SAJID PTI🇧🇫 Profile Banner
SAJID PTI🇧🇫 Profile
SAJID PTI🇧🇫

@PM_SAJIDFAROOQ

Followers
1,180
Following
1,421
Media
146
Statuses
2,572
Explore trending content on Musk Viewer
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
قومی اسمبلی کا کیمرہ مین بہت شرارتی ہے، جب چور کا نعرہ لگتا ہے کیمرہ نوازشریف کی طرف لے جاتا ہے 😂🔥
2
2
7
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
فیس بک ٹھیک ہو گیا پریشان ہونے کی ضرورت نہی😜😜😜
Tweet media one
2
2
7
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*جنید اکبر خان دسمبر کے سخت سردی میں نہ کمبل نہ رضائی جیل میں* *صرف ایک جائے نماز پر راتیں گزاری لیکن بے وفائی نہیں کی 😍❤️*
Tweet media one
2
1
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*ہماری 23 مارچ♥️🇵🇰*
Tweet media one
1
2
7
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے بہترین فیصلہ وزیر اعظم عوام کے ووٹ سے نہیں فارم 47 کے جعلی کاغذ کے ٹکڑے پر آیا ہے۔ 👍👍
Tweet media one
3
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
اس الیکشن کی واحد جائز حکومت پختونخواہ کی ہے، باقی تمام حکومتیں دھاندلی کی پیداوار ہیں ✌️🙏✌️
2
2
6
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*_غریبِ شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے_*😢💔
Tweet media one
2
0
7
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین Today the best photo❤‍🩹
Tweet media one
2
1
6
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
یہ اسمبلی نہیں فوجی چھاونی ہے مولانا عرق گلاب 🤪
1
2
6
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*مسکراتا رہتا ہوں دنیا سے کہتا ہوں مل جائیں گے مجھ کو خواب بھی* ♥️♥️
Tweet media one
1
2
6
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
دعا- والدین کے لیے *رَّبِ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا* _*♥️اللہ تعالیٰ ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے*_ آمین 🫰
4
0
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
پختونخواہ اسمبلی میں 65 بالکل نئے چہرے آگئے۔ یہ ھے عمران خان کی سیاست، پی ٹی آئ کی طاقت اور پختونوں کا شعور۔۔۔
0
1
6
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو ہم انکو کسی صورت حکومت نہیں کرنے دیں گے* *اسد قیصر کا اعلان۔۔۔🔥*
1
2
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
علی محمد خان آن فائر🔥 ہم بنگالی نہیں جو ملک توڑیں گے ہم پٹھان ہیں ہم ملک کےدشمنوں کو توڑیں گے 👊
0
0
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*یہ کہتے تھے ہماری بات ہو گئی ہے پر لگتا ہے ان کا رانگ نمبر لگا ہے۔۔۔عمر ایوب۔۔🔥*
1
1
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*چئیرمین ��ی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل پہنچ گے، عمران خان سے ملاقات کریں گے*
1
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو ہم انکو کسی صورت حکومت نہیں کرنے دیں گے جنون گروپ 💪
Tweet media one
1
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*عمران خان کو شیرافضل مروت پر اعتماد ہے یہ کافی ہے* *علی محمد خان۔۔۔* *بس بات ہی ختم باقی جو بھی کبھی خان کے خلاف کھل کر آئے گا تو انصافیز منجی ٹھوکنے کو کافی ہیں۔۔۔*
1
2
