Farwi Dogar Profile Banner
Farwi Dogar Profile
Farwi Dogar

@farwidogar2577

Followers
1,674
Following
1,847
Media
32
Statuses
2,474

Remind yourself;life is a test

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@farwidogar2577
Farwi Dogar
4 months
Follow 💯 Follow back
Tweet media one
35
7
68
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
تو اچانک جو کسی روز مجھے مڑ کر دیکھے۔۔۔ میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا۔۔ لمحہ لکھوں۔۔
7
0
13
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
وہ جو چاہے تو کیا ممکن، وہ جو نہ چاہے تو کیا کرے کوئی!
3
0
12
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
میں جس کو سننا چاہتی ہوں مسلسل وہ شخص مجھ سے بات تک نہیں کرتا
6
0
10
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جوانی کی عمر اکثر پسندیدہ چیزوں کی قربانی مانگتی ہے
3
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کیا کہا،...؟؟ گلے ہیں مجھ سے؟ برحق ہیں۔۔۔ مجھے بھی انتہا کے ہیں
3
1
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے بات دل پر نہیں روح کو جا لگتی ہے
2
1
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل
3
0
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
سکون دنیا کی سب سے مہنگی چیز ہے
3
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
زندگی بھی بعض دفع ہماری مرضی سے زیادہ قربانیاں مانگ لیتی ہے۔
3
0
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا قبر پر گلدستہ رکھنے سے بہتر ہے 🖤🥀
2
0
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے۔
4
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
حقیقی حسن تو یہ ہے کہ تم اپنے ساتھ مخلص ہوجاؤ
1
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
تمہارا 'راز' تمہارا خون ہے، اسے صرف تمہاری ہی رگوں میں دوڑنا چاہیے
1
2
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اپنے دل کو اتنا مظبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانو کان خبر ناں ہو💔
3
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اتنے ہی آزاد ہیں
4
2
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
سکون کی جھونپڑی پریشانی کے محل سے بہتر ہے
3
0
8
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کیا پتہ، کب، کہاں، کیا، آخری ہو
4
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
میں نے محسوس کیا ہے کہ دل کے دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے
2
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
بنا کتابوں کے جو سبق سکھا جاۓ، اسے زندگی کہتے ہیں 🖤
4
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
"کبھی کبھی انسان کو اپنا بوجھ بانٹ لینا چاہیے مگر صحیح بندے کے ساتھ اور صحیح وقت پر "
4
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
ہم قبروں پر پاوں رکھنے سے ڈرنے والے زندہ دلوں کو پاوں تلے روند دیتے ہیں
3
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
Tweet media one
3
1
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جس کا درد اسی کا درد، باقی سب تماشائی
3
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Tweet media one
1
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Jummah Mubarak ❤✨
Tweet media one
1
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کسی کو طلب مار گئی، کوئی پاکر بھی خوش نہ ہوا
5
0
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا وہ ہی میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔
4
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
خود کلامی کی عادت ڈال لیجیۓ یہ طے ہے کہ چھوڑ دیے جاؤ گے
3
1
7
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
"انسان کے لیے سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب اس کا دل کسی چیز کی گواہی دے رہا ہو مگر اس کی زبان خاموش ہو۔۔۔ "
Tweet media one
5
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
سلیقہ، سادگی سب آزما کر سمجھ آیا بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں۔۔
2
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
تیکوں مفت جو شاکر لب گۓآں ساڈی قدر نہ کر تیرا حق بنڑداۓ
2
1
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
حادثے عمریں نہیں دیکھتے 🥀
4
1
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
وہ سب جانتا ہے دلوں کے حال بھی خیالوں کے راز بھی۔۔ 💜
4
1
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
زندگی اپکو ہر اس مقام پر رسوا کرے گی جہاں سے اپ اچھے ہونے کی امید رکھتے ہو
3
1
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کیا واقعی صحیح شخص کا کندھا زندگی کا ہر بوجھ ہلکا کر دیتا ہے؟
5
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو کہ اللہ نے یقیناً بہترین ہی سوچا ہوگا
1
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
زیادہ اچھا ہونا " بھی غلط ہی ہوتا ہے۔ پتہ ہی نہیں چلتا"کہ لوگ قدر کررہے ہیں۔ یا استعمال!!!
3
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
وہاں بولنے سے پرہیز کرو جہاں تمہارے الفاظ کو ردی کی مانند سمجھا جائے
2
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے لیکن پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں
1
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کچھ درد لاجواب ہیں کچھ میں بھی بے مثال ہوں۔۔
2
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
میں انسان ہوں، نہیں سمجھ سکتی تیری مصلحت مگر تو رب ہے ناں میری مشکلات حل فرما
0
1
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
ہر حال میں ہسنے کا ہنر تھا جنکے پاس وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی
3
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
لوگ تو اس کہ تھے، کیا خدا بھی اس کا تھا💔
4
