اسلام وعلیکم
کیسے ہیں اپ سب.
میرا پہلے والا اکانٹ ہیک ہو گیا ہے اب نیو اکاونٹ بنایا ہے پہلے میں نے بہت محنت کی تھی میرا اکاؤنٹ اچھا چل رہا تھا پر کسی نے ہیک کر لیا ہے آپ تمام X یوزر سے گزارش ہے کہ ۔میرے اس اکاونٹ کو بھی سپورٹ کریں ۔شکریہ
*صبح بخیر زندگی*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*جس نے (سبحان الله وبحمده) دن میں سو مرتبہ کہا°*🤍✨
*اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں°*
*خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔
Good night X family
.
"جو شخص رمضان میں بھی نفع نہ کمائے، تو وہ کب نفع کمائے گا؛
جو اِس مہینے میں بھی اپنے ربّ کے قریب نہ ہو، تو وہ ہمیشہ دُور ہی رہے گا!"
Good night sweet dreams
عقل گو آستاں سے دور نہیں
اس کی تقدیر میں حضور نہیں
دل بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*صبح بخیر زندگی*
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
صبح بخیر زندگی*
”غم دلوں کو نرم کرتا ہے اور غم اللّٰه کی ایک نعمت ہے کیونکہ اللّٰه کا نور سخت دلوں میں نہیں سماتا۔“
*صبح بخیر زندگی*
اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ وَ اِنَّہَا لَکَبِیۡرَۃٌ اِلَّا عَلَی الۡخٰشِعِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾
اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو یہ چیز شاک ہے ، مگر ڈر رکھنے والوں پر ۔