Basit Ali Profile Banner
Basit Ali Profile
Basit Ali

@MrBasitarain

Followers
2,305
Following
4,664
Media
630
Statuses
6,202

PMLN PAKISTAN

Pakistan
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MrBasitarain
Basit Ali
1 month
السلام علیکم دوستو۔۔ میری پھوپھو تین دن سے جنرل ہسپتال لاہور میں ایڈمیٹ ہیں ان کے دماغ کی نس پھٹ گئی ہے اور یہاں کوئی بھی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہیں پلیز ان کے لئے آواز اٹھائیں پلیز @Aadiiroy2 @1947GHQ @K4mi_i
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
10
21
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
قوم کی بیٹی حریم شاہ پر بے جا الزام لگانے والو! اگر ثبوت ہے تو انباکس میں میرے منہ پر مارو ورنہ چپ رہو____🙄😂
Tweet media one
33
4
89
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
محترم ومکرم بھائی کرنل ثاقب منیر صاحب آپ نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور آج میرے 1k فالورز مکمل کروا دئے آپ کا میں دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں❤❤❤ @786GHQ
9
5
77
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ 1.4Kفالورز مکمل ہو گئے ہیں اور کوئی بھی ایسا فالور نہیں ہے جس کو فالو بیک نہ کیا ہوالحمدللہ۔۔سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤ @786GHQ @UzmaGillani14 @DanishMasood17 @Bakkerjanjua
Tweet media one
16
10
65
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ1.1K مولا آباد رکھے ساریاں نوں🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
7
3
64
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ 1.3Kفالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ سب دوستوں کا شکریہ🙏🙏❤❤❤🌹🌹🌹🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
17
1
59
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ 1k فالورز مکمل ہو گئے ہیں سب دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 @786GHQ @UntillUnless @AlinaRosepmln @DanishMasood17 @Bakkerjanjua @ZahraBilal099
Tweet media one
21
2
47
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
میں نے کل بولا تھا کہ جب تک میرے 1k مکمل نہیں ہوتے میں نے سونا نہیں ہے اور 1k تو ابھی تک مکمل نہیں ہوۓ لیکن اب نیند بہت آ رہی ہے کیا کرنا چاہئے؟؟؟
13
2
43
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
کیا ایسا ممکن ہے کہ جب میں سو کر اٹھوں تو میرے 1k فالورز مکمل ہو جائیں؟؟
14
2
38
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
ایک معصومانہ سوال۔۔ اگر عمران نیازی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو جاتی ہے تو کیا عمران نیازی اور اس کے یوتھڑ سید عاصم منیر صاحب کو ابو تسلیم کر لیں گے؟؟ 😂😂
10
3
37
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
میرا بڑا بھائی محمد شعیب آج بھی بھائی کو چھٹی نہیں۔۔۔
Tweet media one
4
0
33
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
8
2
33
@MrBasitarain
Basit Ali
7 months
@syed_bacha یوتھیوں کو اتنی انگلش آتی کہاں ہے جو اس کو پڑھ سکیں🤣
2
0
32
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
محترم بھائی محسن کمال صاحب کا اور ان سب دوستوں کو شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے فالو کیا اور سپورٹ کیا۔ آج میرے الحمدللہ800فالورز مکمل ہو گئے۔ @MohsinKamalPMLN @Aadiiroy2 @DanishMasood17 @786GHQ @Bakkerjanjua @ZahraBilal099
Tweet media one
Tweet media two
6
2
28
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ آج 1.5Kفالورز مکمل ہو گئے ہیں سب دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🌹🌹🌹🌹🌹🌹🫶🫶🎊🎊 @UzmaGillani14 @DanishMasood17 @786GHQ @Bakkerjanjua
7
2
26
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ۔ ﷲپاک کے فضل و کرم سے آج میرے 1.7K فالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔۔🎉🎊🎉🎊🎊🎉🎊🌹❤🌹❤❤❤🌹🎉🎉🎉 @786GHQ @Bakkerjanjua @DanishMasood17 @UzmaGillani14 @UntillUnless
Tweet media one
5
2
23
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا ۔۔۔
3
0
22
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
میم ساہیوال کے اس علاقہ کی طرف لازمی توجہ کریں پلیز pp199 and NA142 @MaryamNSharif
Tweet media one
3
12
25
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
آجکی سماعت دیکھ کر کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ سب سے زیادہ چھترول چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے کی ھے یا اٹارنی جنرل منصور اعوان نے؟.....
