Idrees Abbasi Profile Banner
Idrees Abbasi Profile
Idrees Abbasi

@idrees_abbaxi

Followers
10,822
Following
400
Media
4,354
Statuses
17,055

Journalist,Court Reporter @gnnhdofficial || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement

Islamabad, Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 months
راول جھیل ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر زہر خوانی کا شکار،ڈیم کے پانی میں زہر ڈالے جانے کے باعث لاکھوں کے تعداد میں مچھلیاں مر گئیں،مرنے والی مچھلی میں رہو، چائینہ، گلفام، موہری، سلور، گراس، بگ ہیڈ اور سنگاڑا سمیت دیگر انواع کی مچھلی شامل لیکن ضلعی انتظامیہ ستو پیکر سو رہی۔۔
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 months
اسلام اباد میں ظلم کی داستان رقم ہوگئی لیکن ضلعی انتظامیہ اور پولیس پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کو احتجاج سے روکنے پر مصروف عمل ہے ۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔۔۔۔
2
15
131
17
316
772
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
عمران خان بہن علیمہ خان زمین پر بیٹھ کر تمام امیدواروں کی پریس کانفرنس سن رہی ہیں،
37
2K
7K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 کے پی ٹی آئی ووٹرز کا ووٹ دینے کے بعد تاثرات، عمران خان کہتے تھے آپ نے گھبرانا نہیں ہے آج ہم اپکو کہتے ہیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے، پی ٹی آئی ووٹر۔۔۔۔۔
14
2K
7K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
آپ امیدوار ہیں ؟ پولیس جی میں امیدوار ہوں؟، امیدوار شکیل عباسی ن لیگ کے ہیں؟، پولیس اہلکار نہیں میں آزاد ہوں،امیدوار شکیل عباسی ن لیگ کا امیدوار نہ ہونے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے حلقہ پی پی 6 کے امیدوار شکیل خالقداد عباسی اور تجویز کنندہ مفتی ارشد کو گرفتار کر لیا
201
4K
6K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں کچھ روز قبل قتل ہونے والی سات سالہ فاطمہ کے لواحقین قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ کیا رویہ اپنایا اور کس طرح بدتمیزی کی، @ICT_Police کے سینیر افسران اسکا نوٹس لیں
227
4K
5K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
اسلام آباد پولیس نے فیض آباد پل سے گزرنے والے میاں بیوی جن نے صرف ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا ان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا کہ ہاتھ میں جھنڈا کیوں ہے ،
199
4K
5K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
ریحانہ ڈارصاحبہ کا پریس کانفرنس میں اظہار خیال
20
2K
4K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
امجد شعیب صاحب سے اج عدالت میں بات ہوئی تو بولے اس عمر میں مجھ سے کیا نکالیں گے،موبائل،لیپ ٹاپ اور پاسورڈ مانگا دے دیا اور کچھ نہیں،اب یہ 81 سال کا شخص جس نے ملک کے لئیے دشمنوں کے خلاف دو جنگیں لڑیں وہ آج غدار ہوگیا،واہ رائے ہمارا قانون اور انصاف،یہ مسکراہٹ ہر سوال کا جواب ہے
110
1K
4K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
ایک اور ویڈیو سامنے اگئی این اے 53 سے پی ٹی ائی کے نامزد امیدوار کرنل اجمل صابر راجہ نے تمام 329 پولنگ سٹیشنز کے فارم 45 سامنے رکھتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی۔۔۔۔۔ #PakistanElections2024
26
2K
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیریں مزاری کی نظر بنری کو کالعرم قرار دے دیا،عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیا @ImaanZHazir
15
844
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
کشمیر 💔، معاملہ صرف مہنگائی کیخلاف احتجاج کا تھا لیکن ریاست کی نادانی اور بے وقوفی کی وجہ سے معاملہ سنگینی اختیار کر گیا ہے ، اسکو روکنا ہوگا اب۔۔۔۔
17
1K
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
عمران خان کو یہ نہیں سمجھ آرہی کہ میں کہاں کہاں دیکھوں، ن لیگ کے گڑھ سے اتنے لوگ مخالف بندے کے ساتھ نکل آئے #ImranKhanRally
23
962
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
مری مال روڈ کی نئے سال کی صورتحال ، عوام پی ٹی آئی کے جھنڈے ہاتھو میں لیکر نکال آئی یہ جانتے ہوئے کہ پنجاب پولیس اج کل پی ٹی آئی کی جھنڈے کو بھارت کا جھنڈا سمجھ کر تھامے ہوئے لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے، مال روڈ پر عمران خان کے نعرے