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
تمہیں ہم یاد آۂیں گے زمانہ بیت جانے دو
3
0
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
ایسے بنو کے تم نہیں وہ تمہیں کھونے سے ڈرے۔ 😐🥺
3
1
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جسے خالق پسند کرلے وہ پاک ہے اسے مخلوق نا بھی پسند کرے تو کوئی مضاۂقہ نہیں
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
2 shareef siblings k middle ma ek khatarnaak khilari 😂
Tweet media one
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
باہر تو خیر مسلہ سب ٹھیک ٹھاک ہے اندر کی ٹوٹ فوت نے خاموش کردیا ہے
1
1
6
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Kaha hai engaged girls?
Tweet media one
1
0
3
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کیا پتا آج ہم ترس رہے ہیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
2
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں۔ 🖤
1
1
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جب لیپٹ کر کسی سے رونے کو دل چاہا تو ایک کندھا بھی میسر نہ ہوا مجھ کو۔
2
0
3
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
ادھورے لوگ ہیں لیکن عزاب پورے ہیں۔
3
1
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Father and son raped her for two years. When she became pregnant, they killed her. 💔
Tweet media one
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جس کو ملے گا وہ، مجھے اس کی ہتھیلی دیکھنی ہے، کیسی ہوتی ہے لکیر جو میرے ہاتھوں میں نہیں۔
1
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا
Tweet media one
3
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
زندگی جی لیجئے ورنہ گزر جاۓ گی
0
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
خود کو Available نہیں خود کو valuable بناؤ🔥
2
1
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اے پیاری زندگی اپنے ظلم دیکھ اور میری عمر دیکھ۔۔
0
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
وقت جب آنکھیں پھیر لیتا ہے تب شیر کو کتا بھی گھیر لیتا ہے
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے کہ تم یاد آرہے ہو یا ہم یاد کر رہے ہے
3
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
میں خود بھی میری سمجھ سے باہر ہوں
5
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
پھر سے گناہوں میں مبتلا ہو جاۂیگی یہ دنیا کاش یہ رمضان کا مہینہ پورا سال ہوتا
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے۔
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کیا منا لینے سے دل پر لگے زخم مٹ جاتے ہیں
3
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اب معنی نہیں رکھتا لوگوں کا بدل جانا
3
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
میں باہر نہیں نکلنا چاہتی، باہر انسان گھوم رہے ہیں انکے چہرے خوشنما ہیں لیکن اندر سے یہ انتہائی خوف ناک ہیں
3
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
فقط نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🥺
2
1
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
بہت اذیت ناک ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو
3
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اچھا تو تیرے ذریعے ہوئی آزمائش میری ہاۓ۔۔۔ تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
3
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
صبر ایسے کرو کہ جیسے روزہ رکھ لیا ہو یہ سوچ کر کے مغرب کی اذان ہونی ہے
2
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کیا شخص تھا یارو خوبصورت بھی اور لعنتی بھی
3
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
-تو بس گنتا جا زمانے کا ہر عیب ہوں میں :
0
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
سب سے گہرا لفظ جیسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا :) 'کچھ نہیں'
4
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
زمانے کے سینے میں ماں کا دل نہیں ہوتا
2
0
3
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
آزماۓ گۓ ہو تو نوازے بھی جاؤگے
3
0
5
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
0
2
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Aakhir insan ko guroor kis baat ka!! Jab duniya ke sare rasta kabristan ko jaate hai...
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اجنبی راستے لاپتہ سی منزلیں ✨
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
کسی کی محبت کا اکیلا وارث ہونا بڑے نصیب کی بات ہے
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
پتھرسا دل لا دو مجھے انسانوں میں بسنا ہے۔
2
0
3
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
ماں گھر کا Nucleusہوتا ہے اس کے بغیر پروٹون، نیوٹران اور الیکٹران اپنا توازن اس کھو بیٹھتے ہیں
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Piyar jataane ka tariqa thora casual hai 😂
Tweet media one
2
1
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
" یہ دشت شب میں ستاروں کی ہم سفر آنکھیں "
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
سیانے کہندے نے 🍂 کمی کم تک تے نسلی دم تک✨
2
1
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر حاصل کیا ہے، محرومی کیا ہے، جیت کیا ہے، ہار کیا ہے؟
2
0
2
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
اگر کسی شخص سے تعلق کاٹ چکے ہو تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے۔
2
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
Tum chahti kiya ho??? Me: Yai Dil ban Jay pathar ka Na is ma koi hal chal ho 💔
1
0
4
@farwidogar2577
Farwi Dogar
3 months
بعض اوقات انسانوں سے بھرے مجمعے سے اپنی بات منوانے کے لیے تھوڑا سا بدتمیز اور لاؤڈ ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔
1
0
4