2
1
24
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
کیا یہ خبر درست ہے؟؟ کوئی کنفرم کر سکتا ہے کیا؟
Tweet media one
9
1
23
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
تازہ ترین: 🇦🇪 متحدہ عرب امارات (UAE) نے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو معطل کر دیا۔
Tweet media one
4
1
23
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
"ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم" قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی۔
6
1
22
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ۔۔ ﷲ پاک کے فضل و کرم سے آج 1.9Kفالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں❤❤🎉🎊🎉🎉🎉🎉🎊🎊🎊🎊❤❤❤🌹🌹🌹🎉🎊 @786GHQ @DanishMasood17 @Bakkerjanjua @UntillUnless @UzmaGillani14
Tweet media one
6
1
17
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
کوئی یہاں ایسا بندہ موجود ہے جو الیکٹریشن کا کام جانتا ہو اور میرے اکاؤنٹ پر نیلی بتی لگا دے؟ 🤣🤣 کوئی بندہ مہربانی اور شفقت فرما کر اکاؤنٹ پر نیلی بتی ہی لگوا دو مہربانی ہو گی🙏 @Bakkerjanjua @ibnehussain03 @UntillUnless @DanishMasood17 @oldpakistan143
6
1
22
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
میم عظمی نعیم بخاری کے کبوتر اُڑاتے ہوۓ👍👍😂😂😂
3
6
21
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ۔ ﷲپاک کے فضل و کرم سےآج 2K فالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ سب دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ❤❤❤🎊🎊🎉🎉🎉🎉✌✌✌🎉🎉🎉🎊🎊🌹 @786GHQ @DanishMasood17 @Bakkerjanjua @UzmaGillani14 @ZeeshanAhmedku1 @UntillUnless
Tweet media one
9
1
19
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
@RShahzaddk محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنایا گیا اس نے داخلہ والا ابھی تک کوئی ایک کام نہیں کیا بس جب دیکھو ہیجڑے اکٹھے کر رہا ہوتا ہے اور ان پر لاکھوں روپے لٹاۓ جا رہے ہیں اور غریب عوام بھوک سے مر رہی ہے کوئی شرم نہیں ہے کوئی حیا نہیں ہے۔ کسی کو نتھ نہیں ڈال سکتے تو گھر چلے جائیں۔۔
2
4
21
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
🚨بریکاں فیل خبر🚨 الیکشن کمیشن کا پشاور ہایئکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلہ
1
3
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
السلام علیکم دوستو۔۔۔۔ سارے دوست ان کو فالو کر لو آپ کو فالو بیک بھی ملے گا انشاءﷲ۔۔ اور ان کو مکمل سپورٹ کرو۔ شکریہ❤❤❤
5
0
18
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
فوج اور جوڈیشری کے خلاف جو بھی پروپیگنڈہ لاؤنچ ہوتاہے اسکی ہر بار شروعات عمران ریاض ہی کیوں کرتاہے؟؟
4
2
17
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
@Salaarabdaali اس کے بعد بھی کسی کو لگتا ہے کہ یہ لوگ عوام کی کوئی خدمت کریں گے؟ یہ تو 1سال میں اپنے ہی پیسے نکالیں گے ڈبل کر کے اور پھر گھر روانہ ہو جائیں گے🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼
1
3
19
@MrBasitarain
Basit Ali
4 months
لو جی اس بچی نے ایک بار پھر قوم یوتھ کو مرچوں کی دھونی دے دی۔ ہانگ کانگ میں پاور لیفٹنگ گولڈ میڈل سمیت 5 ایوراڈ جیت کر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے نام کردیے۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
0
5
18
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
سنا ہے پیجے کی یہ والی ایکٹنگ دوبارہ شروع ہونے لگی ہے اس کو وڑ چکا ہے؟ 😂😂😂
Tweet media one
1
0
17
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
اسرائیل نے عید کے روزبھی غزہ پر بم برسا دیے، 122 فلسطینی شہید
6
2
18
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
یہ بڑا ہو کرکیا بنے گا؟
Tweet media one
5
0
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
اہل علم روشنی ڈالیں کہ کہان جائیں گے اب یہ لوگ؟؟ کیا ان کا پروگرام وڑ گیا ہے؟؟
Tweet media one
2
1
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
21اپریل۔ شیرپر مہر لگائیں🦁🦁✌
Tweet media one
2
2
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
جس رات ان کے والدین نے ان کو دنیا میں لانے کا سوچا تھا کاش وہ اس رات سو کر گزار لیتے۔۔ #DigitalFraudiaCult
Tweet media one
4
2
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
آ جاؤ پٹواریو اس ٹرینڈ میں شامل ہو جاؤ🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️ #DigitalFraudiaCult #DigitalFraudiaCult #DigitalFraudiaCult
Tweet media one
3
10
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
وزیر داخلہ محسن نقوی کا عید کے بعد بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ...!!!!