28
1K
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں شہباز گل کی پیشی کے دوران اسلام پولیس اہلکار اور اے ٹی ایس اہلکاروں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کیا گیا کوریج کرنے سے روکا گیا،
49
2K
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد 94 ہوگئی ، عمران خان اپنے مقدمات کی سنچری جلد مکمل کر لیں گے
17
884
3K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
پی ٹی آئی وکیل بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فرائینگ پین سے جمہوریت کو استری کرنے والی خاتون باہر نکل کر جلسہ نہیں جلسیا کرتی ہیں،کویڈ کا الرٹ صرف مریم کے لئیے ہے اور کسی کے لئیے نہیں،کھلے دل کے ساتھ مقدمات اور رول آف لاء کا سامنا کر رہے ہیں
13
922
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ الیکشن ٹریبونل نے این اے 55 سے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کے کاغذات منظور کرلیے
7
449
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
ایتھے رکھ ۔۔۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کرنا پی ٹی آئی سوشل میڈٰیا ٹیم سے سیکھا جائے۔۔۔۔
32
1K
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 months
ڈی چوک کی تازہ ترین صورتحال، جماعت اسلامی کے کارکنان ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔
14
422
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
مزا تو تب آتا ہے جب مخالفین حقائق کو سہی بیان کریں اور جو بات ہے، @MiftahIsmail
Tweet media one
15
659
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
عمران خان کے وکیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر کمرہ عدالت کے باہر پہنچ گئے، الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن بھی کمرہ عدالت کے باہر پہنچ گئے، عمران خان کے پہنچنے پر سماعت کا آغاز کیا جائے گا
9
768
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کی خبروں پر ماہر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کہتے ہیں فوجی عدالتوں کو میں نہیں مانتا ،فوجی عدالتوں کی مخالفت کرنے والا واحد شخص میں ہونگا
2
680
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
کراچی کے یہ حالات ہیں کہ وہاں اسٹینٹ کمشنر کو چور لوٹ کر لے گئے ہیں تو عام آدمی کا کیا حال ہوتا ہوگا ، کراچی کے باسی روزانہ اپنی کتنی قیمتی اشیاء سے محروم ہوتے ہوں گے، لیکن مہلوں میں رہنے والے اپنے مگن میں ہیں !!!!
29
583
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کی تاریخ میں آج کا دن بھی عمران خان کے نام 29-12-23
24
364
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
عمران خان کی پیشی کے حوالے سے یہ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر کے مناظر ہیں،ہرطرف پولیس ہی پولیس کہ مناظر کچھ اور ہی بتا رہے ہیں
24
955
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
فیض آباد پر پولیس کی پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ
28
867
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
19 days
پارلیمنٹ ہاؤس کی تمام لائٹس بند کر دی گئیں ہیں
12
793
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
عمران خان کی پیشی موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات،دو ہزار پولیس اہلکار،سات سو ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات،واٹر کینن،آنسو گیس شیل،ربڑ گولیاں مہیا کر دی گئیں،قیدی وین اور بکتر بند گاڑی بھی موجود اس بار فضائی نگرانی بھی جاری ہے
51
955
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
موجودہ سیاسی صورتحال پر ن لیگ کا ہر قدم ان کے لئیے مزید نقصان دے ہے اور ووٹرز میں کمی کا رہا ہے،رانا ثنا اللہ کا بیان ملک میں انارکی پھیلانے کے لئیے کافی ہے،رات کا یوم تشکر عوام کا جواب ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں تو حکومت کو اب خود خیال کرنا ہوگا۔۔۔
12
376
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
کہیں بڑے سیاست دان یہاں پیش ہوئے لیکن پہلے ایسی سیکورٹی کبھی نہیں دیکھی جو عمران خان کی پیشی پر ہے،ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا اور صرف چند افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، جبکہ صحافیوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے
47
879
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
ماں آخر کار ماں ہوتی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی شیریں مزاری کی پمز ہسپتال منتقلی کی درخواست پر آرڈر دیا کہ ان کا علاج اڈیالہ جیل ہسپتال میں ہی ہوگا جس پر وہ آبدیدہ ہو گئیں اور کمرہ عدالت سے روتے ہوئے باہر اگئیں،🥹🥹 @ImaanZHazir
30
632
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
19 days
پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر داخل ہونے والی یہ گاڑی باہر آگئی
10
574
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
مولانا فضل الرحمان صاحب کی پیلے رنگ کی آرمی سرینا چیک پوسٹ کا گیٹ توڑ کر سپریم کورٹ کی طرف روانہ ہو گئی،حکومت بھی اپنی سب اپنا لیکن گیٹ توڑ کر جانے کا مقصد سمجھ نہیں آیا،حکومت کا دہرا معیار دیکھیں پی ٹی آئی کے لئیے دفعہ 144 اور مولانا صاحب نے اسکے 144 ٹکرے کر دئیے #مولانا_آرہا_ہے
98
1K
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے حق میں نعرے بازی ،پولیس بکتر بند گاڑی میں شاہ محمود قریشی کو لے کر روانہ ہو گی
10
476
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
چادر اور چار دیواری کا احترام کیا جارہا ہے مراد سعید کے گھر پولیس کا چھاپہ
44
825
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
فواد چوہدری کی پیشہ کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد کہچری کے باہر موجود ،کارکنان کی حکومت کے خلاف نعرے بازی،فواد چوہدری کو رہا کرو کے نعرے
14
480
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
عطا تاڑڑ کو معلوم تھا کہ سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری ہوگئی ہے اور جوڈیشل ریمانڈ بھی ہوگیا ہے لیکن ہمیں جو آنکے وکلا ہیں انکو معلوم نہیں تھا،وکیل سلمان صفدر
10
398
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
ساری زندگی جیل میں رہنا پڑا تو رہوں گا لیکن ڈیل نہیں کروں گا ، عمران خان کی آج میڈیا سے گفتگو
25
361
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
عمران خان کی اسلام آباد کہچری میں پیش کے دوران سیکورٹی کے ناقص انتظامات کسی نے ان پر پانی کی بوتل پھینک دی ،تاہم وہ بوتل چیرمین پی ٹی آئی کو نہ لگ سکی، چیرمین پی ٹی آئی آپنی گاڑی سے نکل کر جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں پیش ہو رہے تھے
67
567
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
سپریم کورٹ سامنے پی ڈی ایم دھرنے سے ایک بات واضح ہے قانون سب کے لئیے برابر نہیں،پی ٹی آئی کا سب سے بڑا ناقد ہوں لیکن جس طرح ان سے پرامن احتجاج کا حق چھینا گیا،مقدمات کی بھرمار،خان کا نعرہ لگانے پر جیل میں ڈالا گیا یہ دہرا معیار ہے&کچھ نہیں،انکو پانی کےساتھ تمام سہولیات میسر ہیں
38
904
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر اپنی نگرانی میں تشدد کروانے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ پرچہ بھی انہی صحافیوں کیخلاف کٹوانا چاہتے تھے،ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کا وزیر قانون کی موجودگی میں انکشاف اندازہ لگائیں کرسی ملنے کے بعد کتنا غرور و تکبر آگیا ہے یہ شرم کا مقام ہے
Tweet media one
Tweet media two
30
813
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
4 months
عدت نکاح کیس کی سماعت کے بعد جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت کے باہر کی صورتحال ۔۔۔۔۔۔۔
1
259
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
7 months
پی ٹی آئی پر انتشار پسندی سمیت متعدد الزامات لگائے گئے لیکن پرامن احتجاج کی دلیل اس وڈیو میں دیکھیں کہ شہریوں کو تکلیف نہ ہو پریس کلب کے سامنے موجود پارک میں تمام کارکنان جمع ہوگئے اور احتجاج ریکارڈ کروا رہے، تاہم سڑک انتظامیہ کی جانب سے خود بند کی گئی ہے
6
636
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
عمران خان کی لیگل ٹیم کمرہ عدالت میں پہنچ گئی،ڈاکٹر بابر اعوان،خواجہ حارث،بیرسٹر گوہر،نعیم حیدر پنجوتھہ کمرہ عدالت میں موجود، عمران خان کہ کمرہ عدالت میں پہنچنے پر سماعت شروع کی جائے گی
6
515
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 خوشاب کا نتیجہ روک لیا گیا #ElectionResults
20
414
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
