Kashif Amin Jatoi Profile Banner
Kashif Amin Jatoi Profile
Kashif Amin Jatoi

@kashif_jatoi

Followers
3,256
Following
3,179
Media
1,675
Statuses
47,792

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا

Pakistan
Joined December 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
4 months
چلو مسکرائیں ان حادثوں پہ جنہیں کبھی خود پہ حاوی پا کر لگا تھا کہ جیسے زندگی ختم ہو گئی 🥹
Tweet media one
20
3
51
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 years
@chintskap Listen people!We've decided to help 2 mentally disable persons Rishi&Viru.So show some generousity nd donate some $. 1 like/1RT=1$ #PAKvIND
41
47
509
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
4 years
@SarfarazA_54 سرفراز بھائی آپ تو دل پہ ہی لے گئے یہاں سب چڑتے سورج کے پجاری ہیں، 2015 ورلڈکپ میں سب لوگ آپ کے لئے اتنا ہی خوش تھے جتنا آج رضوان کے لئے ہورہے ہیں ، اور یہ تو اچھی بات ہے کہ ٹیم میں وکٹ کیپنگ کے لئے مقابلہ شروع ہوگیا ہے آپ محنت کرو اور جگہ حاصل کرلو
13
3
439
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@Shak1r_ @MubashirZaidi پہلے میں اس بندے کی سو لفظوں کی کہانی بڑے شوق سے پڑھتا تھا لیکن اب روئے زمین پہ مبشر زیدی سے برا شخص مجھے کوئی نہیں لگتا۔
14
11
193
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
*انتہائی اہم معلومات* *کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے*۔ (ٹیوب_لائٹ) ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔ (LED 12 W بلب) 1یونٹ 42 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔ (سیلنگ فین) 1یونٹ 13 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔ (استری) 1یونٹ 1 گھنٹے میں استعمال
Tweet media one
24
116
195
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
ڈسپیریٹی الاؤنس تو کلیریفیکیشن کی بھینٹ چڑھ گیالیکن ایڈہاک الاؤنس تو ایک نوٹیفکیشن کی مار تھا اس میں تو کلیریفیکیشن کی کوئی ضرورت کی نہ تھی، ہم کچھ بولیں گے تو اس نالائق حکومت کے ڈیفینڈرز اس نالائقی کا دفاع کرنے پہنچ جائیں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان سے کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہوتا🙄
23
55
187
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
@ESPNcricinfo Sachin made 85 with the help technology 😷
Tweet media one
3
15
158
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
سات سالہ ٹیچنگ سروس میں پہلی بار اتنی بڑی سطح پہ اساتذہ کا اتحاد دیکھا ہے اس اتحاد میں میرے جیسے کچھ حضرات تو وہ تھے جن کا اپنا مفاد تھا باقی وہ لوگ تھے جو بے لوث دن رات ہمارے لئے ٹوئٹر پہ ایکٹیو تھے ایسے تمام لوگوں کو میرا سلام 💞💞💞 @UstadSays @EducarePak @sse_cc #UnitedWeWin
21
68
150
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 years
10
2
133
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@Adnanm7777777 @Khan_ki_cheetii @KhSaad_Rafique واہ کیا تربیت پائی ہے ایک پردہ دار عورت کو اتنی ننگی گالی دیتے ہوئے شرم نہیں اتی؟ یا گھر کا ماحول ہی ایسا ہے؟
20
0
121
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
سلطان نورالدین زنگیؒ جب دمشق میں اپنا مشہور زمانہ شفاخانہ (Hospital) بنانے لگے تو جراثیم سے پاک آب و ہوا والا خطہ دیکھنے کے لیے ایک بھیڑ کو ذبح کیا گیا اور اس کے چار ٹکڑوں کو چار مختلف مقامات پر لٹکا دیا گیا، دوسرے دن دیکھا گیا کہ کس جگہ کے گوشت میں تازگی باقی ہے، (غالبا یہ کام
Tweet media one
20
34
132
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
سائنوفارم ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوا لی۔ مجھے ویکسین کے سائڈ ایفیکٹس یا ترکیبات پہ کوئی شک نہیں لیکن جس طرح سرکاری ملازمین کو زبردستی ویکسین لگوائی جارہی ہے کیا ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو بھی زبردستی ویکسین لگائی جارہی ہے یا حکومت کی ہر تان چھوٹے ملازمین پہ آ کر ہی ٹوٹتی ہے؟
7
24
130
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@KlasraRauf ایسے اگر ہر صحافی پہ جھوٹی خبر پھیلانے پہ کیس ہونے لگ گئے تو چند دنوں تک پاکستان میں ڈھونڈنے سے بھی کوئی صحافی نظر نہیں آئے گا۔
