S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎 Profile Banner
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎 Profile
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎

@its__Aliii

Followers
3,097
Following
3,815
Media
5,787
Statuses
24,653

I love Pakistan 🇵🇰 I love Imran khan❤️

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
کسی سے گلہ نہیں، لیکن ایک سوال ضرور ہے.. سب کے بچے ہیں، سب کے خاندان ہیں، سب کے جذبات ہیں کیا شوکت خانم کے بیٹے کا خاندان نہیں ہے کیا اس کے سینے میں دل نہیں ہے کیا اس کے جذبات نہیں ہیں؟ خدارا حکومت ہوش کے ناخن لے اور یہ سلسلہ اب روک دے, @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
12
132
347
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
*احتجاج احتجاج احتجاج* *اظہار یکجہتی عمران خان* *پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں بروز ہفتہ بغیر لیڈر کے پور امن احتجاج کی کال دیدی ہے،* @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
3
136
249
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
آپکی پسندیدہ شخصیت کونسی ہے سب بتائیں ؟؟ @TeamPakRising #عمران_تو_رہے_گا
Tweet media one
1
344
232
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
پی ڈی ایم کا "کم بیک" بند کمروں میں بیٹھ کر ہوا ہے لیکن عمران خان ووٹ کی طاقت سے عوام کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے گا ۔ اطہر کاظمی 🔥 @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
1
66
186
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
کپتان کا دبنگ اعلان 🚨🚨 ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جو یہ کریں گے سامنا کروں گا ، آپ کا کپتان آخری گیند تک کھڑا ہے، آپ بھی کسی صورت ہار نہ مانیں، 🔥 عمران خان #I_StandWith_ImranKhan @TeamPakRising
Tweet media one
1
80
178
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
میں نے شکر کیا کہ شیریں مزاری نے خود کو ظلم سے بچانے کے لیے پارٹی چھوڑی ۔ عمران خان @TeamPakRising #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
Tweet media one
0
54
169
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
جناح ہاؤس کو آگ کس نے لگوائی تھی یہ ان کے اپنے ساتھی بتائیں گے انشاء اللّٰہ بہت تھوڑے دن رہ گئے ہیں یہ سب کچھ آ ہستہ آ ہستہ اپنے آپ عوام کے سامنے لائیں گے یہ لوگ کیونکہ جھوٹ زیادہ دیر چھپا نہیں رہتا۔۔ @TeamPakRising #اخری_سانس_تک_عمران_خان
Tweet media one
0
89
169
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
کیا یہ ایک اسلامی اور جمہوری ملک ہے ؟ جس میں عورتوں کو قید کرنے کے بعد یہ سلوک کیا جارہا ہے ،جو کچھ یہ لوگ کر رہے ہیں آ سمان سے پتھروں کی بارش ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اللّٰہ کے کسی بڑے عذاب کے منتظر ہیں لگتا ہے اللّٰہ ہی مالک ہے اب تو اس ملک کا جی۔ @TeamPakRising #PTIWillWin
Tweet media one
16
138
162
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
یہ ہے پی پی 148 تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق کی جیل میں موجودہ صورتحال اف اتنا ظلم افسوس یہ تو کافروں سے بھی بدترین نکلے ہیں 😥 کیا یہ بھول چکے ہیں آخرت میں اس سب کا بھی حساب دینا پڑے گا ۔۔؟ @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
15
146
159
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم ترین 🔥 وال اسٹریٹ جرنل نے اینکر عمران ریاض خان کے اغواہ پر پوری اسٹوری شائع کردی۔ پاکستانی میڈیا خاموش ، لیکن بین الاقوامی میڈیا آواز اٹھا رہا ہے۔۔ @TeamPakRising #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
4
78
155
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
ھم کھڑے تھے ھم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے انشاء اللّٰہ ۔۔۔! یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ، عمران خان صاحب کے ساتھ۔۔۔✌️❤️🇵🇰 @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
2
54
150
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
Party members are leaving you But Voters are not giving up at all. You don't have to panic. We will stand with Imran khan till our last drop of blood🩸 Insha Allah..! #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
3
64
