ItxZMughal Profile Banner
Zarixh🥀 Profile
Zarixh🥀

@ItxZMughal

Followers
6K
Following
18K
Statuses
9K

Follow me I'll follow back 💯💯💯

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ItxZMughal
Zarixh🥀
7 months
Allah jee please grant Abu Jee peace in heaven and the highest place in Jannah. Surround him with Your light and angels, and bless him with eternal happiness. Keep his memory alive in our hearts. Amen.
4
0
5
@ItxZMughal
Zarixh🥀
2 months
تمہیں کیا معلوم باپ نہ ہو تو بیٹیاں کیسے جیتی ہیں💔💔
1
0
3
@ItxZMughal
Zarixh🥀
2 months
یا اللہ ! میں نہیں جانتی میرے لیے کیا بہتر ہے۔۔۔ مجھے بس صبر کرنا سیکھا دے۔۔۔
0
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
3 months
بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو
0
0
4
@ItxZMughal
Zarixh🥀
3 months
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے یہ جان نہیــں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں
0
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ ان کو معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰہ بہتر کرے گا
1
0
2
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
ہو جائیں گے خاموش اس قدر تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی
0
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
ایک حادثے میں ماری گئی بڑی پیاری تھی ہنسی میری
1
0
3
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ایک انگوٹھی اور کہا اس پر ایک ایسا فقرا لکھوا کر لے آو جسے میں خوشی میں پڑھوں تو اداس ہوجاؤں اور اگر غمی میں پڑھوں تو خوش ہوجاؤں وزیر گیا اور یہ فقرا لکھوا کر لے آیا یہ وقت بھی گزر جائے گا
0
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
@Shakoorali492 Good Night
0
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
دل چاہتا ہے کہ کسی ایسی جگہ جاؤں جہاں میں اتنا چیخوں کے روح کی ساری اداسی نکل جائے اور چیخوں کی آواز بھی نا سنائی دے
0
0
0
@ItxZMughal
Zarixh🥀
4 months
RT @siasatpk: عظمیٰ بخاری کی سرکاری رہائش گاہ میں آگ بھڑک اُٹھی،​آتشزدگی سے گیراج کا شیڈ بھی جل گیا #UzmaBukhari Link :
0
58
0
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ ان کو معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰہ بہتر کرے گا
0
0
0
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
I like people that I can trust with my eyes closed and my back turned.
0
0
3
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
باپ کے بنا زندگی ویران ہے اللہ پاک میرے ابو جی کے آخرت میں درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
1
0
2
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
@PTI_vip Kia btaun
1
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
@PTI_vip Wohi jo online earning ki post dali hoi us ka pouch rhi
1
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
@PTI_vip Nope
1
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
@PTI_vip To fr kis k liy ha
1
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
@PTI_vip Investment ha?
3
0
1
@ItxZMughal
Zarixh🥀
5 months
@PTI_vip Ahmm Wah
1
0
1