6
7
120
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
@SAfridiOfficial شاہد آفریدی صاحب آج آپ کے دل میں عوام کا درد جاگ اٹھا ہے جب عمران کی چلتی حکومت گرائی گئی تب آپ بھی شہباز شریف کے گن گا رہے تھے ، آپ نے محاورہ سنا ہوگا جو چیز پہلے سے ٹھیک ہو اسے ٹھیک نہیں کرنا چائیے ، حکومت ٹھیک چل رہی تھی معیشت ٹریک پہ تھی پھر کچھ لوگوں کے دماغ کا کیڑا کلبلایا
4
13
110
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
اگر آپ کا بھائی شادی کے بعد بھی آپ کا مالی و اخلاقی طور پہ خیال رکھتا ہے تو اس کی بیوی کی عزت کرو وہ ایک عظیم عورت ہے۔
25
6
113
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
4 months
اگر کچھ دن بعد والدین بچے کی فیس جمع کروا دیتے ہیں تو کیا پچھلے دنوں میں کام نہ کروانے سے ہونے والی کمی پوری کروائی جائے گی ؟ کیا پرائیویٹ سکولز کا یہ رویہ درست ہے؟
Tweet media one
50
33
111
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
پورے پنجاب سے تازہ دم قافلے لاہور دھرنے میں شرکت کے لئے روانہ👍 #WhyTeachersOnRoads #19MarchLahoreDharna #استادکاپاکستان
Tweet media one
7
103
112
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
سمجھ سے بالاتر ہے کہ جناب وزیر تعلیم صاحب چاہتے کیا ہیں ، ریگولرائزیشن ایکٹ میں ترمیم ہوچکی ، تمام ایجوکیٹرز کی فائلز پہنچ چکیں اب صرف ایگزیکٹو آرڈرز ہونے کی دیر ہے اور نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا ۔ کیا آپ اساتذہ اور پولیس کا تصادم کروانا چاہتے ہیں؟ @ImranKhanPTI @DrMuradPTI
1
131
113
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 years
@kvpragadeesh @MahelaJay This tweet is Nothing to do with 3 ICC TROUPHIES.
4
0
106
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
پنجاب بھر کے ایس ایس ایز اور اے ای اوز پچھلے آٹھ سال سے مستقلی کا انتظار کر رہے ہیں پہلے بنی گالہ اور پھر سی ایم آفس کے سامنے ہم سے ریگولرائزیشن کے وعدے کیے گئے جو آج تک وفا نہ ہوسکے۔ اس بار ان شاءاللہ فیصلہ کن دھرنا ہوگا جو ریگولرائزیشن آرڈرز تک جاری رہے گا۔ #2DecDharnaZamanPark
5
149
106
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@Shak1r_ @MubashirZaidi سوشل میڈیا پہ ہر شخص توجہ چاہتا ہے جب شرافت سے مطلوبہ توجہ نہیں ملتی تو کچھ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیتے ، وقاص گورایہ جیسے لوگ جو کسی ارگنائزیشن سے جڑے ہوتے ہیں ریسپانس نہ ملنے کی صورت میں یہ لوگ مذہب /ملک/ارمی کے متعلق بکواس کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔
2
13
105
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@Hussain_NSharif واہ ببلو ساب واہ کیا تبلیغ کی ہے 👏👏👏👏👏 حرامیوں ملک کا پیسہ لوٹتے ہوئے شرم نہ ائی اس وقت یاد نہ ایا کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے اب کرپشن کرنے پہ اللہ ذلیل کر رہا ہے تو تمہں بھاشن یاد اگئے۔ لعنت ہے تم لوگوں کی زندگی پہ
4
5
91
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
راولپنڈی ایکسیڈنٹ میں ٹیچرز کی شہادت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ، وزیر تعلیم جناب مراد راس صاحب سے گزارش ہے کہ آن لائن تبادلوں کا سلسلہ تیز کریں اور ایس ٹی آر میں نرمی کریں تاکہ زیادہ سے ٹیچرز کو سفری اذیت سے بچایا جاسکے ۔ @DrMuradPTI
2
24
98
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
ٹوئٹر اب بہت سے لوگوں کے لئے روٹی روزی کا ذریعہ بن چکا ہے ۔ مہربانی کرکے دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور سب کو سپورٹ کریں۔ آپ کے سامنے کوئی پوسٹ آ جائے تو لائک اور کمنٹ کے بغیر نہ گزارہ کریں اور اگر کسی کے کمنٹس کے درمیان اس کی روزی کا ذریعہ نظر آ جائے اس کو اوپن کرکے دیکھ
Tweet media one
42
17
90
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
وہ معزز اساتذہ جنہوں نے یہاں اساتذہ کی عزت کا ٹھیکہ لیا ہوا تھا انھوں نے اس جاہل کی جہالت پہ کچھ بولا یا اب انہیں مفاہمت یاد آگئی ہے۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "اگر کمزور کے سامنے آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو جائے اور طاقتور کے سامنے نہ ہو تو آپ بلڈ پریشر کے نہیں منافقت کے مریض ہیں".