150
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم خبر 🚨 سابق وزیر قانون پنجاب اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نصیرالدین نئیر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی !💪✌️✌️ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
1
56
146
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
9 مئی کے واقع پر بی بی سی رپورٹ نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا اور افسوس ! ایک ہمارے ملک ک�� میڈیا ہے جو کہ حقیقت دکھانے کی جرات ہی نہیں کر رہا ۔۔! @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
0
124
134
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
میں ہار نہیں مانوں گا، میری قوم بھی ہار نا مانے، دلبرداشتہ نہ ہوں، صبر کریں، 🔥 عمران خان @TeamPakRising #I_StandWith_ImranKhan
Tweet media one
3
62
132
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم خبر 🔥 لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کا معاملہ *عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کر لئے گئے*✌️✌️ @TeamPakRising #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
0
41
128
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
5 months
Zil shah k qatal k bad nani ki audio leak سب کو احمد شاہ کیلئے آواز بلند کرنی چاہیے !! پولیس کی جرات کیسے ہوئی کہ اس نے پرامن کارکن کا یہ حال کیا !! #JusticeForAhmadShah @TeamPakRising
3
146
132
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
ہمارے بڑے بزرگوں کو کیا پتہ تھا کہ مال و زر کو لوٹنے والوں سے ہمیں آزادی دلوا کر ہمیں ہماری عزتیں لوٹنے والوں کے حوالے کر رہے، ہیں 😭 کیا یہی وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو لا الہ الااللہ کی بنا پر معرضِ وجود میں آیا تھا ؟؟؟😭 @TeamPakRising #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
8
87
117
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
پہلے 2 دن جسمانی ریمانڈ پھر 7 دن جسمانی ریمانڈ ، پھر 14 دن جوڈیشل ریمانڈ ، پھر 2 دن جسمانی ریمانڈ کے بعد ایک بار پھر محمودالرشید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہتھکڑیاں لگائے محمودالرشید کا عمران خان کی سات آخری سانس تک کھڑے رہنے کا اعلان @TeamPakRising #اخری_سانس_تک_عمران_خان
Tweet media one
1
47
124
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
جیلوں میں قید تمام خواتین کو فوری رہا کیا جائے، افتخاردرانی🔥 @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
2
36
117
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
شاید یہ لوگ سمجھ رہےہیں کہ ان کی بادشاہت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ہے اور اب تو ہم ہی اقتدار میں رہیں گے اس لئے جو دل میں آ ئےکرتے رہتے ہیں ہمیں کون پوچھ سکتا ہے لیکن یاد رکھنا وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔۔ظلم اتنا ہی کرو جتنا برداشت کر سکو ! @TeamPakRising #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
2
67
112
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
معزز ججز صاحبان اللہ جن لوگوں کو ذمہ داری دیتا ہے اُن پر امتحان بھی بڑا ڈالتا ہے، یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ رہی سہی جمہوریت بچائیں، ہمیں اس وقت کوئی اور اُمید نظر نہیں آرہی، عمران خان @TeamPakRising #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
Tweet media one
3
50
109
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان کی رجب طیب اردوان کو کامیاب ہونے پر مبارکباد۔۔۔!. چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رجب طیب اردوان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے ان کی نئی 5سالہ مدت ترکیہ کے لوگوں کیلئےخوشحالی لائے💕 @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
3
45
114
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
صنم جاوید ،طیبہ راجہ اور باقی ج��نی خواتین ہیں گرفتار اللہ کرے محفوظ ہوں مجھے سب سے زیادہ خدشہ ان کا ہو رہا ہے کیونکہ یہ سب کی نظروں میں تھی باقی اللّٰہ کرے سب عورتیں محفوظ ہوں ۔۔ @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
5
42
108
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
