💚 Assalam 0 Alaikum 💚
.
💙 GOOD Morning 💙
.
❤️ 10th Roza Mubarak ❤️
.
اللہ پاک ہم سب کے تمام نیک اعمال کو قبول و منظور فرمائے۔
ﺍﻭﺭ ﮬﻤﯿﮟ ﮬﺮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ فرما
.
❂آمِــــــــــيْن
💞رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی __ہماری ہی __کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو💞
❤❤️❤️❤️
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
❤️❤️❤️❤️
🪴🌼 Morning ☀️ 🌄
Assalam O Alaikum
☀
“The sun is a daily reminder that we too can rise again from the darkness, that we too can shine our own light.”
☀
Good MorninG! ☀🌱❣️
کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا؟
میری قسمت کے پودے زرد کیوں ہیں؟
یا سینہ چاک کر کے دل سے پوچھوں
تیرے حصے میں آخر درد کیوں ہیں؟💔🥀🙂
Good night sweet sweet friends 🌹🌹🌹🌹
(Copied)