آپ امیدوار ہیں ؟ پولیس
جی میں امیدوار ہوں؟، امیدوار شکیل عباسی
ن لیگ کے ہیں؟، پولیس اہلکار
نہیں میں آزاد ہوں،امیدوار شکیل عباسی
ن لیگ کا امیدوار نہ ہونے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے حلقہ پی پی 6 کے امیدوار شکیل خالقداد عباسی اور تجویز کنندہ مفتی ارشد کو گرفتار کر لیا
جیل میں خان صاحب سے ملنے جاتے ہیں تو وہ اپنے اُن ورکرز کے بارے میں ضرور پوچھتے ہیں جو جیل میں ہیں، وہ پوچھتے ہیں کہیں انہیں مالی مسائل تو درپیش نہیں، علیمہ خان
#AleemaKhan