سمیع ابراہیم کی واپسی پوری قوم کو مبارک ہو۔۔ اللّٰہ پاک سمیع ابراہیم کو جلد از جلد مکمل طور پر صحت یاب فرمائیں آمین ۔۔ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
2
27
112
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم خبر 🚨 گجرانوالہ سے ن لیگ کے عمران جنجوعہ بغیر پریس کانفرنس کے اپنے لشکر سمیت پی ٹی آئی میں شامل 💪✌️✌️ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
0
40
107
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
یہ صحافی کون ہے یہ نہیں معلوم لیکن اسے سلیوٹ ہے کہ خوف کے اس ماحول میں بھی پریس کانفرنس سے متعلق سچ پوچھ لیا ۔ ایسا لگتا ہے سوال آوٹ آ ف سلیبس آگیا ہے خاتون کچھ بول ہی پا رہی ہیں 🤔 @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
4
60
109
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
کیا جس طرح درندگی دکھاتے ہوئے پولیس نے عورتوں کو جانوروں کی گرفتار کیا ہے اس حرکت پر پولیس سے پوچھنے والا کوئی نہیں اور کہاں کا قانون اس طرح وحشیانہ طریقے سے عورتوں کو گرفتارکرنے کی اجازت دیتا ہے ؟ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
3
74
95
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اگر پوری قوم مل کر ان تین لوگوں کو تلاش کرلے تو کورکمانڈر ہاؤس حملے کے اصل ماسٹر مائنڈ کا بہت جلد پتہ چل جائے گا ہے ۔انشاءاللہ @TeamPakRising #Releasesamiabrahim
Tweet media one
3
66
105
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
سب تحریک انصاف چھوڑ دیں میں آج آپ کو کہہ رہا ہوں میں جسے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دوں گا وہ انشا اللہ جیتے گا۔۔ عمران خان @TeamPakRising #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
Tweet media one
2
45
103
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
جو پولیس والے عورتوں کو گرفتارکرتے وقت ایسی بکواس کر ریے تھے ان کا کیا بھروسہ انہوں نے جیل میں عورتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا ہو ؟ اور رات کے اس پہر یہ کانفرنس کرنے کا کیا مقصد ہے کچھ تو گڑ بڑ ہے ؟ جس کی وجہ سے پہلے ہی کانفرنس کی جا چکی ہے ؟؟ @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
Tweet media two
10
95
101
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
28 days
کل کا گرفتاری دینے کا فیصلہ حکمت پر مبنی تھا الحمد للّٰہ ! صنم جاوید رہائی کے بعد اپنی فیملی کے ساتھ گھر روانہ، Well Done @MianAliAshfaq #صنم_کپتان_کی_شیرنی @TeamPakRising
Tweet media one
0
27
107
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان ایک کامیاب سیاستدان ہیں اور ایک نیکسٹ لیول کے لیڈر ہیں اس میں کوئی شک نہیں اُن جیسا کوئی لیڈر نہیں قائد اعظم کے بعد ایک پاپولر لیڈر ہیں۔ بیرسٹر احتشام🔥 @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
1
53
97
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
آج عمران ریاض بھائی کے لیے 5:30 بجے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا آپ تمام احباب لازمی شرکت کیجیۓ۔ ایڈوکیٹ میاں علی اشفاق اور اظہر صدیق صاحب بھی شریک ہونگے۔۔ انشاء اللّٰہ @TeamPakRising #ReleaseImranRiazKhan
1
47
95
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
مجھے اچھی طرح معلوم ہے کس کے اوپر جتنا دباؤ ہے، ایک رہنما کو کہا کہ تمہارا 13 سالہ بچہ اٹھا کر لے جائیں گے۔ عمران خان @TeamPakRising #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
Tweet media one
0
55
100
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
نیوز الرٹ 🚨 تمام اہم وزارتوں کو اربوں روپے کی گرانٹ جاری کر دی گئی ہے۔ مطلب جب حکومت ختم ہو تو یہ اپنی جیبیں بھر کر جائیں۔اور دیکھا جائے تو انکا مشن ہی یہی ہے کیونکہ انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں انہیں صرف اپنے آپ سے غرض ہے @TeamPakRising #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
4
47
98
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اس وقت اس ملک میں یہ وقت آچکا ہے کے اعتزاز احسن لائیو ٹی وی پر رو رہا ہے کیوں رو رہا ہے اعتزاز احسن؟کس کو رو رہا ہے امریکا کو رو رہا ہے؟وہ آپ کی جمہوریت کو رو رہا ہے جہاں خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہورہا ہے۔اطہر کاظمی @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
1
51
93
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
