Sara Khan Profile Banner
Sara Khan Profile
Sara Khan

@kp_202

Followers
2,633
Following
2,371
Media
343
Statuses
8,673

جزاک اللہ خیراً🥳

پنجاب, پاکستان
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@kp_202
Sara Khan
4 months
ماہرنفسیات کے مطابق 80فیصد سفید داڑھی والے بوڑھوں کے ساتھ کوئی ہم عمر عورت 2 دن ہنس کر بات کرے تو تیسرے دن وہ داڑھی کو کالا کروالیتے ہیں!!🙊🙊🫠
Tweet media one
93
4
97
@kp_202
Sara Khan
4 months
One day i will fly my dream country ❤ insha'Allah 😍
Tweet media one
116
4
99
@kp_202
Sara Khan
4 months
آپ سمجھیں گے کہ میں مانگنے آئی ہوں میں مانگنے نہیں آئی لیکن مجبوری ہے کیونکہ analytics کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں 😶‍🌫️😢 پلیز لائک ،کمینٹ اور ری پوسٹ🙂😢🙏🏻 اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین 💖
Tweet media one
118
11
90
@kp_202
Sara Khan
4 months
عمر کے سال گِرتے جا رہے ہیں ہمارا ضبط بوڑھا ہو رہا ہے ....!🙃💔 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂✨🌺😢
105
2
81
@kp_202
Sara Khan
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖✨ ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں۔🌼 وہ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے🌸❤️
97
1
76
@kp_202
Sara Khan
4 months
نیا چونا.... جان..!!! روزہ تم رکھتی ھو لگتا مجھے ہے 😑 بندے دے پتر بنو 😺
Tweet media one
86
6
81
@kp_202
Sara Khan
4 months
تسکین کا فارمولا نہایت آسان ہے۔۔۔جتنا بڑا درد اتنے زیادہ لوگوں کی خدمت۔۔۔۔دوسروں کا درد دور کرو۔۔۔۔تسکین کا تحفہ تمہیں عنایت کر دیا جائے گا۔۔۔۔حقوق اللّه کی معافی ہے جبکہ حقوق العباد کے بارے میں پوچھا جائے گا ...
81
3
81
@kp_202
Sara Khan
4 months
Eid Mubarak 💖 On Eid support eachother 🙆🏻‍♀️🙂🥲🥹
Tweet media one
94
11
84
@kp_202
Sara Khan
4 months
الحمدللہ رب العالمین ✨ رمضان المبارک کی بارھویں سحری مبارک 🌼
Tweet media one
87
1
84
@kp_202
Sara Khan
4 months
بس یاد رکھو، لوگ بدلتے نہیں ہیں، بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں 🥀
Tweet media one
85
4
79
@kp_202
Sara Khan
4 months
ہر کسی کیلئے دعا کیا کرو کیا پتہ کسی کی قسمت تمہاری دعا کا انتظار کر رہی ہو..... 😇💯💌🤲
Tweet media one
81
5
79
@kp_202
Sara Khan
4 months
تیرا در ہو، میرا سر ہو، میرا دل ہو، تیرا گھر ہو، تمنا مختصر سی ہے!!🖤 Must watch ✨🤍
75
6
79
@kp_202
Sara Khan
4 months
غلطی سے بھی مطالعہ پاکستان کو ہاتھ نہیں لگانا وہاں گیس کے بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں، لیک ہو جائیں گے۔😂😂(افطار کا وقت اور گیس غائب😡)
83
8
79
@kp_202
Sara Khan
4 months
اپنے جذبات کو چھپا لیا کریں، یقین کریں کوئی اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں 🥀
Tweet media one
78
4
79
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ✨ بے شک اللہ ٹوٹے دلوں کی برے پیار سے سنتے ہیں دلوں کو تورنے والوں خیال رکھنا کوئی آپ کی شکایت نہ لگا دے اللہ سے جزاک اللہ خیراً 💞
92
3
79
@kp_202
Sara Khan
3 months
لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت جہان ملا، قرآن ملا، ایمان ملا ✨️♥ﷺ
Tweet media one
56
11
83
@kp_202
Sara Khan
4 months
Obsessed with..🌸🌹 What's yours?
