زندگی کسی کی مکمل نہیں ہوتی مگر ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی محرومیاں ، پریشانیاں اور تکالیف اللہ تعالیٰ کے انعامات، عنایات اور نعمتوں سے ہرگز زیادہ نہیں ہیں۔ تو کیوں نہ کمیوں پر افسوس کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کی نوازشات پر سجدہ شکر بجا لائیں تاکہ وہ اللہ ہمیں مزید نعمتوں سے نواز
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
_*اے رب کائنات🤲🏿*_
_*ہم سب کی دنیا بہتر فرما اور اپنے لا محدود خزانوں سے....*_
_*ہمیں رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابی عطا فرما…آمین*_
صبح بخیر زندگی 🌻
#feyaja
#korkakfenerbahce
#bbtvi
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
اےایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پرہیز گار بن جاؤ.
اللہ رب العزت ہمیں نیک ہدایت دے اور پکا سچا مسلمان اور نمازی بنا دے
آمین ثم آمین