بانی چیئرمین عمران حان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کی عضیم الشان ریلی
شدید سردی اور بارش بھی عمران حان کو ڈئیگرز نہ روک سکی
@balochi5252
@PTIofficial
@pkmuhafiz1
@AnwarLodhi
جرنیلو کو پھر سے ڈالروں کی بھوک لگ گئی..
جنت نظیر جنوبی وزیرستان میں پاکستان نے ڈرون حملہ کرکے دو بچے شہید کردی..😓😓😥😥
خدا کےلئے یہ ڈالری جنگیں بند کرو.🙏🙏
تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمین
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے
آمین
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں
میں ڈار سے بچھڑے ہوئے پنچھی کی طرح ہوں
تم اس کیلئے چلتی ہوا، پھیلا جہاں ہو
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور
تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذاں ہو
⛰️🥀
جمعہ مبارک
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمااور ہمارے گناہ بخش دے
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
( السلام علیکم🙋♂️ )
( صبح بخیر🌄 )
جانور کو ذبح کرنا سُنت ابراہیمی ہے
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت محمدی ﷺ ہے
سنت ابراہیمی کو پورا کرنے کے لیے صاحبِ استطاعت ہونا ضروری ہے اور سُنت محمدی ﷺ کو پورا کرنے کے لیے صاحبِ ظرف ہونا ضروری ہے۔
کوشش کریں اس عید پے سنت ابراہیمی نہیں تو سنت محمدی ﷺ ضرور اداکریں..!
السلام علیکم
احمد بھائی کا اکاونٹ سسپینڈ ہو گیا ہے
تمام دوست احمد بھائی کے اس نئے اکاونٹ کو فالو کریں 👇👇👇
@AhmedKhan76565
پلیز سب دوست فالو کریں اور فالو بیک لیں شُکریہ 😊🥰
(السلام علیکم🙋♂️)
(صبح بخیر زندگی🌄)
یا اللہ جب میں مایوس ہو جاؤں تو میری مدد فرما کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں
آمین ثم آمین
*السلام اعلیکم ❤️*
*صبح بخیر ❤️*
*لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه⭕*
*اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں , حضرت محمد ﷺ*
*اللہ کے رسول ہیں۔❤*
پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے
( السلام علیکم🙋♂️ )
( صبح بخیر 🌄🌄)
مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں
بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے
تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے
( السلام علیکم 🙋♂️)
( صبح بخیر 🌄)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عید الاضحی کا تیسرہ دن مبارک ہو
آپ کو ڈھیر ساری تعریف اور خوشیاں ملیں آپ کو
لیکن جب عیدی ملے آپ کو تو
پلیز آپ یاد کرنا صرف ہم کو 😂🤣
مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
( السلام علیکم 🙋♂️)
( صبح بخیر 🌄🌄)
عید کے آنے کی خوشی سے زیادہ رمضان جانے کا دکھ ہے
اگلے رمضان تک پتہ نہیں زندگی ہو نہ ہو
اے اللہ ہمیں معاف فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
( السلام علیکم )
رمضان تو جارہا ہے ہم کو اداس کر کے شاید ہم تمہیں اگلے سال نہ مل سکیں اس لئے ہمارا الوداعی سلام لیتے جانا پھر بھی خدا کے حضور دعا ہے کہ اللہ تعالی آنے والے رمضان میں اپنی برکتوں کا وارث بنانا
( السلام علیکم )
✨"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"
ترجمہ:
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا❤️✨
( السلام علیکم 🙋♂️)
( صبح بخیر 🌄)
جو ہو رہا ہے اسے ہونے دو تمہارے ربﷻ نے تمہاری سوچ سے بہترین تمہارے لئے سوچ رکھا ہے
(قیدی نمبر 804 سے پیار کرنے والوں)
( السلام علیکم 🙋♂️)
( صبح بخیر 🌄🌄)
نظر چی می د سترگو پہ جنت کی لیونی شو
یو شور شو چی غنی پہ محبت کی لیونی شو
وختونہ ورتہ ٹیٹ شو خو دا سر ورتہ ٹیٹ نہ شو
دا زڑہ چی می پختون ؤ پہ غیرت کی لیونی شو
غنی خان بابا ❤️