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*انشاللہ 30 مارچ کے جلسے میں تحریک انصاف کی تمام قیادت عمران خان کے نظریے کے سائے تلے ایک ہی سٹیج پر موجود ہوگی*
Tweet media one
0
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*سائفر کوئی خرگوش تھا جو ادھر ادھر چھلانگیں لگا رہا ہے۔ شیر افضل مروت 🔥🔥*
1
3
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
اے اللّٰہ بنی گالا اور زمان پارک کی رونقیں بحال فرما آمین 🥀🤲
0
0
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
قاضی جمیل خیبر پختون خوا کے نئے انسپیکٹر جنرل پولیس
Tweet media one
1
1
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
ثریا بی بی 87 ووٹ حاصل کر کے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب ۔ ٹوٹل ووٹ 106 ڈالے گئے کوئی مسترد نہیں ہوا۔
Tweet media one
1
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*اشرافیہ کو بڑی پریشانی لاحق ہے نوجوانوں کو کیسے گمراہ کریں گے یہ TV دیکھتے نہیں اور سوشل میڈیا پر ان کا قبضہ ہے💪💪 *متحد رہو پاکستانیوں آنے والا وقت ہمارا ہے انشاءاللہ✌️❤️
Tweet media one
0
2
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*قائد عمران خان کو اٹک جیل میں اس ڈیتھ سیل میں رکھا گیا تھا*
Tweet media one
0
3
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*عمر سرفراز چیمہ ماشاءاللہ آج بھی ڈٹ کر کھڑا ہے اللہ پاک مزید استقامت دے*
Tweet media one
1
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*محمود خان اچکزئی کی جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں ہیں وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں اور ہم بلوچستان کو نمائندگی دینا چاہتے تھے ۔ بیرسٹر گوہر علی خان*
0
0
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*اپ کس صوبے سے ہیں اور اپ کا فیورٹ وزیر اعلی کون سا ہے ؟* *وزیر علی خیبر پختون خوا ❤* *وزیر اعلی پنجاب 😮* *وزیر علی سندھ 😂* *وزیر اعلی بلوچستان 👍*
Tweet media one
3
0
5
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
کپتان کی دفاع کیلئے سوشل میڈیا ٹیم کو مظبوط بنانا ہمارا ایک مشن ہے اس مشن کو ہم کامیاب بنائیں گے✌️ ان شاءاللہ
2
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں۔ کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے۔ علی امین گنڈاپور🌹🌺
0
0
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*مزید عمران خان کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بچتا, صرف سیاسی مخالفت میں الیکشن تک اندر رکھنا مقصد تھا جو حاصل ہو گیا ہے بیرسٹر سلمان صفدر*
0
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
پاکستان بنا تھا لا إله إلا الله محمد رسول الله کے نعرے پر اور بڑی قربانیاں دے کر - اس ملک کی بقا اور بنیاد کو قائم رکھنا ہم سب کی باہم ذمہ داری ہے۔
1
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
11 months
,دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ھے
0
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*پختونخواہ والوں کا شناختی کارڈ = دس لاکھ* *پنجاب والوں کا شناختی کارڈ = سستا آٹا* *نیا پاکستان اور پرانا پاکستان۔۔۔۔*
Tweet media one
0
2
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
یا اللہ سب کہ مشکل اور پریشانی سے دور فرما امین🤲🌹♥️🌺
0
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو۔۔۔ کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالےگی!!