2
0
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف❤️ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب پولیس کی یونیفارم پہن کر پولیس کی عزت افزائی کی تاریخ میں پہلی وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں جس نے محکمہ پولیس کو علامتی یونیفارم پہن کر عزت بخشی وزیر اعلیٰ صاحبہ کا انتہائی خوبصورت انداز
Tweet media one
3
0
15
@MrBasitarain
Basit Ali
1 year
@SAADK58 Bhai chacho ny to samri manzor kr di thi is liy ab wo na ahal ni ho sakty chacho ny game khali h
1
0
15
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
کچھ دیر پہلے ایک بندے کو کندھے پر لال رومال رکھ کر اڈیالہ کے باھر پہرہ دیتے ہوتے دیکھا گیا ہے وہ بندہ کون ہو سکتا ہے؟؟؟ @NaeemPanjuthaa
5
0
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلی مریم نواز شریف بطور خاتون وزیراعلی ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گی...!!! میم بہت بہت مبارک ہو❤️
2
1
14
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
@786GHQ سر آپ کو معلوم ہی ہو گا پاکستان میں ایک بہت بڑا طبقہ ایسا ہے جس کو موبائل کے بارے میں کچھ نہیں معلوم کہ اس سے کیا کیا ہو سکتا ہے اور آپ ان کی باتیں سن لیں وہ اداروں کے بارے میں ایسا ایسا لکھتے اور بولتے ہیں کہ بہت حیرانگی ہوتی ہے۔ اب اس سے بہت سارے مسئلے حل ہو جائیں گے
1
2
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
وکیلوں کی انتھک محنت کے بعد، عمران خان عید جیل میں گزارے گا۔ (علیمہ خان)
4
0
16
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
وزیر اعلی مریم بی بی کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی✌ #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
Tweet media one
0
11
12
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
میں شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں مانتا۔علی امین گنڈاپور وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کرتا ہوں پختونخواہ کےلئے 159 ارب قرض دیں۔علی امین گنڈاپور🤣
0
3
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
@786GHQ اس ٹویٹ کے بعد جیلے کا پروگرام تو سمجھو وڑ گیا😂😂😂
1
0
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
لاہور بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر اے بہاولنگر اے😁🤣
2
0
14
@MrBasitarain
Basit Ali
7 months
@RShahzaddk لاکھون لوگ کل سے بول رہے ہیں کہ اس کا گرفتار کر کے سامنے لاؤ او اس سے سب کچھ پوچھو کہ کس کے کہنے پر یہ سب کر رہے ہیں تو ابھی تک کسی کے کان پر کوئی جوں تک نہیں رینگی۔۔ آخر ان کے پیچھے کون ہے جس سے یہ ڈر رہے ہیں اور ابھی تک کچھ کر نہیں رہے؟؟
0
8
15
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
خبر ہے کہ سعودی گورنمنٹ نے خانہ کعبہ میں PTI کے جھنڈے لہرانے والے تمام افراد کو گرفتار کر کے جیل پہنچا دیاہے۔۔
2
1
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
یوتھیووووو اپنیاں اپنیاں کٹیاں بن لؤ۔۔۔۔۔ 😂😂
Tweet media one
1
3
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
سارے بھائی مل کر یونس بھائی کے اکاؤنٹ کو دکھا لگائیں یار بھائی پریشان ہے اس کو فالو کرو سب دوست🙏🙏
@younas830
Younas Baloch
5 months
1300 کا ہندسہ نہ ہوا یاجوج ماجوج والی دیوار ہو گئی😀 پرسوں رات کو سونے سے قبل 1390 سے زائد تھے صبح اٹھا تو 1330 ہو گئے تھے گزشتہ رات 1389 کر کے سویا اٹھا تو 1347 ہو گئے تھے. اسی عدد پر آ کر 3 دن کی ریسٹریکشن بھی لگ گئی تھوڑا سا فالو کادھکا لگا دیجیے گاڑی بری طرح پھنسی ہوئ ہے
7
0
20
5
3
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
آج عوام نے بتا دیا پنجاب نواز شریف کا تھا اور رہے گا۔۔ عظمی بخاری #PMLN_Victory
Tweet media one
0
3
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
مبارک ہو میرے 100 فالورز اُڑ گئے😂😂😂
4
0
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
دوستو راجہ کبیر صاحب اپنی دوسری ویڈیو کے ساتھ یو ٹیوب پر آ چکے ہیں جلدی جلدی یوٹیوب پر پہنچیں @kabeerraja786
0
2
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
مریم نواز نے کوٹ ادو میں بچے سے زیادتی کا نوٹس صبح 10 بجے لیا،اب 4 گھنٹے بعد ملزم گرفتار ہوگیا۔
2
0
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
@DanishMasood17 اب پانچ سال بھول جائیں۔ اگر قانون سازی ہو گئ تو دس سال بھول جائیں الیکشن۔۔ اب یہی کمپنی چلے گی
1
1
14
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
