یہی وہ شخص ہے جب سارے بزدل بن کر گھروں میں بیٹھے تھے تو اسی نے آکر پارٹی کو چلایا الیکشن کمپین چلائی اور یہ غدار بن گیا واہ قیادت واہ ۔۔۔۔۔۔۔پارٹی میں چند بزدلوں کو اپنی کرسی بچانے کے لیے اس کو باہر کرنا پڑا حقیقت تو یہی لگ رہا ہے مجھے ۔۔۔۔۔
#sherafzalmarwat
خان کے بعد اگر پارٹی میں کوئی غیرت مند آدمی ہے تو وہ شیر افضل صاحب آپ ہیں
@sherafzalmarwat
آپ کے علاوہ سب کو اپنی کرسی کی پڑی ہے جلسے بے رونک ہوگئے ہیں شکریہ سر اپنے نے مشکل وقت میں پارٹی کو چلایا وہ بھی اکیلا ۔۔سلام ہے آپکو 🤍❤️🤍❤️🤍❤️🤍❤️🤍
#Sherafzalmarwat
@PTIofficial
پاکستان میں انصاف کا سرعام قتل ہوگیا عوام کے مینڈیٹ کو پاؤں تلے روندا گیا اور مذاق اڑایا گیا ہم غریب عوام اب کہاں جائیں کوئی ہمیں بھی راستہ دیکھائے بھوکے مر جائے کیا پورا کا پورے نظام سے امید ختم ہوگئی سواے شوکت خانم کے بیٹے کے کسی سے امید نہیں رہی 🥹🥹🥹🥹🥹😞😞😞😞😞
@InsafPK
میرا آفیشل پیج والوں سے سوال ہے بھائی پارٹی کی قیادت کو کچھ سمجھایا کریں کہ عقل سے کام لیں روز ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے پارٹی کو نقصان نہ پہنچائے پلیز پلیز عقل کا استعمال کریں پارٹی کو کمزور نہ کریں ایک ہی مشن پر رکھے سب کو صرف عمران خان صاحب کی رہائی بس 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@sherafzalmarwat
آپکی ہمت دلیری اور غیرت کو سلام ہم جاہل لوگ آپکی قربانیوں کے قابل نہیں ہیں سر 🥹🥹🥹🥹🥹❤️🤍❤️🤍❤️❤️❤️❤️ہم بھول جاتے ہیں ہم آپکی قدر نہیں ہے سر پارٹی میں سب کرسی کرسی کر رہے ہے کسی کو عمران خان کی نہیں پڑی سواے آپکے جس میں جذبہ ہمت دلیری تھی باقی سب اللہ حافظ ہیں