Tweet media one
Tweet media two
81
4
78
@kp_202
Sara Khan
4 months
"رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں* "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا__!!!❤️🥺🫰🏻* *یقین رکھیں !!! ساری دعائیں قبول ہوں گی" *ان شاءاللّه 😇 #thepassion
83
5
77
@kp_202
Sara Khan
4 months
میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑا، کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا__!! پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اوراس کے اعلی دل کو زنگ لگ گیا___🥀
Tweet media one
80
4
75
@kp_202
Sara Khan
4 months
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہآپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تویہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،کہ (yes, I'm) اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت نہیں
Tweet media one
70
6
77
@kp_202
Sara Khan
4 months
"-مرد ہو یا عورت , کوئی بھی زندگی کی ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا , بہت ساری چیزیں ہیں حو ہمیں کمزور کر دیتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہو جاتا ہے....!!✨💕🙇🏻‍♀️
77
4
74
@kp_202
Sara Khan
4 months
اللہ فرماتے ہیں_؛؛ میری محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح اُنہی کے ہاتھ تمہارا رزق بھیجتا ہوں_🌸♥️
Tweet media one
72
11
73
@kp_202
Sara Khan
4 months
میں کہنا تو نئی چاہتی لیکن۔۔۔۔ عید آگئی میرا یار نئی آیا😔🤧🙆🏼‍♀️
Tweet media one
72
4
71
@kp_202
Sara Khan
4 months
اے میرے اللہ! آنسو بہہ پڑے،خواہشیں کئی گنا بڑھ گئیں،اورامیدیں بہت بڑی ہوگئیں، اے میرے اللہ! پس تو(اب) ہماری دعا قبول فرما۔💕😇
77
7
70
@kp_202
Sara Khan
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 پیارے دوستوں، میں آپ سب کو ایک بہترین دوست کی آئی ڈی @UGSignature کو فالو کرنے کا مشورہ دیتی ہوں۔ ان کے مواد بہت اہم اور معنی خیز ہوتے ہیں۔ آپ بھی ان کے ساتھ جڑیں اور ان کی تحریروں کا لطف اُٹھائیں۔ شکریہ!
Tweet media one
69
1
68
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 عید الفطر مبارک ہو 🌙❣️ اللہ پاک آپکو ایسی ہزاروں عیدیں صحت و تندرستی سے دیکھنا نصیب کرے اپکے نصیب اچھے ہوں ۔۔ آمین
Tweet media one
70
3
66
@kp_202
Sara Khan
4 months
محبت کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ، آپ کے غصے کا پیار کا امیدوں کا اور سکون کا محور ایک ہی انسان ہو آپ جتنا بھی لڑیں... جتنا بھی ناراض ہوں.. جتنی بھی بحث کر لیں.. آپ کی اچھی امید آپ کی محبت سے کم نہیں ہو سکتی.. اور آپ کو سکون اس کے علاوہ کوئی رشتہ نہیں دے سکتا 🖤💚
Tweet media one
80
3
68
@kp_202
Sara Khan
4 months
باپ دُنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کا دستر خوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اتارے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں ...!!❤✨
Tweet media one
60
4
63
@kp_202
Sara Khan
4 months
کسی نے سچ کہا کہ عید کتنی بھی مبارک ہو گزر جاتی ہے اور انائیں ظالم ہیں ویسی ہی ہری رہتی ہیں...!!!🍀😐🫡
Tweet media one
64
2
65
@kp_202
Sara Khan
4 months
زندگی بہت مختصر ہے کب کس وقت موت آجائے کچھ پتہ نہیں اسلئے اپنے دنیاوی کاموں کو کم کر کے کوشش کیا کریں.... روزانہ ایسی کوئی نیکی ضرور کریں جس کا گواہ بس آپ کا رب ہو....🕊️ آپ چاہتے ہو آپ کے گناہ کوئی ناں جانے.... تو کوشش کریں کہ نیکیاں بھی کوئی ناں جانے.... ♥️🍫
65
4
60
@kp_202
Sara Khan
4 months
اگر محبت کے 100 حصے کیے جائیں تو 99 حصوں کی حقدار ماں ہے💯 ایک لائن اپنی ماں کے لیے ،🫶🏻✍️✍️
Tweet media one
52
2
63
@kp_202
Sara Khan
4 months
جب اپنوں کے بیچ بیٹھے ہوئےآنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں اور سب سے چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں ہونٹوں پر جھوٹی مسکراہٹ سجانی پڑ جائےتب زندگی بڑی ظالم لگتی ہے۔ 🌸✨🖤⭕ɭ❥
Tweet media one
60
6
59
@kp_202
Sara Khan
4 months
Choose a beautiful Heart ❤️,not a face🤭🫶 Do you agree 🤔?