کیا خیال ہے یوتھیئے آج عید منائیں گے؟ 😂😂😂
4
1
13
@MrBasitarain
Basit Ali
7 months
@hishamelahi اگر آپ ان دو شقوں کو غور سے پڑہ لیں تو مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو سمجھ نہ آۓ اور آپ کوآپ کے اعتراض کا جواب نہ ملے۔۔
Tweet media one
1
2
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكم تمام اہل ایمان کی خدمت میں پرخلوص عید مبارک! ❤️🌙 عیدالفطر کا دن رمضان المبارک کے حوالے سے یوم تکمیل رحمت الہی اور یوم تشکر ہے۔ @786GHQ @DanishMasood17 @UzmaGillani14 @Bakkerjanjua
Tweet media one
1
0
13
@MrBasitarain
Basit Ali
3 months
وزیراعظم شہبازشریف مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے،مولانا فضل الرحمن خود باہر آکر استقبال کیا۔
Tweet media one
1
1
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
رمضان شریف میں جھوٹ بولا کہ زہر دیا گیا ہے، ڈاکٹر نے ثابت کردیا زہر نہیں دیا۔ اپنا ہی ڈاکٹر جھوٹا ثابت کررہا ہے لیکن پی ٹی آئی کو تو پروپیگنڈہ چاہیے اس لئے آج ڈاکٹر کی ہی خوب درگت بنے گی
1
1
13
@MrBasitarain
Basit Ali
7 months
🚨ایتھے رکھ عمران ریاض کو چپیڑیں پڑ گئیں، تفصیلات کچھ دیر میں،
0
3
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ آباد قائد میاں محمد نواز شریف پائندہ آباد ❤❤
4
1
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
عید کا باضابطہ اعلان کچھ دیر بعد کیا جائیگا۔ ملک لوٹنے والوں کے علاوہ سب کو عید الفطر مبارک ہو ! مفتی شہاب الدین پوپلزئ
1
0
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
میرے پاس فارم 45 آ گیا ہے چاند نظر نہیں آیا لیکن یہ فارم 47کے مطابق عید کر لیں گے۔۔ حامد میر
1
0
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
عیدالفطر کی نماز کور کمانڈر ھاوس پشاور میں ادا کی جائے گی۔ علی آمین گنڈا پور
3
1
13
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
@786GHQ سر ابھی تک ہمارے علاقے میں گوداموں کو کھولا ہی نہیں گیا مطلب پچھلے سال کی ساری گندم ابھی ویسے کی ویسے ہی پڑی ہے۔۔
1
2
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں روٹی 13روپے❤ #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
Tweet media one
0
5
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
دُنیا چاند پر پہنچ گیا اور یہاں یوتھیے چپلوں ، جوتوں ، ناڑو ، پییمپروں پر قیدی نمبر 804 لکھ کر خوش ہورہے ہیں۔🙂
5
2
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
اک دن میں بھی مدینے جاؤں گا یا ﷲ توفیق دے۔ ❤❤❤ سرورِکائنات سے ملاقات کروں گا خوب جی بھر کے باتیں کروں گا انشاءﷲ❤❤❤❤❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
1
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
ایئرپورٹس پرسروسز کی بہتری کیلئے نجی آپریٹرز سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی جائے گی۔ خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری کا عمل کو تیز کیا جائے، اقتصادی شعبے کی ترقی کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں گی، وزیرِاعظم محمد شہبازشریف
0
1
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
یہ ایران والے میزائل اسرائیل کی بجاۓ کہیں ہمارے فالورز پر تو نہیں گر رہے جو دن بہ دن فالورزکم ہی ہوتے جا رہے ہیں؟؟؟ 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️
3
0
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
الحمدللہ آج 1.6K فالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ❤❤❤🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎉🎉🎊🎊🎊🌹🌹❤🌹🌹❤ @786GHQ @DanishMasood17 @UzmaGillani14 @Bakkerjanjua
3
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
میاں صاحب چھ ججوں کے چھکے چھڑانے کے لئے تیار۔۔۔۔۔۔
0
0
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
اوایلون مسکا تیرا ککھ نہ رہوے کٹھے 100 لے اُڑیاں ایں😂😂😂😂😂
1
0
11
@MrBasitarain
Basit Ali
7 months
Tweet media one
1
1
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
منافق میر کے پاس آج کوئی فارم 45 کیوں نہیں آیا ابھی تک؟؟
3
0
12
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
@786GHQ آج تو سارے جج استرے لے کر بیٹھے ہوۓ ہیں😂😂😂
5
0
11
@MrBasitarain
Basit Ali
4 months
Tweet media one
0
6
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
امریکہ گیا تیل لینے.....!!! ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ھے.....!!!