پی ٹی آئی جیل بھر وتحریک میں گرفتار رہنماؤں کو 3 ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت جیل سے مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا گیا،تمام رہنماؤں کو میانوالی جن میں شاہ محمود قریشی،اسد عمر،اعظم سواتی شامل ہیں اور دیگر کارکنان کو ڈی جی خان جیل منتقل کر دیا گیا
10
558
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
عام انتخابات کے لئیے شعیب شاہین نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لئے فارم حاصل کئے، شعیب شاہین اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہو سکتے ہیں @advshoaib66
5
333
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
19 days
انسداد دہشتگردی عدالت پیش کئیے گئے پی ٹی آئی کارکنان جاتے جاتے عمران خان زندہ بعد کے نعرے لگاتے رہے ، خاتون وکیل تابش کی جانب سے کارکنان کے ہمراہ مزید نعرے لگائے گئے
1
368
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
اٹارنی جنرل منصور اعوان نے عدالت میں بیان دیا کہ میڈیا کو اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا ٹرائل سنے کی اجازت ہے لیکن ایسا نہیں ہے، 2/4 مخصوص صحافیوں کے علاوہ کسی کو کیس سنے کی اجازت نہیں، میڈیا کے سوالات پر اٹارنی جنرل منصور اعوان جواب دینے سے گریزاں
35
660
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
توشہ خانہ کیس کی سماعت میں ایک بار پھر 1:30 بجے تک وقفہ کر دیا گیا،الیکشن کمیشن اور چیرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3:30 تک آرڈر کرنے سے روکا ہے،تاہم عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
5
343
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
3 months
12 جولائی: سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کرنے کا حکم 13 جولائی: عمران خان اور بشری بی بی عدت کیس میں بری 14 جولائی: صنم جاوید کی 14 ماہ بعد رہائی اور پھر گرفتاری 15 جولائی : صنم جاوید کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی
13
295
2K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
اسلام ہائیکورٹ کے احاطہ میں صحافیوں پر تشدد کے کیس میں بڑا حکم،مقدمہ درج کرنے کی صحافیوں کی درخواست پر عدالت کا پولیس کو قانون کے مطابق جلد کاروائی کا حکم،ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کی صحافیوں کی درخواست پر الگ مقدمہ درج کرنے کی حمایت،عدالت نے کاروائی کا حکم دے کر درخواست نمٹا دی
1
396
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
شیخ رشید کو لینے آنے والی کراچی پولیس کا انوکھا کارنامہ،عدالت میں ڈان ٹی وی چینل کا نمائندہ بن کر پیش ہونے کی کوشش بعد ازاں جعلی صحافی نے اعتراف کیا کہ میں تھانہ مچکو کراچی کا ایس ایچ او ہوں، کمرے دوست صحافی @ehtashamabbasi نے ایس ایچ او کو پکڑا
45
797
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
4 months
ایف 10 اسلام اباد میکڈونلڈز کے باہر غزہ کے حوالے سے احتجاج کرنے والے شرکا پر اسلام اباد پولیس کا لاٹھی چارج،فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر اسلام آباد پولیس نے کہیں طلبہ کو گرفتار کر لیا،ڈی ایس پی خالد اعوان جو سب سے تہش میں آکر شرکا پر لاٹھی چارج کر رہے ہیں
96
980
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
صدیق جان بھائی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، عمران خان صاحب کو بتا دیا کہ #نورین_رو_رہی_ہے @SdqJaan
Tweet media one
32
351
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
12
274
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
4 months
پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کرنے کے جرم میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما عامر مغل سمیت دیگر کارکنان کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد پیش کر دیا گیا
4
246
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
آپ کو شیل مارنے کو کس نے کہا ہے؟ 💔💔 حکومت ہوش کے ناخن لے اور ظلم بند کرے
17
595
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
17 مئی کو راولپنڈی میں 18 سالہ لڑکے احمد زیام ستی کو معمولی تلخ کلامی پر لال دائرے میں موجود عمر ستی اور راجہ فرخ کی جانب سے بے دردی سے قتل کر دیا گیا اور ساتھ احمد زیام ستی کے بھائی عمار ستی کو 6 گولیاں ماریں لیکن ابھی تک @RwpPolice ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی،افسوس @AmmarSattti