چاہے جتنے مرضی ظلم کرلو ان ننھے بچوں کے دلوں سے عمران خان کی محبت کو نہیں نکال سکو گے یاد رکھنا ۔۔۔ @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
3
45
99
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
پاکستان میں پی ٹی آئی میں ہونا انڈیا میں مسلمان ہونے سے بڑا جرم بن گیا ہے مطلب ایسی بھی کیا دشمنی ہے کہ سب پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عورتوں کو گرفتارکرنے کے بعد بنا عدالتوں میں پیش کئے یرغمال بنایا ہؤا ہے @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
1
66
97
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
کیا ھم نے پارٹی شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوھدری یا کسی اور کو دیکھ کر جوائن کی تھی نہیں نا؟ تو پھر ان کا ذکر بار بار کیوں ہو رہا ہے میں نے پی ٹی آئی عمران اور اس کے وژن کو دیکھ کر جوائن کی تھی اور الحمدللہ میں خان صاحب کے ساتھ کھڑا ھوں @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
2
53
98
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
ملک بھر کے تمام اداروں کے وسائل کو مد نظر رکھتے ھوئے انکی معاونت سے عمران ریاض کو بازیاب کرایا جائے اور لاھور ھائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کروایا جائے- افواہ ساز مقامی یا عالمی ھوں توجہ مت دیں- ماہر قانون میاں علی اشفاق 🔥 @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
0
43
91
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
میڈیا پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شکریہ پیمرا کا اس کی جگہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر، پاکستان کا باعث فخر لیڈر، کروڑوں دلوں کی دھڑکن , کروڑوں لوگوں کی امید , اور دلوں کا وزیراعظم کہہ کر پکارنا اب اور بھی اچھا لگے گا 🤭 @TeamPakRising #عمران_ہی_ہوگا
Tweet media one
5
49
89
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑی تو میں بھی چھوڑ دوں گا۔۔۔ اکتوبر سے نومبر تک آئی ایم ایف پروگرام نہ ہونے سے ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے- مفتاح اسماعیل مطلب جب پوری طرح بیڑہ غرق ہو جائے گا تب ہی جان چھوڑو گے ویسے تو نہیں جانے کا ارادہ تم لوگوں کا @TeamPakRising #PTIWillWin
Tweet media one
1
38
83
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
پریس کانفرنس میں جو رانا ثنا اللہ کی جانب سے کہا گیا ہے کیا یہ سب جو آپ کو نظر آ رہا ہے یہ بھی اسی پلان کا حصہ لگتا ہے ؟ جو پولیس والے گھر کی چار دیواری میں کھڑی عورت پر ہاتھ ✋ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں ان کا جیل میں کیا بھروسہ ہے ؟ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
4
81
80
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
🚨 ایک وقت تھا جب لوگ کیسوں اور سزاؤں سے بچنے کے لئے پی ٹی آئی میں شامل ہوتے تھے، آج صورتحال یہ ہے کہ لوگ کیسز سے بچنے کے لئے پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں لیکن کوئی بات نہیں ۔۔ جائیں فی امان اللہ خان صاحب ابھی ہیں نا اس لئے کوئی پریشانی نہیں @TeamPakRising #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
Tweet media one
1
28
83
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
If Imran khan has millions of supporters. I will be one of them . Alhamdulillah...! If Imran khan has one supporter I will be that . If Imran khan has zero supporter It's means I died...!🔥 @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
3
43
80
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اگر تم حق پر ہو تو تمہیں کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود گواہی دے گا تمہارے حق پہ ہونے کی“(امام حسین رضہ) انشاء اللّٰہ یہ مشکل وقت گزر جائے گا بے شک اللّٰہ بہت بڑا رحیم وکریم ہے اور تمام وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
1
71
80
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
رہا ہونے کے بعد سیدھا زمان پارک جاؤں گا پرویز الہی یہ جزبہ کم نہ کر پاؤ گے تم @TeamPakRising #عمران_تو_رہے_گا
Tweet media one
0
23
84
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
نیوز الرٹ 🚨 چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ اپنے زمان پارک گھر واپس پہنچ گئے ہیں الحمدللہ! @TeamPakRising #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