Tweet media one
18
26
96
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
محکمہ تعلیم کی تاریخ میں پی ٹی آئی کے دورہ حکومت کو سیاہ ترین دور سے تشبیہ دی جائے گی جس میں یہ نااہل لوگ ایک بھی ٹیچر بھرتی نہ کرسکے 💔
7
29
90
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہم سب پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہماری زندگی سے پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین 💞
Tweet media one
70
4
78
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 years
Confidence Level of @Phuppho when She talk ill about my future. 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
1
13
85
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
کوئی ایسی کتاب جس نے آپ کی زندگی پہ گہرا اثر ڈالا ہو اور آپ دوسروں کو بھی ایک بار اسے پڑھنے کا مشورہ دیں گے ؟
Tweet media one
80
6
85
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
صحت اور تعلیم کے نام پہ عوام سے ووٹ لینے والی پارٹی نے اپنے آخری کابینہ اجلاس میں معزز اساتذہ کو اگنور کردیا ۔ آج یہ غلط فہمی بھی دور ہوگئی کہ پی ٹی آئی باقیوں سے الگ ہے 💔 #RegulariseSSEsAEOsPunjab
5
71
87
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
چھٹیوں کا مطلب سب کو چھٹیاں ہیں بشمول سارا سٹاف، مہربانی فرما کر سوالات کر کر کے دھیان نہ کرائیں🙏 منجانب سیکنڈری سکول ٹیچرز😂
15
3
88
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
کھانے کا سب سے بڑا ادب یہ ہے کہ کھانا حلال ذرائع سے کمایا گیا ہو ، حرام طریقے سے کمایا جانے والا کھانا جتنے مرضی آداب سے کھائیں یہ دل میں تاریکی کی وجہ بنے گا نور ہدایت پیدا نہیں ک��ے گا۔
Tweet media one
23
7
83
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ ہم سب کو آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے آمین 💝 صبح بخیر زندگی 💞💞
Tweet media one
78
1
67
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے جو اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ ہم دنیا میں ہیں جنت میں نہیں۔
Tweet media one
35
7
73
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
4 months
جس ملک میں خدا کا تصور صرف مسجد تک محدود ہو وہاں پر بازار میں خالص چیزیں اور معاشرے میں مخلص انسان نہیں مل سکتے🥹
Tweet media one
8
18
80
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
زندگی میں کچھ فرمائشیں صرف ماں باپ کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں، وہ چلے جائیں تو دل میں صدا سردی کی دھند چھائی رہتی ہے😢 اللہ سب کے والدین کا سایہ ان کے سر پہ قائم رکھے آمین ثم آمین 💞
Tweet media one
52
7
78
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
جیسے بچہ بڑا ہو کر سمجھ جاتا ہے کہ باپ کی لگائی ہوئی پابندیاں ٹھیک تھیں اسی طرح انسان مرنے کے بعد سمجھ جاتا ہے کہ دنیا میں اللہ کی لگائی ہوئی پابندیاں ٹھیک تھیں ۔۔۔۔
Tweet media one
17
3
81
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
دسمبر کی سرد ترین رات میں پنجاب کے اساتذہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے اپنا حق لینے کے لئے موجود ہیں۔ کیا کوئی سیاستدان ان کو اپنا حق دے پائے گا ؟ @ChParvezElahi @MoonisElahi6 @DrMuradPTI #RegulariseSSEsAEOs #27DecProtestZamanPark
Tweet media one
0
95
77
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
مبارک ہو دوستو منزل قریب ہے ان شاءاللہ #regulariseSSEsAEOs
Tweet media one
29
27
71
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
میر ے جینے کے اسباب سبھی شہر میں ہیں مگر میری تسکین کا سامان گاؤں میں ہے💝💝
Tweet media one
37
1
75
