Mehwish PTI 🇵🇰
@wish7860
Followers
5K
Following
49K
Media
2K
Statuses
55K
My Identity is Pakistan My Leader is Imran Khan❤️❤️
Doha, Qatar
Joined August 2021
14مارچ کے دن زمان پارک رہائش گاہ پر اتنے شیلنگ پھینکے گئے. یہ وقت یہ ظلم کبھی نہیں بھولیں گے 💔.@TeamPakPower.#PTI_Folllowers.#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
25
39
45
@ARYSabirShakir ویسے اندر اندر سے پٹواریوں کو بھی معلوم ہے کے سارا ٹبر چور ہے بس ان کی غیرت والی ونڈو میں وائرس ہے.😂😂😂.
0
10
26
@hinaparvezbutt حمزہ شہباز وہ بدقسمت دلہن ہے، .جسکی نکاح کے بعد ہی لڑائی شروع ہو جاتی ہے،اور رخصتی نہیں ہوتی.😂😂😂.
0
2
22
تھپڑ، چنڈ یا چپیڑ کے معنی تو ایک ہی ہیں لیکن پڑنے کی شدت سے معنی بدل جاتے ہیں😹. گونج سے اندازہ لگائیں تینوں میں سے کیا پڑا ہوگا🤔.🐸🐸🐸.@TeamPakPower.#تھپڑ_کی_گونج
0
10
25
گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربـے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، خرید چکے، تو پھر اسے کون بچا رہا ہـے؟.بـے شک وہ اللہ ہی ہے جو سب پر غالب ہـے.@TeamPakPower.#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
2
11
19
اسلام علیکم.پاکستان اور پوری دنیا میں پھیلے خان کے پروانوں .مجھے امید ہے جہاں جہاں تک میری ٹیویٹ پہنچے گی انصافین جواب ضرور دیں گے.@TeamPakPower
6
4
15
عمران خان کے معدے میں تکلیف کوئ معمولی بات نہیں۔ . انکا فی الفور شوکت خانم کے ڈاکٹرز کے ذریعے میڈیکل چیک اپ کر وایا جائے۔ . خان کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم سب پے فرض ہے کہ آواز اٹھائیں۔ . #ImranKhanNeedsMedicalCheckUp.@TeamPakPower.
0
7
18
8 February 2024, Use your vote, change the fate of the country and your children. #میرا_انتخاب_کپتان.@ImranKhanPTI.@TeamPakPower.@PTIofficial. #میرا_انتخاب_کپتان
1
44
14
میرا تعلق عمران خان سے اس لیے ہے کیونکہ مُجھے اُوپر سےحکم آیا ہے:.کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن."سچے لوگوں کا ساتھ دو"♥.جیو مرشد ❣️.@TeamPakPower
2
2
12
السلام علیکم.صبح بخیر زندگی❤️.اے اللہ ہمیں نیکی اور سچائی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما.اے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط کر آمین❤️. #HappyBirthdayImranKhan
6
5
14
باپ سے بات ہو گئی ہے اگلا وزیرِ اعظم رائیونڈ سے ہو گا .(عطا ٹرٹر). ہماری بھی قوم سے بات ہو گئی اگلا وزیر اعظم تمھارا بنی۔گالہ والا باپ . عمران خان ہوگا ✊. السلام علیکم❤ .صبح و بخیر💖.مرشد کے شہزادو اور شہزادیو 🤗😍.@TeamPakPower.#بےگناہ_قید_عمران_خان
0
3
14
جیل جا کر میں تمہارے لئے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا . مرشد کے ان الفاظ کو پختون خواہ نے سو فیصد سچ کر دکھایا ہے.@TeamPakPower.#کپتان_کا_شیر_افضل_مروت.
2
10
12
میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لیے.تخت پہ تم کو بٹھاؤں گا چلا جاؤں گا.@TeamPakPower.#میرا_انتخاب_کپتان.#میرا_انتخاب_کپتان
0
14
13
عرب عمران خان کو آج پکار رہا ہے، آج پوری امت مسلمہ عمران خان کی بلند کی ہوئی آواز کو یاد کر رہی ہے اور کمی محسوس کی جا رہی ہے۔. عمران خان جیسا لیڈر صدیوں میں ملتا ہے !.#UmmahNeedsImranKhan.
2
9
13
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں .اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.آخری نبی ہیں اس کے بعد قیامت تک کوئئ. نبی نہیں آئے گا نبوت ک دروازہ اب بند ہو چکا ہے . ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️.#خان_اور_انصاف_خطرے_میں.@TeamPakPower.
4
8
14
پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت دی گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی اگر level playing field ہوتا .تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجا تا.@TeamPakPower .@TeamW0K .#PTI_Followers
2
8
10
نگران حکومت میں آئے تو غریب عوام کو آٹا وصول کرنے کے لئے قطار میں لگنا پڑا اب گندم کی کاشت کا وقت ہے تو کھاد نا یاب ہو چکی ہے۔ تو کیا الله آپ کو آسمان سے من سلوٰی پھینکے گا ۔."تمہیں ملتا وہی ہے جس کی تم کوشش کرتے ہو ".(القرآن) .#کھاد_بحران_کسان_پریشان.@TeamPakPower
0
17
11
اسلام و علیکم.صبح بخیر.الله رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمارے تمام معاملات میں آسانی فرمائے۔. آمین ثم آمین.🌺💕🌼.@TeamPakPower.
6
1
10
#AK_PG.ایکٹو انصافی.@AK7T6 🅒︎.@TAKPTI1 🅒︎.23.@Titly999 @riz4h.@Fat9T @Trq48.@__Libra1 @PTI_Promo01 .@Niazi786m @sizzlestreetz.@a_n_um @Auraufk .@58Yas_ @a_n_um .@SherAfzalFan. @uzma8t @aha_703.@_ah064 @ndem29.@_nb65 @wish7860.@Ashuuu11813 @RA9t9.
3
13
10
#AK_PG.07.✨@AK7T6.✨@TAKPTI1.✨@sizzlestreetz.✨@Ashuuu11813.✨@Titly999.✨@ndem29.✨@riz4h.✨@Aroojishere.✨@_nb65.✨@uzma8t.✨@__Libra1.✨@_ah064.✨@aha_703.✨@Trq48.✨@_aina1.✨@ishkh52.✨@Niazi786m.✨@LubnaIts.✨ @Fat9T.✨@wish7860.✨@Auraufk.✨@malik_noshi786.
4
14
8
کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ.مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی . #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے .#DonateToSKMCH.#PTI_Followers
1
12
10