Sajid Ali Miranii PTI Profile Banner
Sajid Ali Miranii PTI Profile
Sajid Ali Miranii PTI

@miranii_al78800

Followers
1,690
Following
2,785
Media
55
Statuses
1,019

#Social #Media #Worker #Pakistan #Tareek #Insaf #At #kandh kot #PTI #Tegir s #🔥🇵🇰🇧🇫🔥# especially request 🙏 support Guy# Follow

Kandhkot, Pakistan
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
بڑی تعداد میں خیبر پختون خواہ کی لوگ نکلے ہیں ماشاءاللہ یہیں سے اب انقلاب ائے گا انشاءاللہ نہ وہ باغی نہ وہ غدار کے قیدی نمبر 804 رہا کرو رہا کرو قیدی نمبر 804 کورہا کرو #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
1
0
7
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
کیا لطف ہو سرکار ﷺ محشر میں یہ کہہ دے یہ میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا ہی رہیگا #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
6
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
بڑی خبر: عمران خان نے کہا ہے یہ نواز شریف، زرداری کو فتح کر چکے،مجھے نہیں کرسکتے، میں ڈیل نہیں کروں گا، کسی نے میرے نام پر ڈیل کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں گا،حامد میر۔۔۔!!!
1
1
6
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
ایک بڑی خبر آنے والی ہے🚨 جیسے سن کر سب کے پاوں تلے سے زمین سرک جائے گی۔ @SalmanAkramRaja
1
0
5
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
یہ سکون بیٹیوں والے ہی جانتے ہیں۔
Tweet media one
1
0
6
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ #Eid2024 #EidMubarak
Tweet media one
1
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
اڈیالہ میں ملاقاتیں عمران خان اور جیل انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا عمران خان نے بیرسٹر گوہر،شیر افضل مروت، بیرسٹر عمیر نیازی کو فوکل پرسن مقررکردیا ملاقاتیوں کے ناموں کی منظوری عمران خان دینگے منگل کو فیملی اور جمعرات کو وکلا و دیگر ملاقات کرسکیں گے
Tweet media one
0
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
پشاور والوں کیا آپ تیار ہو؟ کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے پشاور پریس کلب سے ہائیکورٹ تک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی، تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائے۔۔۔۔۔ تیار ہو۔۔۔۔!!
Tweet media one
3
0
5
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
آئی جی پنجاب نے استعفیٰ دے دیا یا ابھی سوچ رہے ہیں؟ #Bahawalnagar
0
0
5
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
آج کی سب سے بہترین پکچر کوئی اگنور کر کے دکھاۓ 😎
Tweet media one
0
0
4
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
Tweet media one
0
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
😍السلام علیکم! دوستو 😍مجھے فالو کریں @miranii_al78800 😍1 منٹ کے اندر فالو بیک حاصل کریں 💯 😍لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ
0
0
4
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
کل ہونے والی لڑائی کے بعد آپ کس کے ساتھ ہیں؟ پاک فوج پنجاب پولیس نیوٹرل
0
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
کیا آپ یہ منظر دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں؟
Tweet media one
0
0
4
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
✍️✍️🥀🥀تو ہو جائے وہ کرو ✍️✍️ Who is the most loved & famous leader in the world in 2024?
Tweet media one
2
0
4
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
چاند نظر آگیا ستاروں کے درمیان جگمگاتا ہوا چاند ۔
Tweet media one
2
0
4
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
#IbrahimRaisiHyeee Syed 😭🖤 Ku ap humain chor gy? Ap to mazloom ki awaz thy poori dunia mn 😩💔 #ibrahimraisi #RaisiHelic óptero #miss_you_Syed 😭
Tweet media one
Tweet media two
1
1
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
’’قیمت کوئی بھی ہو ،آدمی اگر بک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا‘‘۔ سعادت حسن منٹو
1
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے مجھے فالو کر کے واپس اپنی امانت فالو لے گئے عجیب بندے ہیں یار 😆💔
0
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
او پاکستانی ہیکرو کہاں مر گئے ہو؟؟؟؟🤦 پیسے کے ساتھ عزت کمانے کا ایسا موقع دوبارہ مشکل ہو ملنا ہے۔۔ کچھ کر لو اگر کروڑوں اربوں دعائیں لینی ہیں تو۔۔۔
0
1
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ھدایت پر خیبر پختونخواہ حکومت کا 9 مئی کے چھ سو سے زائد ملزمان کیخلاف صوبے میں دائر مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
Tweet media one
0
0
2
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، ایران کے سرکاری ٹی وی کی صدر کی سلامتی کیلئے دعاؤں کی اپیل #ARYNews
0
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
کون سا لیڈر اپنی جان تو دے سکتا ہے لیکن غلامی نہیں قبول کر سکتا ؟ اس سروے کے نتیجے سے عوامی خیال کا اندازہ ہو جائے گا۔ #غلامی_سے_بہتر_ہے_موت
Tweet media one
0
1
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
7 months
Happy Pi Day to our incredible #PiNetwork community! ✨May your day be filled with infinite possibilities, endless joy, and a slice of Pi wonder. Pioneers, how do you celebrate this #PiDay 🎉with your community?
Tweet media one
1
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
Love you boss so proud of you 🔥
Tweet media one
0
1
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
Tweet media one
0
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
#PTI_Folllowers ہوشیار ہو جاؤ۔۔ اب X پر بھی کسی حد تک کاپی رائٹ لاگو کرنے والے ہیں ۔۔۔ بار بار پوسٹ چوری کرنے پر اکاؤنٹ کو ڈی مونیٹائز (Demonetized) کیا جاسکتا ہے۔۔۔
Tweet media one
1
0
3
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
0
0
0
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
0
0
1
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
چیف جسٹس تیرہ سینئر ججز کا ایک بنچ بنائیں اس بنچ کے آگے خط رکھیں اور جس جس ادارے کا نام لیا گیا ہے اسکے ہیڈ کو بلائیں اور پوچھیں یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے اس خط نے عدلیہ کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔ اعتزاز احسن #AitzazAhsan #QaziFaezIsa #QaziFaezIsa
Tweet media one
0
1
2
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
انا لله وانا اليه راجعون.
Tweet media one
Tweet media two
0
2
2
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
Tweet media one
0
0
1
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
0
0
2
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
6 months
آپ کے ووٹ سے لائی گئی تبدیلی پشاور ریلی کی شروعات۔۔۔۔۔ خواتین کی بھی بڑی تعداد کی شرکت
Tweet media one
2
0
2
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
ایرانی عوام اپنے صدر اور ان کے ساتھیوں کی موت کی خبر کے بعد صدمے سے دوچار ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@miranii_al78800
Sajid Ali Miranii PTI
5 months
ان غلط عمل جي سخت لفظن ۾ مذمت ڪجي ٿي ۔ايس ايس پي گهوٽڪي کي سخت نوٽيس وٺڻ گهرجي
0
0
1