1
1
11
@MrBasitarain
Basit Ali
4 months
بریکینگ نیوز:شہبازشریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
1
0
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
وزیر اعلی مریم نواز نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک دے دیا💪 #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
Tweet media one
0
6
8
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
روشن پنجاب❤❤ #PunjabVotesPerformance
Tweet media one
0
4
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
جن جن دوستوں نے ابھی تک امتیاز بھائی کو فالو نہیں کیا جلدی سے فالو کر لیں اور آپ کو فورا فالو بیک مل جاۓ گا🙏🙏
@ImtiazMalik34
imtiaz ahmad
5 months
Tweet media one
5
0
20
4
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
بھارتی خفیہ ایجنسی Raw نے 2020 سے ابتک 20 اہم پاکستانی شخصیات کو قتل کروایا،یہ احکام Raw کو بھارتی حکومت سے ملے۔بھارتی خفیہ ایجنسی کو براہ راست بھارتی وزیراعظم کے آفس سے کنٹرول کیا جارہا: برطانوی اخبار گارجین کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
2
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
4 months
السلام وعلیکم۔۔ کوئی دوست بتا سکتاہے کہ پنجاب حکومت گندم کی خرید کب شروع کر رہی ہے؟ اور باردانہ کب ملنا شروع ہو گا؟
2
1
10
@MrBasitarain
Basit Ali
4 months
السلام علیکم دوستو! یہ آزاد کشمیر میں کیا چل رہا ہے؟ کس بات کا احتجاج ہے اور کس بات کی خون ریزی ہو رہی ہے؟؟
2
0
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
حلقہ پی پی 54 نارووال-1 شیر✌✌✌🦁🦁✌🦁✌🦁✌
Tweet media one
1
1
11
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
آج PTI کا پشاور میں جلسہ ہونا تھا کیا ہو رہا ہے آج یا وڑ گیا ہے؟؟؟
2
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
7 months
@UntillUnless سر ٹاکی شاکی مار کے کڈو ہن جہاز نوں مہربانی کرو💪💪
0
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
میں مریم نواز شریف صاحبہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے آج ضمنی الیکشن میں ہم نے پنجاب کے سارے حلقے اپنے نام کر لئے❤✌🙌🙌 @MaryamNSharif
1
3
9
@MrBasitarain
Basit Ali
3 months
خوشخبری: وزیراعظم شہبازشریف کا بجٹ میں 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کے سکیم لانے کا فیصلہ،میاں نوازشریف کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا۔
1
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
@AlinaRosepmln میں نے ابھی ابھی آپ کی ٹائم لائن میں آ کر آپ کو کمنٹ کرنے والے سب کو فالو کیا الحمدللہ تقریباً سب نے فالو بیک کر دیا اور کچھ ہی ٹائم میں بیس پچیس فالورز بڑھ گئے ہیں
3
3
10
@MrBasitarain
Basit Ali
6 months
وزیر داخلہ محسن نقوی کی پہلی کاروائی،ایف آئی اے کے 87 افسران اور اہل کاروں کو شعبہ امیگریشن میں تعیناتی کے حوالے سے بلیک لسٹ کر دیا۔ان افسران و اہلکاروں پر یونان کشتی حادثے میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔
0
1
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
السلام علیکم زہرہ کیسےہو؟ اور پیپرز کیسےہوئے؟ مبارک ہو آپ کے پیپرز مکمل ہو گۓ۔ دعا ہے کہ ﷲ رب العزت آپ کو کامیاب فرماۓ🤲🤲 @ZahraBilal099
1
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
ہر ہفتے اگر فوج ایک تھانے کا وزٹ کر لے تو کرائم میں کافی حد تک کمی ہو سکتی ہے۔ 😂😂 #DigitalFraudiaCult
1
0
10
@MrBasitarain
Basit Ali
5 months
جیو کی دو خبریں🤣🤣🤣
Tweet media one
Tweet media two
1
0
10