3
41
75
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان کی کال پر عظمت قرآن کریم کی خاطر پورے ملک کے لوگوں نے گھروں سے نکل کراپنا اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے الحمدللہ @its__Aliii @TeamPakRising #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
3
47
79
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
ماشاءاللہ۔۔۔ کپتان کا قافلہ۔۔ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے ۔۔۔ فی امان اللہ اللہ باخیرو عافیت لے کر جائے۔۔اور بخیر و عافیت واپس لے آئے آمین 💖 @TeamPakRising #آخری_سانس_تک_عمران_خان
1
21
78
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
پی ٹی آئی رہنماوں کو جیل میں کیسے رکھا جارہا ہے اور کیوں وہ باہر آکر پارٹی چھوڑ رہے ہیں معیز جعفری نے اپنے ایک کلائنٹ کی مثال دیکر زبردست طریقے سے سمجھادیا ایک جمہوری ملک میں اپنے ہی ملک لوگوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کون کرتا ہے ؟ قابلِ شرم بات ہے @TeamPakRising #ReleasesamiIbra
1
47
71
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
انہوں نے اتنا زور لگا کے پارٹی توڑی ہے خان نے پھر کہہ دیا سرپرائز دینے کی اب میری باری ہے لگتا ہے کہ خان انکو ذہنی مریض بنا کے ہی چھوڑے گا اور تو اور بے چارے پیشاب کانفرنس بھی کرچکے ہیں لیکن پھر بھی عوام الحمدللہ خان صاحب کے ساتھ ہے ✌️✌️ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
1
32
73
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
3 months
Yes I am Agree 💯 If you Agree Then RETWEET Don't Ask why! #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ @TeamPakRising
Tweet media one
1
113
70
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
آج عمران ریاض کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، ہماری صحافت کی تنظیمیں کہاں ہیں، ایک بار ملک سے انسانی حقوق ختم ہو جائیں تو پھر وہاں جنگل کا قانون رائج ہو جاتا ہے۔ چیئرمین عمران خان🔥 @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
2
49
70
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم خبر 🚨 لاہور : عدالت نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ کو غیرموثر قرار دیدیا۔۔🔥 @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
2
28
69
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اگر عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کی طرح کسی بھی حکومتی رکن کا اپنا بیٹا ایسے گرفتار ہونے کے بعد لا پتہ ہوتا تو کیا پھر بھی ایسے ہی اسے ڈھونڈنے میں تاخیر کی جاتی ؟ خدارا حکومت کو چاہیے ہوش کے ناخن لے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کو باز یاز کروائے @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
0
43
73
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
نیوز الرٹ 🚨 عمران خان کے قوم ۔سے خطاب سے قبل زمان پارک اور اسکے ارد گرد پانچ کلو میٹر تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم۔🔥 @TeamPakRising #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
Tweet media one
2
37
72
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
6 months
حافظ نعیم الرحمان نے صوبائی اسمبلی PS-129 کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہمیں خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم الرحمان یہ سیٹ پی ٹی آئی جیتی ہے، حافظ نعیم الرحمان @TeamPakRising #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
0
27
72
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
رانا صاحب ،حکومت آ پ کی ،پنجاب پولیس آ پکی ، جیلیں آپکی ،گرفتار ہونے والی عورتیں بھی آپکی پولیس کی حراست میں ہیں ، انکی کوئی خبر بھی نہیں کہ کون کہاں ہے، اور ریپ کا منصوبہ پی ٹی آئی بنا رہی ہے واہ کیا بات ہے جی کس کو بیوقوف بنا رہے ہو آ پ ۔۔؟ @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
5
48
69
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
کسی نے نفرت اور رذالت میں واقعی سنگین جرم کر ڈالا ہے یہ خوف بڑھتا جا رہا ہے، طارق متین🔥 اللّٰہ سب کو محفوظ رکھے آمین @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
2
39
70
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
