AftabIqbalFan Profile Banner
Aftab Iqbal Fan Profile
Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan

Followers
626K
Following
357
Statuses
7K

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 hour
RT @SanaSayemRaj: میں نے کوئی ڈیل نہیں کرنی آپکی آزادی چھین کر واپس آرہا ہوں۔ ان شاءاللہ
0
22
0
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
4 hours
انٹرنیشل میڈیا پر بھی کل کے صوابی جلسے کی دھوم 8 فروری یوم سیاہ اور تاریخی صوابی جلسہ پر The Economic Times کی زبردست رپورٹ کیسے قوم کا مینڈیٹ چرایا اور کیسے عوام نکلی...
3
223
736
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
6 hours
کل والے جلسے کی سب سے خوبصورت وڈیو...
2
68
390
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
7 hours
عمران ریاض بھائی کا بہترین تجزیہ اسٹبلشمنٹ نے پوری کوشش کی لیکن ابھی تک قوم کی ہمت اور عمران ��ان کا حوصلہ توڑ نہیں پائے، نہ عمران خان ہار مان رہا ہے نا ہی اسکی عوام،
2
544
2K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
11 hours
نجم سیٹھی کا انکشاف: فوج پریشان ہے کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں آ رہی اس لیے وہ ن لیگ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ کچھ کارکردگی دکھاؤ فوج ن لیگ کو کہتی ہے کہ پاکستانی عوام آپ کو تو صرف فارم 47 کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں لیکن گالیاں ہمیں پڑ رہیں ہیں
7
396
2K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
علامہ راجہ ناصر عباس چھا گئے۔ 8 فروری کو قوم نے عظیم فیصلہ کیا اور عمران خان کو چُنا جسے جیل بند کیا ہوا ہے. لیکن ان ظالموں نے ، بھیڑیوں نے ، درندوں نے اقتدار کے بھوکوں نے راہ زنوں نے ڈاکوؤں نے رات کے اندھیرے میں ڈاکا ڈالا اور مینڈیٹ چھین لیا۔
11
1K
3K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
صوبائی صدر جنید اکبر خان کا دو ٹوک اعلان جو کہتے تھے 26 نومبر کے بعد عوام ڈر گئ ہے ان کو پیغام ہے کہ عمران خان کا کارکن نا ڈرتا ہے اور نا جھکتا ہے اور آج پہلے سے زیادہ عوام نکلی ہے اگر خان نے حکم دیا تو ہم زیادہ تعداد میں D چوک آئیں گے۔۔
2
183
761
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
پیر نور الحق قادری کی خوشخبری دیتے ہوئے۔ اللہ کو گواہ بنا کر خوشخبری دے رہا ہوں کہ بہت جلد مدینے میں ننگے پاؤں چلنے والا عمران خان ہمارے پاس ہوں گے...سب بولیں ان شاءاللہ
104
2K
7K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
علی امین گنڈا پور کی للکار سبز رنگ جو ہمارے جھنڈے میں ہے وہ امن کی نشانی ہے، ہمیں مجبور نا کرو کہ ہم سرخ رنگ جو انقلاب کی نشانی ہے وہ تھام لیں۔
4
112
542
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
صدر پنجاب حماد اظہر منظر عام پر آگئے آج تمام لیڈرشپ بڑھ چڑھ کر عوام نکال رہی ہے...
5
581
2K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
میاں عباد فاروق کے بھائی نے میاں عباد کی غیر موجودگی میں اپنا حق ادا کردیا۔ علامتی جیل بنا دیا پاکستان کو۔۔۔
7
2K
5K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
عوام 8 فروری کی چوری کے خلاف بھرپور نکل رہی ہے۔ جنید اکبر خان کی قیادت میں عوام کا سمندر صوابی جلسہ کے لئے رواں ��واں۔
5
110
469
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
پنجاب بھی نکل آیا کوثر محمد خان بھٹی کی فتح کو شکست میں بدل کر ناصر بوسال کو جتوا دیا گیا، آج کوثر بھٹی بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
1
513
2K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
پنڈی پھر سے چھا گیا سیمابیہ طاہر ستی کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ صوابی جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں الحمداللہ 26 نومبر کی فسطائیت بھی عوام کو ڈرا نہیں سکی۔
15
2K
5K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
بلوچستان کے بہادر نوجوان صدام خان ترین کا اعلان: کل صوابی میں ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں مینڈیٹ چوری کا حساب لیا جائے گا، کل بلوچستان سرپرائز دے گا۔۔۔
4
227
847
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
جیسے ہی پروگرام میں دھاندلی کے حوالے سے بات شروع ہوئی حسن ایوب نے اپنے مالکوں کے ذریعے فورآ پروگرام آف ائیر کروا دیا فون اتنا سخت اور اچانک تھا کہ اینکر کو بریک لینے کا ٹائم تک نہیں دیا گیا اب آپکا فرض ہے کہ اس وڈیو کو پھیلائیں۔
4
372
1K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
بریکنگ نیوز امریکن رکن جوئی ولسن پارلیمنٹ کے فلور پر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر برس پڑے ۔ پاکستان آرمی نے عمران خان کو جیل میں ڈال کر جمہوریت کو نقصان پہنچا دیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کرپٹ جوڈیشل پراسس سے واقف ہیں عمران خان کو فوری رہا کیا جائے...
57
2K
5K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
وکلاء چھا گئے سندھ میںبوکلاء پولیس گردی کے خلاف بڑی تعداد میں احتجاج کر رہے ہیں، حیدر آباد کے سارے روڈ بند
9
496
2K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
کل اس وڈیو میں فیصل چوہدری نے کہا تھا کہ انکو شاید اب انتظار پنجوتھہ کی طرح گرفتار کر کے غائب کر دیا جائے۔ اور آج آڈیالہ جیل کے باہر سے انھیں گرفتار کیا گیا۔ پھیلا دیں اس وڈیو کو
9
342
1K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
3 days
بریکنگ نیوز: امریکن حکومتی رکن جوئی ولسن نے جنرل عاصم منیر، شہباز شریف، آصف زرداری کو عمران خان کی رہائی کے حوالے سے خط لکھ دیا...
Tweet media one
Tweet media two
107
1K
5K