SMlatifkhosa Profile Banner
Sardar Latif Khosa Profile
Sardar Latif Khosa

@SMlatifkhosa

Followers
9K
Following
14
Statuses
39

Politician | Lawyer | Senior Vice President @ptiofficial | Posts by team will be labled with #TeamLatifKhosa

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
فارم 45 کے مطابق میں این اے 122 سے 30 ہزار کی لیڈ سے جیت رہا ہوں لیکن الیکشن کمیشن نے نتائج روک دئیے ہیں اور میڈیا بھی نہیں دکھا رہا، میرا مطالبہ ہے کہ مجھے منتخب قرار دیا جائے ورنہ میں قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہوں۔ سردار لطیف کھوسہ
271
11K
33K
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
3 months
جعلی حکومت کی جعلی ترجمان کے جھوٹ اور فریب پر ردعمل۔ آج پنجاب حکومت کی ترجمان عظمی بخاری صاحبہ نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران سردار لطیف کھوسہ صاحب کی پرانی ویڈیو چلا کر پروپیگنڈہ کرنے کی کوشش کی کہ ان کے ساتھ لاہور میں کوئی نہیں نکلا۔ سردار لطیف کھوسہ لاہور میں موجود ہی نہیں، وہ پارٹی ہدایات پر 4 دن پہلے پشاور گئے جہاں فائنل کال کے حوالے سے اعلٰی قیادت نے مشاورت کی اور لائحہ عمل طے کیا۔ اگر یہ موصوفہ اتنی سچی ہوتیں تو پرانی ویڈیوز کا سہارا نہ لینا پڑتا۔ راستوں کی بندش اور بدترین فسطائیت کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک کی جانب مارچ کررہے ہیں جسکی گواہی انٹرنیشنل میڈیا بھی دے رہا ہے۔ عوام ان ذہنی معذور اور بدنیت لوگوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں سے اچھی طرح سے واقف ہیں۔ انشاءاللہ ہم اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی، 26ویں آئینی ترمیم کے خاتمے اور ہمارے مینڈیٹ کی واپسی تک تحریک جاری رکھیں گے۔ @AzmaBokhariPMLN #TeamLatifKhosa #FinalCall #احتجاج_سے_انقلاب_تک
3
1
14
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
7 months
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی و ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم پیغام۔
17
204
1K
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
7 months
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کی عوامی ایم این اے سلمان اکرم راجہ کی جانب سے منعقدہ این اے 128 لاہور کے ورکرز کنونشن میں شرکت۔ #TeamLatifKhosa
8
83
797
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
8 months
RT @PTIofficial: قاضی فائز عیسیٰ صاحب آپ کے بلا چھیننے کے فیصلے نے جمہوریت کا قتل کیا یہ سپریم کورٹ کا سیاہ ترین فیصلہ تھا جس نے ملک کو نقص…
0
1K
0
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
8 months
"پوری قوم کو عیدِ قرباں مبارک ہو۔عیدالاضحٰی کے موقع پر ہمیں اپنی انا قربان کرنی چاہیے۔ہمیں مل جل کر اس قوم کو آزادی دلانی ہے اور یہی ہمارے قائد عمران خان کا پیغام ہے۔عمران خان قوم کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے۔وہ قوم کی خاطر ہر قربانی دینے کو تیار ہے آپ کو بھی قربانی دینی ہوگی کیونکہ اس کے بغیر آزادی حاصل نہیں ہوتی" سردار لطیف کھوسہ #TeamLatifKhosa #خان_کی_رہائی_میری_عید
1
15
92
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
8 months
RT @PTIofficial: جو قومیں اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھتی وہ مٹ جاتی ہیں مشرق پاکستان کا جو سانحہ ہے اس کی ایک ہی وجہ ہے ہم نے عوامی مینڈیٹ کو…
0
358
0
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
9 months
RT @PTIofficial: القادر ٹرسٹ کیس کیا ہے؟ کیس شروع کہاں سے ہوا؟ حسن نواز نے ملک ریاض کو ون ہائیڈ پارک 50 ارب روپے میں بیچا۔۔۔ تفصیلات سردار…
0
218
0
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
10 months
ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کا حلقہ پی پی 149 لاہور کے عوام کے لئے خصوصی پیغام۔ #VoteForImranKhan
10
98
317
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
10 months
"ہمارے لئے عید تو تب ہوگی جب ہمارا چاند عمران خان نظر آئے گا" سینئر نائب صدر پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیغام۔ #ReleaseImranKhan
3
34
265
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
11 months
سردار لطیف کھوسہ کا رہائی کے بعد خصوصی پیغام۔ #TeamLatifKhosa #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
40
1K
4K
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
11 months
سینئیر نائب صدر پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کو تاریخی دھاندلی کے خلاف لاہور میں ہونے والے پُرامن احتجاج سے گرفتار کرلیا گیا۔ مینڈیٹ چور مُسلط شدہ ٹولہ ظلم و بربریت کے ذریعے ہمیں احتجاج سے نہیں روک سکتا۔ انشاءاللہ! ہم اپنے حق کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ #TeamLatifKhosa #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
Tweet media one
34
374
1K
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
11 months
RT @PTIofficial: [English Subtitles] It has been weeks since Imran Khan's wife, Bushra Bibi, has been held in solitary confinement without…
0
417
0
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
RT @PTIOfficialISB: ”عمران خان کے بغیر کوئی اسمبلی نہ پارلیمنٹ، نہ ہی جمہوریت چل سکتی ہے اور نہ ہی عمران خان کے بغیر حکومت بن سکتی ہے۔ انشا…
0
1K
0
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
RT @PublicNews_Com: عمران خان ہی وزیراعظم ہوگا،وہ مرجائے گا لیکن بوٹ پالش نہیں کریگا زرداری صاحب اگر آپکے آزاد امیدوار اچک لیں پھر کیا کری…
0
22
0
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
الیکشن سے قبل سردار لطیف کھوسہ کا پاکستانی قوم کے لئے اہم پیغام۔ #TeamLatifKhosa #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
26
348
1K
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
PTI candidate NA-122 Lahore, Sardar Latif Khosa's special message for overseas Pakistanis. #TeamLatifKhosa #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
11
72
267
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
این اے 122 میں ممکنہ دھاندلی کے پیش نظر سردار لطیف کھوسہ کی الیکشن کمیشن کے نام اہم درخواست۔ ہمارے علم میں آیا ہے کہ این اے 122 میں لگائے گئے پریزائیڈنگ آفیسرز اور پولنگ ایجنٹس خواجہ سعد رفیق کے من پسند اور اپنے لگائے ہوئے لوگ ہیں جو کہ خواجہ سعد رفیق سے مسلسل خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ این اے 122 میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لہٰذا ان پریذائیڈنگ اور پولنگ آفیسرز کو کسی اور حلقہ کے ساتھ تبدیل کیا جائے۔ ہمارے علم میں یہ بھی آیا ہے کہ 8فروی کو ہمارے پولنگ ایجنٹس کو اپنی ڈیوٹی کرنے سے روکا جائے گا اور انہیں فارم 45 تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ لہذا ہماری درخواست ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے اور انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن اپنے فرائض منصبی پر پورا اُترے۔ #TeamLatifKhosa
Tweet media one
23
196
401
@SMlatifkhosa
Sardar Latif Khosa
1 year
پی ٹی آئی اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 122 لاہور، سردار لطیف خان کھوسہ کا اپنے حلقے کے عوام کیلئے خصوصی پیغام۔ #NA122 #TeamLatifKhosa #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
27
281
1K