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
8 months
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
56
8
64
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
کل کی وعدہ خلافی کے بعد پنجاب کے اساتذہ ایک بار پھر بڑی تعداد میں سی ایم آفس کے سامنے پہنچ رہے ہیں۔ سب کا ایک ہی نعرہ ہے کہ بغیر نوٹیفکیشن کے کسی صورت نہیں اٹھنا۔ #RegulariseSSEsAEOsPunjab #TeachersProtestAtZamanPark
Tweet media one
2
98
77
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
مقفل ہے در ، لٹ رہے ہیں خزانے عطا کی نرالی اداؤں میں گم ہوں ہر اک دل سے ظلمت کے دل چھٹ رہے ہیں غلافِ سیہ کی ضیاؤں میں گم ہوں جو میرے گناہوں کو بھی دھو رہی ہے میں رحمت کی ان انتہاؤں میں گم ہوں
Tweet media one
47
7
58
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
Mall road blocked Huge Number of SSEs and AEOs have been Reached. Do or Die condition in front of CM Punjab Office #RegulariseSSEsAEOs #27DecProtestZamanPark
Tweet media one
0
93
75
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
رمضان میں اپنے ماتحتوں سے اچھا سلوک کریں۔۔۔۔ خواہ وہ آپ کا شوہر ہی کیوں نہ ہو 🤭🤭🤭
Tweet media one
40
5
69
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو💕
Tweet media one
48
6
67
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
خدارا کسان کی بے بسی کو سمجھیں !!! حکومت نے 3900 ریٹ طے کیا تھا لیکن منڈی میں ریٹ 3200 سے اوپر نہیں جارہا۔ یہ دکھ صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے ڈی اے پی 15000 یوریا 5500 ڈیزل 280 روپے خریدا ہو😢 کسان کا معاشی قتل بند کریں 🙏
Tweet media one
32
16
71
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
اللہ کم ظرفوں کو عروج نہ دے، 20 بار اعلان 19 بار مکر گئے پھر احتجاج پھر مکر گئے۔ 29 جون کو بجٹ پاس ہوا 12 جولائی کو پے رول چلا درمیان کے پندرہ دنوں میں ایک نوٹیفکیشن نہ نکل سکا، کون کون سی نالائقی کا دفاع کرو گے، میں اس بندے کو کیا کہوں اپنے ہی کچھ لوگ ان کے دفاع میں نکل آئیں گے۔
Tweet media one
12
24
77
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
جب حکومت کہے کہ بچوں کے پیپر آن لائن لینے ہیں اور آپ انہیں لے کر ریلوے لائن پہنچ جائیں 😎😎🤭
Tweet media one
25
5
71
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
آپ کیا مانگیں گے؟ کالج کے زمانے میں ایک ٹھیلے والے سے چاول چنے تو کبھی نان چنے کھایا کرتاتھا۔ وقت گزر گیا، تقریباً بیس سال اس طرف گزر نہ ہوا۔ پھر ایک دن اس گلی سے گزرا تووہ جوان ٹھیلے والا بالکل بوڑھا ہوچکا تھا۔ میں نے باٸیک انکے پاس کھڑی کی۔ باوجود شوگر کا مریض ہونے کے، چاول
Tweet media one
17
13
75
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
کل محلے کے ایک غریب گھر میں گوشت بھیجا تو انھوں نے یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ "شکریہ بیٹا پہلے ہی ہمارے گھر میں بہت سا گوشت اکٹھا ہوگیا ہے اب مزید گوشت رکھنے کی جگہ نہیں ہے" اور میں سوچ رہا تھا کہ یا اللہ تیرا شکر ہے جو تم نے ہمیں ایسے تہوار دیے۔ #عيد_الأضحى_المبارك
4
7
69
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
ہم نے 8 سال محکمے کو بہترین ریزلٹس دیے ، ہماری ڈگریز کی ویریفیکیشن مکمل ہوچکی، ہم این ٹی ایس ٹیسٹ دے کر محکمے میں بھرتی ہوئے، سیاستدان قانونی پچیدگیوں کا بہانہ بناتے تھے لیکن اب اس میں بھی ترمیم ہوچکی ہم نہیں جانتے کہ اب مسئلہ کہاں ہے؟ #27DecProtestZamanPark #RegulariseSSEsAEOs
1
134
73
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
حکومت اگر یہ سمجھ رہی ہے کہ پنڈال میں پانی چھوڑنے سے یا دھمکیاں دینے سے اساتذہ ڈر کر بھاگ جائیں گے تو یہ آپ کی خام خیالی ہے نوٹیفیکیشن کے لئے ہم نے 9 سال انتظار کیا ہے۔ No more lollipop... #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @MoonisElahi6