Tweet media one
Tweet media two
55
872
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
19 days
تمام پی ٹی ائی اراکین قومی اسمبلی کو حراست میں لے لیا گیا،زین قریشی ،شیخ وقاص اکرم، صاحبزادہ حامد رضا ،ملک عامر ڈوگر اور مولانا نسیم شاہ کو حراست میں لے کر گاڑیوں میں بٹھایا جا رہا ہے،پارلیمنٹ ہاؤس کے عقبی دروازے سے دو گاڑیاں دو ایم این ایز کو لیکر نامعلوم مقام پر روانہ
15
709
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج بھی ہاتھ میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیا گیا
27
424
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
اسلام آباد پریس کلب کے باہر یہ وہ ڈیلی ویجز کے اقلیتی لوگ بیٹھے ہیں جو اسلام آباد کی سڑکوں کو پچھلے 20 سال سے صاف کر رہے ہیں لیکن سی ڈی اے نے اچانک نوکری سے نکال دیا کہ اب آپ کی ضرورت نہیں،500 سے زائد لوگ ہیں بلکہ گھرانے ہیں جو متاثر ہوئے لیکن کوئی حکومت کا نمائندہ نہیں ایا
15
649
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
عمران خان ایک لیڈر ہیں اور لوگ ان کو پسند کرتے ہیں وہ عدالتوں میں آتے ہیں لوگ ساتھ آجاتے ہیں لیکن عدالت کو یہ بتایا جائے کہیں پر ان نے اپنے لوگوں کو اکسایا جس سے توہین عدالت ہوئی ہو، چیف جسٹس عامر فاروق کا اسپیشل پراسیکوٹر رضوان عباسی سے استفسار
6
388
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت خارج ہونے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لئیے ممکنہ طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ آمد متوقع تھی کہ پولیس نے باہر پیرا دے دیا،پولیس کی بھاری نفری اس وقت شاہرائے دستور پر ہائیکورٹ کے باہر دونوں رہنماوں کا انتظار کر رہی ہے
25
420
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
19 days
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پشاور پہنچ گئے
11
259
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو پیر کے روز طلب کرلیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی
14
247
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
20 days
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود،شیخ وقاص اکرم، عامر ڈوگر ،صاحبزادہ حامد رضا ،زین قریشی سمیت دیگر پی ٹی ائی رہنما اس وقت پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر موجود،
3
180
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
7 months
ان گھس بیٹھیوں کو ہم مثال بنائیں گے، شہریار آفریدی
13
289
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
جس طریقے سے شاہ محمود قریشی کو روکا گیا یہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے خلاف سازش ہے،عدلیہ سے درخواست ہے ایک پارٹی کو انکے انتخابی نشان نا چھینے،یہ آئین کے ساتھ ایک مذاق ہے،چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان
7
379
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 months
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا عدالت نے ہمیں پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے، عامر مغل
18
176
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا ،ذرائع شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا،ذرائع
20
314
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
3 months
انکو بولیں تھوڑا حوصلہ اور صبر رکھ لیں ، پیچھلے ساڈے 14 مہینے سے جیل میں ہوں ، مجھے کو صرف اور صرف میرے وکیل کے آنے تک کا وقت دے دیں، صنم جاوید
0
185
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
او بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے بھکر پولیس اسلام آباد کچہری پہنچ گئی
24
475
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
باغ آزاد کشمیر کی تازہ صورتِحال،اپنا جائز حق کیسے لیا جاتا ہے یہ کشمیریوں نے واضح بتا دیا،کشمیریوں نے یہ بھی بتایا کہ ہم پرامن ہیں لیکن ریاستی مشینری کا غلط استعمال کیا جائے گا تو پھر کوئی خاموش نہیں بیٹھے گا،امید ہے کہ معاملات مزید سنگینی کی بجائے ٹیبل پر بیٹھ کر حل ہو جائیں۔۔۔
4
414
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