"میری نہ تو بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ کاروبار اور نہ ہی ملک سے باہر کوئی بینک اکاؤنٹ ہے"۔ای سی ایل میں نام ڈالے جانے پر عمران خان حکومت کے شکرگزار... @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
0
19
68
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
🚨🚨 عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں (9:30pm) قوم سے براہِ راست مخاطب ہوں گے @its__Aliii @TeamPakRising #کپتان_مقابلہ_کریگا
Tweet media one
0
27
68
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
پی ڈی ایم نے اقتدار کی خاطر کہاں تک گر گئی ہے کہ خواتین سیاسی کارکنان کو جیل میں حراساں کیا جا رہا ہے کہاں گئی مسلمانوں کی اخلاقی قدریں کہاں ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں، کہاں ہیں عورت مارچ والی تنظیمیں سب خاموش ہیں مگر ہم خاموش نہیں رہیں گے @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
1
61
66
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اسلامی جمہوریہ پاکستان نے تو عورتوں کی بے حرمتی عورتوں پر تشدد کرنے کا اسرائیل اور انڈیا کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔اور یقین کریں سارے غلط اور غیر آئینی اور غیر قانونی کام اس حکومت کے دور میں کئے جاچکے ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
1
39
70
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
استغفراللّٰہ یہ اگر کسی بھی PTI والے نے کیا ہوتا تو فضل الرحمان ، سعد رضوی اور ن لیگ کی طرف سے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کے واجب القتل کا فتویٰ جاری ہو چکا ہوتا لیکن انہیں تو سب معاف ہے نا ؟ @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
3
59
70
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
11 months
🌿﷽🌿 🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌻 صبح الخیر 🌻 اللہ آپ کو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے 🌾 آمین ثم آمین 🌾 ❤️جمعة المبارک ❤️
Tweet media one
38
5
63
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥 سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ ہائیکورٹ سے جج دلا ور سے کیس ٹرانسفر کے فیصلے تک جج دلاور فیصلہ نہیں سنا سکتے۔💪 پی ڈی ایم تباہ دے 😁 @TeamPakRising #قوم_کا_فیصلہ_کپتان
Tweet media one
2
17
68
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
5 months
🎈Happy Birthday🎈 @its_murty 🎉🎉🌷 🌷🎉🎉 Wish you a many many happy returns of the day. May Allah bless you with health, wealth & prosperity in your life. Have wonderful day & May you live long.🎉🎉🎉🎉 🎂🍰🎈🎁💐🍫🍩🍧🥂🍹🎈🎉🎊 @TeamPakRising
3
53
57
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
7 months
Heartiest congratulations 🎉 🎉 to the amazing Sheikh Numan ( @sheikh__Noman ) on reaching #2k followers! Your journey is a testament to your charm and the wonderful community you've built. Here's to many more sweet moments ahead! 🎉✨ #SheikhNumanCelebration @TeamPakRising
Tweet media one
8
51
51
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اللّٰہ کریم رؤف الرحیم حوا کی بیٹیوں کو ان یزیدوں سے محفوظ رکھے آمین ۔۔ اور یا اللّٰہ پاک پھر کسی محمد بن قاسم کو بھیج دے تاکہ جو ان بیٹیوں کو ظالموں کے چنگل سے آزاد کروائے ۔۔ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
2
53
68
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان کو بہیمانہ طریقے سے گرفتار کرنے کا منظر!! کیا ایک سابق وزیراعظم کو ایسے ہی گرفتار کیا جاتا ہے ؟ یہ رینجرز والے کتے عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے اپنی او قات ہی بھول چکے ہیں لعنت ہے ان کمینوں پر @TeamPakRising #عمران_خان_کو_رہا_کرو
1
48
65
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم ترین 🚨 آج سپریم کورٹ میں پھر الیکشن کے حوالے سے سماعت ہوگی۔ معزز ججز صاحبان سے گزارش ہے کہ خدارا ملک کو مزید تباہی سے بچائیں۔ کیونکہ ملک میں غیر قانونی اور غیر آئینی نگران حکومتیں قائم ہیں جو کہ عورتوں کا تقدس مسلسل پامال کررہی ہیں @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
4
37
65
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اہم خبر 🚨 خان صاحب اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ کمرہ عدالت پہنچ گئے۔۔ اللّٰہ خان صاحب کو اور ان کی اہلیہ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ۔ @TeamPakRising #اخری_سانس_تک_عمران_خان