68
3
65
@kp_202
Sara Khan
4 months
Assalam o Alaikum 😘 Good Evening 🌆 🌙❤ Very true line 〰
Tweet media one
65
3
57
@kp_202
Sara Khan
3 months
اور اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر کے مطمئن رہیں کیونکہ وہ ہمارے ناممکن پر بھی کن فرمانے کی قدرت رکھتا ہے •😇♥️🌸
Tweet media one
58
11
63
@kp_202
Sara Khan
4 months
لوگ کہتے ہیں موسم تو چار ہوتے ہیں پر موسم تو پانچ ہوتے ہیں پانچواں موسم! دل کا موسم ،جو باقی کے موسموں پر حاوی ہوتا ہے دراصل وہی موسم اصل موسم ہوتا ہے اور جب یہ اندر کا موسم اچھا نہ ہو ناں! تو یہ باہر کے موسم بھی دل کو اچھے نہیں لگتے ۔۔🫶🏻😟🫤
Tweet media one
55
4
56
@kp_202
Sara Khan
4 months
شام بخیر 🎉 🤍😀🫵🏻 خیریت نہیں پوچھتا ، مگر خبر رکھتا ہے....🙈 سنا ہے ایک محترم مجھ پر نظر رکھتا ہے 🤗🤣
Tweet media one
61
1
58
@kp_202
Sara Khan
4 months
زندگی سے منور آپ کی یہ آنکھ جو یہ سطر پڑھ رہی ہے .وہ باقی جسم سے بس اتنا کہہ دے...... "اپنی زندگی اور تندرستی کی قدر کجیئے...!!🖤
Tweet media one
50
1
61
@kp_202
Sara Khan
4 months
عورت بڑی ہی پیاری چِیز ہے، اگر اُس کا مُوڈ خراب ہو تو وہ پُوری کوشش کرتی ہے کہ ٹِھیک سامنے والے کا بھی نہ رہے...🙂🥀
Tweet media one
56
4
57
@kp_202
Sara Khan
4 months
ملتانی مٹی میں کیا مكس کرو کہ عید والے دن لشکارے ماروں لشکارے ..🤭😜
Tweet media one
63
2
54
@kp_202
Sara Khan
3 months
_میں زندگی کے سارے احساسات سے گزری ہوں .. مگر سب سےخوبصورت لازوال غیر متغیر حقیقی احساس "احساس اللہ" ہے! _میں نے مختلف ترجیحات دیکھی ہیں .. مگر سب سے خوبصورت اور برحق سکون آمیز ترجیح "اللہ" ہے! _محبت کی باتیں دعوے سنے ہیں .. مگر حقیقی محبت اور باوفا "اللہ" ہے! ♥️
Tweet media one
55
7
59
@kp_202
Sara Khan
4 months
کہانی بیس لفظوں کی♥️ "لڑکی نے ماسٹرز کیا ہے" "یہ چھوڑیں بتائیں جہیز کتنا دیں گے؟-" کمرے میں قبرستان سی خاموشی چھا گئی ۔🔥😒
Tweet media one
54
2
60
@kp_202
Sara Khan
4 months
Aur jab Dil main Allah sama jaye💫 to Ankhen ghum mn b muskrati hain💕🍀
54
4
57
@kp_202
Sara Khan
4 months
In Pakistan Rikshaw waly 🛺 Larkiyean bethen to song: aa tenu moj krawa'🙆🏻‍♀️😡 Larky Bethen to: Dunia k ay musafir manzil teri qabar hai🤣🫣😶‍🌫️
57
5
56
@kp_202
Sara Khan
4 months
@_swindler この方達どなたですか?、、😭
0
0
60
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ✨ بے شک الحمداللہ رب العالمین 💖
Tweet media one
53
3
47
@kp_202
Sara Khan
4 months
درد سب کے دل میں ہے فرق یہ ہے...کہ کوئی لکھ رہا ہے اور کوئی پڑھ رہا ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 😑✍🏻💔🥀
57
1
54
@kp_202
Sara Khan
4 months
جو اللّٰہ کو وکیل بنا لیتے ہیں۔وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں۔ ❤حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ❤️ مسکرائیں۔۔۔! آپ کے غم سے دنیا غمزدہ نہیں ہوگی۔..
