Saniakhan28169 Profile Banner
Saniakhan28169 Profile
Saniakhan28169

@saniakhan294351

Followers
1,457
Following
1,561
Media
135
Statuses
4,366

Follow me to get follow back💯🔙🔙

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
اسلام علیکم ❤️ ابھی میں آن لائن ہوں 💕 مجھے فالو کریں🥰 کمنٹ میں Done لکھیں✅ اور فالو بیک حاصل کریں 💯
16
1
22
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے آمین😭😭
14
1
16
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone
Tweet media one
12
0
13
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Do u agree with this Picture ? 🤣🤣🤣
Tweet media one
14
0
14
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
🌺 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 🌸 صبح بخیر 🌸 💞سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ انسان کا ایمان پر خاتمہ ہو اللہ تعالی ہم سب کا خاتمہ ایمان پر نصیب عطا فرمائے💞
17
2
12
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
ایمان والی عورت کا اصل زیور *حیاء* اور *پردہ* ہوتا ہے💖🦋🔗 *سادگی_پسند* ✍🏻🖤ایک پردہ دار عورت سے کہا گیا: " *پردہ* آپ کے لیے بہت سے دروازے بند کردیتا ہے۔" اس نے جواب دیا: " ہاں! اور ان میں سب سے اہم جہنم کا دروازہ ہے۔۔۔"
Tweet media one
10
0
13
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum Good morning Have a nice day 💕🤗
Tweet media one
13
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
ملتا تو بہت کچھ ہے اِس زندگی میں بس ہم گنتی اُس کی کرتے ہیں جو حاصل نہ ہو سکے
Tweet media one
9
0
13
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو۔۔"* *پھر درد جانے دوا جانے خدا جانے۔۔"*💓🫶🏻
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
روح نکلنے کی ابتدا پاؤں سے ہوتی ہے تاکہ انسان بھاگ نہ سکے اور انتہا آنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بےبسی دیکھ سکے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں موت کی سختی سے بچائے آمین ثم آمین
7
1
12
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
جو کسی کی پردہ پوشی کرےگا تو اللہ رب العزت اسکی بروز قیامت پردہ پوشی کرےگا (الحدیث) دوست کا بتایا ہوا راز آپکے پاس امانت ہے اور امانت میں خیانت منافق کا کام ہے
Tweet media one
8
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone Kesy hai ap sb
Tweet media one
9
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
Assalamualaikum 🥰 سادہ رہیں ،خاص رہیں ،اور خالص رہیں🙂🖤 یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لئے🌖🤎
11
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
زندگی چڑیا گھر جیسی ہو گی ہے 💯 کہیں کتے، کہیں بچھو 🦂 تو کہیں گرگٹ سے واسطہ پڑتا ہے 💯
10
0
11
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone Good morning 🌄 Kesy hai sb
Tweet media one
6
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone Good afternoon 🌞
Tweet media one
7
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
جو مزہ کسی کی اکڑ توڑنے میں ہے ، وہ ہڈیاں توڑنے میں کہاں 👽😉🔥😂👻🌚
7
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Aaslam o aalekum 🌹 Good Morning 🌄 Stay blessed 🥰 How are you ❤️🍁
14
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
Assalamualaikum everyone Good morning 🌄💝
Tweet media one
12
1
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
> *🇭adees Of The Day!* 💌 *آج کــی حــدیـث:* 🌸 حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں، رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: *”فوت شُدگان کو بُرا بھلا مت کہو، کیونکہ وہ تو اپنی سزا پا چُکے۔“* [صحیح بخاری : 1393] > *ایمان والوں کی”کہف“* ♥️
8
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
✨ اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں ایسے لوگوں سے جو آپکی اصلاح کرنے والے ہوں ... ایسی مجالس اور گروپس سے جہاں سے آپکو خیر ملتی ہو اور آپکے علم میں اضافے کا باعث ہوں..!! 🫶🏻🫀_____||•
8
0
11
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Kon kon is situation me hai??
Tweet media one
5
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone Kesy hai ap sb??