Tweet media one
1
97
71
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
@mundodeportivo 🐐🐐🐐🐐🐐
1
0
73
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
استغفار تمام رکے ہوئے کاموں اور بند دروازوں کی چابی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞
Tweet media one
63
8
63
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 یا اللہ ہمیں سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞 صبح بخیر 🌅
Tweet media one
72
0
62
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
Going to Lahore to join dharna #RegulariseSSEsAEOs #27DecProtestZamanPark
Tweet media one
1
104
70
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
کوئی سیاستدان رہ تو نہیں گیا جو اساتذہ کے ساتھ وعدہ کرکے مکر نہ گیا ہو؟ عمران خان صاحب بہت مجبور ہو کر یہ اساتذہ آپ کے دروازے پہ آئے ہیں ان کا مطالبہ پورا کریں اور مستقلی کو آرڈرز جاری کر کے ان کو گھروں کی طرف روانہ کریں #RegulariseSSEsAEOs #TeachersProtestAtZamanPark
0
105
69
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@FarhanKVirk بھائی ہم سے کہا گیا تھا کہ کسی شرط پہ قرض نہیں لیں گے۔ سخت اور اسان شرائط کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہر چیز پہ ٹیکس اپ نے یہ کہہ کر لگا دیا کہ قرضہ نہیں لیں گے اور اخر میں اپ اسان اور مشکل شرائط والا لالی پاپ تھما رہے ہو۔ This is blunder.... #IMFNahiJaonGi
0
7
60
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
Reminder🖇️ اپنے دل کے ساحل کو اللـــہ کے سپرد کر دیں وہ آپ کے سُکون کے لیے سب سے خوبصورت کشتی بھیجے گا*، ♥️"الا بذکر اللـــہ تطمئـن القلوب"۔♥️ 💞جان لو سکون اللہ کی یاد میں ہی ہے 💕
Tweet media one
49
4
65
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
فردوس عاشق اعوان صاحبہ نے کہا کہ ہم فوراً ان کے مطالبات نہیں مان سکتے کیونکہ قانونی مسائل حل کرنے کے لئے وقت درکار ہے۔اعوان صاحبہ ہم پچھلے دو سال سے یہ رونا رو رہے ہیں دو سال سے آپ کی حکومت کو وقت ہی نہیں ملا؟ جب بھی دھرنا ہوتا ہے یہ جھوٹے لوگ وقت مانگتے ہیں۔ #ComeOnMuradRaas
5
85
64
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
رمضان المبارک میں ایک بات یاد رکھیں مسلکی بحث وقت کے ضیاع کے سوا کچھ نہیں۔ کوشش کریں یہ وقت عبادت میں گزاریں۔ بیس تراویح کے قائل ہیں تو بیس ادا کیجیئے ۔ آٹھ کے قائل ہیں تو آٹھ ادا کیجیئے ۔ آٹھ سے کم یا زیادہ پڑھنا چاہتے ہیں تو وہ ادا کیجیئے ۔ تراویح کو تہجد سمجھتے ہیں تو وقت تہجد
25
14
63
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
لوگ بہت دور دور سے آئے ہوئے ہیں 3 دن اس امید پہ سڑکوں پہ بیٹھے تھے کہ اس بار نوٹیفکیشن مل جائے گا لیکن ہمارے اپنے وزیر نے ہی ہماری پیٹھ میں خنجر گھونپا اب جوں جوں وقت گزر رہا ہے لوگوں کا غصہ بڑھتا جارہا ہے معاملات کو سنبھالیں جناب @ImranKhanPTI @ChParvezElahi @MoonisElahi6
2
80
67
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
ایک وقت تھا جب خان صاحب نوجوانوں کو اپنی ٹیم کہا کرتے تھے اور ہم بھی اپنے آپ کو ان کی ٹیم کا ممبر سمجھتے تھے پھر وہ دن بھی آیا جب خان صاحب نے حکومت سنبھالی خوشی کے مارے ہم ساری رات سو نہ سکے، خانصاحب کی "گھبرانا نہیں ہے" والی تقریر سنی (1) @ImranKhanPTI #PunjabTeachersDharnaDay10
4
107
56
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
4 months
اگر آپ کو اس طرح کے گھر میں کھانے پینے کو سب کچھ ملے لیکن انٹرنیٹ اور ٹی وی دستیاب نہ ہو تو کیا آپ ایک مہینے کے لئے یہاں رہ لو گے؟
Tweet media one