اس وقت پولیس کی ترجیحات میں پی ٹی آئی کو لوگوں کو نظر بند کرنا ہے لیکن اسی دوران معصوم اور پیارے بھائی ضیام ستی کو قتل اور عمار بھائی کو زخمی کر دیا گیا اور ملزمان باہر آرام سے پھر رہے ہیں، @RwpPolice سے درخواست ہے کسی اور کے بچے کے ساتھ ایسا نہ ہو #justice_for_zayyam_satti
Tweet media one
Tweet media two
7
526
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
3 امیدواروں کی اپیلوں کے علاؤہ تمام امیدواروں کی اپیلیں منظور ہیں، جسٹس ارباب محمد طاہر
12
210
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
22 days
اسلام آباد پولیس نے پورے شہر میں بدمعاشی مچا رکھی ہے، پی ٹی آئی کے جلسے کی آڑ میں لوگوں کے موٹرسائیکل بند کر رہے ہیں اور ساتھ تشدد کر رہے ہیں، تھانہ سیکرٹریٹ میں مجھ پر اسلام اباد پولیس کے اہلکار زلفقار علی کی جانب سے تشدد کیا گیا ہے @ICT_Police
27
705
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
20 days
وزیرستان سے پی ٹی آئی ایم این اے زبیر خان کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا
9
299
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
7 months
یہ واقع راولپنڈی ٹیکسلا کچہری کے باہر پیش آیا ہے جہاں ملزم بصیر خان کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے اسکی ماں پر تشدد کیا، مآں اپنے بیٹے کی گرفتاری روکنے ائیں جس پر یہ پولیس اہلکار بدتہذیبی کی روایات قائم کرتے ہوئے مآں جی کو تھپڑ مارنا شروع ہوگئے اور ملزم کو گھسٹ کر لے گئے
@SaraMirGilgity
Sara Mir
7 months
یہ واقعہ کہاں پہ ہوا ہے پنجاب میں 😳😳
77
758
2K
59
1K
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
19 days
صبح فجر کی اذان ہو رہی ہیں اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے تازہ ترین صورتحال
8
330
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
3 months
میرے بچے کل بہت خوش تھے کے ساڈے 14 مہینے بعد ماما گھر آرہی ہیں لیکن پھر گرفتار ہوگئی، تھوڑا سا وقت دے دیں ہمارے وکلا آجائیں، صنم جاوید کی جج مرید عباس سے استدعا
1
251
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
جسٹس بابر ستار کا خط میں اپنے خلاف سوشل میڈیا پر کمپین سے متعلق چیف جسٹس عامر فاروق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئیر ججز صاحبان کی مشاورت سے چیف جسٹس نے جوڈیشل سائیڈ پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے، ذرائع
4
259
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر نہ ہو سکیں وکلاء طویل انتظار کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ۔۔۔۔۔۔۔
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کی راہداریوں میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا ۔۔۔۔
1
44
306
26
433
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
4 months
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا، فیصلہ موخر کر دیا گیا
14
221
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
اس وقت پی ٹی آئی کے ذیادہ تر وکلاکا فوکس اپنے الیکشن اور سیاست پر اور آج بھی ایک وکیل صاحب نے فرمایا کہ الیکشن ٹریبونل ہمارے کاغزات منظور کرے تو کمپین شروع کریں لیکن جس شخص کی خاطر انکو لوگ جانتے ہیں اور ووٹ دیں گے اس کے کیسز میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے
@SdqJaan
Siddique Jan
9 months
پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم عمران خان کو وہ نقصان پہنچائے گی کہ جو سب مخالفین مل کر نہیں پہنچا سکے، میں نے پرسوں لکھا تھا کہ کیا کیا چیزیں انہوں نے جاری نہیں کیں اور وہ اب تک جاری نہیں کر سکے یہ، آج کمرہ عدالت میں ایک وکیل نہیں تھا جب الیکشن کے حوالے بات سنی جانی تھی، 70 فیصد وکلاء
507
5K
14K
18
473
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
8 months
تمام امیدوار پریس کانفرنس کے لئیے پہنچ گئے ،امیدوار وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ، سیمابیہ طاہر، میجر لطاسب ستی،سلمان اکرم راجہ، ریحانہ ڈار صاحبہ، ایاز امیر پریس کانفرنس کے لئیے پہنچے
4
353
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
اسلام اباد شعیب شاہین کے حلقہ این اے 46 47 48 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوں گے یا نہیں فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ، جسٹس ارباب محمد طاہر فیصلہ سنائیں گے
18
274
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
