Highly professional in video games,I love to draw games photo graphics and I have a more than 5 years experience too.I would highly offer my graphic services💯
السلام علیکم پیارے دوستو اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین 💖💖💖
🌹🌹ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو💯💯💯
😁😁😁ڈاکٹر کہاں پہ درد ہو رہا ہے؟
مریض اگر فیس کم کرو گے
تو بتاتا ہوں ورنہ ڈھونڈتے رہو😶😐
Assalamualaikum all of you guys kasy Hain ap Sab aur ks ks ka payout Aya hai ❤️❤️??
😂😂😂میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے🙏🙏🙏😝👌
#Perletti
السلام وعلیکم
🌹🌹صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں
اللہ میرے پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین💕💕
#Perlite
"السلام وعلیکم"
😁😁😁اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔😝😝
😝Naughty Pappu😝
#Perletti
🙈🙈ڈاکٹر مریض سے اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گۓ تو مجھے کیا انعام دو گے؟
مریض: صاحب میں بہت غریب آدمی ہوں ۔
قبر کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا۔😁😁
Good night dear X members ❤️😘😘 Have peaceful sweet dreams ❤️❤️
#ผีฮ่องกง #ออกัสวชิรวิชญ์ #กันสมาย
#กันสมาย
پپو سے: مکھی اور مچھر میں فرق بتاو
پپو: کچھ دیر سوچنے کے بعد
مس مکھی معائنہ کرتی ہے اور مچھر اس کے بعد ٹیکا لگاتا ہے🤣🤣🤣
😝😝شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔
شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔
یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لکا۔۔۔
اتنی جلدی؟ 😂😂😂🔥🔥
“i nomi che a me piacciono sono Vittorio, Mirko…però vabbè si chiama già così (il padre)” ieri nel delirio totale lei stava pensando al nome da dare ai figli, ci siamo scelte i + divertenti .....
#Perletti
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔
"اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے
"کسان کو عزت دو اور اُس کا استحصال بند کرو ورنہ بھوکے مرو گے۔ صرف مطالعہ پاکستان میں ہی کسان ریڑھ کی ہڈی ہے