44
0
67
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
** Reality of today's Society ** ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ " معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟" آدمی: "جی بالکل." عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی اور اس کے
17
11
66
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
Good Morning From School 🏫
Tweet media one
42
0
58
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
زیادہ اچھے ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے 😥
Tweet media one
36
3
64
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے۔ اگر آپ کے پاس ذہنی سکون ہے تو سمجھ لیں کہ دنیا کی ہر چیز آپ کی قبضہ میں ہے۔ 💫
Tweet media one
16
5
60
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
اگر حکومت چھوٹے ملازمین کو کچھ نہیں دینا تو باعزت طریقے سے انکار کردے ، ہر دوسرے دن کمیٹی بن رہی ہے ، سمری بھیج رہے ہیں جیسی خبریں تو نہ چلوایا کریں ، کیا آپ نے کبھی دیکھا کہ بیوروکریٹس اور وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے کبھی کمیٹی بننے کی خبر ٹی وی پہ چلی ہو؟
4
32
63
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
Scooty for teachers🎉🎉 کون کون سکوٹی کے لئے اپلائی کرے گا ؟
Tweet media one
Tweet media two
28
0
64
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
آج یہ غلط فہمی بھی دور ہوگئی ہے کہ گجرات کی چوہدری خاندانی لوگ ہیں جو بات کردیں اس سے نہیں پھرتے 💔 #RegulariseSSEsAEOsPunjab
6
42
61
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
جن کو پہلے ہی لاکھوں روپے تنخواہ کے ساتھ ساتھ بجلی ، گیس ،پٹرول ، ہاؤس رینٹ اور فون کی مد ہزاروں روپے مل رہے ہیں ان کی تنخواہ میں 150 فی صد اضافہ جبکہ 30 سے 40 ہزار تنخواہ لینے والوں کو صرف لالی پاپ اور کمیٹیاں ، واہ رے تیرا انصاف @UsmanAKBuzdar #DisparityReductionAllowance
1
59
60
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
@stats_feed Time for indians to unfollow this page 😄😄😄
19
1
58
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
اپنا ذہن استعمال نہ کرنا اور دوسروں کی سوچ کے مطابق زندگی گزارنا بھی معذوری کی علامت ہے ۔
Tweet media one
27
5
57
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو کہ لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر یاد آگئیں جب اپنی خطائیں اشکوں میں ڈھلنے لگیں التجائیں رویا غلافِ کعبہ پکڑ کر اللہ اکبر اللہ اکبر💞💞
Tweet media one
44
2
53
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
صبا قمر نے ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیا پٹھان بچے نے "پیچھے دیکھو" کہہ دیا حریم کا تھپڑ یہ ہیں ہمارے میڈیا کی بریکنگ نیوز ایسی خبروں کو پرائم ٹائم میں چلایا جاتا ہے لیکن قوم کے معمار نو دن سے سڑک پہ بیٹھے ہیں لیکن کوئی چینل ان کے حق میں بولنے کو تیار نہیں۔ #TeachersKi_KhwariHoriHy
3
75
61
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
اگر مسجد میں بچے شرارت اور کھیل کود کریں تو ان سے در گزر کریں کیونکہ یہ بچے ٹی وی اور انٹرنیٹ چھوڑ کر مسجد میں آتے ہیں۔ کل یہی بچے دین کو زندہ رکھیں گے۔
Tweet media one
28
2
58
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
پوری قوم بھارت سے مقابلے کے لئے تیار ہے سوائے ان گیارہ بیغیرتوں کے۔ #PAKvIND
1
19
57
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
@WeAreMessi Great player and a great human being 💞
0
1
61
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے
Tweet media one
26
1
59
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