0
18
67
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
یہ اندھوں کا پاکستان سمجھا ہؤا ہے کیا آ پ لوگوں نے کہ جو بولتے جاؤ گے سب ہاں میں سر ہلا تے جائیں گے ؟؟ @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
2
38
64
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
Construction of the Kartarpur Corridor to facilitate Sikh pilgrims. Reduction in the inflation rate. Pakistan's ranking in the World Bank's Ease of Doing Business improving from 136 to 108. @its__Aliii #کپتان_مقابلہ_کریگا @TeamPakRising
Tweet media one
0
39
65
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
The erosion of justice leads to the erosion of a nation's future. @TeamPakRising #ڈٹ_کے_لیٹا_ہے_اِنصاف
Tweet media one
4
49
66
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
حکومت کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے چھ ماہ سے وزارت خزانہ صرف باتیں کر رہے ہیں مفتاح اسماعیل🔥 حقیقت کیا ہے ان کے اپنے ہی لوگ بتائیں گے ذرا صبر رکھیں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں یہ سب کچھ تسلیم خود ہی کریں گےانشاءاللہ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ #ReleaseImranRiazKhan
0
27
62
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
شرم سے ڈوب مرو ڈیزلیو ! دیکھو کیسے کلمہ پڑھ کر خان صاحب کے ایمانداری کی گواہی دے رہے ھیں مولانا صاحب ؟ کیا اپ لوگ کلمہ پڑھ کر شریف زاردری اور ڈیزل کے ایمانداری کا گواہی دے سکتے ھو ؟ @TeamPakRising #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranKhan
0
53
64
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
Holding a former prime minister in such deplorable conditions not only undermines his personal wellbeing but also undermines the integrity of Pakistan as a democratic state. @TeamPakRising #ڈٹ_کے_لیٹا_ہے_اِنصاف
Tweet media one
2
33
65
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
رانا ثنا کی پریس کانفرنس سے پہلے ناصر بٹ ٹوئیٹ کر رہا ہے ۔۔ کیا ناصر بٹ کسی خفیہ محکمے کا سربراہ لگ چکا ہے ؟ ایسا لگتا ہے حکومت کوئی بہت بڑا بلنڈر کر بیٹھی ہے اور یہ بلنڈر PDM کو لے ڈوبنے والا ہے اللّٰہ سب عورتوں کی عزتوں کو محفوظ رکھے آمین @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
0
39
62
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
🚨 بریکنگ نیوز ⚡ الحمدللہ! انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی حاضری معافی منظور کرلی، ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کردی گئی انشاء اللّٰہ جیت ہمیشہ حق کی ہوگی @TeamPakRising #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
1
25
63
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
نیوز الرٹ 🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو رہا کرنیکا حکم۔۔"وہ تو اپکو نہیں چھوڑیں گے،جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کرینگے، اسد عمر کے دو ٹویٹس ہیں وہ تو فوراً ڈیلیٹ کروائیں"- جسٹس گل حسن اورنگزیب تو اب یہ بھی شرط لاگو ہے ساتھ مطلب.! @TeamPakRising #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
Tweet media one
0
29
58
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
نیوز الرٹ 🚨 پولیس نے 48 گھنٹے میں عمران ریاض خان کو ریکور کرنے کا وقت مانگ لیا اور عدالت نے بھی پولیس 48 گھنٹے کا وقت دے دیا۔۔ اللّٰہ پاک عمران ریاض خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین! @TeamPakRising #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
1
27
57
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کا معاملہ عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست میں وزیر اعظم، نگران وزیر اعظم، سیکرٹری دفاع اور داخلہ فریق بنانے کی درخواست دائر درخواست عمران ریاض کے والد نے اپنے اظہر صدیق کے توسط سے دائر کی ہے @TeamPakRising #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
31
54
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