Tweet media one
7
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone Kesy hai sb
Tweet media one
8
1
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
*زندگی ریسٹورنٹ کا مینیو کارڈ نہیں ہے کہ جس پر ہم نشان لگائیں گے وہی ڈش آئے گی۔ زندگی بڑی عجیب چیز ہے نشان کسی اور پہ لگاتے ہیں اور ملتی کوئی اور چیز ہے۔ ہمیں ملتا وہی ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے*
9
1
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
🫶❤️
Tweet media one
7
0
10
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
🍁 Bitter Reality🍁 🌼نماز فجر میں ایک صف بھی نہیں بھرتی صبح ہوتے ہی موبائیلوں سے دین برستا ہے🌼
8
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
سنو صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑنا صبر جتنا مشکل ہوتا جائے گا تمہارا انعام بھی اتنا انمول ہوگا، صبر کرو کہ *"اللّٰــــہ"* صبر والوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا ....!!!🙂💗💯🌸
Tweet media one
11
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*پہلے زمانے میں امیر لوگ پیسوں کے زور پر غریبوں کی بیٹیوں کو نچاتے تھے*😞 *اب انہیں کی بیٹیاں ٹک ٹاک پر ناچ کر اپنے باپ دادا کا حساب دے رہی ہیں*😢💯 *مکافات عمل حقیقت ہے...!!!!!!*😞💯
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*_ان تمام لوگوں کو آزاد کر دیا_*😊 *_جو ہم سے جان چھڑانے کے خواہش مند تھے_*💔
7
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
Pyara lg rha hai na??🥰😍
Tweet media one
8
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے ❤️🥰
Tweet media one
9
1
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
Comment 💯 🔙 Follow for follow back 💯🔙
Tweet media one
5
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
*سب کچھ پاس ہوکر بھی اگر بےسکونی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کا دل دنیاوی چیزیں نہیں چاہتا، بلکہ وہ اللّٰه سے جڑنے کے لیے تڑپ رہا ہے، خود کو اللّٰه سے جوڑیں ہمیشہ کا سکون آپکامقدربن جائےگا ان شاءاللّٰه*✨
Tweet media one
7
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی ✨💯
6
1
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
صبح بخیر دلنشیں لوگو ❣️ درود پاک کو روز مرہ زندگی کا حصہ بنا لینے والوں کی چھوٹی بڑی مشکلات خود بخود حل ہو جاتی ہیں تو آئیں ہم سب بھی مل کر درود پاک پڑھ لیتے ہیں
Tweet media one
9
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum Good morning😋🥱
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*اپنے گھروں میں موجود خواتین کی ضرور اچھے الفاظ کے ساتھ حوصلہ افزائی کیا کریں*💫
Tweet media one
4
0
9
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
اگر آپ خاموش مجسمہ بھی بن جائیں تب بھی لوگ آپ کو جینے نہیں دیں گے💔🙂
Tweet media one
4
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
♥️💫
Tweet media one
5
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
*بڑی منزلوں کے مسافر دل چھوٹا نہیں کرتے بلکہ وہ ہمت کے ساتھ چلتے رہتے ہیں رکے اور تھکے بغیر🤍*
Tweet media one
6
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
> *🇭adees Of The Day!* 💌 *آج کــی حــدیـث:* 🌸 حضور ﷺ نے فرمایا: *”سب سے بڑی ذیادتی یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے۔“* [سنن ابوداؤد: 4876]
8
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Missing 🥺
Tweet media one
5
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Agreed???🤣😆😝🙈
Tweet media one
4
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
کچھ تکلیفیں آپ کے لیے تحفہ ہوتی ہیں جو آپ کو زندگی کا سامنا کرنے کے لیے ایک مضبوط انسان بناتی ہیں۔ #
Tweet media one
5
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی مجھے فالو کریں😊 کمنٹ میں Done لکھیں اور فالو بیک حاصل کریں ❤️
7