0
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
جس کو میرے سگریٹ 🚬سے مسئلہ ہے وہ کل سے اسمبلی میں نہ آئے..!!! شیرافضل مروت
0
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*بریکنگ نیوز🚨* *پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا گیا، خط میں دھاندلی کا ذکر کر دیا گیا کہ موجودہ حکومت عوام کے ووٹ سے نہیں ای ہے*
0
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*اتوار کو ہونے والا احتجاج میں خود لیڈ کروں گا وزیراعلی خیبر پختون خواہ*🔥✌️
1
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
اِستقبال کی تیاریاں شروع کریں, کیونکہ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ والا آرہا ہے...💯♥️
0
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
قوم کی بیٹی۔
Tweet media one
1
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*بریکنگ نیوز* *23 مارچ کو پی پی ٹی پشاور میں تاریخی بڑا جلسہ کرے گئ* *بہترین فیصلہ*🔥
0
0
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
🚨💥سچے لوگ نہ میدان چھوڑتے ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ گھبراتے ہیں💯 آئیگا مرشد ہم لائے گے❣️✌️
3
0
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*عمر ایوب کا بڑا اعلان* *اگلے الیکشن کی تیاری ابھی سے شروع کر رہے اس جعلی مینڈیٹ چور حکومت کو کوئی نہیں مانے گا*
2
0
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
آئی ایم ایف عمران خان کی گارنٹی کے بغیر حکومت کو قسط تو کیا 20 روپے بھی نہیں دے گی - حامد میر
0
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
اپنی دونوں آنکھیں آدھی بند کے دیکھو کیا نظر آتا ہے
Tweet media one
0
0
2
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
پیشاور کے مناظر👇
Tweet media one
0
0
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
سب لوگ دعا میں شامل ہو جائیں اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین🤲
1
1
4
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
* مریم نواز کے ساتھ وزیر اعلی لفظ دیکھ کر مجھے اپنا وہ سائیکل یاد آجاتا ہے جس پر میں نے F16 لکھا ہوا تھا* 😁
1
0
2
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*یہ چیز زبردست اسد قیصر* *_میں بیرسٹر گوہر کو کہتا ہوں پنجاب کا شیڈول بنائیں،یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں ہم پنجاب ضرور جائیں گے*
0
1
2
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*بریکنگ نیوز* 🚨 *عمران خان کو ہمارے حوالہ کیا جائے، خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ۔۔*
0
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
1 year
😶ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا کسی ایک کے لیے محلس رہنا💔
0
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
یہ اسمبلی نہیں فوجی چھاونی ہے مولانا عرق گلاب 🤪
1
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*اگر آپ نے یہ حالات نہیں دیکھا تو سمجھ آپ نے زندگی میں کچھ نہیں دیکھا*
1
0
1
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
*آج قومی اسمبلی میں جنون جیت گیا۔۔۔🔥* *آ رہا ہے خان۔۔۔!!*
1
0
0
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
میرا مُرشد غازی عمران آحمد خان نیازی نا حق قید میں ہے یا اللہ صدقہ رمضان کریم کا میرے مُرشد کو رِہائی عطاء فرما۔🥺
Tweet media one
0
0
1
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
سمجھایا تھا کہ ایسی کوئی غلطی مت کر کہ ٹائیگرز کے ہاتھوں لگ جاؤ, وہ تمہارے اتنے انڈے یاد کراینگے کہ تمہیں خود پر شک ہوجاۓگا کہ کرکٹر تھا یا مرغی🤣
Tweet media one
1
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
🚨میں سلام پیش کرتا ہوں خیبرپختونخوا کی غیور عوام کو۔❤💯😘 عمر ایوب خان💥
0
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
6 months
*ذرا حاضری لگوائیں??*
Tweet media one
1
0
2
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
انصافیو کچھ بھی ہو جاۓ آپ نے امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا۔ اگر مشکل ہم پر ہے تو آسانی میں وہ بھی نہیں ہیں۔ ان شا اللہ سب اچھا ہو گا۔ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم اس شیر دلیر انسان کے سپاھی ہیں جو نا گھبراتا تھا اور نا گھبرانے کا درس دیتا تھا
Tweet media one
2
1
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
سحری میں دلیہ اور افطاری میں روٹی کھاتا ہوں، عمران خان
0
0
2
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق پوری دنیا کے 1 ارب نوجوانوں کے مطابق اس صدی کا اعصابی طاقتور لیڈر اس وقت اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر 804 میرا مرشد
1
0
3
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
مرشد نے اتوار کو سڑکوں پر نکلنے کا حکم دے دیا مرشد کا حکم سر انکھوں پر دھوم دھام سے نکلیں گے ان شاءاللہ
2
1
2
@PM_SAJIDFAROOQ
SAJID PTI🇧🇫
7 months
انسان کو تھوڑا شرارتی ہونا چاہیئے😁🙊 سیریس تو ہسپتال میں مریض ہوتے ہیں😂🫣
1
0
3