Studied in Engineering. No relation but have a crush 🥰.
simple boy not over personality.
Follow me and get follow back.
jo follow back ni karega wo unfollow
Ramadan Mubarak every Muslim! May Allah blessed us with all the opportunities of Ramadan and help us to reach Ramadan! May Allah forgive all the Muslim with the barakat of Islam. Ameen Suma Ameen.
#رمضان_معانا
#Ramadan
کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنی نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی
قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی
Allah har Muslim ko Madina munwara ki ziarat naseeb farmay
حدیث نبوی صلى الله
" بے شک قیامت کے دن درجہ اور مرتبہ کے لحاظ سے سب سے برا وہ آدمی ہو گا
جس کے شر سے بچنے کے لیے لوگ اس سے کنارہ کشی کر لیں۔ "
آج سب اک دوسرے کیلئے مغفرت کی دعا کریں اور اک دوسرے کو اپنے حقوق معاف کر دیں تا کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے درجات بلند فرمائے۔ آمین!
Happy Women's day!
Ye to har koi keh raha huga lekin
Women ki asal azadi or tahafuz Islam frahm karta hai.
Aurat jitni apne bhai, baap or husband ke sath mehfooz hai itni or kahi nahi ye baat yad rakhye ga. Is baat per ghor karen!
Assalamualaikum X family
اللہ ! ہیں شریروں کے شر سے بچا یا اللہ ! ہیں شیطان کے شر سے بچا یا اللہ ! ہماری جان و مال کی حفاظت فرما یا اللہ ! ہمیں برائی چاہنے والوں کی برائی سے بچا
Good morning
Must watch this video plzzzzz
Tagged To Your beloved Father
May Allah always keep the shadow of
care love and mercifulness of our Father on us.
Ameen Suma Ameen
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...!❤️💯
اللّٰہ تعالیٰ سب کے والدین پر اپنی رحمت کا سایہ کرے آمین
اور میری ماں اور بھائی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 😢😕
جس کتاب کی شر��عات ہی الحمد للہ سے ہو اس پر ایمان لانے والا ناشکرا کیسے ہو سکتا ہے؟
Jis kitab ka start hi Alhamdulillah se hu us per Iman lane wala na shukra kese hu sakta hai?
Assalam O Alikum lovelies 🌷💞
Good morning!
Kesy hain sab?
May Allah fulfill your desires and keep you on right path!
May Allah fulfill your life with happiness, blessings and peace of mind!
#الاتحاد_الوحدة
Assalamualaikum guys!
Breakfast time!
Blessed morning
Happy morning
Safe morning
Allah is Ramadan ka haq ada karne ki toufeeq ata farmai.
Ameen Suma Ameen!
آج کی اچھی بات!
حضرت علی *
جب کسی چیز سے دہشت محسوس کرو تو اس میں کود پڑو کیونکہ زیادہ خوف اور احتیاط اس خطرہ سے زیادہ خطرناک ہے.
Stay Blessed guys•||•
Assalam O Alikum lovelies 🌷💞
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑھ کر
رحم کرنے والا ہے ۔
صبح بخیر!
1st sehri Mubarak.
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
” اور میں نے ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کی ۔“
I Intend to keep the fast for month of Ramadan
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَ بَيِّنَتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ
(روزوں کا مہینہ رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں
Beshak
Subha bakhair