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*اللہ بہتر جانتا ہے کہ کب کس کو کیسے اور کیا سبق دینا ہے۔ صرف ایک بار دل بڑا کرکے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر دیکھیے... 🌸♥️
5
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
........🖤 " ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور ایک طرف محبت ھے جس کا یقین دلاتے دلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے-
7
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
> _ایک دن جنت میں بیٹھے ہم انہیں غموں پر مسکرا رہے ہوں گے جن پر ہم دنیا میں افسردہ تھے ان شاءاللہ تعالیٰ..❤‍🩹_ > *🌿اللهم اجمعنا في جنة الفردؤس..🤲🫀*
7
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
الہیٰ دل سخت ہو جائیں تو گناہ ، گناہ نہیں لگتا ، گناہ محسوس ہو بھی جائے تو دل اُس پر لرزتا نہیں ، یا الٰہی دل کی ایسی سختی سے پناہ مانگتی ہوں۔🤍🥺
7
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر یہاں لوگ زندگیاں اجاڑ دیتے ہیں 😶
4
2
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*عورت کی خوبصورتی* *اس کے خدوخال اور اس کی جلد کی رنگت میں نہیں ہے،* *بلکہ اس کے دل،* *اس کے ایمان،* *اس کے تقویٰ اور اس کے دین کی محبت میں ہے*🍁
6
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
ہمیشہ زندگی میں دو باتیں یاد رکھیے گا، ہر شر میں خیر چھپی ہوتی ہے بس اس خیر کو تلاش کرنا دعاؤں اور یقین کے ساتھ یہ آپکا کام ہے دوسرا زندگی میں تین چیزوں کو تھام لیں آپ کے دل سکون سے بھر جائیں گے، "امید' یقین اور دعا" وہ میرا رب آپ پر مہربان رہے آمین
Tweet media one
6
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
*لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت، لوگوں میں نام بنانے کی چاہ یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ چاہ ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے* *اپنا مقام الله کے ہاں بنانے پر فوکس رکھیں*🤍
5
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
تڑپ جاتا ہے یہ دل، جب مہینہ حج کا آتا ہے رواں جب قافلہ دیکهوں تو دل یہ بهر آتا ہے صبر کرتی ہوں میں لیکن صبر آتا نہیں مجھ کو بلالے ناں! میرے مولا کہ موسم حج کا جاتا ہے تہی دست ہوں' تہی دامن مگر یہ جانتی ہوں میں ضروری ہے نہ مال و زر مگر قسمت سے جانا ہے 🤲🏻🕋💦
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
Assalamualaikum Good morning 🌞☺️ Have a nice day 💕🤗
Tweet media one
7
0
8
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے. اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی یا پلاسٹک کے کسی بھی چھوٹے سے برتن میں باجرہ، گندم ،چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور روزانہ ان کیلئے پانی بھی بھر دیا کریں!!
7
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
لڑکا: کیا کر رہی ہو لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں 😯😯😂😂😂😂😂😇 لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں
5
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے آمین
7
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے کرلے جوکرناہے آخر موت ہے😭
Tweet media one
7
0
4
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Today's good lesson 😞🥰
Tweet media one
7
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
آتشِ دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو بڑا رحیم ہے وہ جس کی گنہگار ہوں میں🫠
5
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
🎗️💜 *وہ راستے بھی دکھاتا ہے"* *اور اسباب بھی بناتا ہے"* *وہ مان بھی جاتا ہے"* *اور پھر معجزے بھی دکھاتا ہے"* *بس آپ دُعائیں مانگتے رہے"* *کیونکہ وہ یقین والوں کو کبھی خالی ہاتھ واپس نہیں موڑتا"* `🌴🌹
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
حسرتوں کا کباڑخانہ ہے یہ دل 😕
Tweet media one
6
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
صبر کرنے والوں کا راستہ بہت مشکل ہوتا ہے 💯 لیکن یقین مانو منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے 😫🙂