میرے شوہر کو بی کلاس،اڈیالہ جیل منتقلی، پرائیویٹ ڈاکٹر اور گھر کے کھانے کی اجازت دی جائے،عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا،خدشہ ہے میرے شوہر کو اٹک جیل میں زہر نہ دےدیاجائے،اور جن عہدوں پر خان صاحب فائز رہے اسکے مطابق سہولیات جیل میں میسر نہیں،خط
Tweet media one
15
422
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
راولپنڈی میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، عمران خان کے وکلا کی اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد میڈیا سے گفتگو 👇
13
250
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
20 days
بیرسٹر گوہر علی خان کو اسلام اباد پولیس کے اہلکاروں نے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا
13
312
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
راولپنڈی سٹیڈیم روڈ پر آٹے کی تقسیم کے آخری روز شہری گھتم گھتا،شہری کہتے ہیں اپنے بچوں کوروٹی دیں یا تعلیم،حکومت کا اپنی ذمہ داری پوری نہ کرنے کا ردعمل یہ ہے کہ عوام دست وگریباں ہیں موجودہ حکومتی ڈھانچہ مکمل طور پر یرغمال ہے جو ذاتی مفادات کے علاؤہ کچھ نہیں کر رہا
12
433
989
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
2 years
عمران خان کو خوش اور عوام کوذلیل کرنےکے لئیےراولپنڈی کی ضلعی قیادت نے سر جوڑ لئیے،عامر کیانی نے راولپنڈی میں اجلاس کے دوران کہا کہ جب لانگ مارچ گجر خان پہنچے آپ نے 2 گھنٹے تک رش بنا دینا ہے تاکہ لانگ مارچ رک جائے اور عوام کا رش ہو جائے عمران خان وہیں خطاب کریں گے، @MaryamNSharif
64
631
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
جسٹس محسن آختر کیانی کا خط توہین عدالت کی درخواست میں تبدیل،اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرٹیکل 204 کے تحت علحیدہ کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر ڈائری نمبر لگا دیا گیا،ذرائع
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
🚨:- اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔۔۔۔
14
27
341
9
261
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
3 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کی سماعت کے صدیق جان ہائیکورٹ کی راہداریوں میں وی لاگ کرتے ہوئے، @SdqJaan
Tweet media one
8
127
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
"ایک بھگوڑے کو لا کر اس کی ضمانتیں ہو سکتی ہیں تو لاپتہ بلوچ افراد کا مسئلہ کیوں نہیں حل ہو سکتا؟"سعد رضوی کی اسلام آباد بلوچ لاپتہ افراد دھرنے میں گفتگو
35
346
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
1 year
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ تاحال محفوظ ، جج ابو الحسنات ذولقرنین کی عدالت کے باہر پی ٹی آئی وکلا اور صحافی فیصلے کے انتظار میں
12
236
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم سے متعلق توہین عدالت کی کاروائی شروع کرنے سے متعلق میٹنگ 3 مئی کو چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہوئی جس میں جسٹس محسن آختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب موجود تھے اور یہ فیصلہ کیا کہ کاروائی شروع کی جائے، ذرائع
9
213
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
شعیب شاہین کی کاغزات نامزدگی منظور ہونے کے بعد گفتگو،حق سچ کی فتح ہوئی ہے،سیاسی جدو جہد کر ریے ہیں،میں نے سوال کیا کچھ ہے تو بتایا جائے، شعیب شاہین
10
169
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
22 days
پی ٹی آئی کل سنگجانی کے مقام پر پاور شو کرے گی،جلسہ گاہ کی زمین ہموار کرنا شروع کر دی گئی پھر تمام سٹیج اور لائٹس نصب کی جائیں گی
1
154
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
5 months
صحافی دوستوں کی کاوشوں سے ہمارے پیارے صحافی دوست اللہ نور وزیر انکی اہلیہ اور دو سالہ بیٹی مینہ کو رہا کر دیا گیا، اسلام آباد پولیس کی فسطائیت دیکھئیے دو سالہ بچی کو بھی نہ چھوڑا اور گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔
10
362
1K
@idrees_abbaxi
Idrees Abbasi
9 months
عمران خان کے این اے 89 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوں گے یا مسترد الیکشن ٹریبونل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،الیکشن ٹریبونل محفوظ شدہ فیصلہ 10 جنوری کو سنائے گا
23
209
1K