Tweet media one
49
6
54
@kp_202
Sara Khan
4 months
خود کو آزاد کریں ان سوچوں سے جو آپکی مسکراہٹ چھین رہی ہیں اور ایک نئی زندگی کی شروعات کریں.. 🌸🥰
Tweet media one
47
2
53
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ✨ عید پر سونے کے لیے کونسے رنگ کا سوٹ لیا ہے پھر آپ سب نے؟؟😜🫶🏻👀
48
4
47
@kp_202
Sara Khan
4 months
It’s a different kind of pain when you don’t even cry anymore. You just take a deep breath and accept it. 💔
Tweet media one
45
2
46
@kp_202
Sara Khan
4 months
~Beautiful lines~ This dunya ( world) is a beautiful illusion full of lies, don't drown in it.🥀
Tweet media one
42
2
48
@kp_202
Sara Khan
4 months
آپ کے خیال میں ایک عورت کو شوہر کی جانب سے دی جانے والی اذیتوں کو کس حد تک برداشت کرنا چاہے ؟؟؟
51
1
47
@kp_202
Sara Khan
4 months
"-عجیب سنجیدگی اوڑھے بہت الجھی سی لڑکی ہوں .... لوگ محبت کے پیچھے بھاگتے ہیں .. میں محبت سے بھاگی ہوئی لڑکی ہوں ....🙃💔🥀
48
5
45
@kp_202
Sara Khan
4 months
اور پھر یوں ہوا کہ....مصرعہ مکمل کریں ! لیکن کہیں سے پڑھ کر نہیں خود سے ...!!!🌸 آغاز میں کر دیتی ہوں 😊 اور پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے ✨🎀🥀
Tweet media one
37
3
45
@kp_202
Sara Khan
4 months
پھول تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ خُوشبو رہ جاتی ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دُگنی ہو کر پلٹتی ہے لہذا آسانیاں فراہم کریں تاکہ آسانیاں مِلنا شروع ہوں💯❤️
Tweet media one
44
2
48
@kp_202
Sara Khan
4 months
Assalam o Alikum everyone ❤️ مجھے دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ دیکھے۔ شکریہ 🥰
54
1
40
@kp_202
Sara Khan
4 months
@nurasabitu Active 24/7
0
0
48
@kp_202
Sara Khan
4 months
اگر ٹھہرنا نقصان دہ ہے اور دور رہنا تکلیف دہ ہے، تو آپ کس میں سے انتخاب کریں گے، رہنا یا چلنا?