5
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
Beshak 🥰
Tweet media one
4
0
5
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی "اس باپ کی تکلیف کا اندازہ کوئی کیسے لگا سکتا ہے جو رشتہ کیلئے لڑکی دکھانے کے بعد یہ پوچھتا ہوگا کہ کیسی لگی میری بیٹی 💯 میری دعا ھے کہ اللہ پاک ھم سب کے والدین کے لیے آسانیاں عطا کرے آمین یا رب العالمین
4
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
جمعہ مبارک ہو یااللّٰه اس جمعہ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما دے آمین
5
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
🌷وہ جو راستے اللہ نے آپ کی رضا کیلئے چنے ہیں ان پر راضی ہو جاؤ کیونکہ اللہ کی رضا سے بہتر اور کیا ہوسکتا ہے؟ اللّٰہ کی رضا پر راضی رہنا بھی نعمت ہے اللّٰہ کی رضا پر راضی رہیں ان شاء للہ آپ کے سب کام آسان اور اللّٰہ اپ کے لیے آسانیاں ضرور پیدا کریں گے آمین ( ان شاء اللہ)
Tweet media one
4
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
وہ راستے بھی دکھاتا ہے، اور اسباب بھی بناتا ہے وہ مان بھی جاتا ہے اور پھر معجزے بھی دکھاتا ہے بس آپ دُعائیں مانگتے رہے کیونکہ وہ یقین والوں کو کبھی خالی ہاتھ واپس نہیں موڑتا❤️ صبح بخیر 🌄🌄🥰
6
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارے میں پوچھا جائے گا السلام علیکم صبح بخیر
6
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
جــو غمگیــن ہیں اُن ســے بس اتنــا کنہــا چاہــوں گی🍂 اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاﭤ اللّه کی طرفــ سے بھلائـــی آنے والــی ہوگـی ان شــاءاللہ بـس زندگــی کــی تلخیــوں ســے غمگیــن نہ ہــوں
4
0
5
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
Axhi Khasi disappointment hui mujy ap log follow back lay k unfollow kr rhy😔
5
0
4
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
Esa e hai na??🤣🥱😒
Tweet media one
5
0
4
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Tweet media one
6
0
5
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
زندگی خوش حال ہماری سوچ سے بنتی ہے
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
کتابوں اور رِشتوں کو سلامت رکھنے کے لیے اُن کو وقت دینا ضروری ہوتا ہے ورنہ دیمک نہ صرف کتابوں کو بلکہ رشتوں کو بھی ختم کر دیتی ہے...! 🍁
Tweet media one
8
0
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*ایک وہ زمانہ تھا کہ لوگ رشتوں کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر دیتے تھے آج وہ زمانہ ہے لوگ آپنی خوشیوں کے لیے رشتے تک قربان کر دیتے ہیں*
Tweet media one
4
0
4
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
*يغفر الله لك حتى تلك الأخطاء التي لا تستطيع أن تغفرها لنفسك.* اللّٰه آپکو ان غلطیوں پر بھی معاف کر دیتا ہے جن پر آپ خود کو معاف نہیں کر پاتے۔♥️
4
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
اللہ پاک آپکی طرف آنے والے ہر شر کو خیر میں بدل دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
8
0
6
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
Assalamualaikum everyone Good morning ❤️🥰 Kesy hai sb
Tweet media one
7
1
7
@saniakhan294351
Saniakhan28169
6 months
*پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی لوگوں کو اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہوئے شرم نہیں آتی۔* *صرف غیرت ایمانی کی کمی ہے*🥺😭😭😭😭
Tweet media one
6
0
5
@saniakhan294351
Saniakhan28169
4 months
ہمیں خامیاں تو نظر آتی ہیں، لیکن دوسروں میں، ہم بدلنا تو چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو، جس دن ہم سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں گے، تو تب ہی ہم ایک بہتر انسان بنیں گے...!!
8
0
5
@saniakhan294351
Saniakhan28169
5 months
〰️〰️〰️🌿 ✨❣️کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر ❣️ 🥀🥀🥀 ❣️تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے♥️ 〰️〰️〰️〰️〰️🌿
7
0
6