🚨 آڈیو لیکس انکوائری کمیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت،اٹارنی جنرل نے بنچ پر اعتراض کردیا "بہت ہوگیا ہے اٹارنی جنرل صاحب آپ بیٹھ جائیں،عدلیہ کی آزادی کا معاملہ ہےحکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کیلئے منتخب کر سکتی ہے ؟" ۔چیف جسٹس🔥 @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
0
27
56
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
ظلم سے نظریہ دفن ہوتا تو اب تک کشمیری ہندوستان کی غلامی قبول کر چکے ہوتے۔ عمران خان🔥 انشاء اللّٰہ ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے ،کھڑے ہیں ،اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے ۔۔ @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim
Tweet media one
2
32
58
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر پانچ پرانے زخم موجود ہیں، ایک ٹانگ میں دھات کا ٹکڑا بھی موجود ہے- عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی... @TeamPakRising #ReleaseSamiIbrahim #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
31
54
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
میں بحیثیت مسلمان سویڈن میں ہونے والے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ قرآن واحد ایسی کتاب ہے جس کے بارے میں خود رب کریم نے فرمایا " اس کتاب میں کوئی شک نہیں ہے" تمام امت مسلمہ کو سویڈن کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے @its__Aliii @TeamPakRising #بائیکاٹ_سویڈن
Tweet media one
Tweet media two
3
64
55
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
KPK: On the call of Chairman Imran Khan, a peaceful protest against the desecration of Holy Quran in Sweden @its__Aliii @TeamPakRising #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
0
22
48
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
"بے شک مشکل کے بعد آ سانی ہے " اے ربَ کریم رؤف الرحیم تو ہی وحدہُ لا شریک ہے تو ہی ہمارے ملک کے لوگوں کی اور خان صاحب کی تمام دشمنوں سے حفاظت فرما آمین بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے میرے مولا رحم فرما اور اس سب کی خیر فرما #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImrankhan @TeamPakRising
Tweet media one
1
26
54
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، عمران خان کے خلاف کیسز میں کوئی وزن نہیں، یہ کچھ بھی نہیں،عسکری قیادت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو ۔۔"۔لطیف کھوسہ @TeamPakRising @ShayanAliPti #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
29
56
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اس پریس کانفرنس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے، جن خواتین کو پکڑا گیا ہے ان کا ریپ ہوا ہے۔ اگر رہائی کے بعد وہ آ کر بتاتی ہیں ،تو یہ لوگ کہہ سکیں گے ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اس کا تو پلان بنایا گیا تھا پریس کانفرنس سے پہلے ناصر بٹ کو کیسے پتہ چلا ؟ @TeamPakRising #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
Tweet media two
2
51
53
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
یہ وہی فسادی شخص ھے جو 9 مٸی کو کور کمانڈر ھاٶس پر حملے میں پی ٹی آٸی کے معصوم لوگوں کو ورغلا رہا تھا اور جو رانا ثناءاللہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں نظر آیا ہے ایسے لوگوں کو گرفتار کر کے حقاٸق قوم کے سامنے رکھے جائیں ۔۔ @TeamPakRising #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
Tweet media two
3
62
56
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير 𝔾𝕠𝔻 𝕄𝕠ℝ𝕟𝕚ℕ𝕘 زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
20
4
53
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
Chitral: Chairman Imran Khan’s call for protest against Sweden’s desecration of Holy Quran @its__Aliii @TeamPakRising #قران_کے_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
0
22
50
@its__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
1 year
عمران خان کی بہن پولیس والوں کو پانی دے رہی ہیں ایسی ویڈیوز کو بھی ریٹویٹ کیا کریں تاکہ شر پسند عناصر تک یہ پیغام پہنچے کہ انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھنا بڑا حوصلہ رکھنے والوں کا کام ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImrankhan @TeamPakRising
0
47
51