*السلام علیکم و رحمۃ الله
تئسرا روزہ۔۔۔۔
🪶وہ لوگ جو وقت سحر اللہ رب العزت کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں
🪶اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور اس رب سے اچھی امید رکھتے ہیں۔۔۔
🪶یقین مانو اللہ ان پر اپنی رحمت کا دروازہ کھول دیتا ہے۔۔۔۔
صبح شام کے اذکار کی پابندی کیجئے اور
Assalamo alikum ..subah bkhair....ramadan mubarak...Allah hmari ibadatein aur rozay qabool frmae..ameen sumameen
چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللّه اور اُس کے رسول حضرت محمد ﷺ کی چاہت ہے.💯❤
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی
Assalamoalaikum..beshak
لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ
اللہ کسی جان کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
“Allah does not burden a soul beyond that it can bear.” [Quran 2:286]
Assalamoalaikum my X family...kaisay hain ap sub...
میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر یا رب
کہ سجدے میں جھکوں تو مجھ سے جڑے سب رشتو ں کی زندگی سنور جائے
Ameen
Assalamoalaikum my X family...kaisay hain ap sub...
بہت سکون ہے اس میں
جسے لوگ نماز کہتے ہیں
“کہ پانچ وقت کی نماز قائم کرو کیونکہ نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے- “نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
لوگ کہ��ے ہیں موسم تو چار ہوتے ہیں
پر موسم تو پانچ ہوتے ہیں
پانچواں موسم! دل کا موسم ،جو باقی کے موسموں پر حاوی ہوتا ہے
دراصل وہی موسم اصل موسم ہوتا ہے اور جب یہ اندر کا موسم اچھا نہ ہو ناں! تو یہ باہر کے موسم بھی دل کو اچھے نہیں لگتے ۔۔💯🦋
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے۔
یہ ہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا، بس اسی پر اکتفا کرو۔
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رُخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے۔
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی ؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی !
اب جو اداس طبیعت ہے تو رونا کیسا ؟
میری پہلے بھی کوئی شام سُہانی کب تھی ! 🖤🥀
ہم سب دل سے ایک جیسے ہیں ، ہم سب میں چاہے جانے کی خواہش ہوتی ہے ، ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسے محبت کرے کہ دنیا کے سب سے خوبصورت انسان کا احساس ہو، مگر ہم غلط جگہوں پر غلط زاویوں میں غلط لوگوں سے محبت کر بیٹھتے ہیں ، پھر اس یقین پر ہم کسی کو چاہتے ہوئے اپنی ذات کھو دیتے ہیں،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
حمد باری تعالیٰ 💕
دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں
پھول، گلشن، گلاب تیرے ہیں
تُو ہی مالک، جہان تیرا ہے
چاند، تارے، سحاب تیرے ہیں
ہر سُو جلوہ نمائی تیری ہے
شوخ گُل با شباب تیرے ہیں
خالقِ کُل تُو، مالکِ کُل تُو
دریا تیرے، حباب تیرے ہیں
اسلا م و علیکم
کیسے ھیں سب
ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں
ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں
انہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام
لینی چاہئیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے
Assalam o alaikum...shab bakhair my x family...aik baar darood shareef parh lain...
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی
assalam o alikum..
Suabah-E-Bakhair
Is Yaqeen K Saath
K
Rehman Ne Reham Kar Diya Hai..
Kareem Ne Karam Kar Diya Hai..
Razzaq Ne Rizq Likh Diya Hai..
Samee Ne Duayn Sun Lee Hain..
Baseer Ne Ashk-e-Nadamat Dekh Liye Hain..
Ghaffaar Ne Maghfirat Kar Di Hai..
Asslamo alaikumm..gudaftrnoon...kaisay hain sub...
یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 🥺💔🙏🏻
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
Assalam o alaikum...shab bakhair x family..
Allah kray ye ramzan apki zindagi main wo sukoon lae jo kbhe na milla ho..wo sukoon jo rooh ko qarar dai...jis main rub apni muhabbat ki intiha dai..
Allah kray ye ramzan apki zindagi main dhairon khushian bhar dai.ameen sumameen..
Agreed or not
محبت :-🤍
محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ؟ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے !!
🤍💙