45
2
39
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ✨ اللہ کرے رمضان المبارک میں کسی کا بھی دستر خوان خالی نہ رہے آمین ثم آمین 🥰 الحمداللہ رب العالمین 💖
Tweet media one
41
3
39
@kp_202
Sara Khan
4 months
"🚨 Urgent: Payouts on X are delayed, leaving users disheartened and frustrated. We need swift action to resolve this issue! #X #PayoutProblems #Disheartened #fixs_payout_issue_Musk_
Tweet media one
Tweet media two
40
2
40
@kp_202
Sara Khan
4 months
بابا مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں کہ آپ واپس نہ آ سکے😥 یہ میری زندگی کی بے وفائی ہے جو میں آپ تک نہ آ سکی😥 اے اللہ جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں انکی مغفرت فرما آمین ثم آمین 💖
Tweet media one
38
2
35
@kp_202
Sara Khan
5 months
اسلام علیکم ✨ الحمداللہ رب العالمین 💖😇 #eyeloveyou #bwfc #islam
Tweet media one
39
8
35
@kp_202
Sara Khan
3 months
لوگ لوگ ہوتے ہیں وہ چھوڑ جاتے ہیں، بدل جاتے ہیں ، ہمیں سنتے سنتے تھک جاتے ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ ہم انکو بوجھ لگنے لگتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ اللّٰه سے دوستی لگاؤ وہ ایسا دوست ہے جو کبھی نہیں چھوڑتا ، کبھی نہیں بدلتا، کبھی نہیں بھولتا ، کبھی نہیں تھکتا، کبھی نہیں بوجھ
Tweet media one
27
3
34
@kp_202
Sara Khan
4 months
Mathematician wins 2024 Abel prize for making sense of randomness🎊💯💯
Tweet media one
37
2
37
@kp_202
Sara Khan
4 months
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ برا ہے یہ ہی کافی نہیں کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو! ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رخ ہوتا ہے جس کو وہ خود ا��نے آپ سے بھی چھپاتا ہے!!
41
2
35
@kp_202
Sara Khan
3 months
اللہ تمہارے دل پہ گزرنے والی ہر تکلیف سے واقف ہے، ایسا نہیں ہے کہ وہ کہانیاں بدل نہیں سکتا، اللہ کیلئے تو بس ایک كُن کی بات ہے پھر سارے بگڑے کام سنبھل جائیں گے۔🍀🌹💫
30
5
40
@kp_202
Sara Khan
4 months
♥️جمعہ کے دن صدقہ ♥️ صحابی رسول حضرت کعب رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں : "جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے "
35
3
34
@kp_202
Sara Khan
4 months
میری امی کہتی ہے 😒 جیسی ویلی اور نکمی تُم ہو ایسے ہی ویلے اور نکمے وہ ہیں جن کے ساتھ تُم سارا دن لگی رہتی ہو گااااائیز تواڈی وی بے عزتی ہوئی اے ☹️😂
34
2
35
@kp_202
Sara Khan
5 months
اسلام علیکم ✨ صبح بخیر ❤️ حضرت علیؓ نے فرمایا : جب نماز تمہیں سکون دینے لگے تو سمجھ جاؤ اللہ تم سے راضی ہو گیا ہے ۔😇 #bbtvi #스물여섯_정우도_변함없이_애쩡해
Tweet media one
40
7
31
@kp_202
Sara Khan
5 months
اسلام علیکم ✨ صبح بخیر دوستو! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم✨🥰 #islam #Muhammad
Tweet media one
35
4
24
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ✨🥰 زبان کو ذکرِ الہی سے تر رکھنا ہے, بدل بدل کر کبھی کوئی کلمہ، درود، آیت، دعا، بس شعوری کوشش کرنی ہے کہ زبان ذکر کرتی رہے۔پس تم اپنے رب کو یاد کرو وہ تمہیں یاد کرے گا...
