السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ سے معافی چاہتے ہیں
تو لوگوں کو معاف کر دو
صابر ایک ایسی سواری ہےجو اپنے سوار کو
کبھی گرنے نہی دیتی,
نہ کسی کے قدموں میں , نہ کسی کے نظروں میں
Assalam O Alikum.
Good Morning dear x mates
have a good day,stay blessed
جو کرتا ہے اللہ کرتا ھے
اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ھے
اللہ پاک اپ سب کو سدا سلامت رکھے
امین یا رب العالمین
Assalam OAlikum
Good Morning
اس خوبصورت صبح کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ، ساری چاہتیں ،مسکراہٹیں اور میری دعائیں سب اپ کے لیے جہاں بھی رہیں مسکراتے رہیں اور سدا خوش رہیں
پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں سے سکردو بھی بہت خوبصورت جگہ ہے بہت سے مقامی اور بین الاقوامی سیاح یہاں سیر کرنے کے لیے اتے ہیں اور قدرت کے حسین نظاروں سے بہت محظوظ ہوتے ہیں اور یہاں کی حسین یادیں لے کر واپس چلے جاتے ہیں
When you face difficult times, know that challenges are not sent to destroy you. They're sent to promote, increase and strengthen you.
Have a great day Ahead.
خانہ کعبہ کے محافظ اور اس کی چابی کے رکھوالے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی آج صبح انتقال کر گئے ہیں انا للّٰہ وانا علیہ راجعون، مرحوم فتح مکہ کے بعد سے کعبہ کے 109ویں محافظ تھے۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماۓ
غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھوڑی دیر میں اپ کا غصہ تو ٹھیک ہو جائے گا لیکن کسی کو اپ کے لفظوں سے لگے زخم شاید تمام عمر نہ ٹھیک ہو سکیں ۔
#New
york city