بابا جی کا کہنا ہے کہ کبھی کچن میں جا کر بیگم سے اونچی آواز میں بات نہ کریں کیونکہ کچن میں کھڑی بیگم اور باڈر پہ کھڑا سپاہی اسلحے سے لیس ہوتے ہیں 🤣😉😆🤗🙄
Tweet media one
32
1
58
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
4 months
*کوئی کتنا ہی گہنگار کیوں نہ ہو ﷲ اس کے لیے ، دعا کا وسیلہ ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا۔❤‍🩹
Tweet media one
11
4
62
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو کوئی آسان ہے کیا؟ سرمد و منصور ہو جانا قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا💞💞
Tweet media one
43
4
52
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
3 years
مرغا 400 روپے کلو بیف 500 روپے کلو، حکومت کا چھوٹے طبقے کو اوپر اٹھانے کا وعدہ پورا ہوا مرغے کو کٹے کے پاس لا کھڑا کرنے پر ہم گورنمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں 😂😂😂😂😂😂 #پوزیٹیو_ریپورٹنگ
5
20
60
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
"میری ملک الموت سے دردمندانہ التماس ھے کہ آپ جہاں کہیں بھی ھیں اپنی تمام مصروفیت ترک کر کے یہاں پہنچیں اس سے ہم تنگ آچکے اب۔ 🥲
Tweet media one
19
5
59
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے محبتوں کا صلہ کون ایسے دیتا ہے سنہری جالیوں میں یارِ غار آپ سے ہے (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞)
Tweet media one
37
4
55
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
Tweet media one
0
101
60
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
بھول جاتے تھے صحابہ غم و الام اپنے دیکھ لیتے تھے جو سرکار کو آتے جاتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
Tweet media one
35
2
52
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 years
@SdqJaan مجھے تب تک خوشی نہیں ہوگی جب تک نوازوں اور زرداریوں سے لوٹا ہوا پیسہ ملکی خزانے میں جمع نہ کروایا گیا اور اس کا فائدہ ایک ریڑھی والے کو نہ پہنچا۔
3
4
56
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
5 months
موجودہ حالات کے پیش نظر ان تینوں میں سے کون سی چیز زیادہ طاقت ور ہے؟
Tweet media one
48
1
57
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
ایک دن ہم ایک دوسرے کو یہ سوچ کر کھو دیں گے کہ جب وہ میری پوسٹ پہ نہیں آتا تو میں اس کی پوسٹ پہ کیوں جاؤں 😂😂😂😂 ( اشفاق صاحب کی روح سے معزرت )
47
4
48
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
2 years
عمران خان نے کراچی کو جیسے"گیارہ سو ارب"دئیے تھے، بالکل ویسے ہی کراچی نے عمران خان کو ووٹ دے کر احسان اتار دیا۔ اب پنجاب میں ٹیچرز نے بالکل ایسے ہی پی ٹی آئی کا ساتھ دینا ہے جیسے ان لوگوں نے پنجاب میں چالیس ہزار استاد بھرتی کیے اور 14000 کو ریگولر کیا۔ #LocalBodiesElection
11
30
58
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
اخلاقی ترقی کا سفر!!!! گلاس اور زنجیر سے شروع ہونے والا یہ سفر اے ٹی ایم تک جا پہنچا 😀😥
Tweet media one
22
6
53
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
7 months
وفا تم نہ دیکھو گے ہرگز کسی میں زمانہ وہ ایسا قریب آ رہا ہے حفاظت کرو اپنے ایمان و دیں کی زمانہ وہ ایسا عجیب آ رہا ہے محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے ( صلی اللہ علیہ وسلم💞💞 )
Tweet media one
43
3
55
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
کس جوانی میں اجاڑا تیری چاہت نے مجھے ایسی رت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں💔 #اردو
Tweet media one
37
2
53
@kashif_jatoi
Kashif Amin Jatoi
6 months
مردوں کے دل کا دروازہ جو شادی کے بعد دوسری لڑکیوں کے لیے بند ہوجاتا ہے🥳
Tweet media one
29
1
55