Tweet media one
30
0
29
@kp_202
Sara Khan
4 months
Alhamdulillah Blue tick Applied!💙✨
Tweet media one
27
2
33
@kp_202
Sara Khan
3 months
سنو جب کوئی راہ سمجھ نہ آئے جب ہر طرف ندھیرا ہی نظر آئےتب ناامید ہو کر نہ بیٹھ جانابلکہ اللّٰہ سے دعا کرنا بے شک کہ وہ اپنے در پر آنے والوں کوخالی ہاتھ جانے نہیں دیتا..♥️
Tweet media one
25
7
33
@kp_202
Sara Khan
4 months
"اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت والی زندگی نصیب فرمائے" (آمین)
23
5
32
@kp_202
Sara Khan
5 months
Assalam _0_Alaikum!✨ Good morning Everyone 🔆 Allah will fix it soon💯 INSHA'ALLAH ❤️ #فلسطين_الان #Islam
Tweet media one
28
4
25
@kp_202
Sara Khan
4 months
عہدِ حاضر میں عید کی اہمیت محض نئے سِلے کپڑوں میں سارا دن بستر پر لیٹ کر سوشل میڈیا پر لاگ ان رہنے کے سوا کچھ نہیں.....!!! #عيد_الفطر #EidulFitr2024
Tweet media one
27
1
32
@kp_202
Sara Khan
4 months
Ye dunia tb tk janat hai ,💫 jab tak Waldein Zinda hain...🍀😇✨
25
0
31
@kp_202
Sara Khan
4 months
MONEY HEIST. SEASON 6. Are you interested??😍🤔
Tweet media one
17
2
25
@kp_202
Sara Khan
4 months
Quote one of your favourite poetry or line....✨🎉
36
2
29
@kp_202
Sara Khan
4 months
Assalam o alaikum 💕 Good night dear X family 😴💝 Remember me in your prayers 💖🙏🏻😇
Tweet media one
33
2
29
@kp_202
Sara Khan
4 months
سب کچھ چھپایا جا سکتا ہے، سوائے آنکھوں کے ان خصوصیات کے جب وہ تڑپ رہی ہوں، جب وہ محبت کرتی ہوں، جب وہ اداس ہوں، اور جب وہ کسی کو یاد کرتی ہوں۔🩶🥺🌼
Tweet media one
21
3
28
@kp_202
Sara Khan
3 months
جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگے تو سمجھ جانا تمہاری دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو چکی ہے 🫶🏻🌹
15
2
28
@kp_202
Sara Khan
4 months
Alhamdulillah ✨ finally blue tick 🔵 Thank you X family please keep supporting 😇💖
Tweet media one
26
1
25
@kp_202
Sara Khan
4 months
Are you Agree or not?? 🧐
Tweet media one
25
4
26
@kp_202
Sara Khan
3 months
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے جبکہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھو کہ لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں کردار اچھا رکھو معیار خود بن جائے گا۔✨💫🍀 #X_promo
10
6
26
@kp_202
Sara Khan
3 months
ایک وقت تھا جب ایک ہی فرعون ہوتا تھا. وہ بہت ظالم انسان تھا۔ لیکن ایک انسان کتنا ظلم کرلیتا ہوگا؟ بہت سے لوگ اس کے ظلم سے بچ بھی تو جاتے ہوں گے۔ آج ساشے پیک فرعون ہرجگہ موجود ہیں۔ کوئی کیسے بچ سکتا ہے؟؟🫡🥹🤐🤔🫣
9
3
24
@kp_202
Sara Khan
3 months
تم نے اچھا ہی کیا مجھے غلط سمجھ کر میں تھک گئی تھی خود کو صحیح ثابت کر کر کے۔۔!🙂😢🙏🏻🫡😞
15
3
25
@kp_202
Sara Khan
3 months
mine favourite ♥️🌹🫶🏻
Tweet media one
Tweet media two
@OfficialDadiAmi
🌹 دادی اماں  🌹
3 months
Quote Your favourite Photo from your Gallery 💖
Tweet media one
39
15
82
10
2
19
@kp_202
Sara Khan
5 months
1
0
21
@kp_202
Sara Khan
4 months
اسلام علیکم ✨ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’نماز کے وقت اللہ کی طرف سے ایک فرشتہ صدا لگاتا ہے: اے لوگو! اس آگ کو بجھانے کے لیے اٹھو جسے تم نے اپنے گناہوں سےاپنے لیے جلا رکھا ہے، اسے نماز کے ذریعے بجھا دو۔‘‘
22
0
22
@kp_202
Sara Khan
4 months
“کوئی بتائے گا یہ میں نے کیا لکھا ہے💁‍♀️ ت م ب ہ ت خ و ب ص و ر ت ہ و...🤗🙈
Tweet media one
18
0
22
@kp_202
Sara Khan
3 months
آپ کے لیے ایک چھوٹی سی دعا ہے،"الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اور سدا آباد رکھے اور ہمیشہ پھولوں کی طرح تروتازہ خوشبو بکھیرتے رہیں🕊️🌹💫🫶🏻 آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
17
0
21