اس نے دیکھا کہ پل تو بالکل نیا ھے جیسے کہ کسی نے استعمال ھی نہ کیا ھوانجینئر نے حیرانگی سے گاؤں والوں سے پوچھا کہ آپ لوگ پل تو استعمال کرتے نہیں تو پھر میری تعریف اور شکریہ ادا کیوں کر رھے ھیں...؟ گاؤں والوں نے جواب دیا:- نہیں جناب...! پہلے ھم دھوپ میں ندی پار کرتے تھے، اب الحمدللّٰہ پل کی چھاؤں میں ندی پار کرتے ھیں...
6
1
18
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔ #TreePlantingChalleng
Tweet media one
6
1
12
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
*آپکی زندگی کا ��قصد کیـا ہـے...؟* *اچھی ایجوکیشن...؟* *اچھی جاب...؟* *اچھا لائف پارٹنر...؟* *اچھا گھر، گاڑی...؟* *لگژری لائف سٹائل...؟* *یہ سب تو راستے کا سامان اور دُنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں، اِنکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دِکھتے ہوں واللّٰہ اُس رب کی نظر میں کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!* *دُنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے، دُنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہے جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گی...!* *ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے، ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا، خُدارا دُنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے مت کیجیے...!*
Tweet media one
6
1
10
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
زندگی کبھی بھی, کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوتی۔ اللہ پر توکل کا مطلب یہ نہیں کہ آپکی زندگی میں مشکلات نہیں آئیں گی, بہتری کے راستے پر چلنے کا یہ مطلب نہیں کہ اب دکھ نہیں آئیں گے, زندگی کا کوئی بھی موڑ آسان نہیں ہوتا مشکلات بھی آتی ہیں اور دکھ بھی ملتے ہیں...! لیکن جب ہم اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتے ہیں اور اللہ کے انتخاب کردہ راستوں پر چلتے ہیں تو دکھ میں بھی مزہ آنے لگتا ہے, ہر غم میں سکون ملنے لگتا ہے, کیونکہ دل اِس بات پر مطمئن ہوتا ہے کہ یہ اللہ کا انتخاب کردہ راستہ ہے اور اِس میں اللہ کی رضا ہے, اور جس چیز میں اللہ کی رضا ہوتی ہے نا وہ کبھی ہمیں بے سکون نہیں کرتی, اللہ کے انتخاب بےحد پر سکون ہوتے ہیں, پھر چاہے آپ مطمئن ہوں یا نہیں..❤
Tweet media one
4
0
3
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
یقین کر۔کے تیرے کن پہ مولا بہت سی حسرتیں پال رکھی ہیں
Tweet media one
13
0
13
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
@kashif_jatoi آمین ثمہ آمین ۔اللہ پاک سب کی عزتیں محفوظ رکھے
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
@EducationalNe11 پیچھے سڑکیں ای۔رہ۔جاتی ہیں ان کا ٹیکس لے رہے ہیں
0
0
0
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
@Arshubilla اس میں کوئی شک نہیں سکون صرف وہی پاتا ہے جو دوسروں کے لیے آسانی۔پیدا۔کرے
1
0
1
@tanveer3034
Tanveer Khan
9 months
@Shazia8090 جا۔لے جا ساریاں نو۔تے لوٹ کے نا آویں
0
0
1